Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 30-06-14

June 30, 2014 0 1 min read
Bhimber Picture
 Bhimber Picture
Bhimber Picture

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ مال کے گرد اور کی طرف سے ہمارے خلاف تھانہ پولیس چوکی میں درج کروائی جانے والی ایف آئی آر جھوٹ پر مبنی من گھڑت اور حقائق کے خلاف ہے موقعہ پر نشاندہی کے لئے آنے وا لے گر داور نے شر اب پی رکھی تھی نشا ندہی کے لئے ریکا رڈ سمیت کو ئی چیز بھی گر داور کے پا س نہ تھی جس جگہ کا وقوعہ بنایا گیا وہ تھا نہ چو کی کے بجائے بھمبر تھا نہ کی حدود ہے آئی جی ،ڈی آئی جی میرپور اور ایس پی ہما رے خلا ف در ج ہو نے وا لی جھو ٹی ایف آئی آر ختم کرو ائیںان خیا لا ت کا اظہا ر سمبلی کے رہا ئشی چو ہدر ی نو ر داد نے میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ 27جو ن کو ہما ری در خواست پر مو ضع دعورہ نمبر خسر ہ 148کی نشا ند ہی کروائی اور ساتھ ہی ملحقہ مو ضع تو نین کے گرداور اور پٹوا ری کو بھی بلو ایا تا کہ موضع دعورہ اور موضع تو نین کی حد بست کا تعین بھی ہو جا ئے موقع پر مو ضع تو نین کے گرداورشرا ب کے نشے میںدھت ہو کر آیا اور موقع پر 60,70افراد بھی مو جو دتھے جن کی مو جود گی میں گر داور نے بد اخلا قی تلخ کلا می اور گا لی گلو چ دینا شروع کر دی جبکہ گر داور کے پاس نہ تو محکمہ ما ل مو ضع تو نین کا ریکا رڈ تھا اور نہ ہی نشا ند ہی کے لئے دیگر سا ما ن تھا گرداور موقعہ پر نشاند ہی کیے بغیر غل غبار کر تے ہو ئے وا پس چلاگیا اور وا پس جا کر سا ز باز کر کے ہما رے خلا ف تھا نہ پو لیس چو کی میں ہما رے خلا ف جھو ٹی من گھڑ ت اور بی بنیاد ایف آئی آردر ج کروا دی ایف آئی آر میں جس جگہ وقو ع کا ذکر ہو اہے وہ جگہ (تا لا ب )چو کی تھا نہ کی حدود میں نہ آتا ہے بلکہ وہ تھا نہ بھمبر کی حدود میں واقع ہے جس سے ثابت ہو تا ہے کہ ہما رے خلا ف جا ن بو جھ کر جھو ٹی ایف آئی آر در ج کرو ائی گئی ہے ہما ری آئی جی ،ڈی آئی جی میر پو ر ،ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس پی بھمبر سے در خو است ہے واقعہ کی غیر جا نبدارا نہ انکوائر ی کرو ائی جا ئے اور ہما رے خلا ف در ج کی گئی جھو ٹی ایف آئی آر ختمکی جا ئے اور گر داور مو ضع تو نین کے خلا ف محکما نہ اور قا نو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف کے را ہنما چو ہدر ی محمد صادق آف چھپرا ں سے مسٹ یو نیو رسٹی کے فارغ التحصیل انجینئرز کی ملا قا ت آئندہ الیکشن میں بھمبر سے تحر یک انصا ف کے امیدوا ر کی بھر پو ر سپو رٹ کر نے کا اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن تحریک انصاف کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی محمد صادق آف چھپرا ں سے مسٹ یو نیو رسٹی کے فا رغ التحصیل انجینئرز حماد نا صر ،حسیب الر حمن ،را جہ شاہد ،عبدا لسلا م ،غلا م غو ث ،عد نا ن بشیر ،را جہ مر تضیٰ ،چو ہدر ی نعیم ،چو ہدر ی اشرف اورآصف ایڈووکیٹ نے گز شتہ روز جنگلا ت ریسٹ ہا وس میں ملا قا ت کی ملا قا ت میں بھمبر کی سیا سی صورتحا ل اور نوجو انو ں کے مسا ئل پر تفصیلی با ت چیت ہو ئی نو جو ان انجینئر ز نے آئند ہ الیکشن میں بھمبر سے تحر یک ا نصا ف کے امیدوار کو بھر پو ر سپو رٹ کر نے کا یقین دلا یا تحر یک انصا ف کے را ہنما چو ہدر ی محمد صادق نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے آئند ہ الیکشن میں بھر پو ر حصہ لے گی تما م نشستو ں پر اپنے امیدوار کھڑ ے کر ے گی کسی جما عت کے ساتھ کوئی اتحاد نہ ہو گا حلقہ بھمبر سے میں خو د بھی امیدوار ہو ں لیکن پا رٹی جس کو ٹکٹ دے گی وہی تحر یک انصا ف کا امیدوار ہو گا اور تحر یک انصا ف کے تما م کا رکنا ن اور عہد یدارا ن نا مز د امیدوا ر کی بھر پو ر سپو رٹ اور کا میا بی کے لئے سر دھڑ کی با زی لگا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ نو جو ان ہما رے ملک کا مستقبل ہیںان کے مسائل تحریک انصا ف تر جیح بنیا دوں پر حل کر ے گی کسی بھی معاشر ے کے اندر انقلا بی تبد یلی ہمیشہ نو جو ان ہی لا یا کر تے ہیں نو جو ان تحر یک انصا ف کا دست وبا زو ہیں اور ہر اول دستے کا کر دا ر ادا کر رہے ہیں انہو ں نے نو جو انو ں سے کہا کہ وہ اپنی صفو ں کے اند ر اتحاد اور اتفاق قائم رکھتے ہو ئے تحر یک انصا ف کی مضبو طی کے لئے اپنا بھر پو ر رو ل ادا کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ٹیچر آرگنا ئز یشن کے مرکزی را ہنما و سا بق ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م غو ث گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے انتقا ل کر گئے تھے مر حو م کونما ز جنا زہ کے بعد ا ن کے آبا ئی قبر ستا ن با ولی میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما ز جنا زہ میںڈپٹی اپو زیشن لیڈرچو ہدر ی طارق فاروق ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق ،کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مرکز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،ٹیچر آرگنا ئز یشن کے سا بق مر کز ی صدر را جہ علی شا ن ، ٹیچرآرگنا ئز یشن کے سا بق مر کز ی صدارتی امیدوار عارف شاہین ،ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ سیشن جج مشتاق احمد طا ہر ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین ،چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سا بق ڈی ای او خو اجہ محمد الیاس ،ڈی ای او بھمبر ملک محمد افتخا ر ،صدر معلم چو ہد ری عجا ئب خا ن،صدر معلم (ر) چو ہدر ی خو رشید احمد،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر معلم (ر) چو ہدر ی محمد ریا ض ،چوہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ظفرمحمود ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،پرو فیسر اصغر شاد ،حا جی محمد عبدا للہ ،چو ہدر ی خا دم حسین سا بق کو نسلر ،سیکر ٹری(ر) چو ہدر ی محمد اعظم ،چو ہدر ی عتیق الر حمن برسا لو ی ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،نا صر شر یف بٹ ،ملک باز خا ن ،اے ای او چو ہدر ی محمد اکر م ،طفیل احمد خا کی ،ڈرگ انسپکٹر ڈا کٹر ظفراقبا ل ،ما سٹر لیا قت جو شی ،صدر معلم چو ہدر ی محمد اسلم ،چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،چو ہدر ی فیا ض طا رق ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،نا ئب تحصیلدا ر(ر) را جہ سردار علی خا ن ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد ،چو ہدر ی قیو م یو سف ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،را جہ عطاا لمنم،را جہ شوکت علی ،چوہدر ی سلیما ن درا ئیا ں ،پر نسپل چو ہدر ی عتیق الرحمن ،چو ہدر ی امجد یو سف ،با ئو امتیاز ،تحصیلدا ر بر نا لہ غلا م محی الد ین سمیت سو ل سوسائٹی ،اسا تذ ہ اکرام ،تا جرو ں ،وکلا ،صحا فیو ں اہل علاقہ اور عز یز اقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر بھر کے ورکنگ جر نلسٹس حا فظ مقصود کی قیا دت میں متحد اور منظم ہیں اور ورکنگ جر نلسٹس کے مسا ئل ان کی قیا دت میں حل ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے نا ئب صدر ملک شو کت حسین ،سیکر ٹر ی ما لیا ت چو ہدر ی ارشد محمود غا زی ،سیکر ٹر ی اطلاعا ت شیراز پرو یز مشتاق نے مشتر کہ بیا ن میں کیاانہو ں نے کہا کہ اس سے قبل 1993سے لیکر 1999تک آزاد کشمیر بھر کے صحا فیو ں کی فلا ح وبہبود کے لئے یو نین آف جر نلسٹس کے مر کز ی صدر حا فظ مقصود کی سر پر ستی میں عملی طور پر اقدا ما ت اٹھا ئے گئے صحا فیو ں کی ما لی اعا نت کے سا تھ سا تھ صحا فیو ں کی تر بیتی ور کشا پیں اور تر بیتی ٹووور کروا ئے گئے صحا فیو ں کی گرو پس انشو رنس بھی کرو ا ئی گئی 1999کے بعد حا فظ مقصود کی مدت صدارت ختم ہو نے کے بعد سے لیکر اب تک آزاد کشمیر کے ور کنگ جر نلسٹس کے لئے کسی بھی صحا فتی لیڈر نے کو ئی عملی کا م نہ کیا ہے جس کیو جہ سے صحا فیو ں کے مسا ئل میں دن بد ن اضا فہ ہو تا جا رہا ہے جبکہ صحا فیو ں کے وسا ئل کے اوپر چند نا م نہاد غیر صحا فتی لو گ قا بض ہیں جنہیں ورکنگ جر نلسٹس کی فلا ح وبہبود اور ان کے مسا ئل سے کو ئی دلچسپی نہ ہے وہ صرف اپنے مخصوص گرو ہ کو نوازنے میں مصروف ہے یہی و جہ ہے کہ مخصوص اجا رہ دا ر گرو ہ اور صحا فیو ں کی ڈمی قیا دت حا فظ مقصود کا را ستہ رو کنے کے لئے رو ڑے اٹکا رہے ہیں ایسے حا لا ت میں حا فظ مقصود جیسی زیر ک قیا دت کی ضرورت ہے جو ورکنگ جر نلسٹس کی قیا دت سنبھا ل کر صحا فیو ں کی فلا ح وبہبو د اور ان کے مسا ئل کے حل کے لئے اپنیصلا حیتو ں کو بروئے کا ر لا ئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میںٹیچر آرگنا ئز یشن کے مرکزی را ہنما و سا بق ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م غو ث کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کیا گیا اور مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے دعا مغفر ت اور لو احقین کے لئے دعا صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،ملک شو کت حسین ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز،ڈا کٹر طا رق شاکر ، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
facts identified news police station بھمبر پولیس چوکی حقائق خبریں نشاندہی
Rana Mashhood
Previous Post جلوسوں پر لگایا گیا پیسہ کاش آئی ڈی پیز پر خرچ کیا جاتا، رانا مشہود
Next Post خطرے کی گھنٹی
Sarwar Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close