برمنگھم(جیوڈیسک) برمنگھم میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔

Start typing to search...