Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خون سے خون دھونے کا راستہ

November 9, 2013November 9, 2013 0 1 min read
Prof Riffat Mazhar
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ہم خواب دیکھتے ہیں۔ حیاتِ جاودانی کا خواب جو مثلِ ساگر قلبِ انسانی میں جوار بھاٹا پیدا کرتے رہتے ہیں اور جس کی بے حد و حساب موجیں وقت اور تقدیر کی سنگلاخ چٹانوں سے ٹکراتی رہتی ہیں لیکن اس خواب کو با لآخر موت کے ہونٹوں پر بوسہ دینا پڑتا ہے۔ حیاتِ جاوداں کے حصول کی یہی خواہش کبوتر کو اس وقت آنکھیں بند کرنے پر مجبور کر دیتی ہے جب اس کا بلی سے سامنا ہوتا ہے لیکن یہ کبھی نہیں ہوا کہ وہ بلی کے خونی پنجہ استبداد سے بچ پائے۔ انتہائی محترم وزیرِ اعظم میاں نواز شریف صاحب فرماتے ہیں” خون کو خون سے دھونے کا راستہ چھوڑ دیا” جبکہ وزیرِ اطلاعات پرویز رشید صاحب کا کہنا ہے ” جنگ کے مقابلے میں جنگ آگ بھڑکاتی ہے۔ ہماری حکومت آگ پر پانی ڈالنا چاہتی ہے آگ کو بھڑکانا نہیں۔ یہ ارسطوانہ خیالات سے بجا لیکن سیانے تو یہ کہتے ہیں کہ شجرِ آزادی کو وقتاََ فوقتاََ محبِ وطن لوگوں اور ظالموں کے خون سے تروتازہ ہوتے رہنا چاہیے کیونکہ یہی اس کی کھاد ہے۔

یاد رہے کہ ہم اُس ”دینِ اوسط”پیروکار ہیں جو امن کا پیامبر ہے لیکن ساتھ ہی اپنے گھوڑے تیار رکھنے کا حکم بھی دیتا ہے ۔یہ بجا کہ دینِ مبیں ظلم و زیادتی کی شدت سے ممانعت کرتا ہے لیکن اپنے حق کی خاطر جان گنوانے والے کو شہید بھی قرار دیتا ہے۔ جنگ کے مقابلے میں جنگ نہ کرنے کا درس دینا زندہ قوموں کے وقار کے منافی اور بزدلی کی علامت ہے۔

زندہ ضمیر زمانے کی سختیاں برداشت کر سکتے ہیں ، صعوبتیں جھیل سکتے ہیں لیکن تذلیلِ ذات کے تیر ان کے لیے جان لیوا ہوتے ہیں ۔کیا اس سے زیادہ تذلیل کا کوئی اور پہلو بھی ہے کہ دور بیٹھا ”عالمی غنڈہ” جب اور جہاں چاہتا ہے ڈرون حملہ کرکے ہماری غیرت و حمیت کی دھجیاں بکھیر دیتا ہے اور ہمیں احتجاج کا حق بھی نہیں دیتا۔ عظیم بیگ عظیم کہتے ہیں۔

شہ زور اپنے زور میںگرتا ہے مثلِ برق
وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
کیا قوم یہ سمجھ لے کہ اس نے ابھی گھٹنوں کے بل چلنا بھی نہیں سیکھا؟۔ اگر ایسا ہی ہے اور ہمارا مستقبل قریب یا بعید میں خون کو خون سے دھونے یا جنگ کے بدلے میں جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تو پھر اس مجبور و مقہور اور نا تواں قوم کو کس نا کردہ گناہ کی سزا دی جا رہی ہے؟ ۔ حاکمانِ وقت اپنا ایٹمی پروگرام امریکہ کے حوالے کرکے قوم کو سکھ کا سانس کیوں نہیں لینے دیتے؟۔ کیا کوئی حاکمانِ وقت کو تاریخ کا یہ پیغام پہنچائے گا کہ قوموں پہ ابتلاء کے دور آتے رہتے ہیں لیکن نشیب و فرازِ زمانہ کی خوگر قومیں دل برداشتہ ہونے کی بجائے نئے عزم کے ساتھ اٹھتی اور چھا جاتی ہیں۔ اقبال کا درسِ خودی بھی یہی ہے کہ
اگر عثمانیوں پہ کوہِ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے
کہ خونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا

آج اگر ہم پریہ دورِ ابتلاء ہے تو اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ قوم کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے بلی کی غذا بن جائے۔ اگر مرنا ہی مقدر ٹھہرا تو پھر گیدڑ کی موت کیوں، شیر کی موت کیوں نہیں ؟۔ہم یہ نہیں کہتے کہ طبلِ جنگ بجا دیا جائے کہ کوئی فاتر العقل ہی جنگی جنوں میں مبتلاء ہو سکتا ہے لیکن جب جنگ مسلط کر دی جائے اور قومی غیرت و حمیت کو نت نئے چیلنجوں کا سامنا ہو تو پھر زندہ قومیں نتائج کی پرواہ کیے بغیرہتھیار اٹھایا ہی کرتی ہیں۔سابقہ صدرِ مملکت جناب آصف علی زرداری نے کہا ”ہم ڈرون تو گرا لیں گے لیکن پھر ۔۔۔؟۔ جنابِ زرداری کے نقشِ قدم پر چلنے کا عندیہ دینے والے جنابِ نواز شریف کی آنکھوں کے سامنے بھی یہی ”پھر” ناچ رہا ہے اور شاید اسی بنا پر وہ خون کو امن کے پانی سے دھونا چاہتے ہیں جو ممکن نہیں کہ تاریخِ عالم میں ایسی کوئی مثال سرے سے موجود ہی نہیں۔

Chaudhry Nisar Ali Khan
Chaudhry Nisar Ali Khan

ہم اندرونی اور بیرونی خطرات میں جس بری طرح سے گھر چکے ہیں اس کا حل راہِ فرار نہیں عزم و ہمت ہے۔ وزیرِ داخلہ جناب چوہدری نثار علی خاں نے پریس کانفرنس میں وہ سب کچھ کہہ ڈالا جو قوم کو نیا حوصلہ بخشنے کے لیے ضروری تھا۔ اُن کے لب و لہجے کی تلخی اس امر کی غماز تھی کہ کئی دنوں سے کارِ آشیاں بندی میں مگن چوہدری صاحب کو اپنے جوڑے ہوئے تنکے بکھرنے کا شدید رنج ہے۔ انہوں نے لگی لپٹی رکھے بغیر یہ کہا کہ امریکہ پاکستان میں امن کی ہر کوشش کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے اور امریکی ڈرون حملہ حکیم اللہ محسود پر نہیں امن پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم امریکہ سے تعلقات اور تعاون پر نظرِ ثانی کریں گے۔ ان کا یہ کہنا بھی بالکل بجا ہے کہ حکیم اللہ محسود پاکستانی قوم کا دشمن اور قاتل تھا۔ اس مطلوب دہشت گرد کے سر کی حکومتِ پاکستان نے بھی پانچ کروڑ روپے قیمت مقرر کر رکھی تھی لیکن وہ طالبان کا امیر بھی تھا جس کے بغیر امن مذاکرات ممکن نہیں تھے۔

میاں شہباز شریف اور چوہدری نثار علی صاحب، دونوں نے کہا کہ پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے یہ گارنٹی دی تھی کہ دورانِ مذاکرات کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا جائے گا جس کا امریکہ نے پاس نہیں کیا۔ دوسری طرف طالبان یہ کہتے ہیں کہ پاکستان اور امریکہ نے مل کر سازش کے تحت مذاکرات کا جھانسا دے کر یہ حملہ کیا۔ سراج الدین حقانی کا بیٹا نصیر الدین حقانی کہتا ہے کہ اب مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی طالبان اگر اس قسم کی بات کہتے ہیں تو بجا کہ وہ گم کردہ راہ سہی لیکن ہیں تو ہمارے اپنے لیکن افغانی پناہ گزیں نصیر الدین حقانی کو یہ حق کس نے دیا ہے کہ وہ ہمارے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرے؟۔ اسے چاہیے کہ وہ اپنے حامی طالبان کو ساتھ لے کر افغانستان واپس جائے اور وہاں نیٹو افواج کے خلاف جہاد کرکے اپنا شوق پورا کرے۔ اگر حقانی گروپ اس زعم میں مبتلاء ہے کہ وہ حکومتِ پاکستان کی رٹ کو چیلنج کر سکتا ہے تو یہ اس کی بھول ہے ۔ افواجِ پاکستان جب چاہیں ان کو صفحہ ہستی سے اس طرح مٹا سکتی ہیں کہ ان کی ”داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں۔ ان کے پاس یہ آخری موقع ہے اور وہ جنابِ وزیرِ اعظم کے خون کو خون سے نہ دھونے کے بیان کو غنیمت سمجھیں اور اپنا بستر بوریا سمیٹ کر واپس چلے جائیں کہ یہی ان کے حق میں بہتر ہے۔

خلیل جبران کہتا ہے ”اگر تمہارے اندر لگن اور جذبہ نہیں تو بہتر ہے کہ سب کچھ ترک کر کے کسی مندر کے دروازے پر بیٹھ کر ان لوگوں سے بھیک مانگو جو لگن سے اپنے کام میں مگن ہیں۔ ہمارے تجزیہ نگار سچ کہتے ہیں کہ جس قوم کے ہاتھ میں کشکولِ گدائی ہو اسے اپنے ان داتا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا کوئی حق نہیں پہنچتا۔ سوال مگر یہ ہے کہ کیا کشکولِ گدائی تھامنے کی ذمہ دار قوم ہے یا وہ خون آلودہاتھ جنہوں نے دستانے پہن رکھے ہیں۔ قوم تو سسک رہی ہے لیکن غیر ملکی خزانے آج بھی ہماری اشرافیہ کی دولت سے لبالب ہیں۔ کہاں گئے خادمِ اعلیٰ کے بلند بانگ دعوے اور وعدے؟۔ قوم آج بھی ہر چوراہے پر لگی ان ”سولیوں ” کو دیکھنے کے لیے بیتاب ہے جن پر خائنوں اور بد دیانتوں کو الٹا لٹکایا جانا تھا۔قوم کی آشاؤں کا محور و مرکز آج بھی نواز لیگ ہی ہے اور تحقیق کہ قوم ا بھی تک امید کی اس ڈوری سے بندھی ہے جس کا خواب نواز لیگ نے دکھایا تھا۔ اگر میاں برادران ایفائے عہد کرتے ہوئے وہ سب کچھ کر گزریں جس کا قوم سے وعدہ کیا گیا تھا تو پھر نہ کسی کشکولِ گدائی کی ضرورت رہے گی اور نہ ہی ایسے بیانات کی جو مصلحتوں کی چادر اوڑھ کر دیئے جا رہے ہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
blood Chaudhry Nisar Ali Khan government Nawaz Sharif Prof Riffat Mazhar wash way حکومت خون راستہ نواز شریف
Mohammad Siddiq Madani
Previous Post آج کے میڈیا کی آزادی
Next Post شادی میں طعام کا قصہ
Jawed Siddiqi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close