Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شادی میں طعام کا قصہ

November 9, 2013 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Food Marriages
Food Marriages

شادیوں میں طعام کا مسئلہ کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر ساری توانائیاں صَرف کر دی جائیں۔شادیوں میں کھانے کا معاملہ شہر میں آج کل زیرِ بحث موضوع بنا ہوا ہے۔ ویسے بھی شادیوں میں طعام کے اہتمام کا معاملہ ایک خالص اختیاری فعل ہے جو اپنی مرضی اور خوشی سے طعام کا انتظام کرنا چاہے وہ کرے اور جو نہ کرنا چاہے وہ نہ کرے۔ لڑکی والوں پر دبائو ڈالنا یا زبردستی کرنا یا کھانے کی شرط رکھنا یقینا بُری بات اور ناجائز بھی ہے۔

البتہ جو والدین اپنی بیٹی کی شادی میں اپنی مرضی اور خوشی سے مہمانوں کے لئے کھانے کا انتظام کرنا چاہیں، ان پر کھانا نہ کھلانے کے لئے دبائو ڈالنا بھی نا مناسب ہے کہ جبر و کراہ ہر دو صورتوں میں مناسب اور جائز نہیں ہے۔ہمیں شدت پسندی کی بجائے میانہ روی اور اعتدال پسندی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے، ہاں البتہ مسابقت سے بچنے اور فضول خرچی نہ کرنے کی ترغیب اور تلقین ضرور کرنی چاہیئے۔ جہیز ، جوڑے وغیرہ کی رقم اور بڑے شادی ہالوں میں شادی کا مطالبہ بالکل ناواجبی ، ناجائز اور لڑکی والوں پر ظلم ہے۔ اس کی مخالفت ضرور کرنی چاہیئے۔ لیکن جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ صرف پانچ فیصد لوگ ہی اپنی خوشی سے شادیوں میں کھانا کھلاتے ہیں وہ دروغ گوئی سے کام لیتے ہیں ان کا یہ کہنا ان کی روایتی مہمان نوازی پر حملہ کرنے کے مترادف ہے۔ بہت سے لوگوں کی دلی خواہش ہوتی ہے اور وہ اس قابل بھی ہوتے ہیں کہ وہ مہمانوں کے لئے تناول طعام کا اچھے اچھے ڈشوں کا انتظام کریں اور بغیر کھانا کھائے واپس نہ جائیں۔

اس میں بے انتہا خلوص و محبت ہوتا ہے۔ لہٰذا کوئی خوشی سے آپ کو کھانے کی دعوت دے تو ضرور قبول کرنا چاہیئے ۔ خوش دلی کے ساتھ آپ میں تحفے تحائف کا تبادلہ بھی کرنا چاہیئے کہ اس سے محبت بڑھتی ہے اور یہ عمل مسنون، مستحب اور پسندیدہ ہے۔

کچھ دنوں پہلے ہی کی بات ہے کہ سندھ حکومت اور مرکزی حکومت نے بھی (غالباً) ایک بل پاس کیا تھا جس میں ون ڈش کی اجازت دی گئی تھی ۔ یہ پابندی ٹھیک ہے مگر اس میں ترمیم کی ضرورت ہے کہ صاحبِ استطاعت لوگ اپنے مہمانوں کی تواضع اپنی جیب کو مد نظر رکھتے ہوئے کریں اور غریب ون ڈش کا اہتمام کریں، اس پر لڑکے والوں کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیئے کہ دلہن والوں نے ون ڈش کا اہتمام کیوں کیا؟اور قانون ایسا ہونا چاہیئے کہ سب پر یکساں لاگو ہو۔ گذشتہ دنوں آپ نے خود ہی دیکھا کہ قانون بنانے والوں نے قانون کی دھجیاں کیسے بکھیر یں ۔ ون ڈش کی جگہ طرح طرح کے لوازمات کا اہتمام کیا گیا ، اور یہ پروگرام اور طعام کہیں اور نہیں وہیں کیا گیا جہاں قانون بنایا جاتا ہے۔ یعنی کہ سندھ اسمبلی کے احاطہ میں۔اور قانون کچھ عرصہ پہلے بنایا گیا تھا کہ رات بارہ بجے کے بعد تقریب ختم ہونی چاہیئے تاکہ بجلی کی بچت کی جا سکے۔ مگر یہاں اُس قانون کو بھی مد نظر نہیں رکھا گیا اور رات گئے تک پروگرام جاری رہا۔ (یہ سب کچھ میں نہیں کہہ رہا بلکہ میڈیا پر چلنے والی خبروں سے آگاہی ہوئی جو لمحہ لمحہ کی رپورٹ بریکنگ نیوز کے طور پر چلاتے رہے)راقم کا کہنا تو بس اتنا ہے کہ جو بھی قانون بنے یا بنایا جائے اس کو سب پر یکساں لاگو ہونا چاہیئے نہ کہ رعب اور شخصیت دیکھ کر۔ عام علاقوں میں رات بارہ بجے کے بعد وردی والے شادی ہالوں میں ببانگِ دہل پہنچ جاتے ہیں کہ ٹائم اِز اوور…جبکہ وہاں نہیں پہنچتے جہاں رعب دار لوگوں کا پروگرام ہو رہا ہو۔

Wedding Meals
Wedding Meals

یہاں پر اس بات کا خاص اُن مہمانوں کو رکھنا چاہیئے کہ جو شادیوں میں کھانے کا زیاں کرتے ہیں۔ انہیں اس بات کو مد نظر رکھنا چاہیئے کہ جنہوں نے آپ کو دعوت دی ہے اور اچھے اچھے کھانوں کی ڈشیں آپ کے لئے سجائی ہیں وہ یقینا اپنے حلال کمائی سے اور خاص آپ کی تواضع کے لئے ہی ایسا عمدہ انتظام کیا ہے تو کھانا اتنا ہی پلیٹوں میں لیجئے جتنا آپ تناول کر سکیں تاکہ رزق کی بھی بے حرمتی نہ ہو اور کھانا ضائع بھی نہ ہو۔ اکثر شادی ہالوں میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ پلیٹوں میں اس قدر کھانا بھر لیتے ہیں کہ اتنا ان کا پیٹ بھی سمیٹ نہیں پاتا اور بالآخر وہ انہی پلیٹوں میں چھوڑ دیتے ہیں۔ جسے بعد میں وہاں کی انتظامیہ کچرے کے ڈبوں کی نظر کر دیتے ہیں۔ یہ خاص کر اُن لڑکی والوں کے پیسے کازیاں ہے۔ مہمانوں کو یہ بھی سوچنا چاہیئے کہ اُن پر یہ وقت آئے گا کیونکہ لازمی ہے کہ ان کے یہاں بھی بیٹے بیٹیاں ہونگی اور وہ ان کی بھی شادیاں کریں گے، اور اگر اُس وقت اس طرح کا معاملہ درپیش ہو جائے تو انہیں دُکھ تو ہوگا۔

صرف کھانا ہی کا رونا کیوں ؟ ہمارے یہاں تو مختلف قسم کی رسومات رائج ہیں یا کر دیئے گئے ہیں۔ آج بھی اکثر جگہوں پر پنجاب میں بارات کے دن دولھا پر پانی ڈالنے کی رسم موجود ہے، پختون گھرانوں میں دولھا کو ایک پلنگ پر بٹھا ر خوب اُچھالا جاتا ہے۔ بارات کے موقعے پر مرد دولہا پر پانی ڈالنے کی رسم کرتے ہیں سہرا بندی کے بعد دودھ پلائی کی رسم بھی ہوتی ہے۔اس موقع پر دولہا کے گھر کی عورتیں بَری کی نمائش بھی کرتی ہیں۔ جسے مہمانوں کو دکھایا جاتا ہے۔ کچھ گھروں میں اب بھی جوتے چھپانے کا رسم بھی ہوتا ہے۔صوبہ سندھ میں ایک رسم یہ ہے کہ دولہا اور دلہن کو آمنے سامنے بٹھا دیا جاتا ہے۔ رشتہ دار خواتین ان کے سر تین بار آپس میں ٹکراتی ہیں۔سندھی گھرانوں میں شادی کا کھانا لڑکے والوں کی طرف سے ہوتا ہے۔بعض سندھی گھرانوں میں شادی سے پہلے ” بکئی ” نامی رسم بھی ہوتی ہے یہ رسم چونکہ شادی سے پہلے ہوتی ہے اس لئے اس میں چہیز وغیرہ دکھایا جاتا ہے۔ (رپورٹ)بلوچستان میں مختلف علاقوں میں بھی شادی کی مختلف رسومات ہیں۔ بلوچوں میں منگنی کو ” ابر بندی” کا نام دیا جاتا ہے۔ وہاں یہ بات بھی عام ہے کہ شادی میں کھانے اور دیگر رسومات کی ادائیگی کے اخراجات لڑکے والے ادا کرتے ہیں۔

عام طور پر لڑکے والے لڑکی کے ماں باپ کو شادی سے پہلے پیسے دیتے ہیں جسے ”دلور” کہا جاتا ہے۔ یہ رقم اب شاید لاکھوں میں ہوتی ہوگی۔ ایسی بے شمار مثالیں موجود ہیں جو پورے ملک میں مختلف طریقے سے انجام دیا جاتا ہے۔ جو کہ شاید غیر اسلامی رسومات ہیں۔ شاعر کی زبان ہوتی تو وہ یوں گویا ہوتے:
تری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا
عجب نہیں ہے کہ یہ چار سُو بدل جائے

اور شادی کے بعد نا اتفاقی کا رواج بھی آج کل بہت عام ہے ان کے لئے تو صرف اتنا ہی کہوں گا کہ ابو درداء رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی سے کہا تھا : ” جس وقت تم مجھے غصہ میں دیکھنا تم مجھے منا لینا اور جب تم غصہ میں رہو گی میں تمہیں منا لوں گا، اگر ایسا نہیں ہوا تو پھر ہم دونوں میں نباہ مشکل ہو جائے گا۔”غور کیجئے! اگر آج کی نسل بھی اگر اس قول پر عمل کرنا شروع کر دے تو کبھی کسی کا بسا بسایا گھر برباد نہیں ہو گا۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
demand girl Jawed Siddiqi marriage story شادی قصہ کھانے لڑکی مطالبہ
Prof Riffat Mazhar
Previous Post خون سے خون دھونے کا راستہ
Next Post گھڑ دوڑ چیمپئن شپ: جوکی میکوائے کا 4 ہزار فتوحات کا عالمی ریکارڈ
Horse Racing Championships

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close