
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دو دریا پر رکاوٹیں ہٹانے اور راستے کھولنے کا حکم دیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ میں ڈیفنس دو دریا کے قریب رکاوٹیں لگانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو فوری رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کی۔
