Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/2/2014

February 2, 2014 0 1 min read

پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے مر کز ی چیئرمین چو ہدر ی محمد یوسف ،مر کز ی جنر ل سیکرٹری چو ہدر ی آصف جا وید،مرکز ی وا ئس چیئر مین را جہ پرو یز اختر ،مر کز ی رہنما مرزا محمداسلم جرا ل ،چو ہدر ی اعجاز احمد ،ڈو یژ نل جنرل سیکر ٹر ی چو ہدر ی محمد عارف
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے مر کز ی چیئرمین چو ہدر ی محمد یوسف ،مر کز ی جنر ل سیکرٹری چو ہدر ی آصف جا وید،مرکز ی وا ئس چیئر مین را جہ پرو یز اختر ،مر کز ی رہنما مرزا محمداسلم جرا ل ،چو ہدر ی اعجاز احمد ،ڈو یژ نل جنرل سیکر ٹر ی چو ہدر ی محمد عارف ،چو ہدر ی عبدا لو حید (مہر عارف) ضلع بھمبر کے ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م مصطفی ،ضلعی چیئر مین چو ہدر ی جا وید اختر نے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ DHOبھمبر ڈا کٹر طا رق محمو د چو ہدر ی اپنی سیا ہ کا ریا ں چھپا نے کے لئے ملا زمین کو بلا و جہ تنگ کر کے سروس رو ل کی خلا ف وزری کر رہے ہیں ملاز مین کو گا لم گلو چ کر نا ، عز ت نفس پر حملہ کر نا ، ملاز مین کی تنخوا ہ بند کرنا ،اختیا را ت سے تجاوز کر نا اور ملاز مین کے حقوق پر ڈا کہ ڈا لنا ان کا وطیر ہ بن چکا ہے انہو ں نے کہا کہ ڈی ایچ او کے ہا تھ ،زبا ن اور قلم سے کسی شر یف النفس کی عز ت اور وقا ر محفو ظ نہ ہے مو صوف محکمہ صحت کے ما تھے پر کلنک کا ٹیکا ہیں جس سے محکمہ صحت کی بد نا می ہو رہی ہے انہو ں نے کہا کہ ڈی ایچ او نے گر یڈ 1تا 4کے ملاز مین کی فی کس 9000رو پے کے حسا ب سے ادا ئیگی نہ کی ہے ملاز مین کے با ر با ر اسرا ر پر ٹا ل مٹو ل سے کا م لیا جا رہا ہے ویکسینٹر کی پو سٹ B/9گر یڈ کی ہے جس پر ڈی ایچ او تقر ری کر نے کا مجا ز نہ ہے لیکن اس نے عبدا لر حمن نا می شخص کو ویسکنیٹر کی پو سٹ پربھر تی کر کے محکما نہ قوا عد کی خلاف ورزی کی ہے ڈی ایچ او ملاز مین کے خلا ف پسند و نا پسند کی بنیاد پر خو د سا ختہ کیس بنا کر ملاز مین سے پیسے بٹور نا مو صوف کا مشغلہ بن چکا ہے انہو ں نے کہا کہ ڈی ایچ او بھمبر اپنا قبلہ درست کر یں اور ملاز مین کی عز ت نفس کو مجرو ح کر نا بند کر یں بصورت دیگر ملاز مین ان کے خلا ف را ست اقدا م اٹھا نے پر مجبو ر ہو نگے جس کی تما م تر ذمہ دا ری ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی پر عا ئد ہو گی انہو ں نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع بھمبر محکمہ صحت کے ملاز مین کو ڈی ایچ او کی کا رستا نیو ں سے محفو ظ رکھنے کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر ی پا کستا ن کی بلاتنخواہ فو ج ملک کے دفا عی حصا ر میں اپنی جا نو ں کا نذرا نہ دے کر جدو جہد کشمیر کے لئے سینہ سپر ہیں کنٹرو ل لا ئن کے دیہا ت میں آبا د لو گو ں نے اپنی شہا دتو ں سے تحر یک آزاد ی کشمیر کو تقو یت دیتے ہو ئے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر ی پا کستا ن کی بلاتنخواہ فو ج ملک کے دفا عی حصا ر میں اپنی جا نو ں کا نذرا نہ دے کر جدو جہد کشمیر کے لئے سینہ سپر ہیں کنٹرو ل لا ئن کے دیہا ت میں آبا د لو گو ں نے اپنی شہا دتو ں سے تحر یک آزاد ی کشمیر کو تقو یت دیتے ہو ئے کشمیر یو ں کے سا تھ اظہا ر یکجہتی کا بھی ثبو ت دیا ہے اور اسی تسلسل میں ہم 5فرو ری کو کشمیر یو ں کے ساتھ یکجہتی منا تے ہو ئے اپنے عز م کا اعا دہ کر تے ہیں جبکہ آزاد خطے کے باسیو ں کے معیا ر زند گی بلند کر نے اور بنیاد ی سہو لتو ں کی فرا ہمی کے لئے پیپلز پا رٹی کی حکومت وزیر اعظم آزاد کشمیرچو ہدر ی عبد المجید کی قیا دت میں میگا پرا جیکٹ شروع کر رکھے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد کشمیر کے وزیر ہاو سنگ و پبلک ہیلتھ چو ہدر ی پرو یز اشرف نے سب ڈویژ ن سما ہنی کی یو نین کو نسل پونا کے دیہا ت بہملہ میں اورسیز کشمیر ی قانو ن دا ن بیر سٹر یا سر مقصو م کیطرف سے بو ائز سکو ل میں دئیے جا نے والے استقبا لیہ ظہرا نے کی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا اور کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت شہد اکے خو ن سے رو ح گر دا نی نہیں کر سکتی انہو ں نے کہا کہ حلقہ سما ہنی پیپلز پا رٹی کا مضبو ط قلعہ ہے اور اس کے کا رکنو ں کے حقوق کا تحفظ کرتے حکومت اپنی ذمہ داریا ں پو ری کر ے گی انہو ں نے کہا کہ سما ہنی حلقہ کے اندر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م ،چو ہدر ی محمد اشرف مر حو م اور چو ہدری محمد رشید مر حو م نے جس تسلسل کے ساتھ حلقہ کے لو گو ں کا اعتما د حا صل کیا تھا اور پیپلز پا رٹی سے گہر ی وا بستگی کا ثبو ت عوام نے گز شتہ الیکشن میں دے دیا ہے وہ بلا شبہ قا بل قدر ہے جبکہ عو ام کو سفر ی سہو لتوں کے لئے زرا ئع آمدورفت کو بہتر بنا یا جا رہا ہے انہو ں نے ہا ئی سکو ل کے لئے2لاکھ کا اعلا ن کیا اس موقع پر سا بق امید وا ر اسمبلی چو ہدر ی محمد رزاق نے اپنے خطا ب میں وزیر حکومت کے ساتھ بھر پو رتعاو ن کا یقین دلا تے ہو ئے کا رکنو ں کے مسا ئل سے آگا ہ کیا اور کہا کہ حلقہ کے اندر پیپلز پا رٹی مقبو ل تر ین جما عت بنا نے کا سہرا چو ہدر ی محمد رشید کی عو ام دو ستی کا ہی مظہر ہے پارٹی کے کا رکنو ں کے ساتھ ہو نے وا لی زیا دتیو ں کا ازالہ بھی ضروری ہے کیو نکہ کا رکنا ن ہما را قیمتی اثا ثہ ہیں اور پا رٹی کا ووٹ بنک ہیں اس موقع پر ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل نے کہا کہ خطہ کے اندر وزیر اعظم کے تعلیمی حوا لے سے انقلا بی پرا جیکٹ سے جس تیز ی سے بہتر ی آرہی ہے اس سے با عث شکست خردہ عنا صر بو کھلا ہٹ سے پروپیگنڈ ہ کر رہے ہیں مگر عوام میڈ یکل کا لجز اور یو نیو رسٹیز کے فرو غ جیسے اقداما ت خطے کے اندر لینڈ ما رک بن گئے ہیں انہو ں نے کہا کہ یو نین کو نسل کی تعمیر وترقی کے لئے ضلع کو نسل کے فنڈ سے8لا کھ کی سکیمیں مرتب کی جا ئیں گی اس موقع پر میز با ن بیر سٹر یا سر مقصوم نے خطا ب کرتے ہو ئے اپنی درینہ روابط کا ذکر کرتے ہو ئے مہما ن خصو صی چو ہدر ی پرو یز اشرف کی پا رٹی اور بلخصو ص ضلع بھمبر کی خدما ت کو سرا ہا اور پیپلز پا رٹی کی اعلیٰ قیا دت کااعتما د حا صل ہے اس موقع پرچو ہدر ی ریا ض ساغر ،چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی امداد ،ملک سلیم ،چو ہدر ی ذوالفقا ر نذ یر ،چو ہدر ی عارف کے علا وہ دیگر مقر رین نے خطا ب کیا قبل ازیں وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے سا بق وزیر چو ہدر ی محمد رشید مر حو م کی قبر اور پیپلز پا رٹی بر طا نیہ ما نچسٹرسر دا ر خا ن کے بھا ئی کے انتقا ل پر فا تحہ خوا نی کی قبل ازیں بہملہ پہنچنے پرعلاقہ کے معززین اور کا رکنا ن نے وزیر ہاوسنگ وپبلک ہیلتھ کا بھر پو ر استقبا ل کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معذرت کر لی پی ایم ائے نے احتجا ج کا م وا پس لے لی تفصیلا ت کے مطا بق CMOبر نا لہ ڈ اکٹر مز مل کی سرکا ری رہا ئش گا ہ پر بر نا لہ پو لیس کا اسسٹنٹ کمشنر کی نگرا نی میں چھا پہ ما ر نے کی وجہ
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)CMOبر نا لہ اور پو لیس کے در میا ن صلح SHOبر نا لہ نے اپنی غلطی کا اعترا ف کرتے ہو ئے CMOسے معذرت کر لی پی ایم ائے نے احتجا ج کا م وا پس لے لی تفصیلا ت کے مطا بق CMOبر نا لہ ڈ اکٹر مز مل کی سرکا ری رہا ئش گا ہ پر بر نا لہ پو لیس کا اسسٹنٹ کمشنر کی نگرا نی میں چھا پہ ما ر نے کی وجہ سے بر نا لہ میں حا لا ت کشید ہ ہو گئے تھے بر نا لہ کی سیا سی سما جی اور تا جر تنظیمو ں نے ہڑ تا ل کر کے شدید احتجا ج کیا تھا جبکہCMOکی عز ت نفس مجرو ح کر نے پر احتجا ج کی کا ل دے دی تھی جس پر SSPبھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر نے بروقت مدا خلت کر تے ہو ئے معا ملہ کورفع دفع کر نے کی کو شش کی SSPکی ہدا یت پرSHOبر نالہ چو ہدر ی خا لق نے اپنی غلطی کا اعترا ف کر تے ہو ئےCMOسے معذرت کر لی اور یو ں ان کے در میا ن صلح ہو گئی جبکہ پی ایم ائے نے بھی اپنے احتجا ج کی کا ل بھی وا پس لے لی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصلا حی کمیٹی بڑ ھنگ کے سیکر ٹری جنر ل را جہ محمد اعظم خا ن،را جہ ذوالقر نین خا ن سا بق کے PROرا جہ فہیم اختر ،صو بیدا ر محمد اسلم ،مقصود عرف بلا ،صو فی احمد جمشید
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اصلا حی کمیٹی بڑ ھنگ کے سیکر ٹری جنر ل را جہ محمد اعظم خا ن،را جہ ذوالقر نین خا ن سا بق کے PROرا جہ فہیم اختر ،صو بیدا ر محمد اسلم ،مقصود عرف بلا ،صو فی احمد جمشید ،را جہ خضر خا ن ،ممبر علی شا ن ،حا جی محمد بشیر ،حا جی محمد اسلم ،حا فظ عنصر محمو داور را جہ ذوالفقا ر آف بڑ ھنگ نے کہا ہے کہ جب بھی کو ئی را جپو ت برا دری کا EXENبھمبر تعینا ت ہو تا ہے تو بر قیا ت کے سٹو ر سے چو ری شروع ہو جا تی ہے بھمبر میں برا در ی ازم بد تر ین سطح کو چھو رہی ہے محکمہ بر قیا ت کے سٹو ر سے سا ما ن چو ری ہو نے کا ڈرا مہ را جپو ت برا دری کے بھمبر میں تعینا ت ہو نے وا لے آفیسرا ن کے خلا ف سازش ہے اس قسم کا ڈرامہ10سا ل پہلے را جہ فلک رشید ایکسین کے دور میں بھی رچایا گیا تھا اسی رنج میں اس غیرت مند را جپو ت نے محکمہ سے استعفیٰ دے دیا تھا اب ایک دفعہ پھر یہ ڈرا ما رچایا گیا کہ مو جو دہ ایکسئین کو بلیک میل کر کے اپنے مقاصد حا صل کئے جا ئیں مگر اس مر تبہ ایسا نہ ہو گا اگر کو ئی سمجھتا ہے کہ وہ ایکسین کو بلیک میل کر ئے گا تو یہ اس کی خا م خیالی ہے اہلیا ن بڑ ھنگ اس دفعہ دما دم مست قلندر کر یں گے کسی دیگر ایکسین کے دو ر میں ایسا کیو ں نہیں ہو تا اگرچہ سا ما ن چو ری کی رپو رٹ پو لیس کے پاس در ج ہو چکی ہے اگر مو جو دہ ایکسین کے خلا ف کسی قسم کا دبا ئو ڈالا گیا یا اس کو بلیک میل کر نے کی کوشش کی جا ئے گی تو پھر حالا ت کی تما م تر ذمہ دا ری ضلع بھمبر کی انتظا میہ اور پو لیس پر ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں چو ہدر ی محمد عا لم رینج آفیسر کے بھا ئی ،چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ کے چچا سسر چو ہدر ی محمد انو ر کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا گیا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں چو ہدر ی محمد عا لم رینج آفیسر کے بھا ئی ،چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ کے چچا سسر چو ہدر ی محمد انو ر کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا گیا اور مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے فا تحہ خوا نی اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ ، نا ئب صدر چوہدر ی عاطف اکر م ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،سیکر ٹر ی فنانس جہا نگیر پا شا ، چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمو دثاقب ،عز یز الر حمن ناز ، ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،محمد یٰسین تبسم ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ،راشد سبحا نی ، عا بد ذبیر،را جہ وحید مراد ،ذیشا ن مصطفی ،وسیم نذر ،شیخ فیصل مقصود ، مرزا عمرفا روق نے شر کت کی ۔

Share this:
Tags:
Medical news Secretary staff بھمبر خبریں سیکرٹری
Mardan
Previous Post مردان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار
Next Post وزیراعظم پاکستان سے توقعات
Jawed Siddiqi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close