لندن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی حکومت نے اپنے جنگی طیاروں کو عراق میں دولت اسلامیہ کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی اجازت دے دی ہے۔
آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ بے کا کہنا ہے کہ ایسا عراقی حکومت کی درخواست پر کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...