
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سردار گروپ نے بلدیاتی الیکشن کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیاہے، بلدیاتی الیکشن میں ہمارا گروپ مخالف امیدواروں کو شکست سے دوچار کر ے گا، ہمارا مشن عوام کی خدمت کرنا ہم نے جھوٹے لاروں یا دعوئوں پر کام نہیں چلایا بلکہ عملی کا م کر کے ووٹروں کو ریلیف فر اہم کیا ،ہما را ما ضی اور حا ل عوام کے سا منے ہے ۔ان خیا لا ت کا حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار ملک ممتاز حیدر رئیس ا ف تھو ہا نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اسمو قع ملک حا جی اعجاز بھی مو جو د تھے ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ سر دار گروپ کے پا س جب بھی اقتدار ا یا تو ہم نے عوام کے مسا ئل حل کیے نہ کہ جھو ٹے وعدے کر کے لو گو ں کو ڈیروں کے چکر لگوائے ۔بلد یا تی الیکشن میں بھی سر دار گروپ پو ری طر ح متحر ک ہے اورمخا لف امیدواروں کا مقا بلہ کر نے کیلئے ہم ہروقت تیار ہیں ۔ا ئند ہ قو می الیکشن میںسر دار گروپ کے امیدوار نما یا ں کا میا بیا ں حا صل کر یں گے ۔عوام اب جھو ٹے لا روں اور دعوئوں سے تنگ ا چکی ہے اور عوامی عد الت میں انشا اللہ ہم کا میا ب ہو کر مخا لفین کو ا ئینہ دکھا ئیں گے ۔ملک ممتاز حیدر کا مز ید کہنا تھا کہ سر دار غلا م عباس جو بھی فیصلہ کر یں گے وہ تما م دوستوں کو اعتما د میں لے کر عوام کے حق میں بہتر ہو گا ہمیں دوبا رہ اقتدار ملتے ہی لو گو ں کی محر ومیو ں کا فل الفور ازالہ کیا جا ئے گا ۔ہم نے پہلے بھی اربوں روپے کے تر قیا تی کا م کروائے ہیں اور ا ئند ہ بھی موقع ملتے ہی کو ئی کسر نہیں چھو ڑ یں گے ہما را مشن عوام کی خد مت کر نا ہے جو مر تے دم تک جا ری وسا ری رہے گا ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) محکمہ تعلیم کی نا اہلی کا منہ بو لتا ثبو ت موضع تھوہا محرم خان کی ڈھوک کھوڑ پرگرلز پرائمری سکول پند رہ سال سے بند ،سڑ کیں تبا ہ ،تین کر وڑ روپے کی لا گت سے لگا ئی جا نے والی واٹر سپلا ئی علا قہ کو پا نی مہیا نہ کر سکی ،بچیا ں کامستقبل تبا ہ ،منتخب نما ئند وں نے ووٹ لینے کے بعد گا ئوں کا رخ بھی نہیں کیاعلا قہ مکین ،علا قہ مکینو ں نے خا دم اعلی پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ خدارا ہما رے علا قے میں بنیا دی مسا ئل حل کیے جا ئیں ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل تلہ گنگ کی یو سی تھو ہا محر م خا ن کی ڈھو ک کھو ڑ پر آواز روح کی چیئرپرسن ساجدہ نصیر میڈ یا ٹیم لیا قت اعوان اور محمد عمر ان دند ی کے ہمر اہ پہنچ گئیں اور انہو ں نے علا قہ مکینو ں سے مسا ئل پو چھے جس پر رہا ئشیو ں نے بتا یا کہ ڈھو ک کھو ڑ کی ٹو ٹل ا بادی دس ہزار کے لگ بھگ ہے یہا ں کی بچیو ں کیلئے گر لز پر ائمر ی سکو ل تعمیر کیا گیا جس کو جا ری نہیں رکھا گیا ہے سکو ل کی اراضی چار کنا ل ہے ۔ عر صہ پند رہ سال سے اس کو بند کر دیا گیا ہے اب سکو ل کی بلڈ نگ تبا ہ ہو چکی ہے اور گر دونو اح کے لو گو ں نے سکو ل کی بلڈ نگ کو با ڑا بنا لیا یہ ا ب درس گاہ نہیں جا نو ر وں کیلئے سا یہ دار جگہ ہے ۔علاقہ کی عوام نے بتایا کہ ہماری بچیا ںکوتعلیم حا صل کر نے کیلئے دس کلو میٹر کا سفر جہا ں راستے پر خطر نا ک جنگل بھی ہیں طے کرنا پڑ تا ہے ۔ہمیں صا ف پا نی مہیا کر نے کیلئے حکو مت پنجا ب نے واٹر سپلا ئی کیلئے تین کر وڑ روپے کی گر انٹ دی جو خر چ ہو نے کے با وجو د ہمیں تا حا ل صا ف پا نی مہیا نہیں ہو سکا۔ ہماری سڑ کیں ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے اکثر حا ملہ خو اتین خستہ سڑ ک ہو نے کی وجہ سے راستے پر ہی دم تو ڑ گئی ہیں ۔الیکشن کے دنو ں میں ہم سے سیا سی وعدے تو کر جا تے ہیں لیکن کا میا بی ملتی ہی ہما ری با ت سننا بھی گوارہ نہیں سمجھتے۔علا قہ مکینو ں نے خا د م اعلی پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ خدارا ہما رے بنیا دی مسائل حل کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ( تحصیل رپو رٹر ) سینئر صحافی و کالم نگار ممتاز اعوان کی بیٹی قرة العین نے غازی سکالر سکول راجگڑھ میںدوسری پوزیشن حاصل کی۔ پوزیشن حاصل کرنے پرملک غلام حیدر، نذر حسین چوہدری،ملک ابرار حیدر،حشمت عباس ،ڈاکٹر نثار ملک،ملک ارشد کوٹگلہ،ملک ماجد اقبال،محمد اویس ڈھلی،تحریک انصاف یوتھ ونگ تحصیل تلہ گنگ کے صدر بلال عبداللہ،حافظ طارق جاوید،انسپکٹراول خان،سید مرید حسین شاہ، ملک عبداللہ،مقبول حسن،محمد بلال،سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنمائوں نے مبارکباد دی۔غازی سکالر سکول راجگڑھ میں سالانہ نتائج کی تقریب ہوئی جس میں پوزیشن ہولڈرز طلبا ء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔تقریب کی صدارت سکول کے پرنسپل محمد ارشد نے کی۔ سالانہ تقریب میں طلبا ء و طالبات کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔پروگرام میں بچوں کے مزاحیہ اور ثقافتی ٹیبلو ز نے سماں باندھ دیا، بچوںنے سانحہ پشاور و دہشت گردی کے حوالہ سے ٹیبلو پیش کئے جنہیں شرکاء کی جانب سے بہت سراہا گیا۔سکول کے پرنسپل محمد ارشد نے تمام کلاسوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں شیلڈز و انعامات تقسیم کئے،پرنسپل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ننھے بچے ہمارے مستقبل ہیں ان کی بہتر تربیت اور تعلیم نئی نسل کا ہم پر ایک قرض ہے جب تک ہم تعلیم کے زیور سے آراستہ نہیں ہوتے اس وقت تک پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے پوزیشن ہولڈر و دیگر پاس ہونے والے طلباء طالبات کو مبارکباد دی۔تقریب کے اختتام پر پرنسپل نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ سا تو یں دعا ئیہ تقر یب کا انعقا د کیا گیا جس میں خا ن عبد الحمید خا ن ا ف تر بیلا کی جگہ انکے صا حبزادے نے شر کت کی اور مو لا نا صا بر ایوب نقشبند ی نے دعا فر ما ئی ۔دعا کے اختتا م پر تقر یب کے روح رواں پیر ا فتا ب ملک نے تما م ا نے والے معز ز مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا ۔سا تو یں دعا ئیہ محفل میں مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل ،سا بق ایم این اے سر دار منصور حیا ت ٹمن ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ملک شہر یا ر ،کا لم نگا ر ارشد کو ٹگلہ ،ملک خلا ص خا ن لا ہ ،فا روق اعوان لا وہ ،ملک اسد ڈھیر مو نڈ ،محمد عمر ان دند ی ،طا رق کنڈ ،ملک فیروز دودیا ل ،چو ہد ری ربا نی ،ملک خا لد ٹہی ،ملک بنا رس ڈھو ک پٹھا ن ،ملک شبیر ڈھو ک پٹھا ن ،لیا قت اعوان ،ثقلین جعفر ی ،تجمل اعوان،عمر ملک سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت کے علا وہ کثیر تعداد میں عوام اور مر ید ین نے شر کت کی دعا کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سد رکی اور چینجی کے ٹرا نسپو رٹروں نے گا ڑیو ں کے ٹا ئم کے معا ملہ پر مین سر گو دھا روڈ بلا ک کر دی ،مشتعل مظا ہر ین نے راہ گیروں پر تشد د کیا اور انتظا میہ نے مظا ہر ین کے ساتھ مذاکر ت کر کے چار گھنٹے کے بعد روڈ کھلوا دی ۔تفصیل کے مطا بق گا ڑیو ں کے ٹا ئم کے تنازعے پر سدرکی کے ٹرانسپو رٹروں نے بروز جمعہ کو دن دس بجے روڈ بلا ک کر دی اور عا م راہ گیروں پر مظا ہر ین نے تشد د کیا جس کے بعد چینجی کے ٹرانسپو رٹروں نے بھی چینجی کے مقا م سے روڈ بلا ک کر دی جس پر انتظا میہ حر کت میں ا گئی اور انہو ں نے دونو ں پا رٹیو ں کے ساتھ کا میا ب مذاکر ات کے بعد روڈ کھلوا دی ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) بغیر مہر کے گو شت فر وخت کر نے والے چار قصا بو ں کے خلا ف مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق ویٹر نر ی ڈاکٹر محسن نے ما رکیٹ کا اچا نک دورہ کیا جس پر محمد سیلم ،محمد اویس ،ما لک بلو چ پو لٹر ی اور اسرار احمد ما رکیٹ میں بغیرمہر کے گو شت فر وخت کر رہے تھے جن پر تھا نہ سٹی میں مقد ما ت درج کر لیے ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ایس ایس ٹی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر1چکوال سید مختیار حسین شاہ کا ظمی کے دو صاحبزادے سید علی رضا کاظمی اور سید علی عمران کاظمی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔اُن کی دعوت ولیمہ موضع بڈھیال چکوال میںپیر انوار الحق،ہیڈ ماسٹر عابد حسین ،پروفیسر ملک سجاد حسین ،پروفیسر ممتاز علی ،پروفیسر گل شیر حسین ،پروفیسر عمر زشہزاد،حاجی محمد زر،سید ارشاد حسین شاہ کا ظمی،سید جعفر شاہ ہمدانی ،قاضی ثاقب نوید ،انسپکٹر ملک جمیل ،انسپکٹر فیصل مسعود سمیت علاقہ بھر کی سرکردہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اکتو بر میں چوری ہو نے والی گد ھی کا مقد مہ مد عی نے دو نا مز د ملز ما ن کے خلا ف درج کر وا دیا ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس کو خدا بخش نا می شخص نے رپو رٹ درج کراتے ہو ئے بتا یا ہے کہ میر ی گد ھی 17.10.2014کو چوری ہو گئی تھی مجھے شبہ ہے کہ میر ی گد ھی ہا شم خا ن اور محمد ارسلا ن نے چوری کی ہے ۔پو لیس نے دو نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)چار اشخا ص نے رات کی تا ریکی میں ٹیو ب ویل سے لا کھو ں روپے کا سا ما ن چوری کر لیا ،مقدمہ دو نا مز د اور دو نا معلو م افراد کے خلا ف درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس کو جسیا ل کے رہا ئشی ذولقر انین ولد شیخ عبد اللہ نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میں نے پھو لا ں والی بنی پر ٹیو ب ویل بنا یا ہوا ہے ۔19اور 20کی درمیا نی شب کو ٹیوب ویل سے دو عد د سر کلس سسٹم ،واٹر کینل ،نو ریٹرن والو ،گیٹ والو ،ہینڈ والو سمیت دیگر قیمتی سا ما ن دانیا ل ولد قر با ن حسین ،امتیاز حسین ولد فضل سا کن جسیا ل اور دو نا معلو م ا فراد چوری کر کے لے گئے ہیں جن کی ٹو ٹل ما لیت تقر یبا 2.5لا کھ بنتی ہے ۔پو لیس نے دو نا مز د اور دو نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) وی ا ئی پی سیکنڈری سکو ل کی کلا س پر یپ کی طا لبہ انیزہ عظمی نے سو فیصد نمبر لے کر پہلی پو زیشن حا صل کر لی اور اسی سکو ل کی نر سر ی کی طا لبہ طو بی فا طمہ نے امتیا زی نمبروں سے کلا س میں دوسری پو زیشن حا صل کی ہے ۔اسمو قع پر فا سٹ اور سیکنڈ پو زیشن لینے والی دونو ں بہنوں نے میڈ یا کو بتا یا ہے کہ ہما ری کا میا بی ہما رے ٹیچرز کی محنت اور والد ین کی خصو صی دعا ئیں کا نیتجہ ہے اور انشا اللہ ا ئند ہ بھی اچھے نمبروں سے کا میا بیا ں حا صل کر تی رہیں گی ۔
