Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 29/6/2016

July 29, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چو ہدری طا رق فا روق پنجیڑ ی کے را جپو توں کیسا تھ ہا تھ کر گئے الیکشن میں پنجیڑ ی سے را جپو ت برادری کے ووٹ لینے کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں پر پنجیڑ ی کی را جپو ت قبیلے کی خا تو ن کو ممبر اسمبلی بنا نے کا لا لچ دیتے رہے ممبر اسمبلی بنا نے کا وقت آیا تو پنجیڑ ی والوں کو صاف جھنڈ ی دیکھا دی نہ تو کسی خا تو ن کو ممبر اسمبلی بنوایا اور نہ ہی کسی کے کا غذا ت نا مز دگی جمع کروائے موصوف نے روائتی مہارت کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے زبردست سیاسی کھیل کھیل کر پنجیڑ ی وا لوں سے اپنی ہارکا بد لہ لے لیا تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن کے سینئر نا ئب صدر وممبر قانون ساز اسمبلی چو ہدری طا رق فا روق روا ئتی سیاسی مہارت کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے پنجیڑ ی کی را جپوت برادری کیسا تھ ہا تھ کر گئے خواتین کی مخصوص نشستوں پر پنجیڑی وا لوں کو صاف جھنڈ ی دیکھا دی یاد رہے کہ الیکشن کے دو را ن چو ہد ری طا رق فا روق نے پنجیڑ ی سے را جپو ت برادری کی ہمدردیاںاور ووٹ حا صل کر نے کیلئے اپنی کارنرز میٹنگز میں پنجیڑ ی سے را جپو ت برادری کی خا تو ن کو مخصوص نشستوں پر ممبر اسمبلی بنا نے کا وعد ہ کر تے رہے جب خواتین کی مخصوص نشستو ں پر انتخا ب کا وقت آیا اور مسلم لیگ نو ن کے پاس بھاری اکثر یت بھی تھی لیکن ان سب کے باوجود مو صوف نے پنجیڑ ی سے کسی خا تو ن کو ممبر اسمبلی بنا نے کی کو شش نہ کی یوں نہ تو کسی خا تو ن کے کا غذا ت نا مزدگی جمع کروا ئے اور نہ ہی کسی کو ممبر اسمبلی بنوایا یوں مو صوف نے الیکشن میں کئے ہو ئے وعدوں کی پا سداری نہ کر تے ہو ئے پنجیڑ ی وا لوں سے اپنی پنجیڑ ی سے شکست کا بد لہ لے لیا جبکہ دوسر ی طرف پنجیڑ ی کی را جپو ت برادری میں وعد ہ خلافی کر نے پر چو ہدری طا رق فاروق کیخلا ف شدید غم اور غصہ پا یا جا تا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)احمد سبحا نی کا افسر ما ل بنا نا خوش آئند ہیں موصوف خداداد صلا حیتوں کے ما لک ہیں مو صو ف کے افسر ما ل بننے سے عام اور غر یب لو گوں کے مسا ئل حل ہو نے کیسا تھ ریلیف بھی ملے گا ان خیا لا ت کا اظہار ریٹا ئرڈ AEOچو ہدری محمد منیر ،قاری عبد المجید ،پرو فیسر سعید نا صر ،محمد ظہیر ناصر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ چو ہد ری احمد سبحا نی انتہا ئی ایما ندا ر اور فرض شناس آفیسر ہیں ان کے افسر ما ل بننے سے حکومت اور محکمہ ما ل کی نیک نا می میں اضا فہ ہو گا مو صوف اپنی خداداد صلا حیتوں کو مخلوق خدا کی بھلا ئی کیلئے استعما ل کر ینگے جس سے عام اور غر یب آدمی کو ریلیف ملے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)آزاد کشمیر انتخا با ت میں بھمبر سے لیکر نیلم تک مسلم لیگ نو ن نے سا ئینٹفک دھا ند لی کر کے ثا بت کر دیا ہے کہ مسلم لیگ ن دھا ند لی کی پیداوار اور آمر انہ سوچ کی حا مل جما عت ہے سر ما یہ دا روں کی اس پارٹی کو عام آدمی سے کو ئی سر وکا ر نہ ہے سر کاری وسا ئل استعما ل کر کے ملک کے خزا نوں کو لوٹنا ن لیگ کا وطیر ہ ہے آزادکشمیر میں کشمیر کو نسل کے فنڈز سے کشمیریوں کی خریدوفروخت کر کے ڈو گر ہ را ج کی یاد تازہ کر دی گی میاں نواز شر یف نے اپنے امیدواروں کے ذریعے حا لیہ انتخا با ت کے دو را ن کروڑوں رو پے دیکر کشمیر یوں کی خر ید وفروخت کر کے کشمیر یوں پر یہ دا غ ثبت کر نے کی کو شش کی ہے کہ کشمیر ی بکا ئو ما ل ہیں الیکشن کمیشن نے بھی انتخا با ت میں پیسے کے بے در یغ استعما ل کا کوئی نو ٹس نہیں لیا جو قابل افسو س عمل ہے عا لمی ادا روں کی ما نیٹر نگ نہ ہو نے کے باعث ن لیگ نے بھر پور فا ئد ہ اٹھا یا اور کشمیر یوں کا مینڈ یٹ چور ی کر لیا ان خیالات کااظہار بھمبر کے معرو ف سیاسی وسما جی را ہنما چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے میڈیا نما ئند گا ن سے ایک خصوصی نشست کے دو را ن کیا انہوں نے کہا کہ قانو ن نا فذ کر نیوا لے ادا روں کی طر ف سے امن وعا مہ کیلئے کئے گئے اقدا ما ت قا بل تحسین تھے جس کے باعث پورے آزادکشمیر میں کو ئی بڑا واقع پیش نہ آیا اور نہ ہی کو ئی جا نی نقصا ن ہوا البتہ مسلم لیگ نو ن کی وفاقی حکومت نے آزادکشمیر انتخا با ت میں کھلی مدا خلت کی ن لیگ نے کروڑوں رو پے بھمبر سے لیکر نیلم تک اپنے امیدواروں میں ریوڑیوں کی طر ح با نٹے جس کا مقصد ووٹروں کے ضمیر خر یدنا تھا ن لیگ نے انتخا با ت میں پیسے دیکر ووٹ خر ید نے کا روا ج ڈا ل کر اصل جمہوریت کا قتل کرو ایا ہے آئند ہ انتخا با ت میں اس رواج کے باعث کو ئی بھی شر یف شہر ی اور کم سر ما یہ دا ر کیلئے الیکشن میں حصہ لینا مشکل ہو گیا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن آمروں اور دھا ند لی کے ذر یعے اقتدار میں آتی رہی ہے مسلم لیگ نون میں بڑ ے بڑ ے سر ما یہ دا ر اور وڈیر ے شامل ہیں جو پیسے کے زور پر اقتدار میں آکر سر کاری وسا ئل کا استعما ل کر کے ملک کے خزا نے چا ٹ جا تے ہیں او ر وسا ئل پر بھی خو ب لو ٹ مار مچا تے ہیں حا لیہ انتخا با ت میںآزادکشمیر کے عوام کے ضمیروں کی خر یدوفروخت کے میاں نواز شر یف نے ڈو گر ہ را ج کی یاد تازہ کر دی ہے الیکشن کمیشن اور دیگر ما نیٹر نگ کر نیوا لے ادا روں نے بھی مسلم لیگ نو ن کی سا ئنٹفک دھا ند لی کو نو ٹس نہیں لیا اور علی با با چا لیس چو روں کے ٹو لے نے کشمیر یوں کا مینڈ یٹ چوری کر لیا انہوں نے کہاکہ ہما را احتسا بی ادا روں اور عالمی ما نیٹر نگ ادا روں سے مطا لبہ ہے کہ آزادکشمیر میں ہو نیوا لے انتخا با ت کے دو را ن مسلم لیگ نو ن کی منظم اور سا ئٹینفک دھا ند لی کا نو ٹس لیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)آزادکشمیر میںاقتدار کا کھیل جبکہ مقبو ضہ کشمیر میں ما تم اور غم کی فضا ہے آزادکشمیر کی قیادت ایک نظر اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں پر ہو نیوا لے ظلم وستم پر ڈا لے بھارتی قابض فو ج گزشتہ 20روز سے مقبو ضہ کشمیر کے عوام پر مظا لم کے پہاڑ توڑ رہی ہے جبکہ آزادکشمیر کی قیادت اور عوام کی بے حسی بھی زوروں پر ہے آزادکشمیر کی قیادت اور عوام کی طر ف سے اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیلئے ہمدردی کے دو بو ل نہ کہنا اور ان کے سا تھ اظہار یکجہتی نہ کر نا قا بل افسوس ہے ان خیا لا ت کااظہار بھمبر کے معرو ف نو جوان سیاسی وسما جی را ہنما چو ہدری عثما ن علی کاشر نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بھارتی افوا ج گزشتہ 20روز سے مقبو ضہ کشمیر کے بہن بھا ئیوں پر مظا لم کے پہاڑ توڑ رہی ہے درجنوں افراد شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں بھارتی افو اج نے چھروں کا بے دریغ استعما ل کر کے کئی نو جوانوں ،بچوں اور عورتوں کی بینائی چھین لی ہے 20روز سے کر فیو نا فذ ہے اور ظلم وستم کی ایک طو یل داستا ن ہے لیکن دو سر ی طرف آزادی کے بیس کیمپ میں اقتدار کے حصول کیلئے شا دیا نے بجا ئے جا رہے ہیں اور مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیسا تھ ہمدردی کے دوبو ل بھی نہیں کہے جا رہے انہوں نے کہا کہ آج کشمیر ی قوم کی اس بے حسی پر شدید افسوس ہے اگر یہی صورتحا ل جاری رہی تو کشمیر ی قوم کیلئے اپنی منز ل آزادی تک پہنچنا مشکل ہو جا ئیگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)را جہ فا روق حیدر خا ن کی بطور وزیر اعظم اورچو ہدری طا رق فا روق کی بطور سینئر وزیر نا مزد گی میرٹ اور انصا ف کی فتح ہے خطہ کشمیر میں نئے دور کا آغاز ہو گا را جہ فا روق حیدر خا ن کو وزیر اعظم آزادکشمیر بنا کر وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف نے کشمیر یوں کے دل جیت لئے ہیں قا ئد کشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن اور چو ہدر ی طا رق فا روق کی غیر متززل قیادت میں مسلم لیگ نو ن نے پوری ریاست میں ریکا رڈ کا میا بی حا صل کی ریاست کے عوا م نے مسلم لیگ نو ن پرپورا اعتماد کیا ہے انشا اللہ مسلم لیگ ن عوام کی تواقعا ت پر پور ا اتر ے گی ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن بھمبرکے مر کز ی راہنمائوں را جہ محمد اقبا ل آف کو ٹ چباں ،را جہ شا ہد اقبا ل آف سیرلہ ،را جہ ریاض احمد بڑ ھنگ ،را جہ لیاقت علی خا ن پوٹھی ،را جہ مسعوداسلم پوٹھی ،را جہ آصف سلاواں نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میںکیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شریف نے قا ئد کشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن کو آزادکشمیر کا وزیر اعظم اور چو ہدر ی طا رق فا روق کو سینئر وزیر نا مزد کر کے بھمبر کے عوام اورپور ی کشمیر ی قوم کے دل جیت لیے ہیں انہوں نے کہا کہ را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں بننے وا لی حکومت ریاست میں میرٹ کو بحا ل کر ے گی اور عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہو نگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پیپلز پارٹی کے مر کز ی را ہنما سا بق امیدوار اسمبلی حلقہ LA7بھمبر را جہ محمد امتیازخا ن نے کہا کہ حلقہ بھمبر کے عوام اور اپنے کا رکنوں کے حقوق کا دفاع کرو نگا کسی کارکن کیسا تھ انتقا می کا رروائی یا ظلم زیادتی بر داشت نہیں کرو نگا میر ی سیاست کامقصد بھمبر کے عوام کی خد مت ہے اور خد مت کا یہ سفر زند گی کی آخر ی سا نس تک جاری رکھو ں گا جینا مر نا عوام کیسا تھ ہے 5سا ل تک حلقہ کے اندر مو جود ہوں ہر خوشی غمی میں عوام کے ساتھ کھڑا ہوں حلقے کے عوام کو چھوڑ کر کہیں جا نیوا لا نہیں ان خیا لات کا اظہار راجہ محمد امتیا ز خا ن نے پنجیڑ ی ،علی بیگ اور گورسیاں میںا ظہار تشکر میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن ہا رنے کے با وجود ہما ر ے حوصلے بلند ہیں ہم نے الیکشن لڑ کر بہت کچھ سیکھا ہے ہمارے الیکشن لڑ نے کیو جہ سے حلقہ بھمبر کے عوام کی عزت میں اضا فہ ہو اہے ہماری وجہ سے مخا لف امیدواروں کو حلقے کے لو گوں کی منتیں اور تر لے کر نے پڑ ے ہیں لو گوں کو ووٹ حا صل کر نے کیلئے کروڑوں رو پے دینے کیسا تھ ساتھ لو گوں کے پا ئوں بھی پکڑ نے پڑ ے ہیں انہوں نے کہا کہ الیکشن میں مجھ سے غلطیاں بھی ہو ئی ہیں جن سے ہم نے سبق سیکھا ہے انشا اللہ آئند ہ الیکشن میں بہترحکمت عملی سے لڑ یں گے آج سے ہی ہم نے آئند ہ کے الیکشن کی تیاری شروع کر دی ہے انہوں نے کہا کہ ہم حلقے کے عوام کا سا تھ دینے پر شکر یہ ادا کر تے ہیں حلقے کے لو گوں نے جس پیا ر ،محبت ،خلو ص اور اعتماد کا اظہار کیا ہے اس کو زند گی بھر بھلا نہیں سکتا جنہوں نے مجھے ووٹ دیئے یا نہیں دیئے سب کے سب کیلئے میر ے گھر کے دروازے کھو لے ہیں حلقے کے عوام او رکارکنوں کے حقوق کا تحفظ کر نا میر ی ذمہ داری ہے حلقے کے کسی بھی ووٹر کے سا تھ زیادتی یا نا انصا فی نہیں ہونے دو نگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کا آزادکشمیر کے مو جود ہ ہو نیوا لے نا م نہاد الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ درست ثابت ہوا آزادکشمیر کے الیکشن میں فر یڈ م مو ومنٹ نے جن خدشا ت کی نشا ند ہی کی تھی حا لیہ الیکشن میں شفا ف پولنگ کے بعد غیر ریاستی جما عت مسلم لیگ نو ن کی دو تہا ئی جیت بڑا سوا لیہ نشا ن چھوڑ گئی ہے آزادکشمیر کے غر یب عوام کو راتوںرا ت پیسے کی چمک دیکھاکر خر ید لیا گیا جبکہ ایسی بڑ ی بڑی پا رٹیوں کو بھی خر ید لیا گیا جن کے پاس ووٹ بنک تھا آزادکشمیر میں دھو نس دھا ند لی اور روپے پیسے کے زور پر حکومتیں بنا نے وا لے تحر یک آزادی کشمیر سے مخلص نہیں ہیں آزادکشمیر میں مو جود ہ الیکشن میں انسا نوں کی خر یدوفروخت پر نا م نہاد سیاسی جما عتوں کے نما ئندوں اور انکے حواریوں کی طرف سے یہ کہنا کہ جمہوریت کی فتح ہو ئی ہے سفید جھوٹ سے کم نہیں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مو جود ہ الیکشن میں ہو نیوا لی جیت کو جمہو ریت کی فتح نہیں سمجھتی بلکہ جمہوریت کی آڑ میں آزادکشمیر کی عوام پر بد تر ین آمریت مسلط کر دی گئی پا کستا نی سیاسی جما عتوں کے یہ کھیل مسئلہ کشمیر پر منفی اثرا ت مر تب کر ینگے ان خیالا ت کااظہار مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے آزادکشمیر میں ہو نیوا لے حا لیہ الیکشن پر اپنا موقف پیش کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے آزادکشمیر کے نا م نہاد الیکشن سے قبل مستقبل پر نظر رکھتے ہو ئے یہ فیصلہ کیا تھا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کسی ایسے الیکشن کا حصہ نہیں بنے گی جس میں کا رکنا ن مو ومنٹ سمیت کشمیر ی عوام کسی جلسہ جلوس میٹنگ میں اپنا سیاسی کردار ادا نہیں کر سکتے کشمیر یوں کو پہلے سے ہی الحاق جیسی شق کا پا بند بنا کر بنیادی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزی کی گی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے الیکشن سے قبل ان خد شا ت کی نشا ند ہی کی تھی کہ اسلا م آباد میں قا ئم حکومت آزادکشمیر کے الیکشن پر اثر انداز ہو تے ہو ئے اپنی اپنی پسند ید ہ حکومت بنا تی ہے اب بھی الیکشن میں کشمیر یوں کے ضمیروں کی کھلے عام خر ید وفروخت کی گئی اور کشمیر یوں کو حق را ئے دہی استعما ل کر نے میں بھی آزادانہ فیصلے سے محرو م رکھا گیا مو جود ہ الیکشن کے نتا ئج نے ہمارے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے فیصلے کو درست ثابت کیا حکومت پا کستا ن دو تہا ئی مینڈ یٹ کو آزادکشمیر کا حکومت اور پا کستا ن پر بھرپور اعتماد کہتی ہے تو یہ غلط ہے کیو نکہ پا کستا ن میں مو جود حکومت کا کر دار پہلے سے ہی مشکو ک ہے مقبو ضہ کشمیر میں گزشتہ 15روز سے کشمیر ی نو جوانو ں کی شہادتیں ہو رہی ہیں سینکڑوں کی تعداد میں کشمیر ی زخمی ہو کر ہسپتا لوں میں پڑ ے ہیں جبکہ 100سے زائد کشمیر ی بھارتی افوا ج کی طرف سے چھر ے مارنے کے باعث آنکھوں کی بینا ئی سے محرو م ہو چکے ہیں آئے روز کر فیواور آزادی پسندوں کی گر فتاریاں حکومت پا کستا ن سے اپیل کررہی ہیں کہ اگر لا ہو ر اسلا م آباد یا پا کستا ن کے کسی دیگر شہر میں ایسا ہور ہا ہو تو پا کستا ن حکومت کا کیا رد عمل ہو گا کشمیر پا کستا ن کی اگر شہ رگ ہے تو بھارت شہ رگ کو کا ٹ رہا ہے لیکن وفاق میں مو جود حکومت شہ رگ کو بچا نے کی بجا ئے آزادکشمیر کے اقتدار کیلئے کھیل کھیل رہی ہے آزاد کشمیر میں سیاسی جماعتیں اپنا اپنا ماتم کررہی ہیں اور جیتنے والے اپنی جیت کی خوشیاں منا رہے ہیں جبکہ دوسر ی طرف مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی مظا لم کشمیر یوں پر قیامت ڈھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام اور نا م نہاد سیاسی قیادت مقبو ضہ کشمیر میں جاری جدو جہد سے کنارہ کش نظر آرہی ہے جو بہت بڑا المیہ ہے جما عت اسلا می جو آزاد کشمیر میں قیا م پا کستا ن سے لیکر آج تک کا م کر رہی ہے حا لیہ الیکشن میں جما عت اسلا می کی بھی فا تحہ خوانی ہو گی اب صرف جماعت اسلا می پا رلیما نی پارٹی بن کر رہ گئی کشمیر فر یڈم مو ومنٹ ریاست کی مکمل آزادی پر یقین رکھتی ہے تقسیم کشمیر کے کسی بھی فا رمو لے کو تسلیم نہیں کر تی لیکن حق خوداردایت کی صورت میں کشمیر ی قوم جو بھی فیصلہ اکثر یت را ئے سے دے گی اسے کھلے دل سے قبو ل کر ینگے ہم کسی بھی ضد بازی کا شکار نہیں ہیں ہمیں وطن عزیز کی آزادی کے علاوہ کو ئی آپشن جو تقسیم کشمیر کی صورت میں ہو قبو ل نہیں۔۔

Share this:
Tags:
Community law League seats Votes اسمبلی برادری بھمبر قانون مسلم لیگ نشستوں ووٹ
Pakistan and Turkey
Previous Post دو ملک دو اذہان
Next Post گجرات کی خبریں 29/6/2016
Gujrat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close