Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برہان وانی شہید، دنیا کی متاثرکن شخصیات میں

July 7, 2017 0 1 min read
Burhan Wani
Burhan Wani
Burhan Wani

تحریر : علی عمران شاہین
سال رواں کے ماہ جون میں کشمیری قوم کے ایک منفرد ترین ہیرو برہان مظفر وانی کو سال 2016 کی متاثر کن شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ ترک میڈیا کی جانب سے سال 2016 ء کی متاثر کن شخصیات جاری کردہ فہرست میں برہان مظفر وانی کا نام بھی شامل کیا گیا۔ترک میڈیا گروپ ٹی آر ٹی ورلڈ کی جانب سے جاری فہرست میں ان 20 لوگوں کے نام شامل ہیں، جنہوں نے 2016 ء میںاپنے کاموں سے دنیا میں ہلچل مچا دی۔ٹی آر ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برہان وانی نے سوشل میڈیا کو تحریک آزادی کے لیے استعمال کر کے کشمیر کی تحریک آزادی میں نئی روح پھونکی۔ برہان نے مختصر عرصے میں سوشل میڈیا کے ذریعے وہ شہرت حاصل کی ،جواپنی مثال آپ ہے۔

برہان وانی نے 15سال کی عمر میں گھر چھوڑا اور 6سال تک اپنے خطے مقبوضہ کشمیر کے جنگلوں، وادیوں اور گھاٹیوں میںبھارتی فوج کے تعاقب اور معرکہ آرائیوں میں گزار دئیے ۔وہ جب اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ 8جولائی کو اسلام آباد کے کرناگ نامی علاقے میں شہید ہوئے تو اس وقت ان کی عمر بمشکل 21سال تھی۔یوں اتنی سی عمر میں انہوں نے وہ کارہائے نمایاں انجام دیئے کہ ایک عالم ان کا معترف ہے۔کشمیری قوم نے ان کی شہادت کے بعد گولیوں کی برسات میں لاکھوں کی تعداد میںجمع ہو کر ان کا نماز جنازہ ادا کیا۔اژدھام اس قدر تھا کہ ان کا جنازہ 45 کم از کم بار ادا کیا گیا۔برہان وانی کی سوشل میڈیا مہم سے جہاں کشمیری نوجوانوں نے بھارتی فوج کی خلاف راہ جہاد اختیار کیا، وہیں اب ان کی شہادت کے بعدیہ سلسلہ کہیں تیز تر ہے۔برہان وانی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 2010 ء میں اپنے آبائی قبضے ترال مقبوضہ جنوبی کشمیر میں اپنے بھائی کے ہمراہ موٹر سائیکل پہ کہیں جا رہے تھے ،جب مسلح و قابض بھارتی فوجیوں کی ایک ٹولی نے انہیں پہلے رکنے کو کہا تو ساتھ ہی جہاں تلاشی لی وہیںگالم گلوچ اور مارپیٹ کے ساتھ ساتھ اہانت آمیز لہجے میں حکم صادر کرے ہوئے سگریٹ لانے کیلئے کہا۔وہ سیگریٹ لانے چلے تو بھارتی فوجیوں نے ان کے بھائی کی ایک بار پھرمار پیٹ شروع کردی۔ بس یہی وہ مقام تھا جب برہان وانی کی حساس رگِ حمیت و غیرت پھڑک اٹھی اورانہوں نے قابض بھارتی فورسزکو اسی موقع پر پوری دلیری سے کہا کہ ان سے اس بے عزتی کا بدلہ لیا جائے گا،یوں 15سالہ برہان وانی نے سکول اور سلسلہ تعلیم کو خیر آباد کہااور مجاہدین کی صفوں میں جاشامل ہوئے۔

ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات ،ان کے انتہائی کم عمری میں جہادی راہ اختیار کرنے کے باوجود حیران کن طور پرمسلح تحریک کے خد و خال میں ایک واضح تبدیلی آئی۔ برہان وانی نے عصر حاضر کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ہر وسیلے کو بروئے کار لا کر مجاہد یانہ جدوجہد کو وسعت بخشی اوریوںبہت سے تعلیم یافتہ نوجوانوںکیلئے جہادی تحریک میں شمولیت کے راستے کھول دیئے۔ ایک عالم مانتا ہے کہ برہان وانی کی جہادی صفو ں میں شمولیت نے آزادی کی تحریک کو ایک رومانوی رنگ بخشا اور وہ دن بدن اِس تحریک کی رومانویت میں اضافہ ہوتا گیا۔ کشمیری جہادی تحریک میں شمولیت او دنیا کی ایک بڑی فوجی طاقت سے مبارزہ آرائی کوئی مذاق نہیں بلکہ کارے دارد والا معاملہ ہے۔ ویسے بھی کہا جاتا ہے کہ جہادی تحریک میں شامل ایک مجاہد کی زندگی چھ یا سات سال سے زیادہ نہیں ہوتی جس کی تائید برہان وانی کے والد مظفر احمد وانی نے بھی یہ کہتے ہوئے کی کہ جو کچھ ان کے کے ساتھ ہوا،اس کا انہیں بصد غم والم انتظار تھا۔ اسی عموم کے مصداق برہان وانی نے بھی اپنی جان عزیز راہ آزادی میں لٹادی ۔مسلح جہادی تحریک آزادی میںیہ پہلی بار ہو ا کہ کسی شہید کے جنازے اور پھر اس کے خون سے یوں اس انداز میں نئی تحریک اور نیا رنگ دیکھنے کو ملا۔ جہاد کشمیر کی اس جدجہد میں وسعت اور اس کے نئے رجحان سازرہبر برہان وانی کی محبوبیت ایک بڑی داستان کا سرنامہ ہے جو وقت کے چلتے حالات و واقعات کی زبانی نئی تاریخ جریدہ ٔ عالم پر رقم کرسکتے ہیں۔مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی ریاستی حکومت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی میں 59نوجوانوں نے جہادی تنظیموں میں شمولیت اختیار کی ہے۔ کٹھ پتلی حکومت نے یہ بھی اعتراف کیا ہے کہ اس وقت مقبوضہ وادی میں 318افراد کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیاہے۔ چھ ماہ کی گرفتاریاں 12ہزار سے زیادہ ہیں ۔مقبوضہ جموں کشمیر کی جیلیں بھر جانے کے بعد ہزاروں نوجوانوں اور بچوں کو بھارت کے مختلف علاقوں کی جیلوں اور عقوبت خانوں میں ڈالا گیا ہے تو بھارتی حکومت ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے کہ برہان کی شہادت کے بعد شروع ہونے والی تحریک ِ آزادی ماند پڑ چکی اور کشمیری ایک بار پھر معمول کی زندگی شروع کر چکے ہیں۔

کشمیری نوجوانوں میں اس وقت جہاں جہادی تحریک مقبولیت کے عروج پر ہے، وہیںان کی اس وقت پسندیدہ ترین تنظیم لشکر طیبہ بن چکی ہے جس میں کثرت کے ساتھ مقامی ا علیٰ تعلیم یافتہ نوجوان شامل ہو رہیہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں میں جتنے کشمیری نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیا ،ان میں ایک بڑی تعداد تعداد لشکر طیبہ سے وابستہ مجاہدین کی تھی جو کمانڈر برہان وانی کی شہادت اور اس کے بعد کی تحریک کے نتیجے میں جہادی صفوں میں شامل ہوئے۔ ان میں بشیر لشکری، جنید متو، ماجد زرگر، ماجد احمد نمایاں طور پر نظر آئے جو اب جام شہادت بھی نوش کر چکے ہیں۔ لشکر طیبہ کی کمان کئی سال سے ایک کشمیری نوجوان محمود شاہ کے پاس ہے ۔اس سب نے دنیا کے اس پراپیگنڈے کو بھی ایک بار پھر لغو و بے بنیاد ثابت کیا ہے کہ لشکر طیبہ مقبوضہ کشمیر کی نہیں بلکہ کشمیر سے باہر کی کوئی تنظیم ہے۔ اسی دوران میںکٹھ پتلی سرکار نے کہا کہ حکومت” گمراہ نوجوانوں او ر جنگجوئوں” کو واپس لانے کیلئے اقدامات کررہی ہے اوراس سلسلے میں ایک پالیسی مرتب کی گئی ہے جس کو” بازآبادکاری پالیسی” کا نام دیا گیا ہے۔ تحریری جواب میں کہا گیا کہ2004ء میں 216”سابق مجاہدین” کی با زآباد کاری کیلئے 2.68کروڑ روپے فراہم کئے۔ یہاں اس بات کا ذکر بھی ضروری ہے کہ اس وقت کشمیری نوجوان بھارتی کی کسی ایسی پیشکش کو قبول کرنے پر تیار نہیں ہیں اوربھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے آزادی کے مظاہروں کو دبانے کے لیے طاقت کے استعمال نے کشمیری نوجوانوں کے دلوں سے موت کا خوف نکال دیا ہے اور وہ موت کو گلے لگانے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ اس بات کی تصدیق انڈیاکے ایک پانچ رکنی تحقیقاتی کمیشن کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ میں بھی کی گئی ہے۔

سال 2016 ء میںمقبوضہ کشمیر میں عام لوگوں سے ملاقاتوں کے بعد یہ رپورٹ مرتب کرنے والے گروپ میں بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا، اقلیتیوں کے قومی کمیشن کے سابق سربراہ وجاہت حبیب اللہ، بھارتی فضایہ کے ایئر وائس مارشل (ریٹائرڈ) کپل کاک، معروف صحافی بھارت بھوشن اور سینٹر آف ڈائیلاگ اینڈ ریکنسیلیشن کے پروگرام ڈائریکٹر ششہوبا بریو شامل تھے۔اس گروپ نے 2016 ء میںمقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مظاہروں اور سینکڑوں نوجوانوں کی شہادت کے واقعات کے بعد کولگام، شوپیاں، اننت ناگ(اسلام آباد) اور بارہ مولہ کا دورہ کیا اور وہاںعام لوگوں، سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے گروپوں کے علاوہ مقامی پولیس اور انتظامیہ کے افسران سے بھی مسئلہ کشمیر کے بارے میں بات کی۔گروپ نے مقبوضہ کشمیر کے سرکردہ سیاسی قائدین انجینئررشید لنگیٹ، سیف الدین سوز اور سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے ساتھ نیشنل کانفرنس کے کئی کٹھ پتلی ممبران سے بات کی۔گروپ نے رپورٹ کے بنیادی نتائج میں کہا کہ جتنے بھی کشمیریوں سے انھوں نے ملاقاتیں کیں، سب نے مسئلہ کے سیاسی حل پر زور دیا اور کہا کہ جب تک اس کا سیاسی حل تلاش نہیں کر لیا جاتا، وادی میں موت اور تباہی کا سلسلہ زیادہ شدت سے جاری رہے گا۔رپورٹ کے مطابق تمام کشمیری سابق وزیر اعظم اور بی جے پی کے رہنما اٹل بہاری واجپائی کی اس تجویز کو یاد کرتے ہیں کہ کشمیر کے مسئلہ کو انسانی ہمدری کے دائرے میں حل کیا جائے۔

مقبوضہ کشمیر کا نوجوان خوف اور شدید نا امیدی کا شکار ہے۔ایک نوجوان جس کا نام رپورٹ میں ظاہر نہیں کیا گیا،کے حوالے سے کہا گیا کہ ”سب سے اچھی چیز جس کے ہم شکر گزار بھی ہیں، وہ ہتھیاروں کا استعمال ہے جس میں پیلٹ گنیں شامل ہیں، جس نے ہمارا ڈر اور خوف نکال دیا ہے۔ ہم اب شہادتوں پر جشن مناتے ہیں۔” نوجوانوں میں کچھ تو انڈیا سے مذاکرات پر تیار ہی نہیں ہیں اور ان کے روز مرہ کی بول چال کے الفاظ ہی بدل گئے ہیں جن میں ہڑتال، کرفیو، شہادت اور برہانی وانی کے الفاظ کا استعمال حاوی رہتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اب نو آموزکشمیری مجاہدین بھارتی فورسز سے چھینا اسلحہ اور سامان جنگ استعمال کر رہے ہیں جس کی تصدیق بی بی سی نے بھی اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں بھی کی ہے۔اس نئی صورتحال نے بھارت کو بڑی پریشانی میں مبتلا کیا ہے اور لگتا ہے کہ جیسے کشمیر ی قوم بھارت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے ،اب ان کی تحریک بہت جلد منطقی نتیجے پر لازمی پہنچے گی۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
( برائے رابطہ:0321-4646375)

Share this:
Tags:
Kashmiri people world leaders دنیا شخصیات کشمیری قوم
Elections
Previous Post سندھ اسمبلی ١١٤ زمنی انتخابات ظہور جدون کے جیتنے کے امکانات
Next Post کراچی کی خبریں 7/7/2017
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close