Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خون سے لالہ زار کشمیر

October 24, 2013October 24, 2013 1 1 min read
Kashif Mir
Kashmir Freedom Day
Kashmir Freedom Day

آج 24 اکتوبر ہے آج کے دن کو آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری طور پریوم تاسیس کا نام دے رکھا ہے۔ آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے نام سے قائم تقریباً 40 لاکھ آبادی والے، 10 اضلاع پر مشتمل آزاد کشمیر میں اس یوم تاسیس کواس لیے حکومتی سطح پر منایا جانا تھا کہ کشمیر کا اکثریتی علاقہ اب بھی بھارتی تسلط میں ہے جہاں بھارتی افواج و فورسز نے کشمیریوں کی آزادی سلب کر رکھی ہے۔

ریاست جموں کشمیر کی اکائیاں اس وقت عمومی طور پر چار بڑے ٹکروں میں بٹ چکی ہیں۔ جموں، وادی، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان جموں کی اکثریت غیر مسلم ہے، وادی، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں مسلمان اکثریت میں ہیں۔ چاروں اکائیاں اس وقت تقسیم ہیں، آزاد کشمیر میں الگ حکومت جس کا صدر، وزیر اعظم، وزراء اور اعلیٰ عدالت اپنی ہے۔ گلگت بلتستان میں وفاق کی زیر نگرانی صوبائی طرز کی حکومت قائم ہے جس کے وزیر اعلیٰ، گورنر اور وزراء الگ ہیں جبکہ جموں اور وادی میں الگ حکومت قائم ہے جو ہندو ستان نواز سمجھے جاتے ہیں۔ آج پوری دنیا میں موجود کشمیری نہیں بلکہ چند مخصوص کشمیری اور سیاسی جماعتیں یوم تاسیس کا دن منا رہی ہیں جب کہ اس آزاد حکومت کے قیام اور ریاست کشمیر کی مکمل آزادی کیلئے پوری ریاست جموں کشمیر کی عوام نے جانی و مالی قربانیاں دے رکھی ہیں۔

آج جموں، وادی، گلگت بلتستان کے عوام اور آزاد کشمیر کے اندر موجود لاکھوں کشمیری یوم تاسیس نہیں منا رہے جبکہ آزادی کشمیر کیلئے ہزاروں کشمیری شہید و لاکھوں زخمی و بے گھر ہوئے تھے۔ آزاد کشمیر حکومت کی صورت میں چند لاکھ کشمیری جزوی آزاد ہوئے جبکہ اکثریت آج بھی غلام ہے۔ آج 66 سال بعد ہم آزاد کشمیر میں جو یوم تاسیس منا رہے ہیں اس میں آج وہ جذبہ و جوش باقی نہیں رہی ہے جو غلام کشمیریوں سے تجدید کیلئے ضروری ہے بلکہ آج یہ دن ایک رسم بن چکا ہے۔ اسی لیے تجدید کے عہد والے دن پر کشمیریوں کی اکثریت ہمارا ساتھ نہیں دے رہی اس کی وجہ صاف ہے کہ جس مقصد کیلئے 66سال پہلے آزاد کشمیر حکومت بیس کمیپ کے طور پر قائم کرائی گئی یہ حکومت اس مقصد سے پیچھے ہٹ چکی۔

Indian Army
Indian Army

یہاں صدارت و وزارت کیلئے سیاستدانوں نے ذاتی مفاد کو ریاست جموں کشمیر کی عوام کے مفاد سے مقدم جانا اور بھارتی تسلط میں قید کشمیریوں کو آزاد کرانے کیلئے سنجیدگی سے کام نہیں کیا گیا۔ آج آزاد کشمیر کے عوام خصوصا نوجوان نسل مسئلہ کشمیر سے ناواقف ہو چکی ہے۔ اس کی وجہ گزشتہ و موجودہ حکمرانوں اور سیاستدانوں کی ریاست کشمیر کی آزادی سے عدم دلچسپی اور نصاب میں مسئلہ کشمیر کا تفصیل سے موجود نہ ہونا ہے۔ اسی لیے اب کشمیر کے نام سے منسلک دنوں پرجب پروگرامات کیے جاتے ہیں تو ان میں حکومتی مشینری یا مخصوص سیاسی لوگ رسمی طور پر شرکت کرتے ہیں عام عوام اور نوجوان نسل کو علم ہی نہیں ہوتا کہ یہ دن کیوں منائے جاتے ہیں۔

تاریخ کے اوراق کے مطالعے سے علم ہوتا ہے کہ 4 اکتوبر 47 ء کو کشمیریوں کی کونسل نے ‘ غلام بنی گلکار ‘کو جموں کشمیر کا پہلا صدر بنایا جن کی آزاد و خود مختار حکومت یاست جموں کشمیر میں20 دن تک قائم رہی۔ غلام بنی گلکار کشمیریوں کے نمائندہ سمجھے جاتے تھے انکی حکومت کو ہندوستان و پاکستان حکومت میں سے کسی کی حمایت حاصل نہ ہوسکی اس لیے اس خطہ میں حکومت پاکستان نے ریاست جموں کشمیر میں جاری جہاد کو آئینی اور انتظامی قوت عطا کرنے اور اس جہاد کے مقاصد میں جموں کشمیر کے مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کو دنیا بھر میں پروجیکٹ کرنے اور آزاد شدہ علاقوں میں نظام حکومت قائم کرنے کیلئے اپنے حمایت یافتہ پونچھ کے نوجوان قائد بیرسٹر سردار محمد ابراہیم خان کی صدارت میں آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر قائم کرا دی جبکہ غلام نبی گلکار کی حکومت کو زبردستی ختم کر دیا گیا۔

ہندوستان نے آزاد کشمیر حکومت اور پاکستان کے کشمیریوں کی حمایت کے اقدامات پر بڑے پیمانے پر سازشیں شروع کر رکھی تھیں انہی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے جنرل کونسل نے سری نگر میں سردار محمد ابراہیم کے گھر میں 19جولائی 1947ء کو اپنے اجلاس میں قرارداد منظور کی تھی جس میں مہاراجہ ہری سنگھ سے مطالبہ کیا گیا تھا تقسیم ہند کے اصولوں کیمطابق اور ریاست جموں کشمیر میں مسلمانوں کی 80 فیصد آبادی اور ریاست کے پاکستان سے قدیم مذہبی، اقتصادی اور مواصلاتی رابطوں کی رو میں ریاست کا الحاق پاکستان سے کرے ورنہ مسلمان علم جہاد بلند کر دینگے۔1947 ء میں کشمیری مجاہدین نے بھارت کی اس وقت کی بڑی اور جدید اسلحہ سے لیس فوج کا مقابلہ بڑی جرات ، پامردی اور عزم و استقلال سے کیا۔

Kashmir Mujahideen
Kashmir Mujahideen

مجاہدین ہر قدم پر فتح و نصرت کے جھنڈے گاڑتے ہوئے آگے بڑھتے گئے اور ریاست کا ایک بڑا حصہ بھارتی اور ڈوگرہ افواج کے تسلط سے آزاد کرا لیا۔ اس جہاد کو مزید قوت پہنچانے، عوامی تائید فراہم کرنے اور دنیا بھر میں پروجیکشن کیلئے 24 اکتوبر کو آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا قیام حکومت پاکستان کی مرضی سے عمل میں آیا۔ ہندوستان مجاہدین کشمیر کے مسلسل حملوں کی ہر گز تاب نہیں رکھتا تھا۔ چنانچہ اس نے 13اگست 1948ء اور 5جنوری 1949ء کی قرار دادوں میں اقوام متحدہ سے جنگ بندی کی اپیل کی اور اقوام عالم کے سامنے یہ وعدہ کیا کہ وہ کشمیری عوام کے رائے شماری کے ذریعہ اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا موقع فراہم کرے گا ۔کشمیری عوام کئی سال تک انتظار کرتے رہے کہ انہیں رائے شماری کے ذریعے فیصلہ کرنے کا موقع دیا جائے گا لیکن بھارت نے ایسا موقع دینا تھا نہ دیا۔ بھارت کی وعدہ خلافیوں سے مایوس ہو کر مقبوضہ کشمیر کے عوام نے تحریک مزاحمت شروع کر دی جس کے نتیجہ میں آج تک ایک لاکھ سے زائد کشمیری عوام جام شہادت نوش کر چکے اور انہوں نے کشمیر جنت نظیر کو خون سے لالہ زار بناکر آنے والی نسلوں پر کشمیر کی آزادی کا قرض چھوڑ دیا ہے۔ کشمیری عوام نے اپنی آزادی اور حق خود ارادیت کے حصول کیلئے تاریخی قربانیاں پیش کی ہیں جس سے ساری دنیا پر یہ واضح ہے کہ وہ اپنا نصب العین حاصل کر کے رہیں گے۔

جواہر لال نہرو نے اپنی پارلیمنٹ میں اور سری نگر کے لال چوک میں خطاب کرتے ہوئے وعدہ کیا تھا کہ ہم ان قراردادوں پر عمل کرینگے۔ چاہے انکے نتائج سے ہمیں دکھ ہی ہو لیکن ہندوستان نے آج تک ان قراردادوں پر عمل نہیں کیا اور کشمیر کو زبردستی اپنا اٹوٹ انگ بنا رکھا ہے۔

ٍ 27 اکتوبر47 ء کو ریاست جموں کشمیر کی سیاسی تاریخ کا ایک المناک باب قرار دیا جاتا ہے اسی روز ریاست کے مطلق العنان حکمران مہاراجہ ہری سنگھ نے کشمیری قوم کی جمہوریت نواز عوامی تحریک کے سامنے بے بس ہو کر اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے ہندوستان سے فوجی مدد طلب کی اسی طرز پر حکومت پاکستان نے بھی 24ا کتوبر کو اپنی من پسند حکومت آزاد کشمیر میں قائم کی تھی۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہندوستان نے اپنی فوجی امداد کے معاوضے کے طور پر مہاراجہ سے الحاق کا تقاضا کیا لیکن مہاراجہ نے ہندوستان پر واضح کیا کہ وہ کشمیری عوام کے مرضی کے برخلاف ایسا اقدام نہیں کر سکتا۔ کشمیری عوام گذشتہ 66 برس سے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور منا کر اس بات کو عالمی برادری پر واضح کرتے آرہے ہیں کہ جموں کشمیر کے لوگ ہندوستان کے ساتھ رہتے ہوئے مطمئن نہیں ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہندوستان و پاکستان کی سول سوسائٹی سے وابستہ لوگ اپنے ملک کے اہل اقتدار کو حقائق تسلیم کرنے پر آمادہ کریں اور دونوں ملکوں کی حکومتوں پر دبائو ڈالیں کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کریں۔ آج ماہ اکتوبر کے اختتام پر تمام کشمیری عالمی برادری سے ایک بار پھر اپیل بھی کرتے نظر آتے ہیں کہ وہ بھارت کوانسانی حقوق سے متعلق بین الااقوامی قوانین اور اصول و ضوابط کا پابند بنانے اور مسئلہ کشمیر کو حق و انصاف کی بنیادوں پر حل کروانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پورا کریں۔

Kashif Mir
Kashif Mir

تحریر : خواجہ کاشف میر

Share this:
Tags:
blood Freedom government indian army kashmir public آزادی حکومت خون عوام کشمیر
Film Thor
Previous Post ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم تھور کے سیکوئل کا پریمیئر
Next Post زاہد عاصم کوہ ِسلیمان کا انقلابی شاعر
M. R. Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close