Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 17/3/2016

March 17, 2016 0 1 min read
Shafique Langrial
Shafique Langrial
Shafique Langrial

کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر) ترجمان ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ چوہدری شفیق لنگڑیال نے کہا ہے کہ ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ، ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ، امیدوار ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر اور چوہدری آصف رضا 24 گھنٹے علاقہ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی بے لوث، بلاتفریق خدمت میں مصروف عمل ہیں۔3سالہ دور اِن کی عملی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے حلقہ این اے 107 میں اربوں روپے کے منصوبہ جات تعلیم، صحت، مواصلات کی بہتری کے لئے لازوال اور تاریخ ساز کارنامے سرانجام دے رہے ہیں جبکہ ایم پی اے چوہدری شبیر احمداور امیدوار ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر اپنی اپنی سطح پر عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہے ۔چوہدری آصف رضا ڈیرہ پر مصروف رہتے ہیں علاقہ میں امن و امان کا قیام اور بیروزگاری کا خاتمہ ان کی ہی مرہون منت ہے ڈیرہ کوٹلہ عملی طور پر پبلک سیکرٹریٹ بن چکا ہے جہاںسے عوام کے اجتماعی اور انفرادی مسائل بلاتفریق حل ہو رہے ہیں انشاء اللہ یہ سلسلہ آئندہ بھی اسی طرح جاری رہے گا۔

کوٹلہ ارب علی خان(چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق )بسم اللہ آٹو سٹور لنگڑیال چوک کوٹلہ پر دن دیہاڑے چوری کی واردات،25ہزار نقدی،گاڑی اور موٹر سائیکل کے کاغذات چوری کر لئے گئے۔تھانہ ککرالی میں نامعلوم افراد کے خلاف تحریری درخواست دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ایم ڈی بسم اللہ آٹو سٹور لنگڑیال چوک کوٹلہ چوہدری محمد رضوان کوٹلہ نے صحافیو ں کو بتایا کہ گزشتہ روز میں ساتھ والی دکان میں بیٹھا ہوا تھا کہ دن دو بجے کے قریب نامعلوم افراد نے میری دکان کے غلے کا تالا توڑ کر مبلغ 25ہزار روپے نقدی،میری سوزوکی آلٹو کا ر JU187جس کے انجن نمبرR195702ماڈل 2005کے کاغذات،اور ہنڈا سی ڈی 70جس کے چیسز نمبر JC754214اور انجن نمبر4523475ہیں چوری کر لئے گئے میں نے تھانہ ککرالی میں تحریری درخواست دے دی ہے مگر ابھی تک نہ تو میری چوری برآمد کی گئی ہے اور نہ ہی ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان(چوہدری فیصل گجر)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے)میں بالآخر اڑھائی سال کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں اتحاد ہو گیاہے، دھڑے بندی ختم کرتے ہوئے دونوں فریقین نے کمیٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں، جس کے بعد تنظیم کے تمام اختیارات یونیفیکیشن کمیٹی نے سنبھال لئے، کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایم ضیاء الدین کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین کے علاوہ دونوں دھڑوں کی قیادت افضل بٹ اور رانا عظیم اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی ، یونیفیکیشن کمیٹی کے سیکرٹری سی آرشمسی کے مطابق افضل بٹ نے مرکزی دفتر کی چابیاں کمیٹی کے چیئرمین ایم ضیاء الدین کے حوالے کر دیں، اس موقع پر کمیٹی کے اراکین اور مبصرین رحیم اللہ یوسفزئی ، حسین نقی، ناصر زیدی ، فوزیہ شاہد، طارق عثمانی شریک تھے، رانا عظیم کے نامزد کردہ نمائندوں شمیم شاہد ، اشفاق ساجد ، ضیاء الحق نے معاہدے پر دستخط کئے جبکہ افضل بٹ کی معاونت خورشید عباسی اور لالہ اسد پٹھان نے کرتے ہوئے دستاویزپر دستخط کئے اور بتایا کہ رانا عظیم طبیعت کی ناسازی کے باعث قدر ے تاخیر سے پہنچیں گے اسی دوران رانا عظیم مرکزی سیکرٹریٹ پہنچے مگر طبیعت کی خرابی کے باعث ایم ضیاء الدین کی سربراہی میں کمیٹی نے ان کا گاڑی کے پاس جا کر استقبال کیا جہاں انہوں نے کمیٹی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسودے پر دستخط کئے اس موقع پر انہوں نے بعض امور سے کمیٹی کو آگاہ کیا جس پر کمیٹی نے انہیں یقین دلایا کہ تمام تنظیمی امور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے سرانجام دیئے جائیں گے ، چیئرمین کمیٹی ایم ضیاء الدین نے اس فیصلے کو تاریخ ساز قرارد یتے ہوئے کہا کہ پی ایف یو جے صحافیوں کے حقوق اور آزادی صحافت کی ضمانت اور شاندار ماضی رکھنے والی تنظیم ہے جس کی طاقت اور یکجہتی کے سامنے حکومتوں کو گھنٹے ٹیکنے پڑے لیکن دھڑے بندی کے باعث نہ صرف تنظیم کی ساکھ تباہ ہوئی بلکہ صحافیوں کے حقوق بھی دائو پر لگ گئے ، تاہم آج دھڑے ختم ہونے پر ملک بھر کے صحافی مبارکباد کے مستحق ہیں ، انہوں نے فریقین کو یقین دلایا کہ کمیٹی پی ایف یو جے کے تنظیمی معاملات کو مکمل طورپر آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے چلائے گی اور شفاف انتخابات کے ذریعے ذمہ داریاں منتخب نمائندوں کے حوالے کر دے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر +مہر جلال شائق )ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راہنما مسلم لیگ ن امیدوار وائس چیئرمین یونین کونسل ککرالی”چوہدری عنصر شیراز ”روپیری کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں۔مرحومہ کو سینکڑوںسوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ سید گلزار حسین شاہ خطیب اعظم جاگل شریف نے پڑھائی ،نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی ۔نماز جنازہ میںشرکت کرنیوالوں میں چوہدری آصف رضا کوٹلہ، امیدوار چیئرمین یونین کونسل ککرالی چوہدری فیاض مہر ککرالی،نومنتخب وائس چیئرمین یونین کونسل ککرالی چوہدری ساجد حسین ککرالی، حاجی چوہدری خادم حسین بنیاں ، ملک فاروق اعوان ایڈووکیٹ آچھ، چوہدری امین عاصم سینئر صحافی کوٹلہ،چوہدری آصف عدالت کوٹلہ،چوہدری مدثر علی چیمہ ککرالی، ملک محمد علی خیالی ،ملک مرید حسین روپیری،ماسٹر اعجاز کالس ،ماسڑ مظہر حسین کالس،ماسٹر چوہدری محمد اصغر سدوال کلاں،ڈاکٹر خادم حسین روپیری،ڈاکٹر ظفر اقبال جاگل،چوہدری علی شان ،چیئرمین حاجی محمد اکرم،محمد یونس سمیت دیگر معززین علاقہ نے بھر پور شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں ( چوہدری فیصل گجر +مہر جلال شائق )تھانہ گلیانہ کی ہر دلعزیز ممتازنوجوان سیاسی وسماجی شخصیت ”ملک آفتاب اعوان ”آف جھا نٹلہ سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ آئے ہیں ،ایئرپورٹ پر دوست احباب نے انکا شاندار استقبال کیا ،آپکا شمار تحصیل کھاریا ں کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات میں ہوتا ہے ،آپ نہایت خوش اخلاق اور ملنسار شخصیت کے حامل ہیں ،اندرون بیرون ممالک اپنا وسیع حلقہ احباب رکھتے ہیں ،پاکستان میں قیام کے دوران مختلف تقاریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور مختلف سیاسی امور پر دوست احباب سے تبادلہ خیال کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (سروے رپورٹ : چوہدری فیصل گجر +مہر جلال شائق ) محکمہ صحت لمبی تان کر سو گیا ۔۔۔دفاتر میں ہی بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کر دی جاتی ہے ۔۔۔۔ڈی سی او صاحب ایک نظر ادھر بھی ۔۔۔۔۔۔؟؟؟بنیادی مرکز صحت چڑیاولہ کی حالت انتہائی مخدوش ،ادویات ناپید ،عملہ کی کمی ، بلڈنگ و چار دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،مریضوں کو آئے روز مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،بار بار نشاندہی کے باجود اس ہسپتال کے ساتھ محکمہ صحت سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے ،ای ڈی او ہیلتھ گجرات اس ہسپتال کا دورہ کریں تاکہ انہیں اصل صورت حال سے واقفیت حاصل ہو سکے اور اہلیان کے مریضوں کی مشکلات کو ختم کیا جائے ،ہسپتال کی بلڈنگ قائم ہوئے کئی سال گزر گئے ہیں اب مذکورہ ہسپتال کی چھتوں سے سیمنٹ ہسپتال میں آئے ہوئے مریضوں و عملہ کے اوپر گرتا ہے اور سریے صاف دکھائی دے رہے ہیں ،اس ہسپتال کی بلڈنگ کی ریپئرنگ کی فوری ضرورت ہے ،بنیادی مرکز صحت چڑیاولہ میں روزانہ سینکڑوں مریض ادوایات و چیک اپ کیلئے آتے ہیں لیکن انہیں مناسب بنیادی طبی سہولیات فراہم نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے انہیں پرائیویٹ ہسپتالوں کا رخ کرنا پڑتا ہے ،اس ہسپتال میں بنیادی طبی سہولیات ،سمیت ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی خالی اسامی کو بھی پر کیا جائے اور اس ہسپتال کی طرف فوری توجہ دی جائے ،ہسپتال کی بیرونی دیواربھی گری ہوئی ہے ،مال مویشی ہسپتال کے اندر با آسانی داخل ہو سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر +مہر جلال شائق )بھمبر ڈی ایچ کیوہسپتال میں ناکارہ گردوں کے مریضوں کیلئے وی آئی طرز کا ” ڈائیلاسیزسنٹر” چل رہا ہے جہاں مستحق مریضوں کا فری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ان خیالات کا اظہار چنار فری ڈائیلاسز سنٹر ضلع بھمبر آزادکشمیر کے ایکٹو صدر چوہدری عبد الرشید نے صحافیوں کیساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ مخیر حضرات کے تعاون سے چلایا جا رہا ہے جس میں زکواةو خیرات کے عطیات مخیرحضرات ہمیں سالانہ ممبر شپ کی صورت میں فراہم کرتے ہیں روزانہ کی بنیادپر اس ادارہ کے اخراجات لاکھوں روپے میں ہیں اس میں مکمل میرٹ پر کام ہوتا ہے کسی بھی قسم کی سفارش وغیرہ سے پاک ہے جب کوئی شخص یا مریض رابطہ کرتا ہے تو انتظامیہ کی طرف سے رجسٹریشن نمبر دیا جاتا ہے اور باقاعدہ رسید جاری کی جاتی ہے ۔رجسٹریشن کے بعد مریض یا اس کے لواحقین باری کے سٹیٹس کا کسی بھی وقت پتہ لگا سکتا ہے ر جسٹریشن کے بعد جوں ہی متعلقہ مریض کا کا نمبر آتا ہے اسکو فون پر اطلاع دی جاتی ہے ،ڈائیلاسز سنٹر میں آئے ہوئے مریض کے لیبارٹری ٹیسٹ ڈائیلاسز اور لاری اڈہ سے مریض کو پک اینڈڈراپس کی سہولت بھی فری مہیا کی جاتی ہے ،اس وقت پورے ضلع بھمبر کے مریض ،گجرات ضلع کے رجسٹرڈ مریض اور دیگر ضلعوں سے بھی مریض مستفید ہو رہے ہیں ،انتظامیہ چنار فری ڈائیلاسز بھمبر مخیر حضرات کو ”چنار فری ڈائیلاسز سنٹر” کے وزٹ کی دعوت دیتی ہے آئیے مریضوں سے ملاقات کر کے اس سنٹر کی خدمات دیکھیں بھمبر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ناکارہ گردوں کے مریضوں کو کس طرح فری طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں گردے کے مریض اور وزٹرمزید معلومات کیلئے اس نمبر0300-5338296 پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔

Share this:
Tags:
candidate Development health people امیدوار ترقی تعلیم صحت عوام
Dastan-e-Qalam
Previous Post داستانِ قلم
Next Post ٹیکسلا کی خبریں 17/3/2016
MALIK TAIMOOR MASOOD AKBAR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close