Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/3/2015

March 5, 2015 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف یوتھ بھمبر کے مرکزی راہنما چوہدری اسامہ علی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تحریک انصاف ایک مضبوط قوت بن چکی ہے 29 مارچ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کو اپنی حیثیت کا اندازہ ہو جائیگا آزاد کشمیر سمیت میرپور کے عوام بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں متحد اور منظم ہیں اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے سرکاری وسائل میرپور کے ضمنی الیکشن میں جھونک رکھے ہیں اپنا کوئی امیدوار نہ ملنے پر مسلم کانفرنس کو گھوڑا سرکار کے 6 کروڑ روپے میں خرید کر لیا ہے جو انشاء اللہ پیپلز پارٹی کی عبرتناک شکست کا باعث بنے گا انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انٹرنیشنل لیول کے لیڈر ہیں ان کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے گراں قدر خدمات ہیں ان کے تحریک انصاف میں شامل ہو جانے سے بھمبر سے لیکر تائو بٹ تک نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ جوق در جوق تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں میرپور کے ضمنی الیکشن سمیت آئندہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں بھی تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے حکومت بنائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کے راہنما اور بزنس مین چوہدری دلشاد احمد نے میڈیا نمائندگان سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا میرپور آزاد کشمیر کے ضمنی انتخابات میں چوہدری محمد اشرف بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے29مارچ بیرسٹر سلطان محمود کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گابیرسٹر سلطان کو عوام نے پیپلز پارٹی کے نام پر ووٹ دیا تھا انہوں نے عوام حلقہ کے مسائل پر توجہ دینے کی بجائے اپنی ہی حکومت کے خلاف سازشیں کرنا شروع کر دیں انہوں نے کہا پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت کو کام نہیں کرنے دیا گیا بلکہ اس کی ٹانگیں کھینچی گئی لیکن اس کے باوجود موجودہ حکومت نے آزاد خطہ میں تعمیر و ترقی تعلیمی انقلاب اور میگا پروجیکٹس کی تعمیر سے آزاد خطہ میں خوشحالی و تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا جس کو عوام کی اکثریت سراہاتی ہے پیپلز پارٹی آمدہ انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر تعمیر و ترقی کے سفر کو جاری رکھے موجودہ حکومت نے تارکین وطن کے مسائل حل کرنے میں بھی اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہے پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق کیلئے قربانیاں دی ہیں ہم نے ہمیشہ افہام و تفہیم کی سیاست کی جس کا ناجائز فائدہ اُٹھا کر مخالفین نے اسے پیپلز پارٹی کی کمزوری سمجھ لیا عوام ہماری طاقت ہیں ہم ان کے حقوق کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ائیر پورٹ پر سیکورٹی کے انتظامات انتہائی ناقص جبکہ کرپشن پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو اپنی وزارت سے مستعفی ہو جانا چاہیے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون امریکہ کے راہنما چوہدری عرفان الحسن آف جبی نے کیا انہوں نے کہا کہ انتہائی دکھ اور افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت ڈلیور کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے کسی بھی شعبہ میں بہتری کے بجائے کرپشن میں اضافہ ہوا ہے خاص طور پر ائیر پورٹ پر کرپشن پہلے سے کئی گنا بڑھ گئی ہے حکومت نے کرپشن کو روکنے اور سیکورٹی کے انتظامات کو بہتر کرنے کیلئے عملی طور پر کچھ نہیں کیا ناقص کارکردگی پر وزیر داخلہ چوہدری نثار احمد کو اپنی وزارت سے مستعفی ہو جانا چاہیے انہوں نے کہا کہ میاں نوا ز شریف کی کابینہ نالائق اور نا اہل لوگوں پر مشتمل ہے جو حکومت کی نیک نامی میں اضافہ کرنے کے بجائے اس کی بد نامی کا باعث بن رہے ہیں اور حکومت اور عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف ایسے وزراء کو فی الفور فارغ کر کے اچھے کردار کے مالک اہل اور قابل لوگوں کو کابینہ میں شامل کریں تا کہ حکومت کی کارکردگی بہتر ہو سکے اور لوگوں کو ریلیف مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کریگی 29 مارچ کا سورج چوہدری محمد اشرف کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا میرپور کے غیور عوام پیپلز پارٹی سے بے وفائی کرنے والوں کو عبرتناک شکست دے کر غداری کا باب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند کر دینگے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے راہنما ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود کی نہ کوئی جماعت ہے اور نہ ہی کوئی نظریہ ، انکا نظریہ عقیدت اور حمایت صرف اور اقتدار ہے میرپور کے عوام کے ووٹ سے ممبر اسمبلی بنتے ہیں لیکن کبھی انہوں نے میرپور کے عوام کے حقوق کی بات نہیں کی وزیرعطم بننے کیلئے پیپلز پارٹی کی قیادت کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی لیکن ناکامی پر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے کل تحریک انصاف سے اقتدار نہ ملا تو پھر تحریک انصاف سے بھی غداری کر ینگے انہوں نے کہا کہ میرپورکے غیور عوام غداروں کی سیاست کو جان چکے ہیں اب ان کے بھکاوے میں نہیں آئینگے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں میرپور کے اندر تعمیر و ترقی کا جال بچھا دیا ہے میگا پراجیکٹس شروع کر کے میرپور کے عوام کو بھر پور ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے انشاء اللہ 29 مارچ کو فتح پیپلز پارٹی کی ہو گی پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری محمد اشرف بھاری اکثریت سے کامیا ب ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) PSF ضلع بھمبر کے صدر بشارت رضا کی والدہ محترمہ گذتہ روز رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی گائوں کالچھ سماہنی میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی ، مذہبی راہنمائوں سمیت ، عوام علاقہ ، عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
election kashmir leader pakistan pti status Success الیکشن بھمبر پاکستان تحریک انصاف حیثیت کامیاب کشمیر لیڈر
KARACHI
Previous Post وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے تحت صاف ستھرا سر سبز مہم کے حوالے سے اقدامات تیز کردیئے گئے
Next Post فضائی میزبان
Pakistani Mountains

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close