Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 24/12/2014

December 24, 2014 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس نے کڈہالہ بازار میں اسلحہ شاپ پر ہونیوالی ڈکیتی کی واردات کا سراغ لگا کر اپنی فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کی ہے جس پر ہم بھمبر پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران کڈہالہ ڈاکٹر ملک محمد یونس نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ کڈہالہ میں چوری کی متعدد وارداتیں ہوئیں جن کا پولیس نے سراغ لگا لیا 2 ماہ قبل کڈہالہ بازار میں گیلانی اسلحہ شاپ پر ہونیوالی ڈکیتی کی بڑی واردات سے کڈہالہ کے تاجر اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنے لگ گئے تھے اسلحہ چوری کی واردات علاقہ میں ہونیوالی ایک بڑی واردات تھی جو بھمبر پولیس کیلئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی تھی بھمبر پولیس کے فرض شناس اہلکاران نے دن رات محنت کر کے نہ صرف اسلحہ ڈکیتی واردات کا سراغ لگایا بلکہ ڈکیت گروہ کے دیگر منصوبے بھی ناکام بنا دئیے انہوں نے کہا کہ انجمن تاجران کڈہالہ بھمبر پولیس کو کامیاب کارروائی پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور انہیں یقین دلاتی ہے کہ کڈہالہ کے تاجر قانون کی بالا دستی کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیاء صرف کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکتی سبزی فروٹ، گوشت، کریانہ بد ستور مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری تیل کی قیمتوں میں کمی سے غریبوں کو کوئی ریلیف نہ مل سکا بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں کا پرائس کنٹرول کمیٹیاں متحرک کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر میں مہنگائی کا جن قابو نہ ہو سکا حکومت کی طرف سے تیل کی قیمتوں اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کے اثرات کم نہ ہو سکے بازاروں میں سبزی، فروٹ، گوشت ، کریانہ ، گیس سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے انتظامیہ کی طرف سے قائم کی گئی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی بازاروں میں بروقت اور ہفتہ وار چیکنگ نہ ہونے کا فائدہ اٹھا کر دوکاندار گرانفروشی میں مصروف ہیں جس کے باعث عام سفید پوش طبقے اور غریبوں کیلئے اشیائے ضروریہ خریدنا خواب بن کر رہ گیا ہے بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے تیل کی قیمتوں کی اثرات سے عوام کو مستفید کرنے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو متحرک کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حکومت اور انتظامیہ کے احکامات ہوا میں اڑ گے سرکاری سطح پر چھٹیوں کے اعلان کے باوجود بھمبر کے کئی نواحی علاقوں اور شہر میں قائم پرائیوٹ سکول بند نہ ہو سکے کئی ایک سکول شام 4 بجے تک تعلیمی سر گرمیاں جاری رکھنے میں مصروف معصوم طلباء و طالبات شدید سردی میں ٹھٹھرنے لگے تفصیلات کے مطابق حکومت آزاد کشمیر کے احکامات کے پیش نظر بھمبر میں پہلے سرکاری اور بعد میں پرائیوٹ سکولوں میں 31 دسمبر تک عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا جس پر تمام سرکاری سکولز بند ہو گے جبکہ بعد میں شہر کے اندر انتظامیہ نے سکولز بند کروائے سرکاری سطح پر سکولوں میں تعطیلات کے باوجود بھمبر کے نواحی علاقوں اور شہر میں قائم بعض نجی سکول تدریسی سر گرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور انتظامیہ اور ایجوکیشن آفیسران نواحی علاقوں میں سکولز بند کروانے میں ناکام ہو گئے ہیں بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) میڈیا کی خبر پر ایکشن ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کا مسلم بازار میں ٹوٹی ہوئی نالیوں کی فوری مرمت کا حکم تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز میڈیا میں مسلم بازار ہیون پیلیس ہوٹل اور محکمہ امور حیوانات کے دفتر کے سامنے نالی کے ٹوٹنے اور گندے پانی اور کیچڑ سے لت پت سڑک کی خبر شائع ہوئی تھی جس پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور نے فوری ایکشن لیتے ہوئے SDO بلدیہ ، انسپکٹر تجاوزات ، سینٹری انسپکٹر اور صدر پریس کلب راجہ نعیم گل کے ہمراہ مسلم بازار کا وزٹ کیا ٹوٹی ہوئی نالی اور سٹرک کی حالت زار دیکھ کر ایڈمنسٹریٹر نے فوری طور پر ٹوٹی ہوئی نالی کی مرمت کا حکم دیا اس موقع پر صدر ٹرانسپورٹ یونین چوہدری محمد عارف کاکا نے ایڈمنسٹریٹر کو بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ نالی کے ٹوٹنے سے آس پاس کے گھروں کا گندا پانی سٹرک کے اوپر آ جاتا ہے جبکہ دوسری طرف ہائی ایس کا اڈہ ہونے کی وجہ سے سڑک تنگ ہوئی ہے جس کی وجہ سے سٹرک تیز رفتار گاڑیوں، موٹر سائیکل کی وجہ سے پیدل چلنے والوں کے کپڑوں پر چھٹنے پڑتے ہیں سکولوں ، کالجوں میں جانے والے طلباء سرکاری دفاتر میں جانے والوں کے ساتھ ساتھ نمازیوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس پر ایڈمنسٹریٹر نے ٹوٹی ہوئی نالی کی فوری مرمت اور گندے پانی کی نکاسی کو بہتر بنانے کی یقینی دہانی کروائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) 27 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دین ہے جس دن جمہوریت دشمن قوتوں نے جمہوریت کا قتل عام کیا شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں شہید جمہوریت کے ادھورے مشن کی تکمیل تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف بروٹی نے کیا انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے عام غریب مزدور ، محنت کش اور جمہوریت کی بحالی کیلئے جنگ لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کی ہم محترمہ بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی شہید کے جانثار سپاہی ہیں جب تک پاکستان کے اندر حقیقی معنوں میں جمہوریت بحال نہیں ہوتی اور ملک سے غربت جہالت اور بے روز گاری کا خاتمہ نہیں ہوتا اس وقت تک محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے نظریے اور فلسفے پر عمل کرتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان نے ملک کے اندر جمہویت ملکی سلامتی بقاء اور استحکام کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے جس کی دنیا بھر میں کہی مثال نہ ملتی ہے انہوں نے کہا کہ 27 دسمبر کو جمہوریت دشمن قوتوں نے جمہوریت کے حق میں آواز بلند کرنے والی عظیم خاتون کو خاموش کرنے کیلئے جمہوریت کا قتل عام کیا27 دسمبر پیپلز پارٹی کے جیالوں کیلئے یوم تجدید کا دن ہے جب تک ملک سے غربت، جہالت اور بے روز گاری کا خاتمہ نہیں ہوتا اس وقت تک محترمہ کے ادھورے مشن کی تکمیل تک اپنی جدوجہد جاری و ساری رکھیں گے۔

Share this:
Tags:
challenge market Mohammad Yunus police robbery successful weapons اسلحہ بازار بھمبر پولیس چیلنج ڈکیتی کامیاب محمد یونس
Previous Post سچ مثبت سمت کی طرف سفر کر رہا ہے
Next Post 72 ویں پنجاب گیمز مارچ میں منعقد کرانے کی تیاریاں شروع

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close