Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارے معاشرے کی شادیاں

October 4, 2014October 4, 2014 0 1 min read
Muslim Wedding
Hazrat Fatima Zahra
Hazrat Fatima Zahra

تحریر : سعدیہ عاقل۔ بنتِ عاقل
ولادت۔ حضرت فاطمہ الزہرہ بعثت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پانچ سال قبل مکہ میں پیدا ہوئیں۔ (الاصاص١٥) ٢ ہجری میں آپ کا نکاح حضرت علی سے ہوا۔ میں حضرت فاطمہ کی شادی کے بارے میں تفصیلاً تحریر کروں گی تاکہ لوگ اپنی اولاد کی شادی کی تیاری کرتے وقت انکی شادی کو مدنظر رکھیں۔
حضرت فاطمہ کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حضرت فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔ (استیعاب ص٧٦) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت فاطمہ سے خاص رغبت تھی صیحح بخاری میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہے جو اس کو ناراض کرے گا وہ مجھے ناراض کرے گا۔

نکاح:۔ جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہجرت کر کے مدینے آئے حضرت فاطمہ کنواری تھیں لوگوں نے پیغام دیا ان میں سب سے پہلے حضرت ابو بکر صدیق اور پھر حضرت عمر نے حضرت فاطمہ سے عقد کی استدعا کی مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حکم الہیٰ کا انتظار کرو۔ (طبقات ص١١) پھر لوگوں نے حضرت علی کو ترغیب دی لیکن انھوں نے فرمایا میں کس بناء پر جرئات کروں میرے پاس کوئی چیز نہیں جس سے میں عقد کروں بلآخر پھر آپ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے مگر کچھ کہنے کی جرئات نہ کر سکے اور خاموش بیٹھے رھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود ہی توجہ فرما کر کہا کہ فاطمہ کے لیے پیغام دینے آئے ہو تو آپ نے اثبات میںجواب دیا۔ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ”اھلا و مرحبا” مہر کی ادائیگی:۔ حضرت علی کے پاس بطور مہر ادا کرنے کے لیے کچھ نہ تھا صرف ایک زرہ حطمی تھی وہ رسول اللہۖ نے کسی جنگ میں حضرت علی کو دی تھی۔ جو حضرت عثمان نے چار سر درہم میں خرید لی اور رقم کے ساتھ زرہ بھی تحفہً لوٹا دی۔ وہی چار سو درہم بعض روایات کے مطابق چار سو اسی درہم حضرت فاطمہ کے مہر کے طور پر ادا کئے گئے۔ بعض روایات میں ہے کہ وہ زرہ ہی حضرت علی نے حضرت فاطمہ کے رو برو پیش کی۔

سامانِ جہیز:۔ شہنشاہ عالم نے اپنی صاحبزادی سیدہ فاطمہ کو بروایت عکرمہ مندرجہ ذیل جہیز دیا۔ نقشی تحت، کھجور کی چھال سے بھرا چمڑے کا تکیہ، ایک پیالہ، ایک مشکیزہ، (دو عدد چکیاں، ایک مشکیزہ دو گھڑے بروایت دیگر ارباب سیر) سیدہ جہیز سیدنا حضرت ابو بکر صدیق نے خریدا۔ سیدہ ام سلمہ اور سیدہ عائشہ صدیقہ نے نہایت احسن طریقے سے اپنی بیٹی کو رخصت کیا، خوشی اور محبت سے فرمایا ”ہم نے فاطمہ کی شادی سے بہتر کوئی شادی نہیں دیکھی۔

رخصتی:۔ لڑکی خواہ امیر کی ہو، فقیر کی ہویا غلام کی ہو سن شعور تک اپنے شفیق والدین کے ساتھ رہنے کے بعد جب وہ رخصت ہوتی ہے تو وہ بہت نازک وقت ہوتا ہے اور رخصتی کے وقت لڑکی کا گھر عشرت کدہ سے ماتم کدہ بن جاتا ہے چنانچہ سیدہ فاطمہ کا جب نکاح ہوا تووہ بھی رو رہی تھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اندر تشریف لائے اور دیکھ کر فرمایا۔ ”اے ایٹی فاطمہ یہ رونا کیسا؟میں نے تماری شادی ایسے شخص سے کی ہے جو علم میں، حلم میں سب سے افضل ہے اور اسلام لانے والوں میں اول ہے”۔ (اسد الغایہ ص ٥٢٠) رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کہنے پر حضرت علی نے ایک مکان آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی قدر فاصلے پر لیا اور اسی میں حضرت فاطمہ کو رخصت کرا کے لے گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی لونڈی ام ایمن کے ہمراہ حضرت فاطمہ کو علی کے گھر رخصت کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں کہا کہ میرے منتظر رہنا۔ حضرت علی اور حضرت فاطمہ گھر کے ایک گوشے میں بیٹھ گئے پھر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ام ایمن اور اسماء بنت عمیس بھی وہاں موجود تھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں دعائے خیر سے سرفراز کیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی طلب کیااسکو جھوٹا کر کے حضرت علی کے دونوں شانوں،بازوں اور سینے پر چھڑکا پھر حضرت فاطمہ کو بلایا تو وہ شرم و حیا سے جھجکتی ہوئی آئیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر بھی پانی کا چھڑکائو کیا اور فرمایا ” اے فاطمہ میں نے تماری شادی اپنے خاندان کے بہترین آدمی سے کی۔”(طبقات ص ١٥) اور تشریف لے گئے۔

ولیمہ:۔ نکاح کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شادی کے لیے ولیمہ بھی ضروری ہے۔ حضرت سعد نے کہا میرے پاس ایک بھیڑ ہے اس سے ولیمہ کر دیا جائے اسی طرح انصار کے ایک قبیلے نے بھی حسب استطاعت ولیمہ کا انتظام کیا۔

 Hazrat Ali (R.A)
Hazrat Ali (R.A)

سادگی:۔ حضرت فاطمہ اور حضرت علی دونوں سادہ اور تنگ دستی کی زندگی بسر فرماتے تھے۔ کبھی دنیاوی عیش وآرام کی خواہش نہ کی۔ حضرت علی فرماتے ہیں ” جس وقت میری شادی ہوئی فاطمہ کے اور میرے لیے کوئی بستر تک نہ تھا صرف ایک کھال تھی رات کو اس سے بستر اور دن میں اس سے مشکیزے کا کام لیتے۔ (طبقات ص١٢) یہ مختصر سی تحریر حضرت فاطمہ کی زندگی کا احاطہ تو نہیں کر سکتی مگر ان کی شادی کتنی سادگی سے ہوئی اسکی مثال نہیں ملتی اصل مقصد یہ ہی واضع کرنا تھا۔ اس سے مندرجہ ذیل باتیں سامنے آتی ہیں۔
٭۔رشتہ طے کرنے کے لیے مناسب بر تلاش کیا جائے اسکی دینی حیثیت اور تقویٰ کو دیکھا جائے نہ کہ مالی حیثیت کو۔

٭۔ بیٹی کی رضا مندی لی جائے اس کے بعد عقد طے کیا جائے اور نہ یہ کہ اسے مجبور کیا جائے۔

٭۔اپنی استطاعت کے مطابق ضرورت کی چیزیں بطور جہیز دینا سنت ہے مگر اس میں فضول خرچی اور دکھاوے کا عنصر نہ پایا جائے۔ آج کل دکھاوے کے لیے حد سے زیادہ جہیز دیا جاتا ہے اور بعد میں ماں باپ کی قرض اتارنے میں ہی کمر ٹوٹ جاتی ہے۔

٭۔ عزیز رشتہ داروں کا اخلاقی فر ض ہے کہ وہ شادی کے جہیز کی تیاری میں حسبِ استطاعت معاونت کریں جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ حضرت فاطمہ کا جہیز حضرت ابو بکر صدیق نے خریدا۔

٭۔ رخصتی کے وقت بیٹی کو محبت اور شفقت سے دعائیں دے کہ رخصت کیا جائے۔

٭ شادی کے بعد بھی بیٹی کی دلجوئی کریں وقتاً فوقتاً نصیحت کرنا اور مشکل وقت میں ساتھ دینے کے کئی واقعات بھی آپۖ کی حیات مبارکہ سے ملتے ہیں۔

انتخاب:۔ انتخاب انتہائی مشکل کام ہے۔ خاص طور پر اگر یہ انتخاب کسی نئے رشتے کا ہوتو یہ مزید مشکل ہوتا ہی۔۔ لڑکے کے والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایک ایسی بہو کا انتخاب کریں جو خوبصورت ہو، امیر ہو، پڑھی لکھی ہو اور گھر کے کام کاج میں ماہر ہو۔ آج کل بعض خاندان رشتہ ڈھونڈتے وقت ایسی لڑکی کو بھی ترجیح دیتے ہیں جو کہ ملازمت پیشہ اور اچھی تنخواہ دار ہو۔ یہ خیال معاشی حالت کی وجہ سے بھی پیدا ہوا ہے۔ اس کا ایک مثبت پہلو یہ ہے کہ ملازمت پیشہ لڑکیوں کو پہلے معاشرے میں وہ مقام حاصل نہیں تھا جو اب ہے اور اب رشتہ نہ ملنے کا مسئلہ بھی اتنا زیادہ نہیں رہا کیوں کہ اگر مناسب وقت پر رشتہ نہ بھی ملے تو انہیں حقارت سے نہیں دیکھا جاتا۔ دوسری طرف اس کا منفی پہلو یہ بھی ہے کہ کچھ لوگ ملازمت پیشہ لڑکی کا انتخاب محض لالچ میں آ کر کرتے ہیںاور پھر ازدواجی زندگی میں وہ خوشی اور کامیابی نہیں رہتی جو کہ ہونی چاہیے۔ نوجوان لڑکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے لیے ایسی رفیق حیات کا انتخاب کریں جو باشعور ہواور گھر داری کا سلیقہ جاننے کے ساتھ وہ مذہبی بھی ہو کیوں کہ آپۖ کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ ”رشتہ تین وجوہات کی وجہ سے ہوتا ہے خوبصورتی کی وجہ سے، مال و دولت کی وجہ سے اور دین داری کی وجہ سے تو تم دین داری کو ترجیح دو۔” یعنی شریک حیات ایسی لڑکی ہونی چاہیے جو دیگر تمام معیاروں پر پورا اترنے کے ساتھ ساتھ دین دار بھی ہو اور دوسروں کے حقوق و فرائض سے واقف ہو۔

Muslim Wedding
Muslim Wedding

اسلام میں لڑکیوں کو اپنی پسند سے نکاح کرنے کی اجازت سورہ النساء میں بھی دی گئی ہے مگر ان کا یہ حق معاشرے میں ضبط کر دیا گیا ہے حالانکہ کئی احادیث سے ثابت ہے کہ لڑکی کی بھی مرضی نکاح میں شامل ہو۔ زبردستی کی شادیوں کی وجہ سے آج کل کوٹ میرج کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج کل والدین اپنی بیٹیوں کی مرضی کا بھی خیال رکھنے لگے ہیں اگرچہ ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا مگر اکثریت اب ایسا کرتی ہے۔ جس طرح نوجوان لڑکے اپنے لئے ایک خوبصورت شخصیت، کردار اور خاندان کی لڑکی چاہتے ہیں اسی طرح لڑکیوں کی بھی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ا س کا رفیق حیات خوبصورت، با کردار اور ایک اچھے مستقبل کا ضامن ہو جس کے ساتھ وہ خوشحال زندگی گزار سکیں۔ مگر دنیاوی نمود و نمائش کے اسی چکر میں اکثر لڑکے لڑکیاں غلط انتخاب کر بیھٹتے ہیں اور اپنی غلطیوں ہر ساری ذندگی پچھتاتے رہتے ہیں۔ اگر دولت، خوبصورتی اور جھوٹی شان وشوکت سے زیادہ یہ دیکھا جائے کہ جیسے وہ اپنی ذندگی کا ساتھی بنانے کا فیصلہ کر رہے ہیں وہ دوسروں کے حقوق و فرائض اور ذمہ داریاں کس قدر نبھابے والا ،اپنے مذہب سے کس قدر مخلص ہے تو انتخاب انشاء اللہ آسان ہو جائے گا۔ نوجون لڑکوں اور لڑکیوں کو چاہیے کہ وہ اپنے ماں باپ کی منتخب کردہ پسند کسی ٹھوس وجہ کے رد نہ کریں کیوں کہ ماں باپ اپنی اولاد کا کبھی برا نہیں سوچتے۔ باقی رشتہ بنانا اللہ تعالیٰ کاکام اور انہیں نبھانا ہمارا کام ہے۔

Share this:
Tags:
birth context message Society weddings women پیغام تناظر شادیاں عورت معاشرے ولادت
Eid ul Adha
Previous Post عید الاضحی اور قربانی کے احکام
Next Post داعش کیخلاف فضائی آپریشن میں حصہ لیں گے: آسٹریلوی وزیراعظم
Tony Abbott

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close