
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ بھارت میں انتخابات کے موقع پر وزیراعظم کیمرون کو زور دینا چاہیے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرے اور آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے برطانیہ میں ملین مارچ کریں گے۔
