
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور کی خصوصی دلچسپی سے بھمبر شہر کے ساتھ ساتھ بلدیہ حدود میںو اقع سیرلہ، دھریا اور موہڑا سدھا کے علاقوں میں صفائی ستھرائی کی شروع کی جانے والی مہم قابل تحسین ہے عرصہ دراز سے سیرلہ، موہڑا سدھا اور دھریا کے علاقے گندگی سے اٹے پڑے تھے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر کی خصوصی دلچسپی سے نہ صرف علاقے میں صفائی ستھرائی ہو گی بلکہ علاقہ میں پھیلا ہوا تعفن بھی دور ہوا ہے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کی طرف سے شروع کی جانے والی مہم نے عوام علاقہ کے دل چیت لیتے ہیں ان خیالات کا اظہارصدر میلاد کمیٹی بھمبر چوہدری محمد اکرم مقدم،چوہدری مھمد عارف،چوہدری سعید ولی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور اپنے والد مرحوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھمبر شہر کی تعمیر و ترقی میں بھر پور کردار ادا کررہے ہیں ان کی ذاتی کاوشوں سے شہر سے تجاوزات کے خاتمے سمیت گلیوں، نالیوں کی پختگی ، اندرون شہر بازاروں میں ٹف ٹائل لگانے کے منصوبے سمیت سالہا سال سے گندگی سے اٹی نالیوں کی صفائی بھی کرائی جا رہی ہے جس پر عوام علاقہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور بلدیہ بھمبر کو ذاتی خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور نے شہر کے مضافاتی علاقوں سیرلہ، موہڑا سدھا اور دھریا میں صفائی مہم شروع کر کے اہلیان علاقہ کے دل جیت لیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میرپور میں پیپلز پارٹی کے کامیاب اور تاریخ ساز جلسہ کے بعد مخالفین میں صف ماتم بچھ گئی 29 مارچ کو چوہدری محمد اشرف کی کامیابی یقینی ہے جلسہ میں میرپور کے عوام نے بھر پور شرکت کر کے وفا داریاں تبدیل کرنے والوں کیخلاف فیصلہ دے دیا ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے راہنما و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور نے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر نظریاتی سیاست کے ناچ گانے کی سیاست کو کشمیر ی عوام نے مسترد کر دیا ہے میرپور کے عوام کل بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ تھے اور آئندہ بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اپنی سیاسی فہم و فراست سے پیپلز پارٹی کی الیکشن مہم کو انتہائی کامیابی سے چلا رہے ہیں انٹرنیشنل لیڈر کو میرپور کے عوام اور گلی محلوں کی پہچان کروا دی ہے خود کو ناقابل شکست سمجھنے والے آج عوام کی منت سماجت کرنے پر مجبور ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کامیا ب الیکشن مہم اور انٹرنیشنل لیڈر کو گلی گلی ناچنے کا تمام تر کریڈٹ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کو جاتا ہے میرپور کے اندر پیپلز پارٹی کا کامیاب اور تاریخ ساز جلسہ کر کے پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مہر ثبت کر دی ہے انہوں نے کہا کہ 25 مارچ اور 26 مارچ کے جلسوں میں میرپور کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے 29 مار چ کا سفر انشاء اللہ چوہدری اشرف کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) میرپور کے عوام نے تحریک انصاف کے جلسے کو کامیاب کر کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے عمران خان کا سونامی دیکھ کر مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں 29 مارچ کو تحریک انصاف تاریخ ساز کامیابی حاصل کر کے آزاد کشمیر میں کامیابیوں کا آغاز کریگی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما و امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ عبدالمالک اعوان نے کیا انہوں نے کہا کہ میرپور میں کشمیریوں نے عمران خان کا فقید المثال اور تاریخی استقبال کر کے نئی تاریخ رقم کی ہے اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حق میں اپنا فیصلہ بھی دے دیا ہے حکومتی اور سرکاری وسائل خرچ کرنے کے باوجود پیپلز پارٹی کا شو بری طرح فلاپ ہو گیا ہے سرکاری اور حکومتی وسائل سے لوگوں کے نہ تو ضمیر خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی حوصلوں کو پست کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں بڑی سیاسی قوت بن چکی ہے 29 مارچ کو ضمنی الیکشن میں مخالیفن کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی کامیابی اور سونامی کو روکنا اب کسی کے بس کی بات نہیں جلد عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے اندر انقلابی اور فلاحی حکومت قائم کر کے لوگوں کی 66 سالوں کی محرومیوں کو دور کریگی۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سنیئر کلرک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ بھمبرراجہ محمد فیاض کی والدہ محترمہ کی پہلی سالانہ برسی انکے آبائی گائوں دعورہ راجگان میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی برسی کی تقریب میں سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات کے علاوہ عوام علاقہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن کے میر پو ر میں ہو نے وا لے تا ریخی جلسہ نے ثا بت کر دیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عو ام بھی فر سو دہ سیا سی نظا م سے تبد یلی چا ہتے ہیں قائد تحر یک عمرا ن خان کامیر پو ر میں عو ام کے سمندر نے جس وا لہا نہ انداز میں استقبا ل کیا اس کی میر پو ر کی تا ریخ میں نظیر نہیں ملتی عمرا ن خا ن نے اپنے خطا ب میںخطہ کشمیر کے عو ام کی معاشی آزادی کشمیر یو ں کے عز ت وقا ر غیرو ں کی دست نگر ی سے آزاد کروانے اور نیا کشمیر بنا نے سمیت عو ام کو کر پشن اور فرسو دہ سیا سی نظا م سے نجا ت دلا نے اور کشمیر یو ں کو اپنے فیصلے کر نے کا مختا ر دے کر پو ری کشمیر ی قوم کے دل جیت لیے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف بر نا لہ کے را ہنما ئو ں ملک افتخا ر طیب اعو ان ،ملک مشتاق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ذولفقا ر علی اور چو ہدر ی عا طف ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیاانہوںنے کہا کہ پا کستا ن اور آزا دکشمیر کی معاشی بد حا لی کے ذمہ دا ران موجو دہ ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کی حکو متیں ہیں زردا ر ی ،فر یال تا لپو ر یا پھر میا ں نو از شر یف کو مسئلہ کشمیر اورآزاد کشمیر کی عوام کو در پیش مسائل سے کو ئی دلچسپی نہیں آزاد کشمیر میں مجید حکومت سے بھی کسی خیر کی توقع نہیں عمرا ن خا ن کی طرف سے جلسہ عا م میںمسئلہ کشمیر پر واضح اور دوٹو ک موقف سے کشمیر ی عو ام مطمین ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کی قیا دت نے غلا می کی زنجیروں میں جکڑ ی کشمیر ی قو م کو حق خو د ادا دیت دلا نے کا وعدہ کر نے کشمیر ی قوم کو ظلم جبر اور کر پشن کے نظا م سے نجا ت دلا نے کی جو تسلی دی ہے قابل تحسین ہے اور ہم عمرا ن خا ن کے بھی مشکو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ29ما ر چ کو میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصا ف کے امیدوا ر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میا بی یقینی ہے قائد تحر یک عمرا ن خا ن کے کا میا ب جلسہ کے بعد بیرسٹر سلطا ن کی پو زیشن وونگ وکٹ پر واضح ہو گئی ہے 29ما ر چ کے بعد بر نا لہ سے لیکر نیلم تک تحر یک انصا ف کا میا بی کے جھنڈے گا ڑ دے گی ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) اووسیز کشمیر ی را ہنما مہر ذوالفقار علی آف نیلسن چا ر ہفتوں کے مختصر دورہ پر گز شتہ روز پا کستا ن پہنچ گئے بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائیر پو رٹ پر عز یز اقا ر ب اور دوست احبا ب کی کثیرتعداد نے ان کا استقبا ل کیا تفصیلا ت کے مطا بق اوورسیز کشمیر ی را ہنما مہر ذوالفقار علی آف نیلسن گز شتہ رو ز چار ہفتو ں کے دو رہ پر پا کستا ن پہنچ گئے ہیں اپنے پا کستا ن قیا م کے دو را ن مختلف سیا سی وسما جی تقر یبا ت میں شر کت کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن کے میر پو ر میں ہو نے وا لے تا ریخی جلسہ نے ثا بت کر دیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عو ام بھی فر سو دہ سیا سی نظا م سے تبد یلی چا ہتے ہیں قائد تحر یک عمرا ن خان کامیر پو ر میں عو ام کے سمندر نے جس وا لہا نہ انداز میں استقبا ل کیا اس کی میر پو ر کی تا ریخ میں نظیر نہیں ملتی عمرا ن خا ن نے اپنے خطا ب میںخطہ کشمیر کے عو ام کی معاشی آزادی کشمیر یو ں کے عز ت وقا ر غیرو ں کی دست نگر ی سے آزاد کروانے اور نیا کشمیر بنا نے سمیت عو ام کو کر پشن اور فرسو دہ سیا سی نظا م سے نجا ت دلا نے اور کشمیر یو ں کو اپنے فیصلے کر نے کا مختا ر دے کر پو ری کشمیر ی قوم کے دل جیت لیے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے را ہنما ئو ں ملک افتخا ر طیب اعو ان ،ملک مشتاق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ذولفقا ر علی اور چو ہدر ی عا طف ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیاانہوںنے کہا کہ پا کستا ن اور آزا دکشمیر کی معاشی بد حا لی کے ذمہ دا ران موجو دہ ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کی حکو متیں ہیں زردا ر ی ،فر یال تا لپو ر یا پھر میا ں نو از شر یف کو مسئلہ کشمیر اورآزاد کشمیر کی عوام کو در پیش مسائل سے کو ئی دلچسپی نہیں آزاد کشمیر میں مجید حکومت سے بھی کسی خیر کی توقع نہیں عمرا ن خا ن کی طرف سے جلسہ عا م میںمسئلہ کشمیر پر واضح اور دوٹو ک موقف سے کشمیر ی عو ام مطمین ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کی قیا دت نے غلا می کی زنجیروں میں جکڑ ی کشمیر ی قو م کو حق خو د ادا دیت دلا نے کا وعدہ کر نے کشمیر ی قوم کو ظلم جبر اور کر پشن کے نظا م سے نجا ت دلا نے کی جو تسلی دی ہے قابل تحسین ہے اور ہم عمرا ن خا ن کے بھی مشکو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ29ما ر چ کو میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصا ف کے امیدوا ر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میا بی یقینی ہے قائد تحر یک عمرا ن خا ن کے کا میا ب جلسہ کے بعد بیرسٹر سلطا ن کی پو زیشن وونگ وکٹ پر واضح ہو گئی ہے 29ما ر چ کے بعد بر نا لہ سے لیکر نیلم تک تحر یک انصا ف کا میا بی کے جھنڈے گا ڑ دے گی ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) سابق ممبرقانون سا ز اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن کے خا لہ زاد بھا ئی معرو ف ٹرا نسپو رٹر را جہ مسعود احمد کے بہنو ئی را جہ پرویز خا ن گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے ہیں مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی گا ئو ں بنڈا لہ میں سپر د خاک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،مسلم لیگ نو ن تحصیل سما ہنی کے صدر را جہ منیر اللہ خا ن ، سا بق چیئر مین را جہ محمد انو ر خا ن ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد نسیم ،سا بق چیئر مین را جہ محمد افضل خا ن ملو ٹ ،ڈائر یکٹر اطلا عات را جہ اظہر اقبا ل خا ن ، ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر خا ن ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،سا بق چیئر مین چو ہدر ی محمد اسلم ،چو ہدر ی محمد اسلم آف اٹلی ،تحصیلد ار(ر) را جہ سردار علی خا ن ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خا ن،را جہ ظفراللہ خا ن ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ شبیر احمد ،را جہ رضو ان ر ضی ،را جہ آفتا ب احمد،را جہ عبا س خان ،نمبر دار را جہ نصر خا ن ،پر نسپل (ر) را جہ رو ف خا ن ،پر نسپل را جہ ظہیر احمد خا ن ،صدر معلم را جہ صا بر خا ن ،صدر معلم را جہ رو ف خا ن ،چو ہدری محمود سبحا نی ،مسلم کا نفر نس کے را ہنما شیخ محمد صادق ،را جہ عبدا لر حمن ،را جہ طاہر خا ن ،را جہ رحیف اللہ خا ن سمیت تا جرو ں ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،سو ل سوسا ئٹی ،عو ام علاقہ اور عز یز اقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے را ہنما چو ہدر ی محمد اصغر گھو ٹا ں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستا ن تحر یک انصا ف آزا دکشمیر کے عوا م کو لا ڑ کا نہ اور را ئیو نڈ کے اجا رہ داری نظا م اور کر پشن میں لتھڑ ے آزا دکشمیر کے حکمرا نو ں سے نجا ت دلا نے کیلئے تحر یک انصا ف کت چیئر مین عمرا ن خا ن کی زیر ک اور نڈر قیا دت میں اپنا بھر پو ر کردار ادا کر رہے ہیںپا کستا ن اورآزا د کشمیر کے کر پٹ تر ین حکمرا نوں نے ملک وقوم کو کر پشن اورذلت ورسو ائی کے سوا نہیں کچھ نہیں دیا اگر آزاد کشمیر کے عو ام بید ار ہو جا ئیں تو پا کستا ن تحر یک انصا ف اس نا کا رہ نظا م سے نجات دلائے گی انہو ں نے کہا کہ میر پور میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے شو نے مسلم لیگ نو ن اورحکومتی پا رٹی پر برتری ثا بت کر دی ہے 29ما ر چ کو رسمی کا رروا ئی ہو گی اور بیر سٹر سلطا ن محمو دچوہدری ایک مر تبہ پھر بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے انہو ں نے کہا کہ تبد یلی کی ہو اچل پڑ ی ہے جسے رو کنا اب روایتی سیا سی پا رٹیو ں کے بس میں نہیں ہے بیرسٹر سلطا ن محمود کی قیا دت میں تبد یلی لا کر ریا ست کو تر قی کی را ہ پر گا مز ن کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر)ضمنی الیکشن میں میر پو ر کے عوام ضمیر فرو شو ں اور پا رٹیا ں بد لنے وا لو ں کو مسترد کر یں گے اورریا ست کے تشخص کی علا مت ریا ستی جما عت آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس کو کا میا ب کر ینگے میر پو ر شہر آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس کے چا ہنے وا لو ں کا گڑ ھ ہے سازشی عنا صر اور کل کے سیا سی ضمیر فرو ش آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس کا کچھ نہیں بگا ڑ سکتے ان خیا لا ت کا اظہا ر آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر خو اجہ طا رق محمود بٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفرنس کیخلا ف سا زشیں کر نیو الے آج جگہ جگہ ذلیل وخو ار ہو رہے ہیں غیر ریا ستی یلغا ر نے ریا ستی وقا ر کو بہت نقصا ن پہنچا یا ہے مسلم کا نفر نس کے نظر یا تی کا رکن آج بھی جما عت کے ساتھ چٹا ن کی طر ح کھڑ ے ہیں مجا ہد او ل نے دنیا بھر میںکشمیر یو ں کو پہنچا ن دی اور سردار عتیق احمد خا ن بین الا اقوا می لیڈر ہیں ان کے پائے کاکو ئی لیڈر کسی جما عت کے پا س نہیں ہے ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کا کٹھ جو ڑ اب بے نقا ب ہو چکا ہے میر پو ر میں غیرریا ستی جما عتو ں کی قبر کھودی جا چکی ہے انہو ں نے کہا کہ میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں انشا اللہ آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس کا نا مز د امیدوار کا میا ب ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( بیو رورپو رٹ)میر پو ر میں قا ئد تحر یک انصاف عمرا ن خا ن کے جلسے میں بر نا لہ کے عو ام اور نو جو انو ں کی بڑ ی تعداد نے شرکت کر کے اس با ت کا عند یہ دے دیا ہے کہ آئند ہ الیکشن میں امیدوا ر اسمبلی حلقہ بر نا لہ عبدا لما لک اعو ان کی بھر پو ر کا میا بی کے لئے کر دار ادا کر ینگے میر پو ر جلسہ کی کا میا بی نے مخالفین کے چھکے چھڑا دئیے ہیں 29ما ر چ کو قائد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف یو تھ ونگ یو نین کو نسل ملوٹ کے صدر ملک وسیم اعو ان نے کڈ ھا لہ کے مقا م پر جلسہ سے وا پسی پر نو جو انو ں اور عوام علا قہ سے اظہا ر تشکر کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ بر نالہ کے سینکڑوں عو ام نے جس والہا نہ انداز اور جو ش وجذ بے کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے تحر یک انصا ف کے میر پو ر جلسہ میں اپنی شر کت کو یقینی بنا یا ہے وہ اس با ت کا عین ثبو ت بن گیا ہے کہ آئند ہ الیکشن میں بر نا لہ کے عو ام تبد یلی کے لئے بھر پو ر کردار ادا کرتے ہوئے امید وا ر اسمبلی ملک عبدا لما لک اعو ان کی کا میا بی کے لئے بھر پو ر کو ششیں اور تحر یک انصاف کو مضبو ط اورمنظم کر نے میں بھی اپنا جا ند ار کر دار ادا کر یں گے ۔
