Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 28-05-14

May 28, 2014May 30, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر رنڈیام 6 کلو میٹر روڈ محکمہ شاہرات اور لوکل گورنمنٹ کی عدم توجہ کیوجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، نالے کے کنارے سڑ ک پانی کے کٹائو کے باعث کئی جگہوں سے غائب،ٹرا نسپو رٹرو ں اورعوام علا قہ کو شدید مشکلات کا سامنا کسی بھی وقت کو ئی بڑا حا دثہ رو نما ہو سکتا ہے چیف سیکر ٹر ی وزیر اعظم اور وزیر شاہرا ت سے بھمبر رنڈ یا م رو ڈ کی حا لت زار پر رحم کھا نے کی اپیل تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر سے رنڈ یا م 6کلو میٹر سڑ ک جسے محکمہ لو کل گو رنمنٹ نے8سا ل قبل تعمیر کیا گیا تھا تعمیر کے بعد اس سڑ ک کو کسی محکمہ کے حوا لے نہ کیا گیا عو ام علا قہ کی طر ف سے با ر با ر سڑ ک کسی محکمہ کے حوا لے کرنے یا محکمہ لو خل گو رنمنٹ خود اس کی نگر انی کرنے کا مطا لبہ ہو تا رہا لیکن لو کل گو رنمنٹ نے اور نہ ہی محکمہ شا ہرا ت نے اس سڑ ک کی رپیر نگ اور دیکھ بھا ل کی ذمہ دا ری لی جس کے با عث آج بھمبر رنڈ یا م 6کلو میٹر سڑ ک تبا ہ وبر با د ہو چکی ہے نا لے کے کنا رے سڑ ک با رشی پا نی کے کٹا ئو کی وجہ سے کئی جگہو ں سے سر ے سے غا ئب ہو چکی ہے جبکہ سڑ ک پر جگہ جگہ بڑ ے بڑ ے گڑ ھے پڑ چکے ہیں 8سالو ں سے سڑ ک کی رپیر نگ نہ ہو ئی جس کے با عث آج بھمبر رنڈ یا م رو ڈ سفر کر نا محا ل ہو چکا ہے ٹرا نسپو رٹرو ں اورعو ام علاقے نے چیف سیکر ٹر ی ،وزیر اعظم اور وزیر شاہرا ت سے مطا لبہ اور اپیل کی ہے کہ بھمبر رنڈ یا م روڈ کی حا لت زار پر تر س کھا ئیں اور اس کی رپیر نگ اور دیکھ بھا ل کے لئے منا سب اقدام اٹھا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت بھمبر میں انفا ر میشن آفس کا قیا م عمل میں لا ئے بھمبر کے بعد بننے وا لے اضلا ع میں انفا ر میشن کے دفاتر بن چکے ہیں جبکہ حکومت بھمبر کو مسلسل نظر انداز کئے جا رہی ہے جو بھمبر کے ساتھ نا انصا فی ہے ان خیالا ت کا اظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل ،یو نین آف جر نلسٹس کے ضلعی صدر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر نے کشمیر پر یس کلب بھمبر اور یو نین آف جر نلسٹس کے مشتر کہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت بھمبر کے صحا فیو ں اور عوام کے ساتھ سو تیلی ما ں کا سلو ک بند کرے پیپلز پا رٹی کی حکومت گز شتہ تین سا لو ں سے ضلع بھمبر کو مسلسل نظر اند از کئے ہو ئے ہے بھمبر میں عو ام اورصحا فیو ں کی فلا ح وبہبو د کے لئے کو ئی قابل ذکر کا م نہ ہو ا ہے وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی طرف سے پر یس کلب کی عما رت کی تعمیر ،جر نلسٹس کا لو نی کا قیا م،انفا رمیشن آفس کا قیا م اورصحا فیو ں کی فلا ح وبہبودکے لئے اعلا ن کردہ پا نچ لا کھ کی رقم میں سے کو ئی بھی ایک وعدہ ابھی تک پو را نہ ہوا ہے وزیر اعظم اپنے دو رہ بھمبر کے دو را ن اعلا ن کر دہ وعدوں کو عملی جا معہ پہنا کر بھمبر کی صحا فی برا دری میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی کو دو ر کر یںانہو ں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزیر اطلا عات سید با زل نقوی سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ بھمبرکے اندر انفا ر میشن آفس کے قیا م ،جر نلسٹس کا لو نی کے قیا م،اور پر یس کلب کی عما رت کی تعمیر کے لئے آمد ہ بجٹ میں فنڈز مختص کر یں اور وزیر اعظم صحا فیو ں کی فلا ح وبہبو د کے لئے اعلا ن کر دہ 5لا کھ رو پے دینے کا وعدہ بھی پو را کر یں اجلاس میں نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،ملک شو کت حسین ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید نے تما م تر مخا لفتو ں کے با و جو د آزاد کشمیر میں تعمیر وتر قی کا ریکا رڈ قا ئم کیا ہے سابقہ حکومتو ں نے صرف ہو ائی اعلا نا ت اور عوا م کو بیو قو ف بنا نے کے سوا کچھ نہیں کیا جبکہ عو امی وزیراعظم چو ہدر ی عبدا لمجید نے نہ صر ف سا بقہ حکومتوں کے اداہو رے کا مو ں کو مکمل کیا بلکہ عو امی فلا ح وبہبو د کے لئے دن رات ایک کر کے لو گو ں کو ان کی دہلیز پر حقوق فرا ہم کئے جس کی تا ریخ میں کو ئی مثا ل نہ ملتی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق صدر انجمن پٹوا ریا ںوقا نو ن گو ئیا ں آل پا کستا ن بشمو ل آزاد کشمیر شہزادہ چو ہدر ی اللہ دتہ نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کے سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی ذوالفقار اعظم پیپلز پا رٹی کا قیمتی اثا ثہ ہیں جنہو ں نے نہ صرف میر پو ر ڈویژن بلکہ بیرو ن مما لک یو کے ،فرا نس ،امر یکہ ،سعودی عر ب ،بحر ین اور دیگر مما لک پیپلز پا رٹی کو فعال مضبو ط اور متحر ک بنا نے میں بھر پو ر کر دارادا کیا ہے بیرو ن مما لک میں پیپلزپا رٹی کی تنظیم سازی کرو ا نے میں بھی مو صوف کا اہم رو ل ہے انہو ں نے کہا کہ ایسے کا رکنو ں کو حکومت کے اندر فو ری طو ر پر ایڈ جسٹ کیا جا ئے مو صوف کا کا ر کر دگی کی بنیا د پر مشیر حکومت بنا یا جا ئے ذو الفقار اعظم جیسے محنتی نظر یا تی اور مخلص را ہنما کو ایڈ جسٹ کر نے سے پیپلز پارٹی نا صرف آزاد کشمیر بلکہ بیرو ن مما لک میں بھی مزید مضبو ط اور فعا ل جما عت بن سکے گی انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لمجید کو پیپلز پا رٹی کی وفا قی قیا دت اور وفا قی حکومت کا مکمل اعتما د حا صل ہے چو ہدر ی عبدا لمجید اپنی پا نچ سا لہ آئینی مدت پو ری کر یں گے اور عوام سے کیا ہوا ایک وعدہ پو را کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پرائیوٹ ادارے تعلیمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہوئے میٹرک وثانوی بورڈ میں ٹاپ20 میں سے 15 سے 17 پوزیشنیں لے رہے ہیں ،جب کے حکومتی سطح پر پرائیوٹ اداروں کی حوصلہ افزائی نہیں کی جا رہی،اور ان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہارصدرپرائیوٹ سکول وکالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر چوہدری محمداقبال نے الائیڈسکول بھمبر میں ضلع بھمبر کے پرائیوٹ سکولز و کالجز کے مالکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انھوں نے مزیدکہا ہمارے استاذنہ صرف مخنتی ہیں بلکہ اعلی تعلیم یافتہ بھی ہیں جن کی دن رات کی محنت سے طلباء اپنے مستقبل کہ روشن کررہے ہیں ،انھوں نے کہا کہ حکومت پرائیوٹ اداروں کی حوصلہ افزائہ کرنے کے ،اسی فکر میں لگی رہتی ہے کہ کسی نہ کسی مد میں ان اداروں سے پیسے بٹورے جائیں ،وہ انڈومنٹ فنڈ کی صورت میں ہوں یا فیسوں کی مد میں ،اس وقت کروڑوں کا انڈومنٹ فنڈ جمع ہے اس کا کوئی حساب نہیں ، اس موقع پر سنئیرنائب صدرجناب سجادخان نے کہا کہ گورنمنٹ کے ساتھ ہماری بھی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے اداروں کے اندر نظم و ضبط اور اتفاق پیدا کریں تا کہ حکومتی فیصلوں کے ساتھ مل کر کام کرنے یا نہ کرنے کی پالیسی پر ہمیں ایک ہونا چاہیئے، اس موقع پر سیکرٹری جنرل خالد کھوکھرنے بھی اتفاق رائے سے کام کرنے کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ غیرریاستی اداروں کا قیام ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے ،اسکے لئے ہمیں ایک مستحکم پالیسی کی ضرورت ہے ،ضلعی صدر عنائت اللہ خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ کسی بھی محکمہ میں کرپشن سے معیاربھی گرتا ہے اور کام بھی نہیں ہوتا ،انھوں نے کہا کہ کسی بھی پرائیوٹ سکول کی رجسٹریشن کے لئے اگر کوئی اہلکار رشوت طلب کرئے تو انھیں فوری طور پر آگا ہ کیا جائے تا کہ اس اہلکار کے خلاف ایکشن لیا جاسکے۔اس موقع پر راجہ اشفاق قمر،محمدانصر چوہدری، توقیر اورنگ زیب، ظہیر بابر، اللہ رکھاشہزاد، محمد لطیف، مدثر نذیر،آصف قریشی، محمد عارف، مشتاق حسین، محمد ثاقب رزاق، بابو محمد قربان، افتخارحسین طیب، وسیم عباس، محمد اشرف، ذوالفقار علی، خوشنودالرحمان،محمداشفاق مغل، ناصرمحمود،اور ڈاکٹر طارق محمود شاکر نے شرکت کی

Share this:
Tags:
local government news بھمبر خبریں عدم توجہ لوکل گورنمنٹ
Previous Post جے ایس بینک نے برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا
Next Post بجلی ایک روپے اڑتالیس پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close