Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 9/12/2013

December 9, 2013 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) میرپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ آزاد کشمیر کے منصوبے کے التوا پر اورسیز کشمیریوں نے شدید احتجاج کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ نون کے صدر اور وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف سے بیرون ممالک لا کھو ںکشمیر ی تا رکین پرامید ہے کہ وہ میر پو ر میں انٹر نیشنل ائیرپو رٹ کی تعمیر کے شروع کر نے کی تا ریخ کا اعلا ن میر پو ر اور پو رے آزاد کشمیر کے اورسیز کشمیر یو ں کے دل جیت لیں گے لیکن التوا ء کی خبر نے ہما ری تما م امید و ں پر پا نی پھیر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر یو رپ سے ویڈیو لنک کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انگلینڈ سے کشمیرفریڈم مو ومنٹ یو کے کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یا سین ،صدر کشمیر فر یڈم موومنٹ یو کے چو ہدر ی غلا م حسین ،جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر فر یڈم مو ومنٹ زاہد کلیا ل ،مر کز ی راہنمائو ں حا جی عبدا لحمید بٹ ،،نصیر احمد ،اشتیا ق احمد ،پرو یز بٹ ،سر برا ہ سفا رتی شعبہ کشمیرفر یڈ م موومنٹ سر دار آفتا ب احمد ،نا صر رشید بٹ ،جر منی سے جا وید حیا ت ،اٹلی سے محمد اقبا ل ،اسپین سے سا جد پرو یز بٹ،کنیڈا سے ستا ر القمر سمیت دیگر کا رکنا ن فر یڈ م مو ومنٹ نے پا کستا ن کی مر کز ی حکو مت سے شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے وز یر اعظم پا کستان سے مطالبہ کیا کہ میر پور انٹر نیشنل ائیر پو رٹ وقت اور حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ ہرحا ل میں تعمیر کیا جا ئے کیو نکہ تعمیر نہ کر نے سے ہم اسے مسلم لیگ نون کی کشمیر دشمن پا لیسی قرا ر دیں گے اور آزاد کشمیر کے عوام پا کستا ن مسلم لیگ سے شدید نفر ت اور بیزاری کااظہا ر کر نے میں حق بجا نب ہو نگے اور اس طرح پا کستا ن اور کشمیریو ں کے در میا ن تعلقا ت کی نو عیت آقا اور غلا م کی رہ جا ئے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOآزاد کشمیر کے مر کزی ممبر عمر ریا ض ساغر نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ PYOکے کا رکنا ن پیپلز پا رٹی کے حقیقی وارث ہیں جنہو ں نے پیپلز پا رٹی کے لئے بے شما ر قر با نیاں دی ہیں ان کا رکنا ن کو ان کا جا ئز مقا م دیا جا ئے پیپلز پا رٹی عو امی حکومت نےPYOکے کارکنا ن کو ان کا حق نہ دیا توPYOکے کا رکنا ن قر با نی دینا جا نتے ہیں اور اپنا حق لینا بھی جا نتے ہیں اگروقت آئے تو اپنے حق کے لئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر ئے گئے پیپلزپا رٹی کی یو تھ پا رٹی کے اندر رہتے ہو ئے کا لی بھیڑو ں کا مقا بلہ کر ئے گے اورایسے حق کے لئے آواز کو بلند کر ئے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اصلا حی کمیٹی سیر لہ کا ایک اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم نجمی منعقدہوا اجلاس میں اہلیا ن سیر لہ کو درپیش مسا ئل پر غو ر و غر ض کاکیا گیا اس موقع پراس با ت کا اعا دہ کیا گیا کہ اپر سیر لہ کو سٹی بھمبر کے بجلی تر سیلی نظا م سے منسلک کرو انے کی تحر یک کی جا ئے گی اس سلسلہ میں بروز منگل اصلا حی کمیٹی کا وفد ایکسین بر قیا ت سے ملاقا ت کر کے اپنی سفا رشا ت پیش کر ے گا اجلاس میں واٹر سپلا ئی ،مسائل بلڈ نگ گرو پنگ کیمپ کے انعقا د اور لو ئر سیر لہ حا جی محمد یو سف لنک رو ڈ کی خستہ حا لی با رے لا ئحہ عمل تر تیب دیا گیا اجلاس میں سیکر ٹری جنر ل اصلا حی کمیٹی ما سٹر مظہراقبا ل ،مرزا غلا م فا روق ،جا وید اقبال سو نی ،را جہ ساجد اقبا ل ،ملک شو کت حسین ،مرزا امجد ،مرزا عبدا لر حمن ،اشفاق احمد ،سہیل اسحاق ،را جہ سو نی ،اخلاق احمد،تصدق حسین،را جہ کا مرا ن کا می ،مرزا وسیم ،را جہ محمد عا رف ،فرقان شا ہ سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں خشک سر دی کی لہر نز لہ زکا م اور بخا ر کی وبا ء عا م بچو ں سمیت بڑو ں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہسپتا لو ں میں نز لہ زکا م ،بخا ر سمیت جلد ی بیما ریو ں اور دمے کے مر یضو ں کا رش تفصیلا ت کے مطابق بھمبر میں با رش نہ ہو نے با عث خشک سر دی کی لہر جا ری ہے با رش نہ ہو نے سے سڑ کو ں پر سے اٹھنے وا لی دھو ل اور خشک سر دی سے شہریو ں سمیت بچو ں کی بڑ ی تعداد نز لہ ،زکا م ،کھا نسی ،دمے ،بخا ر اور جلدی بیما ریو ں کی لپیٹ میں آگئے ہیں جس سے بھمبر کے ہسپتا لو ں کے اندر مر یضو ں کی تعداد میں اضا فہ ہو گیا ہے ہسپتا لو ں میں پہنچنے وا لے مر یضو ں میں زیا دہ تر نز لہ زکا م کھا نسی اور بخا ر میں مبتلا ہیں جن میں بڑ ی تعداد چھو ٹے بچو ں کی ہے ڈا کٹرو ں نے عام لو گو ں سمیت خصو صاً بچو ں کو خشک سر دی اور مٹی سے اٹھنے والی دھو ل سے بچنے کی ہد ایا ت دی ہیں شہر یو ں نے مسا جد میں خشک سر دی کے خا تمے اور با را ن رحمت کے لئے دعا ئیں کیں ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میںسبز ی فرو خت کر نے وا لی گا ڑیو ں پر ہیو ی ساونڈ سپیکرو ں پر پا بند ی اور گا ڑیو ں پر چھو ٹے سپیکر نصب کر نے کا پا بند کیا جا ئے شہر ی حلقو ں کا انتظا میہ سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق بھمبر میں سبز ی اور فرو ٹ فرو خت کر نے وا لی گا ڑیو ں اور رکشو ں پر ہیو ی سا ئو نڈ سپیکر نصب کر کے سبز ی فرو خت کے بازارو ں اور گلیو ں میں اعلا نا ت کئے جا تے ہیں جس سے گھرو ں کے اندر مر یضو ں ،جبکہ بازارو ں میں بھی او نچی آواز اور شو ر کا دور دورہ ہو تا ہے جس سے کا ن پڑ ی آواز سنا ئی نہیں دیتی شہر یو ں نے انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر میں سبز ی فرو ٹ فرو خت کر نے وا لی گا ڑیو ں اور رکشو ں پرلگے ہیو ی سائو نڈ سپیکر اتروا ئے جا ئیں اور انہیں چھو ٹے سپیکر نصب کر نے کا پا بند کیا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کی انتظا میہ نے چیف سیکر ٹری کے دو رہ بھمبر کو خفیہ رکھ کر عوام کو اپنے مسا ئل سنا نے سے محرو م کر دیا ہے لو ئر سیر لہ کے مکینو ں کو در پیش حقیقی مسئلہ حا جی یو سف لنک رو ڈ کی خستہ حا لی حکومت آزادکشمیر کے ما تھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے گز شتہ 4سا ل سے سڑ ک کی خستہ حا لی اور نکا سی آب کا نا لہ نہ ہو نے کے با عث علا قہ کے مکین شدید کر ب سے گز ر رہے ہیں اپنی داستا ن چیف سیکر ٹر ی کو سنا نا چاہتے تھے لیکن بھمبر کی انتظا میہ نے ہمیں اپنی آواز ان تک پہنچا نے سے محرو م کر دیا ان خیا لا ت کا اظہا ر لو ئر سیر لہ کے مکینو ں ،را جہ ولید پا شا ،ملک عا مرشہزا د ،را جہ مظہر اقبا ل ،مرزا خا دم حسین اوردیگر نے اخبا ری نما ئندوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ دنو ں چیف سیکر ٹری آزاد کشمیر کے دورہ بھمبر کو خفیہ رکھا گیا چیف سیکرٹر ی کے دو رہ کو اخبا را ت میں ایک دوروز قبل دیا جا نا چا ہیے تھا تا کہ بھمبر کے لو گ اپنے اپنے مسا ئل ان کے سا منے رکھ سکتے انہو ں نے کہا کہ ہما را دیر ینہ مسئلہ حا جی یوسف لنک روڈ لو ئر سیر لہ کی خستہ حا لی اور نکا سی آب کا نا لہ نہ ہو نے کے باعث علاقہ کے لو گو ں کی مشکلا ت چیف سیکر ٹری کے سامنے رکھنا تھا لیکن بھمبر انتظا میہ نے چیف سیکرٹری کا دو رہ بھمبر خفیہ رکھ کر ہمیں اپنی آواز ان تک پہنچا نے سے محرو م کر دیا انہو ں نے کہا کہ حا جی یو سف لنک رو ڈ کی مر مت اور نکا سی آب کا نا لہ نہ ہو نے سے علا قے کے مکین گز شتہ چا ر سا ل سے عذا ب میں مبتلا ہیں مقا می ضلعی انتظا میہ متعلقہ ادا رے اور حکومتی نما ئندو ں نے ہما ری ایک نہ سنی ہمیں چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے انصا ف اور بہتر ی کی توقع تھی لیکن انتظا میہ نے ہما را دیر ینہ مطالبہ اعلیٰ حکا م تک پہنچا نے کا ہما را حق چھین لیا انہو ں نے کہا کہ ہما را مطالبہ ہے کہ چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر خضر حیا ت گو ند ل بھمبر بلد یہ حدود کے اندرواقع معروف رہا ئشی علا قہ کی گز ر گا ہ حا جی یو سف لنک رو ڈ لو ئر سیر لہ کی خستہ حا لی کا نو ٹس لیں اور ادارو ں کی غفلت کی باز پر س کر یں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو نین کو نسل ملو ٹ کے شکست خو رہ عنا صر نئی جا ئے پنا ہ کی تلا ش میں یو نین کو نسل دھندڑ کا رخ کررہے ہیںیو نین کو نسل دھندڑ میں بھی شکست ان کا مقدر ہو گی گو رنمنٹ بو ائز سکو ل کس چنا تر میں نا ئب قا صد کی پوسٹ کے لئے جا گیر دا رو ں کا بیٹا بھرتی کروا نے کے لئے وزیرہاو سنگ ایڑ ھی چو ٹی کا زور لگا رہے ہیں نا ئب قا صدکی پوسٹ پر بھر تی میر ٹ کے اوپرہو نی چاہیے ان خیا لا ت کا اظہا ر کس چنا تر گا ئو ں کے رہا ئشو ں سا بق ممبر لو کل کو نسل چو ہد ری بشیر احمد ،چوہد ری محمد علی ،چوہدر ی گلز ا ر احمد ،چو ہدر ی قا سم علی ،چو ہدر ی جمیل کا مرا ن ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی نصیر احمد ،چو ہدر ی ذوالفقا رعلی ،صو بیدا ر سید علی ،چو ہدر ی جا وید اقبا ل ،چو ہدر ی محمد صادق ،چوہدر ی محمد رزاق ،پہلوا ن محمد اشر ف،چوہدر ی خا دم حسین ،چو ہدر ی محمد حنیف نے کشمیر پریس کلب میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیرہاو سنگ زبردستی اور غنڈ ہ گر دی کے زریع نا ئب قا صد کو بھر تی کروانا چا ہتے ہیں گز شتہ روز وزیر مو صو ف کی ایما ء پر سکو ل کے اندر غنڈ ہ گردی اور زبر دستی گیٹ کو تا لہ لگا نے کی بھر پو ر مذمت کرتے ہیں وزیر مو صو ف اور ان کے بھا ئی اپنے عہدوں کا خیا ل کر یں اور نا ئب قاصد کی پوسٹ پر کسی سفا رشی اور جا گیر دار کے بیٹے کو بھر تی کیا گیا تو پو را علا قہ احتجاجی تحر یک چلا ئے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن بیت الما ل کے زیراہتما م میر پو رڈو یژ ن میں یتیم بچو ں کی پرو رش اورتعلیم و تر بیت کے لئے پا کستا ن سو یٹ ہو م نے کا م شروع کر دیا میر پو رڈو یژ ن میں یتیم بچو ں کی رجسٹر یشن اور دا خلے کا عمل شروع ہو گیا 4سے لیکر6 سا ل تک کے یتیم بچے دا خلہ لے سکتے ہیں سویٹ ہو م میں دور جد ید کی تما م سہو لتیں مفت مہیا کی جا ئیں گے بچوں کو مفت کھانا ،رہا ئش اور تعلیم وتر بیت دی جا ئے گی ان خیا لا ت کا اظہا رپا کستا ن بیت المال بھمبر کے انچا ر ج چو ہدر ی محمد تا ج نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عو ام النا س کو مطلع کیا جا تا ہے کہ اپنے علاقو ں ،گا ئو ں اور شہرو ں کے اندر یتیم بچو ں کی بہتر تعلیم وتر بیت کے لئے ہم سے را بطہ کر یں یتیم بچوں کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے ایسے افراد جو اپنی رجسٹر یشن کرو ا نا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد بیت الما ل کے ضلعی دفتر میں فو ری طو ر پر را بطہ کر یں

Share this:
Tags:
construction demand news بھمبر تعمیر خبریں مطالبہ
Snow Storm
Previous Post برفانی طوفان: امریکا کی مغربی اور وسطی ریاستوں میں زندگی مفلوج
Next Post کراچی: بلدیہ ٹان میں گھر میں گیس بھر جانے سے 5 افراد جاں بحق
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close