Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندوستانی وزیر اعظم اور دہشت گردی ساتھ ساتھ

June 8, 2015 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
ہندوستان کے پاکستان کے خلاف عزائم ہمیشہ سے جارہانہ رہ ہے ہیں۔وجہ اس کی کشمیر پر ہندو جاتی کے جارہانہ قبضے کی مخالفت اور کشمیر کو پاکستان کا حصہ ماننا ہے۔ نریندر مودی کے متعلق کون نہیں جانتا کہ یہ ہندوستان کی ایجنسی را کا پرنا ایجنٹ ہے اور آج بھی را ان کی حقیقی باس ہے۔ ورنہ چائے کا ڈھابہ چلانے ولا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اس کو وزارتِ علیٰ اور پھر وزارتِ عظمیٰ اسے مل سکتی ہے؟؟؟

آج ہندوستان کے تمام انتہا پسند ہندووں کا مودی کو مکمل اعتماد بھی حاصل ہے۔جس کے ذریعے مودی نے ہزاروں ہندوستانی مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی تھی۔راشٹریہ سیوک سنگھ کا یہ ہیرو ایک جانب ہندوستان میں مسلمانوں کی تباہی تو دوسری جانب پاکستان کی تباہی اپنے حقیقی آقاﺅں کی آشیر واد سے چاہتا ہے۔گذشتہ 35، سالوں میںہندوستان میں جتنے بھی ہندو مسلم فسادات ہوتے رہے ہیں ان کے پیچھے مودی کا مشکو ک چہرہ آسانی کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔ مودی آج پاکستان کے خلاف علاقے کے ملکوں کو ورغلانے کے مشن پر نکلے ہوئے ہیں۔

بنگال میں نواب سراج الدولہ جیسے دیش بھگتوں کوٹھکانے لگانے والے میر قاسم کی اولادمیں سے ایک مسخ شدہ چہرہ جو اپنے آپ کو حسینہ کہلاتی ہے بنگلہ دیش کے مسلم تشخص کی تباہی کے کھیل میںہندووں سے بھی کہیں آگے دکھائی دیتا ” را “ کی پیداوار ہے۔ جو اپنے پاکستان کے غدار باپ کا بدلہ نہ جانے کس کس طرح پاکستان سے لینا چاہتی ہے اورمجیب الرحمان کی روح کو جہنم میں خوش کرنے کے لئے، اپنے حقیقی آقا ﺅںکو خوش کرنے کے لئے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو پاکستان کے اندرونی امور میں مداخلت اور بنگلہ دیش کی نام نہاد آزاد ی میں زبردست کردار ادا کرنے پر ” بنگلہ دیش لبریشن وار آنر“ ایوارڈ کی تقریب میں مودی کومدعو کیا ، تو اس چائے بیچنے والے ڈھابہ بردار” را“ کے پرانے ایجنٹ اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے ہندو ذہنیت کی کھل کر وضاحت کی اور پاکستان توڑنے کے کھل کر اعتراف ان الفاظ میں کیا کہ بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی۔ہم نے بنگلہ دیش کے خواب کو پائیہ تکمیل تک پہنچانے میں مدد کی۔اپنی فوجی دہشت گردی کے حوالے سے نریندر مودی نے کہا کہ ہماری فوج مکتی باہنی کے ساتھ مل کر لڑی۔ہم نے بنگلہ دیش بننے کے خواب کو تکمیل کو پہنچایا۔

یہ ہندودہشت گرد مزید کہتا ہے کہ میں نے بنگلہ دیش کی تحریک میں بطور رضا کارشرکت کی اور بھوک ہڑتالوں میں بھی حصہ دار رہا۔اس عالمی دہشت گرد نے پاکستان کے مجاہدین جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع میں کوئی بھی کر دار ادا کیا تھا ان کے بنگلہ دیش میںناجائز قتال پر خوشی کا اطہار بھی کیا دوسری جانب پاکستان کے موجودہ کرتا دھرتاﺅں کو ایک طرح سے ملامت بھی کیا جو اپنے حمائتیوں کے حق میں دنیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر بولنے سے بھی گبھرا اور نظریں چرا رہے ہیں۔کیا یہ ہی صلہ اس ملک سے وفاداریوں کا ہے؟؟؟اور کیا ایساہی صلہ مستقبل میں بھی دیش بھگتوں کو یہ لوگ آئندہ بھی دیتے رہیں گے؟؟؟

Rohingya Massacre
Rohingya Massacre

برما کے مسلمانوں کے ساتھ مظالم کی کہانی کے پیچھے سازشوں کے تانے بانے تلاش کرنے میں ہمیںدیر ہر گزنہیں کرنی چاہیئے۔کوشش کر کے اس معاملے میں پاکستان کو ملوث کرانے کی عالمی جدوجہد ہورہی ہے۔بلکہ اس میں دنیا ئے اسلام اور پاکستان کے خلاف ایک بڑی سازش دکھائی دیتی ہے۔ اس سازش کے تانے بانے پاکستان کے حوالے سے توہندوستان سے ہوتے ہوئے دنیا کے بڑے کھلاڑیوں کی جانب اشارے کر رہے ہیں ۔جس کا سب سے بڑا مقصدچین پاکستان معاہدوں کی تحلیل اور دنیا میں ایک نیا فساد پرپا کر اکے پاکستان کو اس آگ کا ایندھن بنانا ہے۔ بعض لکھاریوں نے لکھا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں چینیوں کی رائے عامہ کو جہاں بودھوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ۔ ان کوپاکستان کے برمی مسلمانوں کی حمایت کرنے پر ورغلایا جائے ۔تاکہ چینی بودھے مشتعل ہوں اور چین و پاکستان کے تعلقات میں رخنا اندازی ہو سکے اور پاکستان میں چین کی مدد سے چلنے ولے ترقیاتی عمل کو ایسا جھٹکا دیاجائے تا کہ پاکستانی قوم چاروں خانے چت ہو کر اپنے سابقہ آقا کی دہائیاں دینے لگے اور پاکستان کو ایک مرتبہ پھر عسکریت پسندی کی دلدل میں دھکیل دیا جائے جس کے پروموٹ کرنے میں امریکہ سے بڑا کوئی ماہر اس دنیا میں موجود ہی نہیں ہے ،اور را ،سی ّئی اے اور موساد بغلیں بجاتے ہوئے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر ۔دہشت گرد ملک قرار دلوانے کی اپنی مذمو م کوششوں میں کامیاب ہو جائیں۔بے شک و شبہ روہنگی مسلمامانوں کی مدد کرنا پوری امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔اس ضمن میں اس معاملے میں پاکستان کو بے حد احتیاط کی ضرورت ہے۔

دوسری جانب ان مظلوم مسلمانوں کی بھی اقوام متحدہ اور دنیا کے ہر کے پلیٹ فارم سے بھر پور مدد و اعانت کی ضرورت ہے۔جس کے لئے پاکستان دنیا کے ہر پلیٹا فارم پر اس مقصد کے لئے اپنی بھر پور آواز بلند کرے ۔تاکہ روہنگی مسلمانوں کو مظالم سے نجات دلانے میں ان کی مدد کی جائے نا جانے کیوں برما کی بودھہ حکومت کے اپنے شہریوں پر مظالم کئے جانے کو اس کے قریبی مسلم ممالک کیوں اقوام متحدہ میں لیجاتے ہوئے خوفذدہ ہیں۔ انڈونیشیا اور ملائشیا جو برما سے بہت زیادہ قریبی اور مسلمان ممالک ہیں وہ روہنگیا مسلمانوں کی اس بد حالی میں اخلاقی ،سیاسی اورسماجی مدد کرسکتے ہیں اور برما کی حکومت پر اپنا اخلاقی دباﺅ ڈال سکتے ہیں۔ مگر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔اس خاموشی کے امہ کیا معنےٰ لے؟

Terrorism
Terrorism

اس میں شک نہیں کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت رکھنے والا دنیا کا ساتواں ملک ہے اور اسلامی دینا کی واحدایٹمی قوت ہے ۔جس کی وجہ سے دنیا کے مسلمانوں کی اکثریت کی نظریں بھی اس پر مرکوز رہتی ہیں۔مگر ان لوگوں کو شائد اس بات کا علم نہیں ہے کہ پاکستان کے گرد ہندوستان کی ” را “ اسرائیل کی موساد اور امریکہ کی سی آئی اے کے علاوہ کئی ایجنسیاں مل کر گھیرا تنگ کرنے کی کوششوں میں دن رات سرگرداں ہیں۔ اس گیم کامین کردار ہندو ستان ہے جو افغانستان کے رستے بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے۔جو ہر ہر انداز سے ہماری تباہی کے سامان روزانہ کر رہا ہے۔ہندوستان نے اپنے دو نوں آقاﺅں کی پالیسیوں کو بھی پاکستان مخالفت میں بھر پور انداز میں استعمال کرنا شروع کیا ہوا ہے دوسری جانب وہ ہمارے خلاف پاکستان کے اندرونی دشمنوں کا استعمال بھی بڑے سلیقے سے کر رہا ہے۔

نریندر مودی کو ایک athentic دہشت گرد ہم نے نہیں ہندوستان کے حمائیتوں نے خود قرار دیا تھا۔ہندوستان آج جس کے کندھے پر چڑھ کر اچھل رہا ہے وہ ہی مطلب براری کے بعد اپنے کندھے سے اس کو ایسا دھکا دے گا کہ اس کی ہڈی پسلیاں تک تڑاخے کھانے لگیں گی۔ہم گذشتہ 65، سالوں کے زخم خوردہ ہیں۔جو آج بھی اپنے زخموں کو چاٹ رہے ہیں ۔ہم سے زیادہ کوئی امرکہ کا شناسا نہیں ۔مگر پاکستان کے خلاف چو ہندوستان کی پینگیں بڑھ رہی ہیں یہی وجہ ہے آج ہندوستان امریکہ کا سب سے بلند آہنگ وفادار ہے ۔ہندوستان اس وقت اپنے پرانے حلیف سے بیوفائی کر کے امریکہ کے تلوے چاٹ نے میں ہی اپنی عافیت سمجھ رہا ہے۔دہشت گردی اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbir23khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
Indian Prime Minister muslims narendra modi pakistan shabbir khurshid terrorism پاکستان دہشت گردی مسلمانوں نریندر مودی
Bhimber News
Previous Post بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 08/06/2015
Next Post امن وامان کا خواب
Pakistan Dreams

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close