Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ اسمبلی ١١٤ زمنی انتخابات ظہور جدون کے جیتنے کے امکانات

July 7, 2017 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

تحریر : میر افسر امان کالمسٹ
عرفان اللہ خان مروت سندھ صوبائی سمبلی کی سیٹ ایس پی ١١٤ جس میں کشمیر کالونی، اختر کالونی، محمود آباد، جنیسر گوٹ، کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائی اور منظور کالونی بستیوں پر مشتمل ہے نون لیگ اور جماعت اسلامی کے مشترکہ امیدوار کی حیثیت سے الیکشن جیتے تھے۔ گو کہ جماعت اسلامی نے کراچی میں ایم کیو ایم کی دہشت گردی کی وجہ سے الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھا۔ عرفان مروت کے خلاف ٢٠١٤ء میں الیکشن کمیشن میں کیس درج کیا گیا تھا۔الیکشن کمیشن نے ان کے خلاف فیصلہ دیا۔ انہوں نے ا لیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف اپیل کی تھی۔ بلآخر الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ برقرار رکھا اور ان کو اس سیٹ سے فارغ کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے اس سیٹ پر زمنی انتخاب کا اعلان کیا اور اس کے لیے ٩ جولائی کو ووٹنگ ہونی ہے۔ امیدواروں نے اپنی اپنی الیکشن مہم زور شور سے شروع کر رکھی تھی جو الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق وقت ٧ اور ٨ جولائی کی رات ختم ہونے والی ہے۔ تمام قابل ذکر امیدواروں ، جن میں جماعت اسلامی کے ظہور جدون، نون لیگ کے اصغر گجر، تحریک انصاف کے نجیب ہارون، ایم کیو ایم پاکستان کے ٹیسوری اور پیپلز پارٹی کے سعید غنی صاحبان اور ان کی جماعتوں کا اس حلقہ میں عوام کے مسائل کرنے پر تقابلی جائزہ لیا جائے تو اور ووٹروں کی رہنمائی کی جائے تو اس میں جماعت اسلامی کے امیدوار ظہور کی ممکنہ جیت نظر آتی ہے۔ جماعت اسلامی اس علاقہ اور کراچی کی ایک موثر ترین سیاسی جماعت ہے۔ یہ ہمیشہ کراچی کے مفادات کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلی میں آواز اُٹھاتی رہی ہے۔ کراچی سے جماعت اسلامی کے مشہور ومعروف رہنماپروفیسر عبدالغفور اور محمود د اعظم فاروقی اور سابق میئر کراچی عبد الستار افغانی منتخب ہو کر کراچی کے عوام کی بے لوث خدمت کرتے رہے ہیں۔

سارا پاکستان اور پوری دنیا کے انصاف پسند اور حق گو انسان ان کی صداقت اور ایمان داری کی گواہی دیتے رہتے ہیں۔ یہ لوگ اور جماعت اسلامی کے دوسرے منتخب ممبران قومی اسمبلی ،ممبران صوبائی اسمبلی ،بلدیاتی ناظمین اوربلدیاتی ممبران کبھی بھی کرپشن میں ملوث نہیں پائے گے۔ انہوں نے پلاٹ،پرمنٹ، ناجائز سفارش اور نوکریوں کی سیاست سے اجتناب کیا۔ حتہ کہ پاناما کیس کی کاروائی کے دوران سیاسی پارٹی کے سربرائوں کے ایمان داری پر ملک کی اعلی عدلیہ کے جج نے اپنے ریماکس میں فرمایا کی اگر پاکستان کے آئین کی ٦٢۔٦٣ پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کو پرکھا جائے تو جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹرسراج الحق کے سوا دوسرا کوئی بھی لیڈر پورا نہیں اُترتا۔ صاحبو! پاکستان کی اعلی ٰ عدالت کے طرف سے یہ سند جماعت اسلامی اور اس کے امیدوار سندھ سمبلی ظہور جدون کے لیے بڑا اعزاز ہے۔

سندھ صوبائی اسمبلی کے منتخب ممبر اور بعد میں کراچی شہر کے ناظم منتخب ہونے پر نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ نے کراچی میں ترقیاتی کام کرنے میں اور جماعت اسلامی کی نمائندگی کرتے ہوئے بڑانام کمایا ۔ پہلی دفعہ کراچی کی سڑکیں استعمال کرنے والے کراچی کے بڑے بڑے اداروں جس میں کے پی ٹی اور دوسرے ادارے شامل تھے فنڈ لے کر کراچی شہر کا نقشہ ہی بدل دیا۔ کچی آبادی اختر کالونی کو صرف ٢٥ رہے گز کے حساب سے لیز دے کر عوام کے دل جیت لیے۔ مرحوم عبدالستار افغانی نے اپنی دو دفعہ کراچی کی میئر شپ کے دروران اختر کالونی میں پانی کی نئی لین ڈلوا کر عوام کے دل جیت لیے۔ پی ایس ١١٤ کی بستیوں میں بارش کے دوران سیلاب کی کیفیت پیدا ہو جاتی تھی اور بستیوں کے گھروں میں سیلاب کا پانی آٹھ آٹھ فٹ تک بھر جاتا تھا ۔ ورلڈ بنک سے مذاکرات کر کے اس کے لیے فنڈ مختص کرائے اوران بستیوں کے لیے سیلاب کے پانی کو روکنے کے لیے مٹی کا بند بنوا کر ہمیشہ کے لیے ان کو بارش کے صورت میں سیلاب سے بچا کر انسانیت اور ان بستیوں پر احسان کیا۔ جماعت اسلامی کراچی کے عوام اور پی ایس ١١٤ کے عوام کی خدمت کے لیے الخدمت کے شفاہ خانے اور پانی کے فلٹر پلانٹ سے صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ ظہور جدون اور عمران باغپانی نے اپنی نظامت کے دروان اختر کالونی اور کراچی ایڈمنسٹریشن کالونی میں عوام کی ریکارڈ خدمت کی ہے۔ اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ ان شاندار خدمات اور نیک نامی اور کرپشن سے پاک جماعت اسلامی کے امیدوار پی ایس ١١٤ ظہور جدون کو ان بستیوں کے عوام اپنے ووٹ استعما ل کر کے کامیاب بنائیں گے۔اگر پیپلز پارٹی کے امیدوار کی بات کیا جائے۔ تو سعید غنی صاحب کی پارٹی کو اس حلقہ سے کامیابی مشکل نظر آتی ہے۔

پیپلز پارٹی سندھ میں کئی برسوں سے حکمرانی کرتی آئی ہے یہ بستیاں سندھ میں ہی ہیں مگر اس نے ان بستیوں میں پانی ، سڑکوں، سوریج اور صحت کا کچھ بھی انتظام نہیں کیا نہ ہی اس بستیوں کی کچی آبادیوںکو مستقل رہائشی حقوق دیے۔ کرپشن کا ریکارڈ بھی پیپلز پارٹی نے قائم کیا۔ ایم کیو ایم جو دھونس دھاندلی سے کراچی کے عوام پر ڈاکے ڈال کر مصنوئی طریقے سے اقتدار حاصل کرتی رہی ہے۔ ایک دہشت گرد اورلسانی تنظیم کے حوالے سے ظلم و ستم کی کہانیاں جنم لیتی رہیں ہیں۔ یہ جماعت دہشت گرد الطاف حسین سے پاکستان کے خلاف تقریر کرنے پر علیحدگی کا اعلان کر کے تین حصوں میں تقسیم ہو چکی ہی ہے۔ ایک حصہ کے طورپرایس ١١٤ پر الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔

اس لیے ایک بدنام دہشت گرد پارٹی کے نمائندے کو عوام رد کر دیں گے۔ جہاں تک تحریک انصاف کے نمائندے نجیب ہارون کا معاملہ ہے تو یہ صاحب نہ تو اس حلقہ کے رہاشی ہیں نہ اس حلقہ کے مسائل سے روشناس ہیں۔ اس لیے ان کی کامیابی بھی نظر نہیں آرہی ۔ اگر نون لیگ کے پہلے نمائندے کی بات کریں جس کو الیکشن کمیشن نے ڈی سیٹ کیا اور س حلقہ میںنئے انتخاب ہو رہا ہے نہ تو اس نے اس حلقہ کے مسائل پہلے حل کیے نہ وہ نون لیگ سے وابستہ ہیں ۔پہلے پیپلز پارٹی میں شرکت کی کوشش کی نا کامی کے بعد میں تحریک انصاف میں بسیرا کیا۔ اب نون لیگ کے نئے امیدوار سے بھی عوام کی کوئی اچھی توقعات نہیں۔ اس لیے نظر آتا ہے کہ ان بستیوں کے عوام کراچی کی بے لوث خدمت کرنے والی جماعت اسلامی اور کرپشن سے پاک پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ سے نیک نامی کی سند حاصل کرنے والی جماعت کے امیدوار ظہور جدون کو٩ جولائی کو منتخب کریں گے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان کالمسٹ

Share this:
Tags:
candidates election commission elections opportunities sindh assembly الیکشن کمیشن امکانات امیدوار انتخابات سندھ اسمبلی
Nawaz Sharif
Previous Post وزیر اعظم پاکستان کے نام ایک کھلا خط
Next Post برہان وانی شہید، دنیا کی متاثرکن شخصیات میں
Burhan Wani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close