Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 11/4/2016

April 11, 2016 0 1 min read
Afzal Butt
Afzal Butt
Afzal Butt

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر دیوار سے جا ٹکرائی موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق سیرلہ کے رہا ئشی نوجوان حا فظ فرحان اور سعد ڈی سی آفس روڈ سے DHO آفس کی جانب آ رہے تھے کہ کالج چو ک میں مو ٹر سا ئیکل بے قابو ہو کر سامنے دیوا رسے جا ٹکرا ئی جس کے با عث مو ٹر سا ئیکل پر سوا ر حا فظ فرحا ن کے دونوں بازو ٹو ٹ گئے جبکہ دوسرا محمدسعد بھی شدید زخمی ہو گیا جنہیں فوری طو ر پر قر یبی پرا ئیو یٹ ہسپتا ل سے ابتدا ئی طبعی امداد کے بعد گجرا ت ریفر کردیا گیا حا دثہ میں مو ٹر سائیکل بھی بر ی طر ح تبا ہ ہو گئی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) حلقہ بھمبر میں ووٹر لسٹیں تعصب اور انتہا ئی بے انصا فی کی بنیاد پر مر تب کی گئی ہیں با اثر سیاسی شخصیا ت نے بھمبر انتظا میہ سے ملی بھگت کرکے ناقص اور جعلی ووٹوں کی فہر ستیں مر تب کی ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر امیدوار اسمبلی حلقہ بھمبر را جہ تیمو ر الیاس خا ن نے مختلف عوامی وفود سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ 7بھمبر کی سیاسی شخصیا ت نے پٹواری اور دیگر ووٹ درج کر نیوا لے عملے سے ملی بھگت کر کے اپنے مخصوص پو لنگ سٹیشن پر جعلی اور بو گس ووٹ در ج کروائے جبکہ مخا لفین کے پو لنگ سٹیشن پر کم ازکم ووٹ در ج ہو نے دئیے انہوں نے کہا کہ را جپو ت پو لنگ اسٹیشنوں پر 28فیصد ووٹ کم درج ہو ئے ہیں جبکہ جا ٹ قبا ئل کے پو لنگ اسٹیشن میں صرف6فیصد کم ووٹ در ج ہوئے یہ اس با ت کی غمیازی ہے کہ ووٹر لسٹوں میں وسیعی پیما نے پر گھپلا کیا گیا ہے اگر را جپوت پولنگ اسٹیشن سے 28فیصد ووٹ کم ہو ئے ہیں تو آبا دی کے لحا ظ سے اس شر ح سے جا ٹ پو لنگ اسٹیشن سے بھی ووٹ کم ہو نا چا ہیے تھے انہوں نے الیکشن کمشنر مصطفی مغل سے مطا لبہ کیا ہے کہ حلقہ بھمبر کی ووٹر لسٹوں پر ایک کمیٹی تشکیل دی جا ئے جو انصا ف کی بنیاد پر ووٹ درج کر ے جعلی اور فر ضی ووٹ در ج کر نیوا لوں کیخلا ف موثر کا رروائی عمل میںلا ئی جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایلیمنٹر ی بو رڈ بھمبر آزادکشمیر نے اپنے سا لا نہ نتا ئج کا اعلا ن کر دیا صبا انسٹی ٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے بچوں عطا الر حمن نے 500نمبر حا صل کر کے A+ گریڈ حا صل کر لیاجبکہ حماد خا لد نے490،سمیر عا رف نے483,شہر یا ر 454نمبرا ت حا صل کر کےA+گر یڈ حا صل کر لئے عوام علاقہ کی پر نسپل ادارہ اور سٹا ف کو مبا رکبا تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ایلمنٹر ی بو رڈ آف آزادکشمیر نے سا لا نہ امتحا نات کا اعلا ن کر دیا جس میں صبا انسٹی ٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے 4بچوں نے A+گر یڈ میں امتحا ن پا س کر لیا سیاسی سما جی ،تعلیمی اور عوامی حلقوں نے ادا رہ ہذا کی پر نسپل محتر مہ شازیہ پر وین اور انکی بہتر ین ٹیم کو مبا رکبا د دی اور کہا کہ نا رمل بچوں کی طر ح معذور بچوں نے بھی بہتر ین کا رکر دگی دیکھا ئی ہے جو اس با ت کا ثبو ت ہے کہ ادا رہ ہذا کی پر نسپل اور سٹاف نے بہتر ین تعلیمی خد ما ت سر انجا م دی ہیں جس پر ادا رہ ہذا کی پر نسپل اور سٹا ف نے بہتر ین تعلیمی خد ما ت سر انجا م دی ہیں پر نسپل اور سٹا ف نے ضلع بھمبر کی عوام کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے جس پر انہیں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں اس موقع پر پر نسپل محتر مہ شا زیہ پروین کو ایلمنٹر ی بو رڈ بھمبر آزاد کشمیر کی طرف سے ایکسلنسی ایوارڈ بھی دیا گیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ما ہ اپریل کے شروع ہو تے ہی مو سم کی خوشگو ار تبد یلی کیسا تھ ہی شادیوں کی بھر ما ر ہر طرف کا رروں کی لمبی قطا ریں ،بینڈ با جے کی گو نج سے شا دیو کے سیزن میں عروج ہوگیا شا دیوں میں شر کت کر نیوا لے مر د خواتین بچوں سمیت خوبصورت قیمتی لباس زیب تن کئے ہو ئے شا دیوں کی رونق کو دو با لا کئے ہو ئے ہیں میر ج ہا ل با راتیوں مہما نوں کی آمدورفت سے کھچا کھچ بھر ے ہو ئے ہیں میر ج ہا ل کم پڑ نے پر کھلی جگہوں میدانوں اور گلی محلوں میں شا میانے سجا ئے شادی کی تقر یبا ت کی شہر ی جا ری رکھے ہوئے ہیں شادیوں میں تو مہما نوں کی تواضع کئے کھا نے کی ڈش بیشتر لمبی فہر ست ہو تی ہے طر ح طرح کے پکوان کئی اقسام کیساتھ مختلف اقسام فروٹ ،رشین سیلڈ ،سویٹ ڈش کا رجحا ن کے علاوہ تکے کبا ب ،روسٹ ،بروسٹ ،وائٹ میٹ کیساتھ دیگر کھا نوں کا رجحا ن خو ب سے خو ب تر بنا نے کی دوڑ میں لا کھوں رو پے کے اخرا جا ت کئے جا تے ہیں جبکہ متوسط طبقے اور کم آمد نی والے خا ندان اپنی بساط میں رہتے ہو ئے کفا لت پسند ی پر صبرشکر کرلیتے ہیں با ت کھا نوں تک محدود نہیں رہتی جبکہ با رتیوں کو لمبی بھا ری اخرا جا ت کیسا تھ نئیما ڈل کی کا ریں بھی حا صل کر نی پڑ تی ہیں دولہا کی گا ڑیوں کو سجا نے کیلئے بھی ڈیکو ریشن کر نیوا لے ما ہر حضرا ت کی خد ما ت بھی حا صل کی جا تی ہیں اسی طر ح گھروں کمروں کی سجاوٹی پھو لوں سے آراستہ کر تے نما یاں کرتے برقی قمقموں ،لا ئٹس بھی شاندار شادی کی روایا ت تیز ی سے زور پکڑ رہی ہیں اسی طرح بینڈ با نجے سے ذرا آگے براس بینڈ ،آرمی بینڈ کی شاندا ر دھنوں سے با راتی اپنی شان کو مز ید بڑ ھا نے کیلئے ہزا روں رو پے دو لہا پر نچھا ور کر تے نظر آتے ہیں شادیوں کی تیا ریوں میں گزشتہ کئی ما ہ سے لبا سوں کی تیاری ،میر ج ہا ل کی بکنگ کے ساتھ سا تھ بیوٹی پا رلوں پر لمبی پیشگی وقت کے بغیر دلہن کی تیا ری نا ممکن ہو جا تی ہے کرا کر ی کیٹر نگ کے نر خوں میں اضا فہ مجبو ری بن گیا ہے یہی نہیں شا دیوں میں شر کت کر نیوا لے دوست احبا ب ،رشتہ دا روں ،خا ندانوں کے افراد الگ پر یشان حا ل مجبو ر ی کے عالم میں عز یزوں کی شا دیوں میں شر کت کر نے پر مجبو ر ہو جاتے ہیں بعض اوقا ت تو ایک ہی دن میں ایک ہی خا ندا ن میں ایک سا تھ شا دیوں کی تا ریخ طے ہو نے پر گھرکے افراد شادیوں میں شر کت تقسیم ہو جا تے ہیں رسم مہند ی پر تو زیادہ ہی تو جہ دیتے ہوئے رسو ما ت کی ادا ئیگی کی جاتی اور ڈھو ل با جے کیسا تھ بھنگڑا ڈالنے لڈی کیسا تھ شادی کی خوشی کا اظہار کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑتے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پی او بی اور پا ک ٹر سٹ کے تعاون سے سکینہ میمو ریل فر ی آئی کیمپ کا انعقاد فر ی آئی کیمپ قاسمی اینڈ گا ئنی ہسپتا ل میں لگا یا گیا جس کا اہتما م پیما ،الخد مت فا ونڈ یشن ضلع بھمبر کے تعاون سے کیا گیا الخد مت فا ونڈ یشن ضلع بھمبر کے چیف آرگنا ئرز ڈا کٹر عطا اللہ قاسمی پرو فیسر ڈا کٹر انتظا ر حسین بٹ اور8آئی سر جن کی ٹیمز نے مر یضوں کا مفت معائنہ کیا الخد مت فا ونڈیشن کے تر جما ن کے مطا بق 667مفت چیک اپ کیا گیا جن میں سے400مر یضوں کو مفت عینکیں دی گئی جبکہ 121مر یضوں کا آپر یشن کیا گیا فر ی آئی کیمپ 2دن جا ری رہا کیمپ میں آنیوا لے مر یضوں کو الخد مت فاونڈیشن کے صدر ڈا کٹر ریاض احمد کی طرف سے دیا گیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ممبر کشمیر پر یس کلب بھمبر ذیشان مصطفی اور انجینئر ہا رون مصطفی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ کی تقر یب گزشتہ روز سکو ل روڈ بھمبر منعقد ہو ئی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدری طا رق فاروق ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،صدر کشمیر پر یس کلب بر نا لہ انصر محمود آہی ،پا کستا ن تحر یک انصا ف کے امیدار اسمبلی حلقہ ایل اے7ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ،امیدوا ر اسمبلی را جہ تیمور الیاس خا ن ،امیدوار اسمبلی ڈا کٹر ریاض احمد ،سا بق امیدوار اسمبلی چو ہدری محمد علی اختر ،ڈپٹی کمشنر پلندری چو ہدر ی ابرار اعظم ،ایم ایس ڈڈیا ل ڈا کٹر شہزاد غضنفر ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدا نور ،تحصیلدا ر بھمبر سر دار خا لد محمود ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خا ن ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر محمود ،گر داور طارق بیگ ضلعی صدر انجمن پٹواریاں ،مسلم لیگی را ہنما را جہ غلا م ربا نی ،را جہ نا صر مقصود ،ضلعی صدر پیپلز پا رٹی چو ہدر ی محمد الیاس ٹھیکیدا ر ،مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،پیپلز پا رٹی کے را ہنما چو ہد ری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدر ی محمد عارف کا کا ،را جہ عطا المعنم ، میجر شا دا ب ،را جہ نا ہید اختر ڈسٹر کٹ سپو رٹ آفیسر کما ل سبحا نی ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل ،چو ہدری سلیما ن درا ئیاں ،حا فظ اظہر اقبا ل ،را جہ محمد سلیم آف جنڈپیر ،چو ہدری محمد یو نس آف کا لچھ ،چو ہدر ی محمد علی کس چنا تر ،چو ہدر ی الطا ف آف پنڈ ی جہو نجہ ،چو ہدر ی اسفند یا ر طا رق،ایم ڈی سٹی کیبل ثاقب الر حمن عرف ثاقی ،پی ٹی آئی بر نا لہ کے صدر ملک افتخا ر طیب، شیخ محمد مشتاق ،شیخ محمد الطا ف ،سینئر صحا فی چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،شا ہدا لر حمن ،ایڈ یٹر شان کشمیر شان کو ٹلہ ڈا کٹر شکیل احمد بٹ ،انصر زما ن انصر مغل ،ملک شو کت حسین ،ارشد محمود غازی ،شیراز پرو یز مشتاق ،محمد یٰسین تبسم ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،را جہ وحید مراد ،جہا نگیر احمد پا شا ، عبد السلا م صراف ،پر نسپل فدا حسین شا ہ ،شیخ محمد صد یق ،را جہ محمد رفیق ، سلیم اکبر کا شر ،احمد بر کت ،محمد منشاء وقار ،آفتا ب متیا لو ی ،طا رق قمر ،انصر آرائیں، محمود کسگمہ سمیت دوست احبا ب ،رشتہ دا روں اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
control injuries news office teenager آفس بھمبر خبریں زخمی قابو نوجوان
Previous Post کراچی: پاک سرزمین پارٹی کا وفد آج 6 بجے انصاف ہائوس جائے گا
Next Post قصور کی خبریں 11/4/2016
Salman Ghani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close