Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 08/06/2015

June 8, 2015June 8, 2015 0 1 min read
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم اچھونے ہمارا جینا حرام کر رکھا ہے آئے روز خاندان کو قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے گز شتہ روز بھی ہمیں شادی کی تقریب میں جانے سے رو کنے کے لئے شدید ہوائی فائرنگ کی چیف سیکرٹری ،آئی جی آزاد کشمیر پو لیس ہمیں اشتہا ری ملز م کے ظلم سے نجا ت دلا ئیں اور ہمیں جا ن و ما ل کا تحفظ فراہم کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر سما ہنی کے نو احی گا ئو ں الا ئی کڈ یا لہ کے رہا ئشی محمد حسین نے اپنے خاند ان کے ہمرا ہ کشمیر پر یس کلب میں اپنے سا تھ ہو نیو الے ظلم کی دا ستا ن سنا تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ اشتہا ری ملز م معروف عرف اچھو نے ایک سا ل قبل میر ی بیٹی عشر ت بی بی کو فا ئر ما ر کر شدید زخمی اور ہمیشہ کے لئے معذور کر دیا تھا جس کا مقد مہ تھا نہ چو کی پو لیس میں در ج ہو ا تھا جس میں ملزم اچھو اشتہا ری ہو گیا تھا اشتہا ری ملز م اس کے علا وہ کئی قتل ڈکیتی جیسے سنگین مقد ما ت میں بھی بھمبر پو لیس اور پنجا ب پو لیس کو مطلو ب ہے اشتہا ری ملز م علا قے کے اندر خو ف اور دہشت کی علا مت بنا ہو ا ہے جس کے خو ف اورڈر سے اس کے خلا ف کو ئی شہا دت دینے کے لئے تیا ر نہ ہے اشتہا ری ملز م ہم سے زبر دستی را ضی نا مہ لینے کے لئے ہم پر دبا ئو ڈا ل رہا ہے را ضی نا مہ دینے کی صورت میں ہمیں خا ند ان سمیت قتل کر نے کی دھمکیا ں دے رہا ہے ملز م کے خو ف کی و جہ سے ہم لوگ شدید گر می کے با وجود بھی را ت کو بند کمرو ں میں سو نے پر مجبو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ گز شتہ روز کا واقعہ ہے کہ ہم لوگ اپنے عز یز کی شا دی پر جا رہے تھے کہ اشتہا ری ملز م اچھو نے ہم پر جد ید اسلحہ سے فا ئر نگ شرو ع کر دی ڈر اور خو ف کیو جہ اور جا ن بچا نے کے لئے ہم وا پس گھرو ں کو لو ٹنے پر مجبو ر ہو ئے اور عزیز کی شادی کی تقر یب میں شر کت نہ کر سکے انہو ں نے کہا کہ مجھے اور میر ے خا ند ان کو اشتہا ری ملز م سے جا ن وما ل کا شدید خطرہ ہے ہم چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر ،آئی جی آزاد کشمیر پو لیس ،ڈی آئی جی میرپو ر رینج اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ ہمیں جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کیا جا ئے اور اشتہا ری ملز م کو فی الفو ر گرفتار کیا جا ئے قبل ازیں مو صوف نے اپنے پو رے خا ند ا ن کے ہمرا ہ ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر حسین سے ان کے آفس میں ملا قات کی اور جا ن وما ل کے تحفظ اور ملز م کی گرفتا ری کے لئے تحر یر ی در خواست پیش کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سا بق جنر ل سیکر ٹر ی وضلعی نا ئب صدر یو نین آف جر نلسٹ ملک شو کت حسین کے وا لد محتر م گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد انکے آبا ئی گا ئو ں سیر لہ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نمازجنا زہ میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لدپرو یز بٹ ،چیئر مین کے ڈی ایف چو ہدر ی ظفراقبا ل ،صدر میلا د کمیٹی چو ہدری محمد اکر م مقدم ،سا بق صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبرچوہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر خا ن ،سا بق چیئر مین زکوة وعشر را جہ مسعودا سلم ،سا بق کو نسلر راجہ فر ما ن علی ،سٹی صدر پیپلز پا رٹی چو ہدر ی سعید خا د م ایڈووکیٹ ،تحصیلد ار بھمبر سر دار شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثار احمد خا ن ،چو ہدر ی عتیق بر سا لو ی ،صدر ٹرانسپو رٹ یو نین چو ہدر ی محمد عا رف کا کا ،چو ہدر ی قیو م یو سف ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی ،چو ہدر ی ظفر محمو دایڈووکیٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ چو ہدر ی محمود الحسن ایڈووکیٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی کے ڈی ایف احمد بر کت ،طا رق محمود چا نڈ یو ،شیخ محمد صادق ،چو ہدر ی مبشر اقبا ل رو حیلہ ،ملک افتخا ر طیب ،ملک وسیم ،را جہ محمد آصف ،صدر کشمیر پریس کلب بر نا لہ انصر محمود آہی ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر طا رق محمود ثاقب ، سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ، چیئر مین کشمیر پر یس کلب بر نا لہ مرزا شبیر حسین،سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ند یم ،قاضی انصر زما ن ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ وحید مراد ،عا بد زبیر ،جہا نگیر پا شا ،یٰسین تبسم ،محمد اسلم جرا ل ،سلیما ن جرا ل ،حا مد لطیف جرال ،چو ہدر ی شا ہد الر حمن ،واجد محمو د ،ڈا کٹر محمد اسحاق،جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،افتخا ر احمد عظیمی ،ارشد محمود غازی ،ایم عثما ن ،مرزا عبا س ،مرزا ظفر ضیاء ،چو ہدر ی آفتا ب متیا لو ی ،محمد اویس صا بر ،رو ما ن رضا ،حا جی محمداختر ،مرزا وسیم طا رق سمیت عو ام علا قہ ،وکلا ء ،صحا فیو ں اور عزیز اقا ر ب نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیٹیز ن فو رم کے چیئر مین چو ہدر ی محمد علی اختر اور بھمبر یو تھ کے را ہنما ئو ں چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،را جہ فہد خو رشید فہد ،مرز انعیم اکر م ،را جہ مسعود اقبا ل نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہ محکمہ بر قیا ت ضلع بھمبر اور گر ڈاسٹیشن بھمبر کے ذمہ دا را ن کا بھمبر کے عوام سے سلو ک بہت غلط اور نا روا ہے اس رو یے کو ہم اب بر دا شت نہیں کر ینگے بھمبر شہر سب سے زیا دہ ریو نیو دیتا ہے 8,8گھنٹے مسلسل لو ڈ شیڈ نگ نا قا بل بر دا شت ہے ایکسین بھمبر اور ایس ڈی او سٹی ون بھمبر نا اہل اور کر پٹ ہیں وہ بجلی کے مسا ئل سے عہد ہ برا ء ہو نے میں نا کا م ہو چکے ہیںگر می کے شدید مو سم میں شہر یو ںکو ازیت سے دو چا ر کیا جا رہا ہے اگر محکمہ کے ان اہلکا را ن نے لو ڈ شیڈ نگ کے مسا ئل پر قابو نہ پا یا تو عو ام بھی قانو ن کو اپنے ہا تھ میں لینے پر مجبو ر ہو نگے اور اپنے حق کے حصو ل کے لئے کسی بھی حد تک جا ئینگے بھمبر ڈی ایچ کیو کی بجلی بھی بند کر دی گئی جو کہ مر یضو ں کے ساتھ حددر جہ نا انصا فی ہے ضلعی انتظا میہ بھمبر اور حکومت آزاد کشمیر بھمبر کے شہر یو ں کے سا تھ اس ظلم اور ناانصا فی کا نو ٹس لے بصورت دیگر شہر ی اپنا لا ئحہ عمل مر تب کر نے میں آزاد ہو نگے اور محکمہ بر قیا ت کے ان کر پٹ آفیسرا ن کو سبق سیکھانے پر مجبو ر ہو نگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سید عبدا لمجید دیو انی کی سا ری زند گی ما در وطن ریا ست جمو ں وکشمیر کی وحدت سا لمیت آزادی کی جدو جہد کے لئے گزاری وہ قوم کے ایک عظیم نڈر اور محب وطن مجا ہد تھے جنہو ں نے مسئلہ کشمیر کو عا لمی ایو انو ں تک پہنچا نے کے لئے انڈ ین ائیرلا ئن گنگا 737ہا ئی جیک کیا کشمیر ی قو م ان کی تحر یک کے لئے قر با نیو ں کو خرا ج عقید ت پیش کر تی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈم موومنٹ بر نا لہ چھمب کے زیر اہتما م مو ئل کے مقا م پر سید عبدا لمجید دیو انی کی بر سی کی تقریب سے فریڈم مو ومنٹ کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل شفیق کیا نی مر کز ی راہنما تا ج چو ہا ن اور دیگر نے کیا انہو ں نے کہا کہ فر یڈ م مو ومنٹ کے قیا م سے لیکر مر حو م نے ہمیشہ تحر یک آزاد ی کو اپنا اڑھنا بچھو نا بنائے رکھا اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے مقر رین نے تقسیم کشمیر سمیت دیگر سازشو ںکو نا کا م بنا نے اور ما در وطن ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزاد ی وخو دمختا ری کے سا تھ ساتھ عوامی حقوق کی بحا لی کے لئے بھر پو ر جدو جہد کا اعا دہ کیا مقر رین نے گلگت بلتستا ن میں ہو نیو الے نا م نہا د الیکشن پر تشو یش کا اظہا ر کرتے ہو ئے اس امر پر گہر ی تشو یش کا اظہا ر کیا کہ پا کستا نی سیا سی جما عتو ں کے علاوہ ریا ستی جما عتو ں کا حصہ نہ لینا تقسیم کشمیر کی ایک تقر یب میں قاضی عبدا لغفور تو صیف کیا نی ،انصر محمود کے علا وہ کثیر تعداد میں کا رکنا ن نے شر کت کی آخر می مر حو م عبدا لمجید دیوانی اور دیگر شہد ائے وطن کے لئے دعا ئے مغفرت بھی کی گئی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایکس سرو س مین سو سا ئٹی بھمبر کا انتخا ب مکمل میجر (ر) را جہ شا داب صدر ،میجر(ر) چو ہدر ی ذوالفقار جنر ل سیکرٹری ،میجر (ر) محمد الطاف را جہ فنا نس سیکر ٹر ی جبکہ میجر (ر) محمد آصف چو ہدر ی کو سیکرٹر ی اطلا عا ت منتخب کر لیا گیا تفصیلا ت کے مطابق ایکس سروس مین سو سائٹی بھمبر کا اہم اجلاس زیر صدارت لیفٹنٹ کر نل (ر) افتخا ر را جہ منعقد ہوا اجلا س میں ایکس سرو س مین نے بڑ ی تعد اد میں شر کت کی اجلا س میں اتفا ق رائے سے ایکس سروس مین سوسا ئٹی بھمبر کے عہدیدا را ن کا انتخا ب اتفاق را ئے سے کر لیا جس کے مطا بق میجر (ر) را جہ شا دا ب کو صدر ،میجر (ر) چو ہدر ی ذوالفقار کو جنر ل سیکر ٹر ی ،میجر (ر) محمد الطاف کو فنا نس سیکر ٹر ی ،میجر (ر) چو ہدر ی محمد آصف کو سیکر ٹر ی اطلاعات جبکہ میجر(ر) افتخا ر احمد کو تحصیل سما ہنی کا صدر اور کیپٹن (ر) جا وید اخترڈار کو تحصیل سما ہنی کا صدر منتخب کر لیا گیا اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے نو منتخب صدر میجر (ر) را جہ شادا ب نے کہا کہ سوسائٹی نے جو ذمہ دا ری سو نپی ہے اس کو پو را کر نے کے لئے تما م صلا حیتو ں اور توا نا ئیو ں کو برو کار لا ونگا اور ممبرا ن نے جس اعتماد کا مجھ پر اظہا ر کیا ہے اس پر پو را اترنے کی کوشش کرو نگااجلاس کے آخر میں قرا ر داد پیش کی گئی جس میں آر می چیف جنر ل را حیل شر یف کے کشمیر ایشو کے اوپر دئیے گئے بیا ن پر بے پنا ہ خرا ج تحسین پیش کیا گیا اورآپر یشن ضر ب عضب میں پا ک افو اج کی کو ششو ں اور قر با نیو ں کو بھی سرا ہا گیا شر کا ء اجلا س نے وفا قی حکومت کے بجٹ میں پینشنرز کے اضا فے کو یکسر مسترد کرتے ہو ئے وفا قی حکومت سے مطا لبہ کیا کہ حا لیہ بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی کو مد نظر رکھتے ہو ئے وفاقی ملا زمین کی تنخو اہو ں اور ریٹا ئر ڈ ملا زمین کی پینشرز میں کم از کم 30فیصد اضا فہ کیا جا ئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلز پا رٹی کے را ہنماچھمب کی معروف سیا سی وسما جی شخصیت ٹھیکیدار منظو ر حسین آف مو ئیل نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ مو ئیل میں گر لز کا لج کا قیا م وقت کی ضرورت ہے مو ئیل تین یو نین کو نسلر شما لی ،جنو بی افتخا ر آبا د اور پنگالی کا مر کز ی مقا م ہے اور ہر طر ح کی سہو لیا ت بھی یہا ں میسر ہیںمو ئیل کے علاوہ گر لز کا لج کسی دو سر ی جگہ قابل قبول نہیں حکومت آزادکشمیر وزیر تعلیم چیف سیکر ٹر ی اور دیگر اعلیٰ حکام سے پر زور مطا لبہ ہے کہ مو ئیل کی مر کز یت کو مد نظر رکھتے ہو ئے فی الفو ر گر لز ہا ئی سکو ل مو ئیل کو کا لج کا در جہ دیا جا ئے تا کہ عو ام علا قہ میں پا ئی جا نیو الی بے چینی کا ازا لہ ہو سکے بعض عنا صر کسی دوسر ی جگہ کا لج کا مطا لبہ کر کے چھمب کی دو نو ں یو نین کو نسلو ں اور پنگا لی کے عوام کو تعلیم جیسی بنیا دی ضرورت سے محرو م کر نے کی سازشیں کر رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ ہم وزیر پبلک ہیلتھ وفز یکل پلا ننگ پرو یز اشر ف سے امید رکھتے ہیں کہ وہ عوام علا قہ کی اکثر یت کو مد نظر رکھتے ہو ئے مو ئیل کے مقا م پر گر لز کا لج کا قیام عمل میں لا کر عوامی جذ با ت اور آرا ء کا خصوصی خیا ل رکھیں گے انہو ں نے کہا کہ مو ئہل کو ہر لحا ظ سے محرو م رکھنے وا لے عنا صر عوام علاقہ کے خیر خو اہ نہیں وزیر مو صوف سے ہم پر امید ہے کہ و ہ اپنے دو ر حکومت میں مو ئیل میں گر لز کا لج کا قیا م عمل میں لا کر عوام علاقہ کے دیر ینہ مطا لبے پر عمل در آمد کروائیں گے پیپلز پا رٹی پا رٹی تعلیمی میدان میں میڈ یکل کا لجز یو نیوررسٹیا ں بنا کر انقلا ب بر پا کیا ہے لہذا ہمارا مطا لبہ ہے کہ مو ئیل میں گر لز کا لج کا قیا م عمل میں لا کر ان کے احسا س محرو می کو دو ر کیا جا ئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) چو ہدر ی محمد خو رشید مقدم مر کز ی را ہنما ٹیچر آرگنا ئز یشن کی زیر صدارت اساتذ ہ کا اجلا س منعقد ہوا اجلا س میں چو ہدر ی محمود احمد رضا کو کنٹرو لر سیکنڈر ی سکو ل تعلیمی بو رڈ میر پو ر تعینا ت ہو نے پر مبا رکبا د دیتے ہو ئے اس توقع کا اظہا ر کیا گیا کہ مو صوف اپنی خداداد صلاحیتو ں کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے اچھے اور احسن انداز میں اپنے فرا ئض منصبی ادا کر ینگے انصا ف اور میر ٹ کا بو ل با لا کر کے محکمہ تعلیم اور حکومت کی نیک نا می میں اضا فے کا با عث بنیں گے اجلا س میں چو ہدر ی محمد اکر م مقدم ،چو ہدر ی منظو ر حسین ،چو ہدر ی عبدا لغفو ر ،چو ہدر ی فر ید احمد ،چو ہدر ی خو رشید احمد ،چو ہدری محمد بشیر ،چو ہدری غلا م حسین ،چو ہدر ی عز یز ،چو ہدر ی نصر اللہ ،عابد حسین عابد ،سا جد حسین ،چو ہدر ی ظفراقبا ل ،لیا قت علی بٹ ،محمد سہیل بٹ ،را جہ مشتاق احمد ،چو ہدری فدا حسین سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔

Share this:
Tags:
Chaudhry Khalid Hussain news police wanted Wedding بھمبر پولیس چوہدری خالد حسین خبریں شادی مطلوب
Pak Custom
Previous Post واہگہ سے آنیوالی اشیا کی کلیئرنس کا ’ون کسٹم‘ کالعدم قراردینے کا فیصلہ
Next Post ہندوستانی وزیر اعظم اور دہشت گردی ساتھ ساتھ
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close