Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فضائی میزبان

March 5, 2015 0 1 min read
Pakistani Mountains
Pakistani Mountains
Pakistani Mountains

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

44ہزار فٹ کی بلندی پر منفی 64ڈگری درجہ حرارت پے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کی رفتار سے PIAکا دیو ہیکل جہاز سوا تین سو مسافر وں کو اپنی آغوش میں لیے منجمد فضائوں کو چیرتا ہو برق رفتاری سے ہیتھرو ائیر پورٹ لندن کی طرف جا رہا تھا ۔میں ہمیشہ کی طرح شیشے کی کھڑکی سے لگا باہر اڑتے ہوئے بادلوں کو دیکھ رہا تھا ۔ اچانک بادل پیچھے رہ گئے چاروں طرف سورج کی تیز روشنی پھیل گئی یہ دوپہر کا وقت تھا ۔ ہمارا جہاز شاید پاکستانی پہاڑوں کو چھوڑ کر اب افغانستان کے پہاڑی سلسلے کے اوپر اُڑ رہا تھا ۔ میں اپنی تجسس فطرت کے ہاتھوں مجبور نیچے دیکھ رہا تھا ۔ میری ہمیشہ سے یہ شدید ترین خواہش رہی ہے کہ میں خالق ِارض و سما کی کائنات کو ہر زاویے سے دیکھوں یہاں تک کہ میری آنکھیں اور دماغ قدرت کے دلفریب نظاروں سے روشن ہو جائیں ۔اِس وقت میرے سامنے دور نیچے ایک ایسا ہی نظارا تھا ۔ دنیامیں تقریباً دس ہزار سے زیادہ مناظر ہیں۔

اِن میں سے تقریباً ہر منظرآپ کی توجہ کھینچ لیتا ہے بلکہ آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے کہ آپ اسے دیکھ کر مبہوت ہوجاتے ہیں پوری کائنات میں ہزاروں ایسے سحر انگیز مناظر ہیں جو خالق کے ہونے کا واضح ثبوت فراہم کر تے ہیں ۔ بڑے سے بڑا ملحد بھی جب کسی خوبصورت منظر کو دیکھتا ہے تو وہ یقین کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ اِس کائنات کا کوئی خالق ضرور ہے ۔ کائنات میں بکھرے ہزاروں مناظر اللہ کا پیغام ہیں اور یہ پیغام اللہ کے ہونے کا یقین دلاتا ہے میں جب بھی کوئی سحر انگیز منظر دیکھتا ہو ں تو ربِ ذولجلال کے عشق میں اور زیادہ گرفتار ہوجاتا ہوں ۔ اِس وقت بھی میرے آنکھوں کے سامنے ایسا ہی دل کش منظر تھا ۔ دور نیچے پہاڑوں پر سفید برف پڑی ہوئی تھی بلکہ تمام پہاڑی سلسلے نے سفید برف کی چادر اوڑھ لی تھی ۔ سورج کی تیز روشنی اور کرنوں نے پہاڑوں کو چاندی کا بنا دیا تھا نیچے دور دور تک ایک برفستان تھا۔

پہاڑ ، درخت ، سڑکیں برف میں دفن ہو چکے تھے دور حدِ نگاہ تک برف کا سمندر تھا ایک برفستان جس کا کوئی کنارا نہ ہو ہر طرف دودھیا بر ف کا راج تھا ۔ میری نظریں اور شعور آج سے پہلے ایسے کسی بھی منظر سے آشنا نہ تھے ، خدا اور اُس کے اِس منظر نے مجھے بری طرح اپنے سحر میں جکڑ ا ہوا تھا اور میں اِس سے لطف اندوز ہو رہا تھا ۔ میں اُن لوگوں کی عقلوں پر ماتم کر رہا تھا جو خدا کو نہیں مانتے کاش وہ یہ منظر دیکھ لیتے تو یقینا خدا کے وجود کو تسلیم کر لیتے ۔ میری محویت اُس وقت ٹوٹ گئی جب مجھے ائر ہوسٹس نے اپنی طرف متوجہ کیا ۔اُس کے متوجہ کرنے پر میں برفستان کے سحر سے واپس جہاز کے اندر آگیا ۔ جہاز اب ایک خاص بلندی پر اڑرہا تھا بچے اِدھر اُدھر بھاگ رہے تھے اور جہاز کے میزبان عملے نے اپنی میزبانی کی ڈیوٹی سر انجام دینا شروع کر دی تھی جہاز کا مستعد عملہ سب کی نشستوں کے سامنے ٹیبل کو ایڈجسٹ کر تا جا رہا تھا

اُس پر کھانے کی ٹرے بھی رکھتا جا رہا تھا۔ دوسرے مسافروں کی طرح میں بھی اپنے کھانے کی طرف متوجہ ہو ااور مختلف لفافوں میں موجود کھانے کی چیزوں کو نکال کر سامنے رکھنے لگا ۔ جب میں کھانا شروع کرنے لگا تو غیر ارادی طور پر اپنے ساتھی مسافر کی طرف دیکھا جو ٹانگوں سے معذور شخص تھا اور پہلی با رلندن جا رہا تھا حیرت انگیز طور پر اُس کے سامنے نہ تو کھانے کی ٹیبل تھی اور نہ ہی کھانا موجود تھا حیرت کے بعد میں پریشان بھی ہو گیا کہ وہ کھانا کیوں نہیں کھا رہا تو میں نے اُسے کھانے اور جوس کی offerکی تو اُس نے شکر یے کے ساتھ انکا ر کر دیا اُس کے انکار میں ایک عجیب سا خوف بھی تھا۔

میں اپنے کھانے میں مصروف ہو گیا ۔ کھانا میرے مزاج کا نہیں تھا اِس لیے میں تھوڑا کھا کر بیٹھ گیا کہ کب عملہ واپس آکر میری ٹیبل کو صاف کر ے تاکہ میں آزادی سے بیٹھ سکوں اب میں فارغ تھا اِس لیے معذور مسافر کی طرف متوجہ ہو گیا اور اُس سے باتیں شروع کر دیں باتوں کے دوران پتہ چلا کہ وہ اِس لیے کچھ نہیں کھا پی رہا کہ اُسے واش روم جانا پڑے گا اپنی معذوری کہ وجہ سے وہ خوف زدہ تھا کہ پردیس میں اِس جہاز میں کون اُس کی Help کرے گا یا شاید واش روم اُس کی سہولت کے مطابق نہیں تھا ۔اِس دوران ایک خوش شکل ائر ہوسٹس اُس کے پاس آئی اور جھک کر بولی آپ کچھ کیوں نہیں لے رہے۔

Love
Love

تو میں نے اُس ائر ہوسٹس کو معذور مسافر کے خوف سے آگاہ کیا کہ وہ اِس لیے کچھ کھا پی نہیں رہا ۔یہ سن کر ائر ہوسٹس کے چہرے اور ہونٹوں پر شفیق تبسم ابھرآیا اور وہ بہت محبت سے بولی یہ کون سی بات ہے آپ تھوڑا تھوڑا جوس یا پانی پیتے رہیں اور اگر آپ کو واش روم کی ضرورت ہوئی تو ہم آپ کی مدد کریں گے ۔ اُس کی آواز میں نرمی آنکھوں میں حلیمی اور بشرے پر شفقت کی سرخی تھی ۔ معذور مسافر کے چہرے پر فکر اور پریشانی بلکہ خوف کا رنگ نمایا ں تھا ۔ لیکن ائیر ہوسٹس کی شفقت اور محبت سے لبریز گفتگو سے معذور کے ہونٹوں پر گمشدہ مسکراہٹ لوٹ آئی اور چہرے پر آسودگی اطمینان اور شادابی کا رنگ جھلکنے لگا ۔ مسافر زندگی میں پہلی بار کسی جہاز پر بیٹھا تھا سفر کے خوف سے پچھلے کئی گھنٹوں سے اُس نے نہ کچھ کھایا تھا اور نہ ہی پیا تھا۔

ائیر ہوسٹس گئی اور اُس کو زبردستی جوس دے گئی کہ اِس کو قطرہ قطرہ پیتے رہو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا ۔ اب وہ آتے جاتے اُس معذور کو پیا ر سے دیکھتی اور ہر بار کہتی آپ ہمارے سپیشل مہمان ہیں۔اللہ تعالی نے اُس کو مسکراہٹ کی کرامت دے رکھی تھی جس کے پاس مسکراہٹ کی کرامت ہو اُس سے بڑا ولی کون ہو گا ۔ہم جس معاشرے میں زندہ ہیں یہاں تحمل برداشت ، بردباری ، محبت ایثار قربانی اور خدمت خلق رخصت ہو نہیں رہے بلکہ رخصت ہو چکے ہیں۔

ایسے مردہ معاشرے میں جب بھی کوئی انسان خدمت خلق اور محبت کا اظہار کرتا ہے تو خوشگوار حیرت ہوتی ہے ۔ ائر ہوسٹس کی شفقت سے معذور کا چہرہ خوشی اور اطمینان کے احساس سے روشن ہو گیا تھا۔ وہ آتے جاتے جب بھی گزرتی مسکراہٹ کا نذرانہ اچھالتی جاتی ۔ اُس کے چہرے پر پاکیزگی کا نور پھیلا ہو تا معذور اُس کے شاندار رویے سے خوف سے آزاد ہو کر اطمینان سے سفر کر رہا تھا۔ تقریباً سات گھنٹے کے سفر کے بعد جب ہم لندن کے قریب پہنچ رہے تھے تو مسافر ایک بار پھر پریشان اور خوف زدہ نظر آنے لگا ۔ اب اُس کو یہ خوف تھا کہ وہ کس طرح امیگریشن کاونٹر تک جائے گا ۔ ائر ہوسٹس نے پھر اُس کو حوصلہ دیا کہ آپ کی وہیل چیئر منگوا کر آپ کو سوار کر کے جائوں گی۔

آخر آٹھ گھنٹوں کے طویل سفر کے بعد جہاز ہیتھرو ائر پورٹ کے رن وے پر لینڈ کر رہا تھا ۔جہاز رکا تو ہر مسافر پہلے نکلنے کے چکر میں تھا میں دل میں ٹھان چکا تھا کہ معذور مسافر کو میں امیگریشن کاونٹر اور پھر باہر لے کر جائوں گا جہاں اُس کے رشتے دار اُس کو لینے آئے تھے ۔ میری اِس آفر کو خوشی سے قبول کیا گیا جب تما م مسافر چلے گئے تو معذور کی وہیل چیئر لائی گئی اُس کو اُس پر بٹھا کر میں آخری مسافر تھا کو جہاز سے نکلا ائر ہوسٹس الوداعی سلام کرتی ہوئی چلی گئی میں اُس کی وہیل چیئر کو چلاتا ہوا ہیتھرو ائر پورٹ کی برقی قمقموں سے سجی روشن رہداریوں سے امیگریشن کائونٹر کی طرف بڑھ رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ خدمت خلق اور انسانوں سے پیار کرنے والے ہر جگہ پر خوشبو کی طرح ہوتے ہیں اور خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جولوگوں کے لیے آسانیاں اور خوشیاں فراہم کرتے ہیں یہ ائر ہوسٹس بھی انہی لوگوں میں سے ایک تھی۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org

Share this:
Tags:
air beautiful mountains pakistan پاکستانی پہاڑوں خوبصورت فضائی میزبان
PTI
Previous Post بھمبر کی خبریں 5/3/2015
Next Post بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
Scotland

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close