Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روشن لوگ

November 12, 2015November 12, 2015 0 1 min read
Hazrat Nizamuddin Dargah
Hazrat Nizamuddin Dargah
Hazrat Nizamuddin Dargah

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
حضرت نظام الدین اولیا مریدین کے سامنے جلوہ افروز تھے اور روزانہ کی طرح آج بھی آپ کی زبان مبارک سے علم و حکمت اور محبت کے چشمے پھوٹ رہے تھے، ہر دور کے ولی اﷲ کی طرح آپ بھی ہر وقت اپنے مریدین کی کردار سازی پر توجہ دیتے آپ کے دربار میں ہر وقت ہزاروں کا ہجوم دیدار کے لیے بے تاب رہتا ہجوم کو دیکھ کر یوں لگتا کہ دستِ قدرت نے زنجیر پہنا کر لوگوں کو آپ کے آستانہ پر لا کھڑا کیا ہے، مریدین کے چہروں پر عقیدت کا نور اور محبت کا سمندر موجزن نظر آرہاتھا، آج آپ اﷲ تعالیٰ کے نام ”ستار” یعنی عیبوں کو چھپانے والا پر روشنی ڈال رہے تھے۔اگر خالق ارض و سما دنیا داروں کی خلوتوں اور راتوں کے راز ظاہر کردے تو بے شمار لوگ اپنے مکروہ کرتوتوں کی وجہ سے منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں لیکن یہ اُس رحیم و کریم کی شان کریمی ہے کہ وہ اپنے بندوں کی حماقتوں ، کوتاہیوں اور گناہوں پر پردہ ڈال دیتا ہے اور خدائے بزرگ و برتر انسانوں سے بھی یہی توقع رکھتا ہے کہ وہ بھی ایک دوسرے کے عیبوں کو ظاہر کرنے کی بجائے ان پر پردہ ڈالیں

تاکہ روز محشر اﷲ تعالیٰ ایسے بندوں کے گناہوں پر پردہ ڈالے پھر نظام الدین اولیا نے حضرت شیخ عثمان خیرآبادی کی اِسی صفت کے بارے میں بیان شروع کیا جو نہایت پر ہیزگار اور متقی انسان تھے اپنی عبادت ریاضت اور مجاہدوں کو عوام کی نظر سے پوشیدہ رکھتے تھے اور وہ چاہتے بھی یہی تھے کہ ان کے اور اﷲ تعالیٰ کے درمیان جو عشق کا رشتہ ہے لوگ اُس کے بارے میں نہ جانیں’حضرت عثمان خیرآبادی غزنی میں قیام پذیر تھے آپ کا کاروبار زندگی سبزیوں کا سالن بنا کر بیچنا تھا، ایک دن آپ کے پاس ایک شخص کھوٹا سکہ لے کر آیا اور کہا کہ مجھے اِس کا سالن دیا جائے ‘حضرت نے کھوٹے سکے کو دیکھا اور پہچان لیا کہ یہ تو کھوٹا سکّہ ہے ‘خریدار کو احساس ہو گیا کہ آپ کو کھوٹے سکے کا پتہ چل گیا ہے اور اب آپ یہ سکہ واپس کردیں گے لیکن خریدار کو اُس وقت شدید حیرت ہوئی جب حضرت صاحب نے اُس کی طرف دیکھے اور احساس جتائے بغیر اُس کو سالن دے دیا

Coins
Coins

اب خریدار کو یہ لگا کہ آپ کو کھوٹے سکے کی پہچان نہیں ہے لہٰذا وہ چنددن بعد پھر آیا اور چند کھوٹے سکے دے کر اپنی ضرورت کا سامان لے کر چلا گیا پھر یہ بات پورے شہر میں پھیل گئی کہ حضرت عثمان کو کھوٹے کھرے سکوں کی پہچان نہیں ہے ‘اب لوگوں نے ہر دور کی طرح کھوٹے سکے لانے شروع کر دیے۔حضرت شیخ عثمان کھوٹے سکے لیتے رہے یہاں تک کہ اُن کے پاس کھوٹے سکوں کا ڈھیر لگ گیا آپ ساری زندگی کھوٹے سکے لیتے رہے اور جب آخری وقت آیا تو آپ نے بارگاہ الہٰی میں رو رو کر عرض کیا اے بے نیاز مالک تو خوب اچھی طرح جانتا ہے کہ میں تیرے بندوں کے کھوٹے سکے جانتے ہوئے بھی اِس لیے قبول کرتا رہا کہ وہ میرے سامنے شرمندہ نہ ہوں ، اے رحیم و کریم رب پاک میری عبادات بھی چاہے کھوٹی ہوں، کمزور ہوں، قابل قبول نہ ہوں تو اپنی شان رحمت کے صدقے قبول کر لے انہیں میرے لیے باعث شرمندگی نہ بنانا ‘مجھے شرمندگی سے بچا لینا۔حضرت نظام الدین اولیا پرسُوز لہجے میں بیان فرمارہے تھے

آپ مزید بولنا شروع ہوئے کہ حضرت شیخ ساری عمر خود کو لوگوں سے چھپاتے رہے لیکن آخری وقت میں آپ کے روحانی تصّرف اور کرامت کا اظہار اِس طرح ہوا کہ ایک دن ایک درویش آپ کی دکان پر آیا اُس کے پاس ایک روٹی تھی حضرت شیخ نے فرمایا کیا چاہیے تو آنے والا درویش بولا میرے پاس صرف روٹی ہے سالن نہیں ہے کیا آپ مجھے سالن دیں گے ‘حضرت شیخ نے شفقت بھرے لہجے میں جواب دیا کیوں نہیں ضرور دوںگا، میرے پاس سالن موجود ہے آنے والے درویش نے کہا میرے پاس سالن خرید نے کے لیے پیسے نہیں ہیں اب آپ سالن قرض دوگے یا مفت؟ حضرت شیخ عثمان مسکرائے اور کہا نہ مفت نہ قرض یہ میری طرف سے آپ کے لیے نذر ہے ، درویش نے شکریہ کہا اور غور سے آپ کی طرف دیکھا اورکہا ٹھیک ہے نذر ہی سہی، اب حضرت شیخ عثمان نے دیگ میں کفگیر ڈالا بھرا اور درویش کی طرف بڑھادیا درویش نے سالن دیکھا اور لینے سے انکار کردیا کہ یہ سالن کی بجائے پتھر ہیں جو میں نہیں کھا سکتا

Pearls
Pearls

حضرت نے اپنے کفگیر کی طرف دیکھا تو اُس میں موتی بھرے ہوئے تھے آپ نے شرمندگی سے فوراً وہ موتی دیگ میں ڈال دیے اور دوبارہ کفگیر بھر کے درویش کی طرف بڑھادیا تو درویش دیکھ کر پھر بولا آپ پھر مجھے پتھر دے رہے ہیں، اب درویش تھوڑا سا ناراضگی سے بولا میں آپ سے سالن مانگ رہا ہوں تاکہ میں روٹی کھا سکوں جبکہ آپ مجھے بار بار پتھر دے رہے ہیں ‘حضرت شیخ نے کفگیر کی طرف دیکھا تو اب وہ سونے کے سکوں سے بھرا ہواتھا۔آپ نے شرمندگی اور معذرت سے کفگیر کو دوبارہ دیگ میں ڈالااور کہا میں معذرت کرتا ہوں آپ کو زحمت ہوئی اب جو شیخ نے کفگیر نکالا تو اُس میںآج پکایا ہوا سالن موجود تھا اب درویش نے سالن لیا اور دوکان کے سامنے ہی کھڑے کھڑے روٹی کھا لی اور پھر پانی مانگا

جب حضرت مٹکے سے پانی نکالنے لگے تو درویش نے کہا میں نے تم سے پانی مانگا ہے مجھے پانی ہی دینا اب کہیں پیالے میں ہیرے جواہرات نہ بھر دینا ‘حضرت نے معذرت کرتے ہوئے کہا نہیں اب ایسا نہیں ہوگا، پھر درویش نے پانی پیا اور حضرت شیخ عثمان خیرآبادی کا شکریہ ادا کیا اور غور سے آپ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اب تمھیں اِس دنیا میں نہیں رہنا چاہیے، حضرت شیخ نے حیرت سے درویش کی طرف دیکھا لیکن درویش بار بار یہی بات دہراتے ہوئے وہاں سے چلا گیا۔پھر چند دنوں بعد ہی حضرت شیخ عثمان کا انتقال ہوگیا، آپ کا نورانی جسم پیوندہ خاک اور پاک روح بالائے آسمان چلی گئی، خوش قسمت ہوتے ہیں وہ معاشرے اور کرہ ارض کے گوشے جن پر ایسے روشن لوگ طلوع ہوتے ہیں اپنی زندگی کا وقت پورا کرتے ہیں اُس دور کے زنگ آلود بے نور روحوں کے زنگ کو اپنے کردار اور تعلیمات سے دور کرتے ہیں، اِن کے کردار اور تعلیمات کی روشنی سے بھٹکے ہوئوں کو روشنی اور گناہ گاروں کو ہدایت نصیب ہوتی ہے، خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو اِن کی صحبت میں چند گھڑیاں گزارنے کا موقع ملتا ہے یہ چند لمحات جو اِن کی قربت میں گزرتے ہیں سالوں کی عبادت سے بہتر ہوتے ہیں۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
disciples power اﷲ زنجیرِ قدرت مریدین
Jumma Mubarak
Previous Post نمازِ جمعہ: خوشی عبادت اور قبولیت کا دن
Next Post آسٹریلوی بحریہ میں پہلی باحجاب مسلم خاتون کپتان بن گئیں
Mona Shindy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close