Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کتاب کلچر کا تحفظ، وقت کی ضرورت

February 28, 2019 0 1 min read
Book
Book
Book

تحریر : محمد نورالہدیٰ

کتاب انسان کی بہترین دوست ہوتی ہے۔ کسی کو تحفہ دینا ہو تو کتاب سے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہوتا۔ ہمارے زمانہ طالبعلمی میں کتابیں اور ڈائریاں دینے کا سلسلہ عام تھا۔ کتاب میلوں میں جا کر دوست ایک دوسرے کو کتب کے تحائف دیا کرتے تھے۔ یادگار کے طور پر آپس میں ڈائریوں کا تبادلہ ہوتا تھا جن پر اپنے ہاتھ سے خوبصورت سا کوئی سلوگن یا دعا لکھ کر اس تحفے کو مزید یادگار بنایا جاتا تھا۔ بدقسمتی سے آج کے دور میں یہ سلسلہ ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ اب کتاب میلے بھی ہوتے ہیں تو محض ضرورت کی کتاب خریدی جاتی ہے اور وہ بھی صرف اپنی ذات کیلئے۔ دوستوں کے گروپ ان میلوں کا دورہ کرتے ہیں لیکن ”ونڈو شاپنگ“ کا رجحان زیادہ ہے۔ بہت ضرورت کی کتاب ہوئی تو خرید لی، وگرنہ خالی ہاتھ واپس ہو لیتے ہیں۔ اس نفسا نفسی کے عالم میں اگر کوئی بغیر کسی حرص اور تمنا کے اس روایت کو زندہ رکھنے کی کوشش کرتا ملے تو خوشی بھی ہوتی ہے اور اطمینان بھی، کہ ہمارے ماضی اور شناخت کا تحفظ کرنے والے لوگ ابھی اس معاشرے میں موجود ہیں۔

مجھے گذشتہ دنوں چند نادر کتب کا ایک گمنام پارسل موصول ہوا۔ سینئر لکھاریوں کی یہ کتب اس قدر انمول تھیں کہ جی خوش ہوگیا۔ میں شش و پنج میں تھا ایسی مہربانی کس نے اور کیوں کی؟۔ میرا محدود سا صحافتی، سماجی اور سیاسی حلقہ احباب ہے۔ نظر دوڑائی تو کچھ سمجھ نہ آیا کہ وہ مہربان کون ہو سکتا ہے۔ چند روز قبل ادب دوست عبدالستار عاصم سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے کتب کی پسندیدگی بارے استفسار کیا تو راز کھلا۔ عبدالستار عاصم جیسا حوصلہ ہر فرد کا نہیں ہوتا کہ مختلف سینئر لکھاریوں کی مہنگی اور دیدہ زیب کتب کے تحائف دوستوں کو بھیجے جائیں۔ کتاب کا تحفہ آپ کو کسی بھی کتاب دوست کی جانب سے موصول ہو سکتا ہے لیکن جتنی قیمتی کتب کا تحفہ عبدالستار عاصم کی جانب سے محبانِ کتاب کو موصول ہوتا رہتا ہے، ایسے بڑے دل والے افراد ہمارے ہاں بہت کم پائے جاتے ہیں۔ قلم فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے یہ کاوش بلاشبہ کتاب سے محبت کرنے والوں کیلئے کسی غنیمت سے کم نہیں۔ ایسی کاوشیں دم توڑتے کتاب کلچر کو سہارا دینے کی ترغیب کے ساتھ ساتھ اس امر کی بھی تصدیق ہیں کہ کتاب آج بھی انسانی زندگی کی ضرورت اور انسان کی شعوری بیداری کی تحریک کا اہم عنصر ہے۔

کتاب سے استفادہ نہ صرف ہماری سوچوں کو وسعت دیتا ہے بلکہ رویوں اور مزاج میں بھی ٹھہراؤ پیدا کرتا ہے۔ لہذا کتاب کی اہمیت بارے صرف وہی جان سکتا ہے جو اس کی لذت سے آشنا ہو۔ ہمارے ہاں لکھنے والے بہت زیادہ ہوتے جا رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اخبارات کی تعداد کے اعتبار سے روزانہ کم و بیش 200 کالمز شائع ہوتے ہیں۔ ان 200 میں سے کتنے لوگ پڑھے جاتے ہیں، یہ ایک الگ بحث ہے۔ یہی حال کتاب کا ہے۔ کتابیں لکھنے والے بھی بے شمار ہیں۔ کیونکہ ہر فرد کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ معروف ہو، معاشرے میں نمایاں مقام کا حامل ہو، راہ چلتے پہچانا جائے، محافل میں اسے رتبہ ملے، لیکن ایسا نہیں ہوتا۔ کتاب شائع ہو جاتی ہے مگر اسے خریدنے اور پڑھنے والوں کا فقدان دیکھنے کو ملتا ہے۔ صرف وہی کتابیں گردش میں نظر آتی ہیں جن کے مصنف معروف ہوتے ہیں۔ میں ایک ایسے کاتب کو جانتا ہوں جو شہرت کے لالچ میں انتہائی مختصر عرصہ میں دو یا تین کتب لکھ چکا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ یہ کتب اشاعت کے بعد عرصہ سے پبلشر کے پاس پڑی ہیں اور مذکورہ کاتب کی جانب سے ان کتب کی اشتہاری مہم کے باوجود پبلشر کے پاس موجود کتب کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ البتہ اتنا فرق ضرور پڑا ہے کہ موصوف کو ادبی حلقوں میں خود کو داخل کرنے کیلئے اپنا ایک تعارف مل گیا ہے۔

اسی طرح ہمارے ایک اور دوست نے ”صاحبِ کتاب“ ہونے کے شوق میں اپنے حلقہ احباب سے اپنی تعریف میں تحاریر لکھوا کر انہیں مسودے کی زینت بنایا اور کتاب چھاپ دی۔ ہمارے حلقہ احباب میں شامل ایک ایسے ہی دوست کو نام کمانے کا شوق چرایا۔ موصوف نے رابطے میں موجود لکھاریوں سے ان کی تحاریر جمع کیں اور انہیں مجلد کرکے سرورق پر اپنا نام لکھ کر کتاب شائع کر دی۔ اب جس تقریب میں بھی جاتے ہیں، مہمانان کو دینے کیلئے مذکورہ کتاب موصوف کے ہاتھ میں دکھائی دیتی ہے اور اسے اپنی تصنیف قرار دے کر تقسیم کرتے پائے جاتے ہیں۔

ہمارے ایک ”پرو۔دانشور“ دوست کو ایسی ہی ایک کتاب کا تحفہ موصول ہوا۔ انہوں نے کتاب کے پہلے ورق کا پہلا ہی پیراگراف پڑھ کر اسے بوریت کا سرٹیفیکیٹ دیتے ہوئے سائیڈ پر رکھ دیا۔ وہ کتاب آج بھی ان کی فالتو فائلوں اور ردی کاغذوں میں دبی، ٹیبل کی صفائی کے دوران گرد آلود حالت میں کبھی کبھار نظر سے گزرتی رہتی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس کتاب کی خوش قسمتی ہے کہ وہ پھر بھی میز پر پڑی ہے، وگرنہ مذکورہ طرز کی تمام کتب ردی میں فروخت ہونے کے بعد ”فٹ پاتھ شاپس“ کی زینت بنی ملتی ہیں۔

مثالیں دینے کا مطلب یہ ہے کہ ایسی اشاعتیں معیاری کتب کو مات دینے کا سبب بنتی ہیں کیونکہ ان تصانیف میں شاید ہی کوئی کام کی بات ملتی ہے۔ معیاری کتاب کے توسط سے عوام کی علمی سطح جتنی بلند ہوگی ذہنی استعداد کار اتنی ہی وسیع ہوگی۔ لیکن کتاب لکھنے کا مقصد اگر محض ذاتی تشہیر ہو تو ایسی کتاب اپنی اہمیت کے ساتھ ساتھ تخلیقی قوت کو ابھارنے کی صلاحیت بھی کھو دیتی ہے اور دونوں اطراف کے پیسے اور وقت کے ضیاع کا سبب بھی بنتی ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ کتاب کا معیار اور مقام اسے لوٹایا جائے تاکہ وہ صحیح معنوں میں علم بڑھانے کا ذریعہ بن سکیں، نہ کہ ان سے اپنی جعلی شناخت بنانے کے کا کام لیا جائے۔ یہ اقدام کتاب کے کھوئے ہوئے وقار کی بحالی اور کتاب کلچر کے تحفظ کیلئے بہت ضروری ہے۔

Muhammad Noor-Ul-Huda
Muhammad Noor-Ul-Huda

تحریر : محمد نورالہدیٰ

Share this:
Tags:
beautiful Muhammad Noor-Ul-Huda need Protection time writers تحفظ خوبصورت شعور ضرورت لکھاریوں وقت
Pakistan Air Force
Previous Post پاک فضائیہ کی عظمت کو سلام
Next Post سچائی اور پیشہ
Truth

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close