Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نمازِ جمعہ: خوشی عبادت اور قبولیت کا دن

November 12, 2015November 12, 2015 0 1 min read
Jumma Mubarak
Prayer
Prayer

تحریر : ندیم رحمن ملک
اللہ تبارک و تعالیٰ نے پانچ وقت کی نماز ہر مسلمان پر فرض کی ہے،جسکی کسی بھی صورت میں چھوٹ نہیں ہے،اسی طرح نمازِجمعہ پڑھنا بھی عین فرض ہے، اس سے انکاری اللہ جل و جلالہ کے ہاں کسی صورت میں بھی قابل برداشت نہیں ہے،کوئی بہانہ کوئی تاویل اور کوئی حجت اللہ تسلیم نہیں کرتا،گویا جمعہ کی نماز پڑھنا اللہ کی خوشنودی کا حصول ہے اور نہ پڑھنا اللہ کی ناراضگی کا سبب بن جاتا ہے۔

آخری کتاب قرآن مجید میں سورة الجمعہ میں اللہ سبحانہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ”اے ایمان والو !! جب نمازِ جمعہ کے لیے اذان کہی جائے تو تم اللہ تعالیٰ کی یاد یعنی نماز جمعہ اور خطبہ جمعہ کی طرف جلدآؤ اور خرید و فروخت چھوڑ دیا کروکہ یہ تمھارے لیے بہتر ہے،اگر تمھیں کچھ سمجھ ہو،پھر جب نماز جمعہ کی ادائیگی ہو چکے تو اس کے بعد تمھیں اجازت ہے کہ تم زمین کی طرف چلو پھرو،اور اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ روزی تلاش کرواور اس دوران بھی اللہ کو کثرت سے یاد کرتے رہا کرو ،تاکہ تمھیں دونوں جہان کی کامیابی عطا ہو۔”

رسول اللہ کا ارشاد گرامی ہے : لوگ جمعہ کی نمازیں چھوڑنے سے باز آجائیں،ورنہ اللہ سبحانہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دیں گے،پھر وہ لوگ غافل لوگوں میں سے ہو جائیں گے۔صحیح مسلم۔ تمام دنیا جہاں میں مسلمان اس نماز کا خصوصی اہتمام اور اکرام کرتے ہیں، اس نماز کو بہت بلند رتبہ،درجہ اور فضیلت حاصل ہے،بارگاہِ خدا وندی میںجمعہ کا دن کا جو مقام و فضلیت ہے وہ اس حدیث سے عیاں ہے۔آپ ۖ نے فرمایا کہ ” بلاشبہ جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور یہ دن اللہ کی بارگاہ میں بڑی عظمت والا ہے،اللہ رب العزت کے نزدیک مرتبے کے لحاظ سے یہ دن عیدالفطر اور عید الاضحی سے بھی زیادہ افضل ہے۔

Allah
Allah

“سنن ابن ماجہ ایک اور حدیث میں لکھا ہے کہ یہ عظیم دن اپنے اندر پانچ خصوصیت رکھتا ہے، وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ نے اس روز حضرت آدم علیہ سلام کو پیدا کیا، اور اسی روز حضرت آدم کو زمین پر اتارا گیا،اور اسی روز حضرت آدم علیہ السلام فوت ہوئے،اور اس روز میں ایک ایسا وقت اور گھڑی ہے،جس میں بندہ اللہ تعالیٰ سے جو بھی مانگتا ہے،اللہ تعالیٰ اسے عطا فرماتا ہے جبکہ حرام کا سوال نہ کیا جائے،اور اسی روز قیامت قائم ہوگی،مقرب فرشتے اور آسمان و زمین اور ہوائیں،اور پہاڑ اور سمندر ، یہ سب جمعہ کے روز سے ڈرتے ہیں۔سنن ابن ماجہ۔

جس طرح عید کا اہتمام کیا جاتا ہے کم و بیش نمازِجمعہ کی تیاری بھی ایسی ہونی چاہیے، خوشی فخر اور تشکر سے گھر سے نہا دھو کر پاک صاف ہو کے ،یا اپنے کاروبار اور کام کاج سے جلد فارغ ہو کے شہر یا گاؤں کی بڑی جامع مسجد جا کے نماز ِ جمعہ ادا کرنا چاہیے، آپ ۖ نے فرمایا کہ جس نے جمعہ کے دن غسل کیا تو وہ اگلے جمعہ تک گناہ اور معصیت کی گندگی سے پاک ہوگیا۔

ایک اور جگہ لکھا ہے کہ حضرت سلیمان فارسی سے روایت ہے کہ نبی کریم ۖنے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور جس قدر ہو سکے صفائی اور پاکی حاصل کرے،تیل لگائے یا گھر میں موجود خوشبو استعمال کرے،پھر جمعہ کی نماز کے لیے نکلے اور مسجد میں اگر صفیں پُر ہوں تو انہیں چیر کر آگے نہ بڑھے،پھر نفل پڑھے،اور جب امام خطبہ کہے توخوموش رہے،اللہ سبحانہ و تعالیٰ اگلے جمعہ تک اسکے گناہوں کو معاف فرما دیں گے۔صحیح بخاری۔

Prophet Muhammad PBUH
Prophet Muhammad PBUH

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول کریم ۖ سے جمعہ کو منبرپر یہ فرماتے سنا : تم پر کوئی حرج نہیں کہ جُمعہ کے روز اپنے روزمرہ اور کام کاج کے کپڑوں کے علاویہ دو کپڑے یعنی ایک عمدہ جوڑا مختص کر لو ۔سنن ابی داؤد۔ حضرت اوس بن اوس ثقفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور کریم ۖسے یہ ارشاد فرماتے سنا: جو شخص جُمعہ کے دن غسل کرئے اور اچھی طرح غسل کرئے پھر جمعہ کی تیاری میں جلدی کرئے اور نماز جمعہ کے لیے جلدی جائے ،پیدل جائے اور کسی سواری پر سوار نہ ہو،امام کے قریب بیٹھے،غور سے خطبہ سنے اور کوئی لغو کام نہ کرئے تو اسے ہر ہر قدم کے بدلے سال بھر کے روزوں اور سال بھر کے قیا} نوافل اور عبادت وغیرہ میں رات گزارنا کا ثواب ملے گا۔ابو داؤد،ابن ماجہ،نسائی، ترمذی۔

حضرت ابو سعید خُدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ۖنے فرمایا کہ ” جو شخص جمعہ کے دن سورة کہف کی تلاوت کرئے گا تو اُس کے لیے اِس جمعہ اور اگلے جمعہ کے درمیان نور جگمگاتا رہے گا۔” نماز ِ جمعہ کی ادائیگی سے پہلے صف کی درستگی بھی بہت ضروری ہے ، آپس میں باہمی اختلاف سے بچنے کا یہ نسخہ ہمیں آپ ۖ نے بتایا ہے۔ اس حوالے سے آپ ۖ نے فرمایا : اپنی صفوں کو بالکل برابر کر لیا کرو، ورنہ
اللہ تعالیٰ تمھارے درمیان باہمی طور پر اختلاف ڈال دے گا۔صحیح بخاری۔

ایک دوسری روایت میں ذکر ہے کہ نبی کریم ۖنے فرمایا کہ ” جمعہ کے روزکوئی شخص اپنے بھائی کو اسکی جگہ سے ہرگز نہ اٹھائے کہ اسکی جگہ پر خود بیٹھے بلکہ جگہ تنگ ہونے کی صورت میں یہ کہے ” جگہ کشادہ کرو ۔”صحیح مسلم۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ۖ نے فرمایا کہ ” جمعہ کے دن اور شبِ جمعہ کو مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھا کرو۔جو شخص مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھتا ہے،اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمتیں نازل فرماتے ہیں۔”

Durood Shareef
Durood Shareef

عام دنوں میں اگر درود شریف پڑھا جائے تو نامہ اعمال میں دس رحمتیں لکھی جاتی ہیں دس درجے بلند ہوتے ہیں اور دس نیکیاں لکھی جاتی ہیںاور دس گناہ معاف ہوتے ہیں،جب کہ جمعتہ المبارک میں ایک بار درود پاک پڑھنے سے 80 رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔80 درجے بلند ہوتے ہیںاور 80 نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور 80 گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ ویسے تو درود پاک پڑھنے کا حکم ہر وقت ملتا ہے لیکن جمعتہ المبارک میں اس کا کثرت سے پڑھنے کا حکم ملتا ہے، یاد رہے کہ کثرت سے مراد دن رات کا کم و بیش چودہ پندرہ گھنٹے ہے،جو کہ انسان سارا دن اپنے کام کاج کرتے،چلتے پھرتے یا سفر یا آرام میں اپنے بستر پر بیٹھے یا لیٹے پڑھ سکتا ہے۔فجر سے لیکر عشاء کی نماز اور تہجد میں،سنتوں اور نفلوں کی دعاؤں میںدرود پاک کا پڑھنا انتہائی خیر و برکت اور حضور کریم ۖ کے دیدار مبارک اور شفاعت کا بھی موجب بن سکتا ہے۔

جمعہ کی نماز میں جلد آنے کی جو فضلیت ہے، اس کا خیال رکھیں تو بہت اجر و ثواب حاصل ہوتا ہے،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور پاک ۖ نے فرمایا کہ جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامع مسجدکے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں،سب سے پہلے آنیوالا اُونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح لکھا جاتا ہے،اسکے بعد آنے والا گائے کی قربانی دینے والے کی طرح پھر مینڈھے کی قربانی کا ثواب رہتا ہے، اسکے بعد مرغی کا اسکے بعد انڈے کا،لیکن جب امام خطبہ دینے کے لیے باہر آجاتا ہے تو یہ فرشتے اپنا دفاتر بند کر دیتے ہیں،اور خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں،صحیح بخاری۔

Jumma Mubarak
Jumma Mubarak

جمعتہ المبارک کے جہاں سینکڑوں انوار و برکات ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ حدیث کے مطابق جو مسلمان بھی جمعہ کے دن یا شبِ جمعہ کو انتقال کر جائے،اللہ سبحان و تعالیٰ اسے عذاب قبر سے محفوظ رکھیں گے۔سنن ترمذی،مسند احمد۔ ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور کریم ۖ نے فرمایا کہ “اللہ تعالیٰ کے ہاں افضل ترین نماز جمعہ کے روز باجماعت نماز فجر کی ادائیگی ہے۔ نمازِ جمعہ میں آپ خصوصی طور پر اُمتِ مسلمہ کی مغفرت کی دعا کریں،حضور کریمۖنے اس حوالے سے بہت تاکید کی ہے، اور کہا ہے کہ جو شخص ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کی مغفرت طلب کرتا ہے، تو اللہ سبحان و تعالیٰ اس کے اعمال نامے میں ہر مومن مرد اور عورت کی طرف سے ایک نیکی لکھ دیتے ہیں۔

آپ خود اندازہ لگا لیں کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر آخری نبی تک تمام پیغمبران اسلام نے اپنے اپنے دور میں کتنے لوگوں کو اللہ کی پیغام دیکر مسلمان کیا ، اور راہ راست پر لائے ،ان کی تعدادآج اربوں میں گنی جا سکتی ہے یوںاس حدیث کی رُو سے ہر مومن مرد اور عورت کی مغفرت طلب کرنے پر اربوں ثواب اور نیکیاں مل جاتی ہیں،اور یہ آخرت میں انسان کی بخشش اور نجات کا باعث بنیں گی۔جُمعہ کے دن سب سے افضل عمل درود شریف کا پڑھنا اور صدقہ خیرات کرناعام دنوں کی نسبت زیادہ افضل ہے،اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اس بہتریں دن کی انوار و برکات اور فیوض سے نوازے۔آمین۔

Nadeem Rehman Malik
Nadeem Rehman Malik

تحریر: ندیم رحمن ملک
E.mail : nadeemlovetoall@gmail.com
Cell No # +923017875630

Share this:
Tags:
Muslim pleasure praying sermon خطبہ خوشنودی فرض مسلمان نماز
Traffic Police
Previous Post دل والے ٹریفک پولیس اہلکار
Next Post روشن لوگ
Hazrat Nizamuddin Dargah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close