Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 24/2/2104

February 25, 2014 0 1 min read

یو نین کو نسل بڈ ھیا ل میں9کنا ل اراضی شملا ت پر نو جو انو ں کیلئے گر ائونڈ یا پا رک بنا یا جا ئے گا
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے) یو نین کو نسل بڈ ھیا ل میں9کنا ل اراضی شملا ت پر نو جو انو ں کیلئے گر ائونڈ یا پا رک بنا یا جا ئے گا ،میر ی ذاتی کو شش ہے کہ پا نچ سا ل انکڑ کا ریو نیو یو سی بڈ ھیا ل کو دیا جا ئے ، ریو نیو سے یو سی بڈ ھیا ل پا نچ سا ل میں خو د مختا ر یو سی بن جا ئے گی ،بڈ ھیا ل سے انکڑ تک روڈ جلد بنا ئی جا ئے گی ،بڈ ھیا ل اور سنگو الہ سو ئی گیس ، مر کھا ل کوبجلی اور مصر یا ل روڈ کی مر مت میر ی اولین تر جتحا ت میں شا مل ہے ،بڈ ھیا ل کی واٹر سپلا ئی بند پڑ ی ہے جلد اسکو بحا ل کیا جا ئے گا ،گلیا ں ،نا لیا ں سمیت دیگر بنیا دی محر ومیو ں کو جلد ختم کر کے خو شحا ل یو سی بنا ئی جا ئے گی ۔الیکشن کمپین میں جو عوام سے وعد ے کیے ہیں انکی تکمیل ہر صو رت ہو گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ہا ئوس کے انچا ر ج ملک شفقت بڈ ھیا ل نے روزنا مہ ”نئی با ت” کو انٹرویو دیتے ہو ئے کیا۔تفصیلا ت کے مطا بق یو نین کو نسل بڈ ھیا ل میں نو کنا ل اراضی شملا ت پڑ ی ہے جس پر نو جو انو ں کیلئے سٹیڈ یم یا پا رک بنا یا جا ئے گا ۔اپنی یو سی کے پسما ند گی کو ختم کر نے میں میر ی ذاتی کو شش ہے کہ بڈ ھیا ل سے انکڑ تک ٹو ٹل تین کلو میٹر فیصلہ بنا تا ہے جس کو ہنگا می بنیا دو ں پر روڈ تعمیر کی جا ئے گی اورپا نچ سا ل انکڑ کا ریو نیویو سی بڈ ھیا ل کو دیا گیا توہم ریو نیو سے پا نچ سا ل میں اپنی یو سی کو خو د مختا ر بنا سکتے ہیں اور اس ریو نیو سے ہم اپنی یو نین کو نسل کی تما م بنیا دی سہو لیا ت پور ی کر یں گے اور ہمیں حکو مت سے کسی گر انٹ کی ضر روت نہیں ہو گی ۔

ملک شفقت بڈ ھیا ل کا مز ید کہنا تھا کہ روڈز،بجلی ،انتظا ر گا ہیں ،گلیا ں ونا لیا ں کو اولین تر جیح پر بنا ئی جا ئے گی ۔ایم این اے اور ایم پی اے کی 50لا کھ کی خصو صی گر انٹ سے بڈ ھیا ل ،سنگو الہ اور پھا تھڑ میں میر ی وسعا دت سے گلیا ں و نا لیا ں بنا ئی جا رہی ہیں۔ مصر یا ل روڈ کی مرمت اور مر کھا ل کو بجلی مہیا کی جا ئے گی ۔بڈ ھیا ل اور سنگو الہ کو سو ئی گیس کی فر اہمی اور بڈ ھیا لکی واٹر سپلا ئی کو چا لو کر وانے کے لیے ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن خصو صی گر انٹ لی جا ئے گی ۔انشا اللہ ا ئند ہ ا نے والے بجٹ میں یو سی بڈ ھیا ل کیلئے ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ سے بھی خصو صی گر انٹ لو ں گا تا کہ پسما ند گی کا خا تمہ ہو سکے ۔میں نے ہمیشہ اصو لو ں کی سیا ست کی ہے اور میں اعلا ن نہیں کر تا بلکہ کا م کر کے دیکھتا ہو ں اور میں نے تھا نہ کچہر ی اور پٹواری کلچر کی سیا ست نہیں کی اورا ئند ہ بھی نہیں کر وں گا ۔عوامی مفا د کی خا طر سیا ست کے مید ان میں ا یاہو ں ۔عوام کے سا تھ زیا دتی ہر گزبر ادشت نہیں کی جا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ پر یس کلب کے سنیئر ممبر ملک محبو ب الحسن عد یل اور معر وف فز یشن ڈاکٹر مسعود الحسن کے بھا ئی ملک عقیل ا حمد گز شتہ روزانتقا ل کر گئے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ پر یس کلب کے سنیئر ممبر ملک محبو ب الحسن عد یل اور معر وف فز یشن ڈاکٹر مسعود الحسن کے بھا ئی ملک عقیل ا حمد گز شتہ روزانتقا ل کر گئے انکے انتقا ل پر ڈاکٹر مسعود الحسن اور ملک محبو ب الحسن سے ڈاکٹر نثا ر احمد ملک (الممتاز ہسپتا ل )،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ڈاکٹر زبیر شا ہ ،ڈاکٹر خا لد ڈینٹل ،میا ں محمد ملک ،سید ارشا د حسین شا ہ کا ظمی ،ملک ارشد کو ٹگلہ ،محسن قیو م شیخ ،محمد عمر ان سمیت دیگر صحا فیو ں نے اظہا رتعز یت اور مر حو م کیلئے دعا مغفر ت کی.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ ا ٹا سر کا ری ریٹ سے زائد قیمت پر فر وخت ہو نا شر وع ہو گیا،شہر یو ں نے انتظا میہ سے نو ٹس لینے کی اپیل کر دی
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ا ٹا سر کا ری ریٹ سے زائد قیمت پر فر وخت ہو نا شر وع ہو گیا،شہر یو ں نے انتظا میہ سے نو ٹس لینے کی اپیل کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا
بق تلہ گنگ شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ تلہ گنگ شہر سمیت گر دونو اح علا قو ں میں ا ٹا سر کا ری ریٹ لسٹ سے زائد قیمت پر فر وخت ہو رہا ہے اور ہم غر یب عوام کو دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹا جا رہا ہے ۔شہر یو ں نے انتظا میہ سے نو ٹس لینے کا پر زور مطا لبہ کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ جھا ٹلہ فیڈر کے چھ سو صا رفین کے لگ بھگ گیا رہ ما ہ سے ڈیما نڈ نو ٹس جمع
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ جھا ٹلہ فیڈر کے چھ سو صا رفین کے لگ بھگ گیا رہ ما ہ سے ڈیما نڈ نو ٹس جمع ،اسکے با وجو د تا حا ل انکے میٹر نصب نہیںہو سکے واپڈا حکا م نے اپنی ا نکھو ں پر پٹی با ند ھ لی ،صا رفین واپڈا دفتر کے طوا ف کر تے کر تے اب تھک چکے ہیں ،متا ثر ین نے واپڈا کے اعلی حکا م سے نو ٹس لینے کا پر زور مطا لبہ کر دیا۔تفصیلا ت کے مطا بق شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ جھا ٹلہ فیڈر کے چھ سو صا رفین کے لگ بھگ گیا رہ ما ہ سے ڈیما نڈ نو ٹس جمع کر وا دئیے ہیں لیکن اسکے با وجو د واپڈا حکا م نے ہما رے میٹر نصب نہیں کیے اور اب ہم واپڈا دفتر کے طواف کر تے کر تے تھک گئے
ہیں۔واپڈا دفتر میں تسلی کے علا وہ ہما ری اور کو ئی شنو ائی نہیں ہو رہی۔متا ثر ین صا رفین نے اعلی حکا م سے نو ٹس لینے کا پر زور مطا لبہ کر دیا اور کہا کہ ہمیں اپنے بنیا دی حق سے کیو ں محر وم کیا جا رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل انقریب تلہ گنگ میں خصوصی خطاب کریں گے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل انقریب تلہ گنگ میں خصوصی خطاب کریں گے ۔تلہ گنگ کے علماء اکرام کی مولانا طارق جمیل سے خصوصی ملاقات ،دورہ تلہ گنگ کی دعوت ۔تفصیلات کے مطابق ظہور اسلام اکوال کے مہتمم مولانا اخلاق احمد،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تلہ گنگ کے امیر مولانا عبیدالرحمن انور اور نائب خطیب مرکزی جامع مسجد عیدگاہ قاری محمد زبیر نے فیصل
آباد میں مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کی دعوت پرفیصل آبادکے پنجاب میڈیکل کالج کے گراونڈ میں ان کے صاحبزادے عاصم جمیل کے دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت کی ۔اس موقع پر تلہ گنگ کے علماء اکرام نے مولانا طارق جمیل سے خصوصی ملاقات میں انہیں دورہ تلہ گنگ میں عوامی اجتماع سے خطاب کی دعوت دیدی جس کو مولانا طارق جمیل نے قبول کرتے ہوئے علماء اکرام کوجلدتلہ گنگ آنے کی یقین دہانی کرائی ۔اب توقع ہے کہ مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل جلد تلہ گنگ میںایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔فیصل آباد میںصاحبزادہ عاصم جمیل کے ولیمہ کی سادہ مگر پروقار تقریب میں ملک بھر سے اہم شخصیات اورمولانا کے قریبی دوستوں،جنید جمشید،انضمام الحق،مشتاق احمد،چوہدری راسخ الٰہی ،حافظ عمار یاسر،ابرار الحق،سہیل احمد عزیزی،سمیت تاجر صنعتکار،اور سیاستدانوں کو مدعوکیا گیاتھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری،وفاقی وزیرمملکت مولاناعبدالغفورحیدری
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری،وفاقی وزیرمملکت مولاناعبدالغفورحیدری نے سانحہ راولپنڈی میں متاثرہونے والی مسجدومدرسہ تعلیم القران اورمدینہ مارکیٹ راجہ بازارکی دوبارہ تعمیرکے کام کاسنگ بنیادرکھ دیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ مولانافضل الرحمن کے ساتھ پنجاب حکومت نے مسجدومدرسہ تعلیم القران اورمدینہ مارکیٹ کی متاثرہ دکانوں کی تعمیرنوکاجووعدہ کیاتھا،تعمیری کام کے آغازسے اس وعدے کی تکمیل ہوگئی ہے،اب جلدازجلداس کومکمل کیاجائے گا،تقریب سے پیرعزیزالرحمن ہزاروی،جمعیت کے بزرگ رہنمااورشیخ الحدیث مولاناڈاکٹرشیرعلی شاہ،مولاناعبدالمجیدہزاروی سمیت جیدعلماء کرام،جمعیت کے کارکنوں اورشہریوںکی بڑی تعدادموجودتھی۔مولاناعبدالغفورحیدری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سانحہ رالپنڈی کے بعدعلماء کرام،تاجروں اورشہریوں نے جس تحمل اوربردباری کامظاہرہ کیاوہ یقینالائق تحسین ہے،مولانافضل الرحمن اورعلماء کرام کی بروقت کرداراداکرنے اوران کی بصیرت اورتاجروں کے صبروتحمل کی بدولت سانحہ راولپنڈی کے بعدحالات کوکنڑول کرنے میں حکومت کوکامیابی حاصل ہوئی جس پروزیراعظم میاں نوازشریف اوروزیراعلیٰ شہبازشریف نے قائدجمعیت مولانافضل الرحمن کاشکریہ اداکیااوران کے ساتھ مسجدومدرسہ کی تعمیرنوکاوعدہ کیاجوآج سنگ بنیادرکھنے سے اس وعدے کی تکمیل ہوگئی ہے اوراس پرباقاعدہ کام شروع کیاجارہاہے جس پرپنجاب حکومت کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوںنے کہاکہ سانحہ رالپنڈی کے بعداگرمولانافضل الرحمن بروقت کردارادانہ کرتے توملک ایک نئے بحران کی دلدل میں پھنس جاتااورایک نئی لڑائی کاآغازہوتاانہوںنے کہاکہ جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ملک میں قیام امن اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضاقائم کرنے کے لئے کرداراداکیاہے جس کی بدولت مختلف ادوارمیں اس طرح کے فسادات کے بعدبڑے خون خرابے کے واقعات اورجذبات پرکنڑول پیداکرنے میں کامیابی ملی ہے جس پرعوام اطمنان کااظہارکرچکے ہیں۔

Share this:
Tags:
news talagang
Nasir Durrani
Previous Post خیبرپختونخوا حالت جنگ میں ہے، دہشتگردی میں 9 گروپ ملوث ہیں، آئی جی ناصر درانی
Next Post بھمبر کی خبر یں 24/2/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close