Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبر یں 24/2/2014

February 25, 2014 0 1 min read

وزیر امو ر کشمیر کی ایما ء پر چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی نے بلو چ کے ضمنی الیکشن میں دھا ند لی کروا ئی اور جا ن بو جھ کر حا لا ت خرا ب کرو ائے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر امو ر کشمیر کی ایما ء پر چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی نے بلو چ کے ضمنی الیکشن میں دھا ند لی کروا ئی اور جا ن بو جھ کر حا لا ت خرا ب کرو ائے PSFبلو چ کے صدر سر دا ر مز مل منظو ر کو وزیر امو ر کشمیر چیف سیکر ٹر ی ،آئی جی کی ایما ء کر قتل کیا گیا را جہ فا روق حیدراور کر نل وقا ر نو ر نے بلو چ کے اندر سر عا م اسلحہ کی نما ئش اور ہو ائی فا ئر نگ کر کے پر امن حا لا ت کو خرا ب کیا ان کے خلا ف قتل کا مقد مہ در ج کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے مر کز ی چیف آرگنا ئز ر ووزیر ہاو سنگ وفز یکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشرف نے پیپلز ہائوس میں پیپلز پا رٹی کے راہنمائو ں کے ہمرا ہ پر ہجو م پر یس کا نفر نس سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی حکومت اور پا رلیما نی پا رٹی وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں مکمل طو ر پر متحد ہے چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی کی خد ما ت وا پس کر نے کا وزیر اعظم کا فیصلہ در ست ہے اور ہم اس فیصلے کی مکمل تا ئید اور حما یت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ بلو چ کے ضمنی انتخا با ت میں وزیر امو ر کشمیر نے دھا ندلی کا منصو بہ بنا یا اور چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی کے زریعے منصو بے پر عمل درآ مد کرو ایا انہو ں نے کہا کہ وزیر امو ر کشمیر آزاد کشمیر میں رینجیرز کو نہیں بلا سکتا رینجرز کو طلب کر نا چیف ایگز یکٹو کا کا م ہو تا ہے وزیر امو ر کشمیر وزیر اعظم کو ریکو ٹس کر سکتا ہے وزیر امو ر کشمیر اور چیف سیکر ٹر ی کے اس قسم کے اقد ما ت تحر یک آزاد کشمیر کے لئے نقصا ن دے ہیں اور سر حد پا ر اس کا اچھا پیغا م نہیں گیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کی حکومت میںشہدا ء کے خو ن شامل ہے اس کو وزیر امور کشمیر کا منٹو ں میں ختم کر نے کا بیا ن خا م خیا لی ہے ہم اس کی پر زور مذ مت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ محتر مہ فر یا ل تا لپو ر کے حکم پر آزاد کشمیر پیپلز پا رٹی کی قیا دت اپنی جا نو ں کے نذرا نے بھی پیش کر سکتی ہے آزاد کشمیر میں پرا ئمر ی ٹیچرز کے تبا دلہ جا ت پر وزیر امو ر کشمیر اورچیف سیکر ٹر ی مدا خلت کررہے ہیں جس سے پارلیما نی پا رٹی اور عوام کے صبر کی حد ہو چکی ہے ہم وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نو از شر یف سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ پا کستا نیو ں اور کشمیر یو ں کے لا زوا ل رشتے میں بد گما نیا ں پیدا کر نے وا لے وزیرا مو ر کشمیر کو فو ری طو ر پر تبد یل کر یں کیو نکہ مو صوف آزاد کشمیر کے عو ام کے نا پسند ید ہ تر ین شخص بن چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی جمہو ری جما عت ہے اور جمہو ریت پر یقین رکھتیں ہیں ہم عوامی مینڈ یٹ کو تسلیم کر تے ہیںدو سر ے بھی عو امی مینڈ یٹ کو تسلیم کر یں پا کستا ن کی حکومت آزاد کشمیر کی منتخب عو امی حکومت پر شب خو ن ما ر نے سے با ز رہیں اس موقع پر ایڈمنسٹر یٹر میو نسپل کا رپو ریشن کو ٹلی چو ہدر ی محمد الیاس ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،ضلعی صدر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،چیئر مین ضلع زکو ة وعشرمشتاق چا ڑ،چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،تحصیل صدر پیپلز پا رٹی چو ہدر ی ظفر اقبا ل مہر ،ٹھیکیدار محمد اکر م اور دیگر بھی مو جود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا سر سر فر از کا ظمی نے سپر یٹنڈ نٹ جبکہ محمد اشفاق نے اسسٹنٹ سپر یٹنڈ نٹ جیل کا چا ر ج سنبھا ل لیا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یا سر سر فر از کا ظمی نے سپر یٹنڈ نٹ جبکہ محمد اشفاق نے اسسٹنٹ سپر یٹنڈ نٹ جیل کا چا ر ج سنبھا ل لیا جیل میں اصلا حا ت کے لئے اقد اما ت اٹھا نا شروع کر دئیے تفصیلا ت کے مطا بق یا سر سر فراز کا ظمی نے سپر یٹنڈ نٹ جیل بھمبر جبکہ محمد اشفاق نے اسسٹنٹ سپر یٹنڈ نٹ جیل کا چا ر ج سنبھا ل کر اپنی ذمہ داریا ں ادا کر نا شرو ع کر دی ہیں دو نو ں آفیسرا ن نے اپنے عہد وں کا چا رج سنبھا ل کر جیل کے اندر بہتر ی لا نے اور سیکو رٹی کے نظا م کو مز ید سخت کر نے کے لئے عملی اقد ام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلما نو ں کو اغیا ر کے طو رات شروع کر دئیے ہیں ۔
طر یقے اپنا نے کی بجا ئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیر ت مبا ر کہ اور سنت طر یقہ پر عمل کرنا چاہیے مد نی آقا ء حضر ت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طر یقو ں کو چھو ڑ کر آج مسلما ن دنیا میں خوار ہو رہا ہے را ہ سنت کو چھو ڑ کر مسلما ن کسی صورت فلا ح نہیں پا سکتا دنیا کے اس پر متن دو ر میں دعو ت اسلا می کی تحر یک عشق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چرا غ رو شن کر کے اسلا می کی اصل رو ح کو بید ار کر نے اور مسلما نو ں کو مد نی آقاء کی سنت پر گا مز ن کر نے کی کوششو ں میں مصروف عمل ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر نا ظم الامو ر جا معتہ المد ینہ ورکن کا بینہ مو لا نا محمد اویس رضا عطا ری قادری نے بھمبر میں دعوت اسلا می کے زیر اہتما م ایک اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آج مسلما ن مد نی آقا ء کے سنت طر یقوں کو چھو ڑ کر اغیا ر کے طریقو ں پرگا مز ن ہو کر ذلیل خوا ر اور پستی کی ز ند گی گز ار رہا ہے نو جو ان نسل فلمو ں ،ڈرا مو ں اور میو زک کی دلدادہ ہو کر بے راہ رو ی کا شکا ر ہو رہی ہے لیکن دعو ت اسلا می کی عا لمگیر غیر سیا سی تحر یک نے مسلما نو ں با لخصو ص نو جو ان نسل دین کی آگا ہی اور مد نی کے سنت طر یقوں کے مطا بق زند گی گز ار نے کا سبق دیا ہے یہی و جہ ہے کہ نو جو انو ں کے اندر بید اری کی ایک لہر اٹھی ہے اور گنا ہو ں کی دلدل میں دھنسے ہو ئے نو جوان مد نی قا فلو ں میں شا مل ہو کر نماز کی طرف را غب اور دل میں خو ف خد ا ،عشق مصطفی میں رو نے والے اور والد ین کے ساتھ اچھا سلو ک کر نے وا لے بن گئے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم دعوت دیتے ہیں کہ نو جو ان آئیں اور دعو ت اسلا می کی تحر یک میں شا مل ہو ں دعو ت اسلا می نے الیکٹرونک میڈ یا کے منفی رو یو ں کے بر عکس مد نی چینل کا آغاز کر کے دین کو گھر گھر تک پہنچا نے کا آغاز کیا ہے نو جو ان ،خوا تین اور بچے گھر میں بیٹھ کر بھی مد نی آقا ء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتا ئے ہو ئے طریقو ں کے مطا بق اپنی زندگیا ں سنو ار کر آخر ت کی تیا ری کر سکتے ہیں اللہ پا ک ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی محبت اور الیا وکرا م کا دا من اور مد نی ما حو ل عطا فر ما ئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ضلع بھمبر سے تین رو زہ پو لیو مہم شروع پو لیو مہم24,25اور26فرو ری تک جا ری رہے گی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع بھمبر سے تین رو زہ پو لیو مہم شروع پو لیو مہم24,25اور26فرو ری تک جا ری رہے گی پو لیو مہم کے دو را ن 5سا ل سے کم عمر72332 بچوں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئے جا ئیں گے تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر کی طر ح ضلع بھمبر کے اندر بھی3رو زہ پو لیو مہم شروع ہو گئی ہے پو لیو مہم کو 24-25اور26فرور ی تک جا ری رہے گی پو ہیو مہم کو کا میا ب بنانے کے لئے 228ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو پو لیو کے دو را ن 72332بچو ں کو پو لیو کے قطرے پلا ئیں جا ئیں گے پو لیو مہم کے دو را ن جمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئزر چو ہدر ی خالد حسین ،،سینئر صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صر شر یف بٹ ،رو ٹر ی کلب کے صدر ڈا کٹر طا رق محمو د شا کر ،مدثر اقبا ل نے بچو ں کو پو لیو کے قطرے
پا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پی ایس ایف بلوچ کے صدر مز مل منظو ر کاقتل وزیرامو ر کشمیر چیف سیکر ٹر ی اور را جہ فا روق حیدر کی ایما کیا گیا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پی ایس ایف بلوچ کے صدر مز مل منظو ر کاقتل وزیرامو ر کشمیر چیف سیکر ٹر ی اور را جہ فا روق حیدر کی ایما کیا گیا قتل کا مقد مہ ان کے خلا ف در ج کر کے فی الفو ر گرفتا ر کیا جا ئے ان خیا لا ت پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈر یشن ضلع بھمبر کے صدر بشا رت رضا ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی عمیر علی نے کیا انہو ں نے کہا کہ سردا ر مز مل منظو ر کا خو ن رائیگا نہیں جا ئے گا بلکہ سر دار مز مل منظو ر کی شہا دت سے آزاد کشمیر میں انقلا ب آئے گا انہو ں نے کہا کہ وزیرا مو ر اور چیف سیکر ٹر ی نے بلوچ کے ضمنی الیکشن میں دھا ند لی اور سردا ر مز مل کا قتل کروا کر آزاد کشمیر کے پر امن حا لا ت کو خرا ب کیا ہے قتل دھا ندلی اور حا لا ت خرا ب ہو نے کے ذمہ دا ر کشمیر امو ر کشمیر چیف سیکر ٹر ی اور را جہ فاروق حیدر ہیں ضمنی الیکشن سے قبل را جہ فاروق
حیدر اور ان کے ساتھی کا سر عا م اسلحہ کی نما ئش اور فا ئر نگ کر نا اس با ت کا ثبو ت ہے کہ ان تما م واقعا ت میں وہ برا ئے راست ملو ث ہیں ان کے خلا ف قتل ،دھا ند لی اور بدامنی پھیلا نے کا مقدمہ در ج کیا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تا جر راہنما عنصر آرا ئیں ،را جہ عبدا لقادر کو ٹلہ ،ثاقب محمود آرا ئیں ،سابق چیئر مین زکو ة چو ہدر ی فضل الر حمن
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تا جر راہنما عنصر آرا ئیں ،را جہ عبدا لقادر کو ٹلہ ،ثاقب محمود آرا ئیں ،سابق چیئر مین زکو ة چو ہدر ی فضل الر حمن ،شاہ زیب اور دیگر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں جنر ل سیکرٹر ین کشمیر پر یس کلب بھمبر ملک شوکت حسین کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کیااور لو احقین کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

PSFبلو چ کے صدر سردا ر مز مل منظو ر کا قتل کھنا ونی سازش ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PSFبلو چ کے صدر سردا ر مز مل منظو ر کا قتل کھنا ونی سازش ہے جس میں وزیر امو ر کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی اوررا جہ فارو ق حیدر شامل ہیں ان خیا لا ت کا اظہا رپیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن کے مر کز ی ممبر عمر ریا ض سا غر ،ضلعی صدر پی وا ئی او چو ہدر ی صا بر حسین ،تحصیل صدر را جہ محمد فیا ض ،سٹی صدر عدیل قر با ن نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر امو ر کشمیر اور چیف سیکر ٹر ی نے پہلے بلوچ کے عو ام کے حقوق پر ڈا کہ ڈا لا عو امی مینڈ یٹ چورا کر دھا ندلی کے زریعے فا روق طا ہر کوکا میا ب کروا یا اس کے بعد پیپلز پا رٹی کی یو تھ کے تحصیل صدر سردار مز مل منظو ر کا قتل کروایا اب مز ید پو ری ریا ست کے حا لا ت خرا ب کر نا چا ہتے ہیں پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن اور پی ایس ایف کے جیا لے سردا ر مز مل منظو ر کا خو ن را ئیگا جا نے نہیں دیں گے ۔

Share this:
Tags:
By election IG kashmir NEWS STORIES بھمبر خبر یں ضمنی الیکشن
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 24/2/2104
Next Post لاپتہ افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم
Missing Persons

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close