Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 11/4/2016

April 11, 2016 0 1 min read
Salman Ghani
Salman Ghani
Salman Ghani

قصور (محمد عمران سلفی سے) حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈی سی او قصور سلمان غنی کی زیر صدارت گزشتہ روز ٹیکس ڈے کے حوالے سے ضلع کونسل ہال قصور میں”ٹیکس آگاہی ”سیمینار منعقد ہوا۔ جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد زاہد مان ، ای ڈی او فنانس مصدق حسین وٹو ، ای ڈی او ایجو کیشن میاں ذوالفقار علی ، ای ڈی او سی ڈی حامد علی شہزاد ، ای ڈی او ورکس اینڈ سروسز نسیم اختر ،ڈی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک محمد اسلم ، ڈی او سوشل ویلفیئر عباد علی جتالہ ، صدر مرکز انجمن تاجران محمد اکر م مغل ، چیئر مین مرکزی ٹریڈ فیڈریشن آصف علی بھٹی ، صدر ٹریڈ فیڈریشن ڈاکٹر علی صادق ، نائب صدر ٹریڈ فیڈریشن حاجی محمد عامر شیخ ، جنرل سیکرٹری مرکزی ٹریڈ فیڈریشن آصف علی ، سول سوسائٹی کے عہدیداروں ، صحافیوں ، طلباء و طالبات اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی سی او قصور سلمان غنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ٹیکس ڈے منانے کا مقصد عوام میں شعور پیدا کر کے ٹیکس کی ادائیگی کے کلچر کو فروغ دینا ہے کیونکہ ٹیکس ادا کرنا ہم سب کا قومی فریضہ ہے اور ٹیکس کی بروقت ادائیگی سے ہی ٹیکس کا نظام مستحکم کیا جا سکتا ہے ۔ پنجاب حکومت نے ٹیکس جمع کرنے کے منفرد کلچر کو فروغ دینے کیلئے” ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم ”متعارف کروایا ہے جسے ضلع بھر میں عوام کے تعاون سے کامیاب کیا جائیگا تا کہ ٹیکس کے ذریعے حاصل ہونیوالے وسائل عوام کو تعلیم ، صحت ، ترقیاتی کاموں ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی پر خرچ کئے جا سکیں ۔ڈی سی او نے کہا کہ ہر سطح پر عوام کے شعور اور آگہی کیلئے خصوصی کاوشوں کی اشد ضرورت ہے تا کہ ٹیکس کلچر کو مربوط بنیادوں پر استوار کرتے ہوئے قومی معیشت کو مستحکم کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت رفاہ عامہ اور ترقیاتی منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کر رہی ہے تا کہ عام آدمی کا معیار زندگی بہتر ہو سکے ۔ عوام کے ادا کردہ ٹیکس کا پیسہ دیانتداری سے صرف کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت ”امانت سکیم ”کی شفاف قرعہ اندازی ماہ میں دو بار ہوا کریگی جس سے ملک میں ٹیکس کلچر فروغ پائے گا کیونکہ امن وامان کی بحالی ، شہریوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور ٹیکس کی وصولی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ ڈی سی او نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی قومی ذمہ داری نبھائیں اور اس سکیم کے تحت ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے کی پکی رسید لیں اور انعامات حاصل کریں ۔اس موقع پر انجمن تاجران کے عہدیداروں نے بھی خطاب کیا اور ٹیکس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ طلباء و طالبات نے بھی ٹیکس ڈے کے حوالے سے اپنی تقاریر میں ٹیکس کی وصولی کا نظام مزید بہتر بنانیکی ضرورت پر زور دیا ۔ بعدازاں ڈی سی او قصور سلمان غنی نے تقاریر کے ذریعے ٹیکس کی اہمیت اجاگر کرنے پر طلباء و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Salman Ghani
Salman Ghani

قصور(محمد عمران سلفی سے) ڈی سی او قصور سلمان غنی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام گزشتہ روز اینٹی ڈینگی واک کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کی قیادت ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میاں محمد امجد فاروق نے کی جبکہ اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر مسز سمیرا دلاور ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ٹیکنیکل ڈاکٹر شبانہ خالد ، ڈسٹرکٹ ڈیمو گرافر نوید شوکت ، وویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصمہ قیوم ،پروجیکشنسٹ عمر بشیر دیگر ملازمین اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ ڈینگی واک ضلعی دفتر محکمہ بہبود آبادی بھٹہ چوک سے شروع ہو کر فیملی ہیلتھ کلینک ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور پر اختتام پذیر ہوئی ۔ واک کے اختتام پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ارد گرد کے ماحول کو خشک اور مکمل طور پر صاف رکھیں تا کہ ڈینگی مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکے ۔ بعدازاں ڈی او پاپولیشن میاں امجد فاروق نے عوام الناس میں ڈینگی مچھر سے آگاہی کے سلسلہ میں پمفلٹس بھی تقسیم کئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kasur Police
Kasur Police

نیشل ایکشن پلان کے تحت قصور پولیس کا سرچ آپریشن اور جرائم کی بیخ کنی کے سلسلہ میں فلیگ مارچ
قصور(محمد عمران سلفی سے)نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلعی پولیس نے گزشتہ روز دو دیہات میں سرچ آپریشن کیا جبکہ جرائم کی بیخ کنی کے سلسلہ میں فلیگ مارچ بھی کیا گیا۔270 افراد سے انٹیروگیشن اور پوچھ گچھ کی گئی11افراد کوحراست میںلیاگیا۔ قتل ،ڈکیتی اور رابری جیسے سنگین مقدمات میں ملوث 5مجرمان اشتہاریوں کو بھی گرفتار کیا گیا جبکہ 8مختلف قسم کا اسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جناب انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی خصوصی ہدایات اورآر پی اوشیخوپورہ ریجن کی زیر نگرانی ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سپیشل مہم کے سلسلہ میں گزشتہ روز تھانہ صدر قصور کے دیہات قادیونڈ اور حویلیاںمیں سرچ آپریشن کیا گیا ۔سرچ آپریشن میں2ڈی ایس پی،8انسپکٹر،12سب انسپکٹر،15اسسٹنٹ سب انسپکٹر،68کانسٹیبل اور 3ایلیٹ کی ٹیموں کے علاوہ لیڈی پولیس پر مشتمل نفری نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن میں حصہ لیاسرچ آپریشن کیلئے دو پارٹیاں انر کارڈن اور اوٹر کارڈن تشکیل دی گئیں۔160 کے قریب گھروں کو چیک کیا گیا270 افرادسے انٹیروگیشن اور پوچھ گچھ کی گئی 11افراد کو حراست میں لیا گیا۔اے کیٹگری کے 3جبکہ بی کیٹگری کے 2مجرمان اشتہاریوں کو بھی گرفتار کیا گیا جبکہ 8مختلف قسم کو ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔سر چ آپریشن کے بعد جرائم کی بیخ کنی کے سلسلہ میں شہر بھر میںڈ ی ایس پی ہیڈکوارٹر کی قیادت میں تھانہ اے ڈویژن ،بی ڈویژن ،محافظ فورس اور ایلیٹ ٹیموں سمیت بھاری نفری کے ساتھ فلیگ مارچ بھی کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے) قصور میں جعلی زرعی ادویا ت اور کھاد کا دھند دہ عروج پر انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی کسانوں کو لاکھوں کا ٹیکہ جبکہ حکومت پنجاب کی طرف سے قائم کر دہ مرکز خر ید اری گند م زمیند اروں اور کاشتکارواں کے لئے مسئلہ بن گئی زمیند اروں کی کثیر تعداد نے ان مرکز پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے اقربا ء پروری اور من پسند افراد کو نوازنے کے لئے ایویزں کردہ لسٹوں میںجائز اور حق دار کو نظر انداز کر دیا جس سے بند ر بانٹھ کی بدترین مثال قائم کردی گئی کاشتکاروں و زمیند اروں کا اس ناانصافی پرشدید احتجاج وزیراعلی پنجاب ،کمشنر لاہور ڈسٹرکٹ فورڈ کنٹرولر اور ڈی سی او قصورکو فوری طور نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق قصور میں جعلی زرعی ادویات کھا د کا دھند دہ عرج پر کسانوں کو لاکھوں کا ٹیکہ روا ں سال حکومت پنجاب کی طرف سے قائم کر دہ مرکز خر ید کر دہ گندم زمیند اروںاور کاشتکاروں کے لئے وبال جان بن گیا جس پر زمینداروں کی کثیر تعداد نے ان مرکز پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اقر اباء پر وری اور من پسند افراد کو نوازنے کے لئے ایویزاں کر دہ لسٹوں میں جائز اور حقداروں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے جس سے بند ر بنٹھ کی بد ترین مثال قائم کر دی گئی ہے جس پر کاشتکارواں اور زمینداروں نے اس ناانصافی پر شد ید احتجاج کر تے ہوئے اعلی احکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے)فیصل کالونی چونیاں میں گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی،لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،تفصیلات کے مطابق فیصل کالونی چونیاں کا رہائشی سید ریاض حسب معمول اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھر میں موجود تھاکہ شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی ،دیکھتے ہی دیکھتے پورا گھر آگ کی لپیٹ میں آگیاجس سے گھر میں موجود لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کرخاکستر ہوگیا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے)احاطہ کچہری میں عدالت میں پیشی کے لئے آنے والی دو پارٹیوں اور وکلاء میں تصادم کے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی، احاطہ کچہری میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا، جھگڑے کے بعدوکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کردی،تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری قصور میں سول جج کی عدالت میں پیشی پر آنے والے دو فریقین کی آپس میں تکرار ہوگئی اور بات ہاتھاپائی تک جاپہنچی،لڑائی جھگڑے کے دوران محمد حسین ،حبیب اللہ ،محمد سلیم وغیرہ سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے، جس پروکلاء نے فریقین کی بدتمیزی اور جھگڑے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کردی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے)ڈرگ کنٹرولر قصو رنے ویٹرنری سٹور کو سیل کر دیا جبکہ اشفاء میڈیکل سٹور کو اڑھائی لاکھ روپے کا جر مانہ عائد کردیا، غیرمعیاری اور ناقص ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے، تفصیلات کے مطابق ڈرگ کنٹرولر قصور ثناء اللہ سیف نے ڈی سی اوقصور کے حکم پرکارروائی کرتے ہوئے کمبوہ ویٹرنری سٹور کوٹ رکندین کوسیل کردیا، جبکہ چالان کئے گئے الشفاء میڈیکل سٹور کو ڈرگ کورٹ کی طرف سے ا ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا پڑا،

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آ باد للیانی(رجسٹرڈ)
0300,7575126/0334/0313

Share this:
Tags:
instructions kasur Punjab taxation ٹیکسیشن حکومت پنجاب زیر صدارت قصور ہدایات
Afzal Butt
Previous Post بھمبر کی خبریں 11/4/2016
Next Post چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close