Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعظم پاکستان سے توقعات

February 2, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

برسوں پہلے نواز شریف کو اس وقت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے معزول کر کے گرفتار کر لیا تھا۔ اور انہیں جلا وطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا تھا۔ اب نواز شریف صاحب تیسری بار وزیراعظم بن چکے ہیں اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف پہلے قید خانے میں گئے پھر ضمانتیں ہوئیں اور اب ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ (مطلب یہ کہ بدلہ وصولی کا روایتی اندازجاری ہے) ان کے خلاف جس طرح کے سنگین الزامات ہیں اس میں انہیں خدا نخواستہ سزائے موت بھی ہو سکتی ہے۔ اب ٧فروری کو دیکھئے عدالت میں کیا ہوتا ہے۔ نواز شریف اس اعتبار سے خوش قسمت ہیں کہ انہیں عوام نے تیسری بار وزیراعظم بنوا دیا۔ ویسے تو انتخابات کے دوران مسجدوں سے یہ اعلان بھی کیا گیا تھا کہ عورتیں ووٹ دینے کے لیئے گھر سے باہر نہ نکلیں پھر بھی غالباً ایک قبائلی علاقہ ایسا تھا جہاں کی عورتوں نے بھی ووٹ ڈالا مگر پردہ کی خلاف ورزی کیئے بغیر۔ اس بار پاکستان کی قومی اسمبلی کے الیکشن میں ایک بہت ہی نمایاں خصوصیت یہ رہی کہ بھٹو خاندان کا سحر ٹوٹ گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو اور پھر بینظیر بھٹو تک نے عوام کو اپنا خاصہ گرویدہ کر لیا تھا اور پھر بی بی کی شہادت کے بعد بھی ان کی حکومت بنی اور پاکستان کی تاریخ میں اپنے پانچ سال پورے بھی کئے۔ اس بار بھی ایک بار پھر پیپلز پارٹی نے اپنی حکومت لانی چاہی مگر ان کی یہ کوششیں کارگر نہ ہوئی یعنی کہ ان کی گاڑی آگے نہ چل سکی۔ صرف سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہی بن سکی۔ عمران خان نے بھی بڑی جد و جہد کی اور ماضی میں سیاست سے اگرچہ ان کی دوری رہی تھی لیکن پھر بھی انہوں نے انگنت کامیابی حاصل کی کہ تحریک انصاف کی سیٹوں کی تعداد تقریباً اتنی ہے جتنی کہ پیپلز پارٹی کی مگر نواز لیگ کو دو تہائی سے زائد اکثریت مل گئی۔

نئے وزیراعظم کو اندرون ملک بجلی کی شدید قلت، فرقہ وارانہ غارت گری، شدید قسم کی مہنگائی عروج پر پہنچی ہوئی بے روزگاری، کرپشن ، روپئے کی گرتی ہوئی ساکھ سمیت دہشت گردی کی لعنت جیسے بے شمار مسائل کا سامنا ہے۔ افغانستان کے حالات اور ڈرون حملے بھی اس حکومت کے لیئے دردِ سر ہیں۔ اب ان تمام حالات و واقعات کو لے کر نواز حکومت کی کیا پالیسی ہوگی وہ سب وقت آنے پر معلوم ہو گا۔ اتنا ضرور ہے کہ موجودہ وزیراعظم کے لیئے تیسری باری گزارنے میں ان کی اور ان کی ٹیم کی ذرا سی غلطی انہیں مہنگی پڑ سکتی ہے۔ لہٰذا یہ کہا جا سکتا ہے کہ بہت پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ہوگی۔ کیونکہ ان کا یہ ٹرم پچھلے دو ٹرموں سے زیادہ مشکل ہے۔ آج میڈیا آزاد ہے اور ذرا ذرا سی بات فوری طور پر بریکنگ نیوز بن جاتی ہے یعنی عوام تک خبروں کی رسائی انتہائی آسان ہو چکی ہے۔ اپوزیشن کے تمام لوگ اس تاک میں ہوتے ہیں کہ کہیں غلطی ہو اور ایشو بنایا جائے۔ اسی طرح ملکی حساس معاملات بھی دگر گوں ہونے کی وجہ سے انہیں خاصہ محتاط رویہ رکھنا پڑ رہا ہے۔ پڑوسی ملک کے ساتھ دوستانہ تعلقات اپنانا بھی خاصہ مشکل تھا مگر اب تجارت اور عام لوگوں کی آمد و رفت میں کچھ آسانیاں فراہم کی گئیں ہیں جو اس حکومت کا اچھا فیصلہ ہے۔ 1990ء کی دہائی می نواز شریف دو مرتبہ وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ انہوں نے اس وقت بھی اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ ہندوستان اور پاکستان میں تعلقات کو بہتر بنانے کا وقت ہے جنہیں حل کرنا بے حد ضروری ہے۔

Elections
Elections

انتخابات سے پہلے کا سیاسی منظر نامہ مختلف تھا، میدان میں جو بڑی پارٹیاں تھیں ان میں نواز لیگ، پیپلز پارٹی، تحریکِ انصاف، ایم کیو ایم، عوامی نیشنل پارٹی اور کئی چھوٹی بڑی پارٹیاں شامل تھیں۔ ایم کیو ایم نے تو اپنی روایتی سیٹیں حاصل کر لیں مگر عوامی نیشنل پارٹی نے سرحد کی حکومت کھو دی۔ مگر نواز لیگ نے میدان مار لیا اور حکمران بن گئے۔ اس موڑ پر یہ بھی بتانا ضروری ہے کہ ابھی سینیٹ میں دیگر پارٹیوں کا ریشو زیادہ ہے بنسبت حکمراں پارٹی کے۔ اب وقت انتخابات میں نعروں اور وعدوں کا گزر چکا ہے اور ١١مئی سے پہلے کیئے گئے تمام وعدوں کو ایفاء کرنے کا وقت ہے۔

چونکہ کالم نگار بھی اسی دنیا میں رہتا ہے اور اپنے گرد و پیش کے حالات اور عام لوگوں سے اکثر سیر حاصل ڈسکشن کرتا رہتا ہے، تو اسی حوالے سے جو بات چیت لوگوں سے ہوئی اس کا ممبہ یہ نکلا کہ اب لوگوں میں یہ جستجو خاصہ پروان چڑھ رہا ہے کہ ہم نے ووٹ دے کر اپنا فرض پورا کر دیا ہے، اب بال حکمرانوں کے کورٹ میں ہے، وہ جلد سے جلد اپنے کیئے گئے وعدوں کی تکمیل کریں تا کہ عوام کی ترقی نظر آئے۔ ابھی تک بلدیاتی انتخابات سوائے بلوچستان کے کسی اور صوبے میں نہیں ہوئے۔ بلدیاتی افرادی قوت نہ ہونے کی وجہ سے شہروں کی خستہ حالی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ جو ترقیاں ہوئی تھیں اب وہ پستی کی جانب رواں دواں ہے۔ یعنی کہ ہم بجائے ترقی کرنے کے خستہ حالی کی جانب رواں دواں ہیں۔ اس لیئے مناسب ہوگا کہ جلد سے جلد شہروں کو بلدیاتی افرادی قوت مہیا کیا جائے۔

بلدیاتی ادارے ہونگے تو شہر میں ترقیاتی کام بھی ٹھیک طرح سے ہو سکیں گے۔ کچھ سالوں پہلے راتوں کو روڈ کی صفائی مشینوں کے ذریعے کی جاتی تھی مگر اب گٹر کی صفائی تک نہیں ہوتی۔ گلیاں جوہڑ کا نقشہ پیش کر رہی ہیں۔ اور سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ ایک دوسرے کے روایتی اختلاف کو ہوا مت دیجئے، آج فٹ پاتھوں پر اپنا روزی کمانے والے لوگوں پر اپنے بچوں کے لیئے روزی کمانا مشکل ہو چکا ہے۔ ہر روز دیکھنے میں آ رہا ہے کہ کہیں نہ کہیں ان کے روزگار کو اُجاڑا جا رہا ہے جس کی وجہ سے یہ بیچارے لوگ مارے مارے پھر رہے ہیں اور اپنے بچوں کی روزی کے حصول میں انہیں سخت دشواری کا سامنا ہے۔

آیئے زیرِ نظر سطور میں گئی تمام باتوں پر خاک ڈالتے ہوئے ہم صرف حکومت سے ایک التجا کرتے
ہیں۔ ابھی آپ کی حکومت کے پاس لگ بھگ چار سال تو ہیں۔ آپ اس موقعے کا فائدہ اٹھایئے اور مسائل کی چکی میں پستے آپ کے اپنے عوام کے لیئے کارہائے نمایاں انجام دیتے جایئے۔ کوئی دھماکے میں اُڑ گیا تو اسے معاوضہ دیکر چپ کرا دینے والا معاملہ ختم کر کے دھماکوں کو ختم کیجئے۔ اس ملک سے بیروزگاری جیسی لعنت کو ختم کرنے کے لیئے عملی اقدامات کیجئے بجائے اس کے گزرے ہوئے سالوں اور حکمرانوں کی طرح لکیر کے فقیر بنے رہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہے اور ان کا ماہانہ بجٹ سخت متاثر ہے، اس لیئے ضروری ہے کہ ان کی تنخواہوں میں مارکیٹ بیس پر اضافہ کیا جائے، اس کے علاوہ تقریباً اداروں میں اقربا پروری بھی اپنے عروج پر ہے۔

سینئر ملازمین کو ترقی نہیں ملتی اور سفارشی لوگوں کو جو کہ سینئر لوگوں سے کم تجربہ کار ہوتے ہیں انہیں اعلیٰ عہدوں پر ترقی دے دی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان سینئر ملازموں کی حق تلفی ہو رہی ہے اس پر بھی گہری نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔ امن و امان آپ کے لیئے بھی اور عوام کے لیئے بھی بے حد ضروری ہے اور ملکی ترقی کے لیئے بھی لہٰذا اس معاملے کو بھی سردست ٹھیک کرنے کی التجا ہے۔ ایک دوسرے کے روایتی مخالف ہونے کے بجائے مل کر مسائل کے حل کی کوششیں کی جائیں۔

آج کسی ادارے میں عام لوگوں کے لیئے نوکری نہیں ہے، اگر ہے تو سیاسی کارکنوں کیلئے، ایسا کیوں ہے، کیا ووٹ ڈالنے والے عوام کا ان نوکریوں پر کوئی حق نہیں ہے نوجوانوں کی ڈگریاں محض ایک کاغذ کا ٹکڑا بن کر رہ گیا ہے۔ اس وقت عوام کو خشک ہمدردی، یکطرفہ عشق میں مبتلا کرنے کا وقت نہیں جو ساحل پر بیٹھ کر ریگزار پر اپنی انگلیوں سے اپنی کامیابی کی یاد میں کچھ لکھتا ہے اور تیز ہوا کا ایک جھونکا یا سمندر کی ایک لہر آکر اسے مٹا جاتا ہے بلکہ ٹھوس عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ اللہ آپ سب کو عوامی ایشوز کو حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
pakistan pervez musharraf Prime Minister years برسوں پاکستان پرویز مشرف توقعات وزیراعظم
Previous Post بھمبر کی خبریں 2/2/2014
Next Post سب کا پالنے والا اللہ امریکا نہیں
Azam Azim Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close