Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 06-06-14

June 6, 2014 0 1 min read
Bhimber Picture
Bhimber Picture
Bhimber Picture

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ نون آزادکشمیر کے سینئر نائب صدر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق کی والدہ محترمہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی ان کی نما زجنا زہ آج دن3:00بجے پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبرگراونڈ میں ادا کی جا ئے گی تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر کے سینئر نا ئب صدر وڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق ،چو ہدر ی خا لد یوسف ،چو ہدر ی آصف یوسف اور چو ہدر ی تصدق حسین ٹیپوکی والد ہ محتر مہ گزشتہ روز مختصر علا لت کے بعد اسلا م آباد میں انتقا ل کر گئی ان کی نما زجنا زہ آج بروز ہفتہ دن3:00بجے پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر کے گراونڈ میں ادا کی جا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر سیا حت وشہر ی دفاع عبدا لسلا م بٹ فرانس ،بلجیم کے دو ر ے کے بعد اٹلی پہنچ گئے میلانو ایئر پو رٹ پر چیئر مین اورسیز کشمیر کمیونٹی یور پ را جہ عمرا ن خا لق کی قیادت میں کشمیر یو ں نے ان کا والہا نہ استقبا ل کیا میلا نو ائیر پو رٹ سے گا ڑیو ں کے بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ بر یشا شہر لا یا گیا تفصیلا ت کے مطا بق آزاد حکومت ریا ست جمو ں وکشمیر کے وزیرسیا حت وشہر ی دفا ع عبدا لسلا م بٹ اپنے 10رو زہ دو رہ یو رپ کے دورا ن فرانس ،بلجیم کے بعد گز شتہ روز اٹلی پہنچ گئے اٹلی پہنچنے پر میلا نو ائیر پو رٹ پر چیئر مین اورسیز کشمیر ی را جہ عمرا ن خا لق آف بنڈا لہ کی قیا دت میں کشمیر یو ں نے انکا والہا نہ استقبا ل کیا وزیر حکومت کو ائیر پو رٹ سے گا ڑیو ں کے ایک جلوس کے ہمراہ بر یشا شہرلا یا گیاوزیر حکومت اٹلی میں3روز قیا م کر یں گے اپنے قیا م کے دو را ن اور سیز کمیو نٹی سے ملا قا تیں کر یں گے اور آزاد کشمیر کے اندر ٹورازم کے فرو غ کے لئے بیرو ن مما لک مقیم لو گو ں کو آزاد کشمیر کے اندر شعبہ ٹو رازم کے اندر انو سٹمنٹ کر نے کے لئے آما دہ کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر صو بہ پنجا ب کے صدر وزیر سیا حت وشہر ی دفا ع عبدا لسلا م بٹ نے کہا ہے کہ بیلجم میں مقیم کشمیر ی تا رکین وطن مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے میں اپنا بھر پو ر کر دا ر کر رہے ہیں پا کستا ن پر یس کلب بیلجم اور کشمیر کو نسل برسلز کی تحر یک آزاد ی کشمیر کے لئے کی جا نے و الی خد ما ت لا ئق تحسین ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے دو رہ بلجیم کے دو را ن پا کستان پر یس کلب بلجیم کے فنا نس سیکر ٹر ی رو زنا مہ ڈیلی پیغا م کے چیف ایڈ یٹر عمرا ن بیگ کی طرف سے دئیے گئے ظہرا نے اور چیئر مین کشمیر کو نسل بر سلز علی رضا سید کی طرف سے دئیے گئے عشا ئیہ کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت اہم اور فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہوچکا ہے اس نا زک مر حلے پر یو رپ با لخصو ص بیلجم بر سلز میں مقیم پا کستا نی وکشمیر ی تا رکین وطن مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے اور تحر یک آزادی کشمیر کو منطقی انجا م تک پہنچا نے کے لئے اپنا بھر پو ر اور ذمہ دارا نہ کر دار ادا کر یں انہو ں نے کہا کہ یو رپی مما لک کا دارالخلا فہ ہو نے کیو جہ سے بر سلز بڑ ی اہمیت اختیار کر گیا ہے یو رپ مما لک کو مقبو ضہ کشمیر میں بھا رت کی طرف سے ہو نے وا لی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیو ں سے آگا ہ کر نا اور مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنو بی ایشیا کے اندر امن قا ئم نہ ہو نے کی حقیقت سے آگا ہ کر نا چا ہیے وزیر سیا حت کے بیلجم کے شہر بر سلز پہنچنے پر عمرا ن بیگ ،محمد ندیم بٹ ، علی رضا سید کی قیا دت میں پا کستا نی وکشمیر ی کمیو نٹی نے انکا والہانہ استقبا ل کیا ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وا دی ویلفیئر آرگنا ئز یشن بنڈالہ کے زیر اہتما م پیر گلی سے لیکر بھمبر تک مسا فرو ں کی سہو لیا ت کے لئے مر حلہ وار ا نتظا ر گا ہو ں کی تعمیر جا ری ڈب کے بعد پہو نہ مو ڑ بھمبر میں ممتاز سما جی را ہنما چو ہدری محمد رضو ان آف دھنڈر کلا ں کے تعاو ن سے تعمیر ہو نے وا لی انتظا ر گا ہ کا افتتاح گز شتہ روز کر دیا گیا افتتا حی تقر یب میں مسلم لیگ نو ن تحصیل سما ہنی کے صدر را جہ منیر اللہ خا ن ،ڈا ئر یکٹر انفارمیشن را جہ اظہر اقبا ل ،سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة چو ہدر ی فضل الر حمن ،را جہ خاو ر الصمد ،را جہ نذ یر احمد ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،سیا سی وسما جی را ہنما حا جی محمد اشرف ،حا جی محمد انو ر ،سابق چیئر مین را جہ محمد انو ر خا ن ،ٹھیکیدا ر شبیر احمد ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ وسیم انو ر سمیت عو ام علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں جلد انفار میشن آفس قائم کردیا جا ئے گا وزیر اعظم صحا فیو ں کے مسا ئل حل کروانے میں خصو صی دلچسپی رکھتے ہیں آزاد کشمیر بھر کے صحا فیو ں کے لئے رہا ئشی کا لو نیو ں اور پر یس کلبوں کی بلڈ نگز کی تعمیر کے لئے ہو م ورک شروع ہے ان خیا لا ت کا اظہار وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی نے کشمیر پر یس کلب کے صحا فیو ں سے خصو صی گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے صحا فی انتہا ئی نامسا عد حا لا ت میں اپنی ذمہ داریا ں نبھا رہے ہیں پیپلز پا رٹی کی حکو مت وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں صحا فیو ں کے بنیاد ی مسائل حل کرو انے میں خصو صی دلچسپی رکھتی ہے بھمبرمیں انفار میشن آفس سمیت رہا ئشی کا لو نی اور پر یس کلب کی بلڈ نگ کے قیا م کے لئے اقداما ت کئے جا رہے ہیں بھمبر،برنالہ اور سمائنی میں رہا ئشی کا لو نیوں کے لیے موزوں جگہ کا انتخاب کیا جارہا ہے انھوں نے کہا کہ میڈیا ریاست کو چوتھا ستون ہے جس کی بہتری کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نئے پر مو شن کو ٹہ رو لز میں تر میم سے محکمہ ما ل عملہ فیلڈ میں خوشی کی لہر انجمن قانو ن گو ئیا ں پٹواریاں ضلع بھمبر کا اجلاس زیرصدا رت مرزا طارق بیگ ضلعی صدر ہو اجس میں تما م عہد یدارا ن نے شر کت کی اجلاس میں ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مظہر اقبا ل وتحصیل صدر ساجد حسین ،طا ہر محمود ،سینئر نا ئب صدراول نے خطا ب کیا اجلاس میں بو رڈ آف ریو نیو کی طرف سے محکمہ ما ل کے پر مو شن کو ٹہ میں حا لیہ تبد یلیو ں پر سینئر ممبر بو رڈآف ریو نیو سے اظہا ر تشکر کیا گیا بو رڈ کے اس احسن اقدام سے عملہ فیلڈ ،محکمہ ما ل میں خوشی کی لہر دو ڑ گئی نئے پر موشن کو ٹہ سے عملہ فیلڈ کو بھی تر قیا بی کے بہتر مواقع میسر آئیں گے انجمن صدر ریا ست ،وزیر اعظم چیف سیکر ٹر ی سے بھی پر زور اپیل کر تا ہے کہ نئے پر موشن کو ٹہ کی منظوری دیتے ہو ئے اس کو نا فذالعمل کیا جا ئے کو ٹہ کے مطا بق زائد تر قیا بی کی بھی حساب فہمی کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر گو رنمنٹ گر لز ڈگر ی کا لج میں ہو نے وا لے BA,BSCکے امتحا نی مر کز میں مر د عملہ تعینات طا لبا ت اور والد ین میں تشو یش کی لہر امتحا نی مر کز میں خوا تین نگرا ن عملہ تعینات کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق آزاد جمو ں وکشمیر یو نیو رسٹی کے زیر اہتما م ہو نے وا لےBA,BSCکے امتحا نا ت میں گو رنمنٹ گر لز ڈگر ی کا لج کے طا لبا ت کے امتحا نی مر کز میں زیا دہ تر مرد نگرا ن عملہ تعینا ت کیا گیا ہے امتحا نی مر کز میں مر د نگرا ن عملہ تعینا ت ہو نے کے با عث طا لبا ت کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے طا لبا ت نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ مر د نگرا ن عملہ تعینا ت ہو نے کے باعث ہمیں شدید پر یشا نی لا حق ہے اور طا لبا ت کو مر د نگرا ن عملہ کی مو جو دگی میں امتحا نی فرا ئض کی ادا ئیگی میں مشکلا ت در پیش ہیںانہو ں نے کہا کہ ہمارا اعلی حکا م سے مطا لبہ ہے کہ بھمبر کے گر لز امتحا نی مر کز میں خوا تین عملہ تعینا ت کیا جا ئے تا کہ امتحانی مر کز میں طا لبا ت بلا خو ف وخطر اور پر یشا نی سے با لا تر ہوکر اپنے امتحا نی فرا ئض ادا کر سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصاف بر طا نیہ کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی صا دق حسین سیا لکو ٹ جلسہ میں شر کت کر نے کے لئے پا کستا ن پہنچ آئے سیا لکو ٹ جلسہ میں شر کت کے لئے آج قا فلہ چو ہدر ی صا دق حسین کی قیا دت میں روانہ ہو گا تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن تحر یک انصا ف بر طانیہ کے را ہنما امیدوار قا نو ن ساز اسمبلی حلقہ 7بھمبر چو ہدر ی صادق حسین سیا لکو ٹ جلسہ میں شر کت کر نے کے لئے حلقہ ایل اے 7بھمبر سے تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں کا قا فلہ چو ہدر ی صا دق حسین کی قیا دت میں آج سیا لکو ٹ روا نہ ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دنیا میں روز بروز بڑ ھتی ہو ئی ما حو لیا تی آلو دگی کے با عث انسا نی زند گیو ں کو شدید خطرا ت لا حق ہیں ما حو لیا تی آلو دگی پر قابو پا نے کے لئے احتجا جی وانفرادی طو ر پر ہمیں اپنے اپنے حسہ کا کردا ر ادا کر نا ہو گا در ختو ں کی زیا دہ سے زیا دہ کا شت ما حو ل کو صا ف رکھنے میں معاون ثا بت ہو کر ما حو لیا تی آلو دگی میں قا بو پا نے میں مدد دے سکتی ہے ہمیں اجتماعی طو ر پر روز بروز بڑ ھتی ہو ئی ما حو لیا تی آلو دگی کے خا تمے کے لئے اپنے گھرو ں ،محلو ں ،شہر و ں اور ملک کو صا ف ستھرا رکھنے کے لئے بھر پو ر کر دار ادا کر نا ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین ،صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرویز بٹ ،کشمیر پر یس کلب کے سینئر نا ئب صدرنا صر شر یف بٹ ،،جبرا ن الحق نے محکمہ ما حو لیا ت کے زیر اہتما م ایک سیمنا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ دنیا میں اس وقت ما حو لیا تی آلو دگی سے انسا نی زند گیو ں کو شدید خطرا ت لا حق ہیں ما حو لیا تی آلو دگی انسانی زند گی پر انتہا ئی مضر اثرا ت مر تب کر رہی ہیں اگر ما حو لیا تی آلو دگی کی رفتا ر اسی حساب سے جا ری رہی تو انسا نو ں کے لئے صا ف ستھر ی فضا ایک خواب بن کر رہ جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ در خت ما حو لیا تی آلودگی کے خا تمے میں اہم کر دا ر ادا کر تے ہیں ہمیں اجتما عی طو ر پر مل جل کر زیا دہ سے زیا دہ در خت کا شت کر نے چا ہیے تا کہ ما حو لیا تی آلو دگی میں کمی آسکے ہمیں بحیثیت اس ملک کے با سی ہو نے پر بھر پو ر کر دا ر ادا کر کے اپنے اردگرد کے ما حو ل کا صا ف ستھرا رکھنے کے لئے اپنے اپنے گھرو ں سے اس جہاد کا آغاز کر نا ہو گا انہو ں نے کہا کہ این جی اوز کی طرف سے اس طر ح کے گھمبیر مسا ئل کو اجا گر کر کے عو ام میں ان کے مضر اثرا ت سے آگا ہی اہم اقداما ت ہیں ہمیں ان کی حو صلہ افزا ئی کر نے کے ساتھ سا تھ ما حو لیا تی آلو دگی کی کمی کے لئے ایسے کا مو ں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا جا ئے تا کہ ہم اپنی آئند ہ آنے وا لی نسلو ں کو صا ف ستھرا اور بیما ریو ں سے پا ک ما حو ل فرا ہم کر سکیں اس موقع پر ریسکیو 1122ما لک انقلا بی ،را جہ جاو ید اقبا ل ،ڈا کٹر عبدا لشکو ر،ڈا کٹر ظہہیر،چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ بر قیا ت کی غفلت 10روز گز ر جا نے کے با وجود گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کا ٹرا نسفا رمر مر مت نہ ہوسکا سکو ل کے طلبا شدید گر می اور پا نی نہ ہو نے کے با عث بلبلا اٹھے اساتذہ اور طلبا کا محکمہ بر قیا ت کی بے حسی پر غم وغصہ کا اظہار ٹرا نسفا ر مر کی مر مت نہ کی گئی تو ڈپٹی کمشنر آفس کے با ہر دھر نا دیں گے سکو ل کے طلبا کی وارننگ تفصیلا ت کے مطابق بھمبر کے مر کز ی ادا رہ گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کا بجلی کا ٹرانسفا ر مر گز شتہ 10روز سے خرا ب ہے محکمہ بر قیا ت نے10رو ز گز ر جا نے کے با وجو د مذ کو رہ ٹرا نسفا ر مر مر مت نہ کیا اور پا ئلٹ سکو ل ودیگر محلہ کی بجلی 10روز سے بند ہے جس کے با عث سکو ل کے طلبا کو سخت گر می کے با عث اپنی تعلیمی سر گر میا ں جا ری رکھنے میں شدید مشکلا ت ہیں جبکہ سکو ل میں پا نی کی قلت ہو نے سے طلبا بلبلا اٹھے ہیں اس موقع پر اساتذ ہ ،طلبااور دیگر عملہ نے محکمہ بر قیا ت کی بے حسی پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے وارننگ دی ہے کہ اگر ٹرا نسفا ر مر مر مت نہ کیا گیا تو پا ئلٹ سکو ل کے طلبا ڈپٹی کمشنر آفس کے با ہر دھر نا دیں گے۔

Share this:
Tags:
Chaudhry Tariq Farooq news opposition leader آزادکشمیر اپوزیشن لیڈر بھمبر چوہدری طارق فاروق خبریں
Annie Khalid
Previous Post گلوکارہ عینی خالد نے اپنے فینز کیلئے نیا ویڈیو گیت تیار کر لیا
Next Post اعصام برطانوی ایوان نمائند گان سے خطاب کے منتظر
Aisam,ul,Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close