Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبرکی خبریں 20.07.2013

July 21, 2013 0 1 min read

دودن کی شدید گرمی کے بعد بھمبر میںباران رحمت موسم خوشگوار روزے داروں نے سکھ کا سانس لیا
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) دودن کی شدید گرمی کے بعد بھمبر میں باران رحمت موسم خوشگوار روزے داروں نے سکھ کا سانس لیا تفصیلات کے مطابق بھمبراور گردونواح میں 2دن سے شدید گرمی اور حبس تھا جس سے روزہ داروں سمیت بچے، بوڑھے شدید پریشان تھے گزشتہ روز سحری کے وقت تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا یہ سلسلہ صبح گئے تک جاری رہا جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا اور مرجھائے چہرے کھل اٹھے جبکہ بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور متعدد لنک روڈز لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہو گئیں بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبرکی گلیوں میں لٹکتی ہوئی بجلی کی تاریں مون سون کی برسات میں کسی بھی وقت حادثات کا باعث بن سکتی ہیں
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کی گلیوں میں لٹکتی ہوئی بجلی کی تاریں مون سون کی برسات میں کسی بھی وقت حادثات کا باعث بن سکتی ہیں ماضی میں عام شہریوں سمیت متعدد برقیات ملازمین بھی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں محکمہ برقیات کے اعلیٰ حکام لٹکتے تاروں سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کا نوٹس لیں شہریوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق شہر میں بجلی کے کھمبوں اور دیگر کئی مقامات پر بجلی کی لٹکتی تاریں موسم برسات کی بارشوں میں انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں بعض جگہوں پر تاریں لوہے کے پول کیساتھ باندھی ہوئی ہو تی ہیںجس سے اکثر کرنٹ گھروں کے دروازوں، کھڑکیوں اور واٹر سپلائی کے کنکشن میں آجاتا ہے جبکہ اکثر علاقوں میں بجلی، ٹیلی فون اور کیبل کی تاریں گچھوں کی صورت میں لپیٹی گئی ہیں اور اگر ان تاروں میں کرنٹ آجائے تو یہ متعدد لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے شہریوں نے محکمہ برقیات کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مسلے کا تدارک کریں اور شہریوں اور انکے بچوں کو کسی بھی ناگہانی صورتحال اور حادثے سے بچائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی کے وجود میں ذوالفقار علی بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کا خون شامل ہے
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی کوئی ریت کا ٹیلہ نہیں جو آندھی یا طوفان سے اڑ جائے پیپلزپارٹی کے وجود میں ذوالفقار علی بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کا خون شامل ہے پاکستان اور آزاد کشمیر میں غریب عوام کے حقوق و مفادات کیلئے عملی جدوجہد کرنے والی جماعت ہے پاکستان پیپلزپارٹی ہر مشکل کا بھرپور مقابلہ کرے گی ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر برائے اٹلی ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک نظریے کا نام ہے جس نے ہمیشہ اپنے خون کی آبیاری سے غریبوں کے حقوق کا تحفظ کیا ہے اور پاکستان کے آئین کے تحفظ اور جمہوریت کی پٹری کو مضبوط کیا ہے انہوںنے کہاکہ چند شر پسند عناصر آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت کو ختم کرنے کے بیانات داغ رہے ہیں ہم انہیں یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے پیپلزپارٹی نے آمر قوتوں سمیت جمہوریت کے دشمنوں سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا ہے اور لیڈرشپ سے لیکر کارکنوں تک قربانیاں دینے والی یہ جماعت اپنا دفاع کرنا خوب جانتی ہے اور ہرایسی سازش کو ناکام بنائے گی جو غیر آئینی ہواور عوامی مینڈیٹ سے حاصل حکومت آزاد کشمیر اپنے پانچ سال کی آئینی مدت مکمل کر ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی حکومت اپنا قبلہ درست کرے ن لیگ آزاد کشمیر کے اندر ہونیوالی کسی بھی قسم کی کرپشن برداشت نہیںکرے گی
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی حکومت اپنا قبلہ درست کرے ن لیگ آزاد کشمیر کے اندر ہونیوالی کسی بھی قسم کی کرپشن برداشت نہیںکرے گی اور حکومت کی تبدیلی کیلئے تحریک چلانے سے بھی گریز نہیں کرینگے ان خیالات
کا اظہارن لیگ کے راہنما وابو ظہبی کی مشہور کاروباری شخصیت راجہ نوید طارق نے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیاا نہوں نے کہاکہ پاکستان میں مسلم لیگ ن کو مینڈیٹ دیکر عوام نے اس اعتماد کا بھرپور اظہار کیا ہے کہ ن لیگ ہی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا عزم رکھتی ہے انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی حکومت کی کرپشن کی داستانیں زد عام ہوچکی ہیں ترقیاتری کاموں کی بجائے کرپشن موجودہ حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے جس پرہمیں شدید تشویش ہے انہوںنے کہاکہ ن لیگ آزاد کشمیرکی عوام کو کرپٹ حکومت سے نجات دلانے کیلئے حکومت کی تبدیلی کی تحریک چلانے سے گریز نہیں کرے گی اور عوامی طاقت سے حکومت تبدیل کرکے عوام کا تحفظ کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک ہمیں غریبوں اور مسکینوں، بیوگان اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے کا درس دیتا ہے
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) رمضان المبارک ہمیں غریبوں اور مسکینوں، بیوگان اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے کا درس دیتا ہے رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے اس میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں جوش میں ہوتی ہیں ہم سب ملکر غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرکے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے ان خیالات کا اظہار تحصیل چیئرمین زکوة بھمبر چوہدری حیدر علی کاشر نے کشمیر پریس کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے اس موقع پر کہاکہ مجھے جو عہدہ دیا گیاہے یہ غریبوں کی امانت ہے مستحق افراد کو ان کا جائز حق دلاؤں گا میرے دروازے ہر وقت ان کیلئے کھلے ہیں انہوں نے کہا کہ بحیثیت مسلمان ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم معاشرے کیلئے طبقات اور بے سہارا لوگوں کی مدد کریں بالخصوص رحمتوں کے مہینے رمضان المبارک میں غریبوں اور مساکین کی امداد کرنے پر اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہوتی ہے انہوںنے کہاکہ حلقہ ایل اے 7 بھمبر میں اگر کسی مستحق کو زکوة کے حصول میں کوئی مسلہ ہو تو وہ براہ راست مجھ سے رابطہ کرے انشاء اللہ مسائل حل کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضرت خدیجة اکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہٰ کا یوم وصال نہایت عقیدت و احترام سے مرکزی جامع مسجد بھمبر میں منایا گیا
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت خدیجة اکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہٰ کا یوم وصال نہایت عقیدت و احترام سے مرکزی جامع مسجد بھمبرمیں منایا گیا اس موقع پر پروفیسر مولانا محمد امین الدین خطیب جامع مسجد نے انکی زندگی کے بارے میں مفصل روشنی ڈالی اور انکی فضیلت کو بیان کیا 10 رمضان المبارک کو حضرت خدیجة اکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہٰ کے یوم وصال کے موقع پر مرکزی جامع مسجد میں دعاکی اور خواتین کو انکے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر گجرات روڈ پر بلدیہ کی طرف سے نالوں کی صفائی احسن اقدام ہے تاہم مقامی این جی او کی طرف سے لگائے گئے
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر گجرات روڈ پر بلدیہ کی طرف سے نالوں کی صفائی احسن اقدام ہے تاہم مقامی این جی او کی طرف سے لگائے گئے درختوں کو عملہ نے غفلت سے توڑ دیا جو قابل افسوس عمل ہے بلدیہ کے اعلیٰ حکام ملازمین کی مبینہ غفلت کا نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار بھمبر کے شہریوں مدثر اقبال، شکیل احمد، ناصر اقبال، احسن لطیف، راجہ نعیم اقبال، بشارت حسین اور دیگر نے بھمبر گجرات روڈ پر نالے کی صفائی کے دوران بلدیہ ملازمین کی مبینہ غفلت کے باعث توڑے گے درختوں بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ یہ درخت شہر کے ماحول کو صاف کرنے اور خوب صورتی میں اضافہ کر رہے تھے انکی بے جا کٹائی نے شہر کی خوبصورتی ماند کردی ہے اعلیٰ حکام بلدیہ ملازمین کی مبینہ غفلت کا نوٹس لیں۔

Share this:
Tags:
blessing heavy hot news two days بھمبر خبریں رحمت سانس شدید گرمی
Karachi Blast
Previous Post کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کی شناخت، مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج
Next Post لندن میں مقیم سماجی و سیاسی شخصیت ہر دلعزیز ملک توقیر حسین جھامرہ شریف کی والدہ محترمہ رضا الٰہی سے انتقال کر گئیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close