Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خطرے کی گھنٹی

June 30, 2014 0 1 min read
Sarwar Siddiqui
 Shah Jahan
Shah Jahan

پانچویں مغل بادشاہ شہاب الدین محمد شاہ جہاں کو۔۔۔ کون نہیں جانتا دنیا کے سات عجائب میں شامل ایک عجوبہ تاج محل اسی نے تعمیر کروایا تھا لاہور کا شالامار باغ، جامعہ مسجد اور لال قلعہ دہلی بھی اسی کے شاہکارہیں شاہ جہاں اپنے بڑے بیٹے داراشکوہ کو اپنا جانشین بنانا چاہتا تھا لیکن دوسرے بیٹے اورنگ زیب عالمگیر نے اپنی فہم و فراست، بہتر منصوبہ بندی اور جنگی حکمت ِ عملی سے نہ صرف اپنے حریف داراشکوہ کو شکست سے دوچار کر دیا۔

اس جنگ میں داراشکوہ مارا گیا بلکہ اورنگ زیب عالمگیر نے اپنے والدشاہ جہاں کو گرفتار کر کے گوالیارکے قلعہ میں قید کردیا اورنگ زیب عالمگیرہرماہ اپنے باپ کی خبر گیری کیلئے اس سے ملنے جایا کرتا تھا ایک مرتبہ ملاقات کے دوران شاہ جہاں نے اپنے بیٹے سے کہا”اس قید ِ تنہائی سے میں تنگ آگیاہوں وقت ہے کہ گذرتاہی نہیں کچھ بچے قلعہ میں بھیج دیں میں ان کو پڑھا لکھا کر دل لگا لوں گا۔۔۔

یہ سن کر اورنگ زیب عالمگیر مسکرایا اور شاہ جہاں کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر جو الفاظ کہے وہ تاریخ بن گئی ۔۔ اورنگ زیب نے کہا ”قید میں بھی بادشاہت کی خو نہیں گئی اب آپ بچوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں”۔۔۔ حقیقتاً حکومت ہے ہی ایسی چیز جس سے دل بھرتا ہی نہیں ۔۔حکومت کے حق اور مخالفت میں لوگ ہی نہیں سوچیں بھی تقسیم ہو جاتی ہیں ہر گھر میں بحث،مباحثہ ہر گھر میں اپوزیشن۔۔۔ پاکستان میں یہی کچھ ہوتا آیاہے اور یہی کچھ ہونے والا ہے۔۔ 11 مئی 2014 ئ۔ موجودہ جمہوری حکومت کا پہلا سال۔۔۔ برسر اقتدار مسلم لیگ ن اور اس کے اتحادیوںنے اس دن کو یوم ِ جمہوریت کے طور پر منایا۔

جبکہ اپوزیشن میں شامل تحریک ِ انصاف نے انتخابی دھاندلی کے خلاف جبکہ عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید نے نواز شریف گورنمنٹ کو ہدف بنارکھاہے ،جماعت اسلامی حکومتی پالیسیوںپر سیخ پاہے اور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک سیاست نہیں ریاست بچائو کے سلوگن پر میدان میں ہے شیخ الاسلام کی APC میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے علاوہ دیگر چھوٹی بڑی درجنوں سیاسی پارٹیوں کی شرکت حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے تحریک ِ انصاف ،جماعت اسلامی اور MQM کی شمولیت نے عوامی تحریک کی کازکو مضبوط کردیاہے جس طرح حکومتی سپوکس مین واویلا مچا رہے ہیں لگتا ہے اپوزیشن کے اتحاد نے ہلاکر رکھ دیا ہے۔

یعنی ملکی سیاست میں ایک بار پھر ” دما دم مست قلندر” کی کیفیت کا نزول اور سیاست میں محاذ آرائی کا ظہور ہونے کا خدشہ ہے اس سے جڑا ایک خدشہ اور بھی ہے جس کااظہار ایک” باغی ”نے کیا ہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ ہوا تو وہ میاں نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔۔۔اسی انداز میں سابقہ صدرآصف زرداری نے بھی اپنے عزم کو دہرایاہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کے باوجود ہم میاں نوازشریف کے ساتھ ہیں اب یہ تو ہمیں معلوم نہیں خطرہ جمہوریت کو ہے یا سیاستدانوں کو۔۔ لیکن میاں نواز شریف نے میثاق ِجمہوریت کے تحت آصف علی زرداری سے مدد مانگنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Election Commission Pakistan
Election Commission Pakistan

ایک بات ہے جب سے موجودہ عام انتخابات ہوئے ہیں عمران خان مسلسل رولا ڈال رہے ہیں کہ دھاندلی ہوئی ہے اس دوران 35 پنکچروں کی باز گشت بھی سنائی دی لیکن الیکشن کمیشن اور حکومتی پارٹی نے ایک نہ سنی جن جن حلقوں میں بھی دوبارہ گنتی ہوئی ہزاروں غیر تصدیق شدہ ووٹ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا جس پر تحریک ِ انصاف نے شور مچایا کہ یوں لگتا ہے۔

سارے کا سارا انتخابی عمل مشکوک ہے اب اگر سابقہ صدرآصف زرداری بھی یہ فرمارہے ہیںکہ عام انتخابات میں دھاندلی کے باوجود ہم میاں نوازشریف کے ساتھ ہیں” تو دال میں کالا ہو سکتاہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتاہے ا تنی منظم دھاندلی کیونکرہو سکتی ہے؟ عدلیہ اور فوج مملکت کے بڑے ستون ہیں وہ ایک پارٹی کی حمایت میں کیوں اس حد سے گذر جائیں گے۔۔اب رہی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کی بات تو۔۔۔وہ تو شروع سے ان انتخابات کو فراڈ الیکشن قراردے رہے ہیں ان کا کہناہے موجودہ سسٹم کے تحت الیکشن سے کوئی تبدیلی نہیں آسکتی وہی ٹیکس چور، وہی قومی خزانہ لوٹنے والے بڑے بڑے مگر مچھ، موروثی سیاستدان اسمبلیوں میں پہنچ جائیں گے عوام اور مسائل وہی رہیں گے۔

شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کا یہ بھی کہنا تھا مروج انتخابی نظام سے عام آدمی کا استحصال ہورہاہے باری کی سیاست ملک و قوم کیلئے خطرناک ہے اس لئے ہم نے”سیاست نہیں ریاست بچائو ”کا نعرہ لگایاہے اب تلک شیخ الاسلام نے جتنی بھی باتیں کی ہیں وہ درست ثابت ہوئی ہیں واقعی اس سسٹم ،ان سیاستدانوں اوراس سیاست نے لوگ ہی نہیں سوچیں بھی تقسیم کرکے رکھ دی لیکن عوام کا پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہورہا وہی محرومیاں عوام کا مقدر ہیں ۔۔حکمران جماعت سے وابستہ لوگ اپو زیشن کی اس طرز ِ سیاست کے سخت خلاف ہیں ان کا خیال ہے کہ حالات جو بھی ہوں جمہوری نظام چلتے رہنا ہی سسٹم کی کامیابی ہے۔

عمران خان، شیخ رشید اور۔شیخ الاسلام جس کلچر کو زندہ کر رہے ہیں اس سے واقعی جمہوریت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں اگر اس ایجی ٹیشن سے”کچھ” ہوگیا تو اس سے احتجاج کرنے والوں کوسیاستدانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ۔ یہ بات درست ہے لیکن ایک بات سمجھ نہیں آرہی میاں نواز شریف حکومت ۔۔۔ عمران خان کے مطلوبہ 4 حلقوں میں دوبارہ گنتی سے گریزاں کیوں ہے؟ یعنی گنتی کا مطالبہ منظور کرکے معاملہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش نہیں کی ملک گیر احتجاج قبول کرلیا یہ منظق سمجھ سے باہرہے؟ اس کے باوجود دو” شیخوں”شیخ رشید اور علامہ طاہرالقادری کا عمران خان کے شانہ بشانہ میدان میں آنا خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتاہے لیکن قوی امیدہے موجودہ حکومت کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔

عید کے بعد سیاست نیا رخ اختیار کر سکتی ہے۔ عوامی تحریک کے 12 شہیدوں کا بدلہ لینے کیلئے شیخ الاسلام خاصے مضطرب ہیں اب میاں نواز شریف حکومت پرچاروں اطراف سے یلغار کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں سیاسی ٹمپریچر مزید بڑھنے سے حالات خراب ہوئے تو تبدیلی دو طرح سے آ سکتی ہے ایک جنرل وحیدکاکڑ کے سے انداز میں وزیر ِ اعظم کی عزت سے گھرواپسی،نئے انتخابات یا پھر پرویز مشرف سٹائل میں سب کچھ فنش میاں نوازشریف کا کمال یہ ہونا چاہیے وہ فہم و فراست اور تدبرسے تبدیلی کے دونوں راستے بند کر دیں لیکن اس کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی بے چینی دور کرنا بھی ان کا فرض ہے اب دیکھیں میاں نوازشریف کون سا راستہ اختیار کرتے ہیں اور اپوزیشن دارا شکوہ ثابت ہوتی ہے یا اورنگ زیب۔اس کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
Sarwar Siddiqui taj mahal Wisdom تاج محل حکمت خطرے گھنٹی
Bhimber Picture
Previous Post بھمبر کی خبریں 30-06-14
Next Post بھارت حالات کی وجہ سے پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تھا۔ نجم سیٹھی
India Pakistan Series– Breaking News – Geo.tv

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close