Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چھوٹی غلطی پر بڑی گرفت نہیںہونی چاہیے!

February 2, 2015 0 1 min read
Delhi
Delhi
Delhi

محمد آصف اقبال، نئی دہلی
ملک کی راجدھانی دہلی فی الوقت سیاسی پارٹیوں اور ان کے امیدواروں کا اکھاڑہ بنی ہوئی ہے۔چہار جانب شور شرابہ ،جلسے،جلوس،تقریریں اور اعلانات ہیں کہ جنہوں نے دہلی میں ایک عجیب و غریب ماحول پیداکر دیا ہے۔ایسا نہیں ہے کہ دہلی میں پہلی مرتبہ الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔اس کے باوجودملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیاں،ملک میں اہل اقتدار بی جے پی اور سابقہ پندرہ سال دہلی میں برسر اقتدار کانگریس،دونوں ہی کچھ پریشان پریشان دکھ رہی ہیں۔اور ان دوسب سے بڑی سیاسی جماعتوں کی پریشانی دہلی والے واقعی پہلی مرتبہ محسوس کررہے ہیں۔اس پس منظر میں اگر سابقہ الیکشن سال 2013کو یاد کیا جائے ،تو اُس وقت بھی دہلی میں سیاسی بساطبچھائی گئی تھی، اوریہی سیاسی جماعتیں اس وقت بھی ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھیں۔اس کے باوجود نہ اس وقت اس قدرپریشانی دکھائی دیتی تھی اور نہ ہی اتنا شور شرابہ۔پھر ایسا کیا ہوا کہ چند ماہ کے بعد اُسی شہر دہلی میں جہاں ایک طویل عرصہ سے کانگریس اور بی جے پی ادلا بدلی کا کھیل کھلیتی آئیں تھیں،وہ آج ایک دوسرا کا سہارا بنتی دکھ رہی ہیں۔

نہ کانگریس بی جے پی کے کھلاف بہت کھل کر سامنے آرہی ہے اور نہ ہی بی جے پی ‘کانگریس مکت دہلی’کا نعرہ دیتی دکھائی دے رہی ہے۔دہلی وہی،دہلی والے وہی،اس کے باوجود ایک بڑی تبدیلی ہے،جو قریب سے بھی اور دور سے بھی بہ خوبی سب کو نظر آرہی ہے۔وجہ؟ جگ ظاہر ہے۔2013ء میں ایک نئی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی الیکشن میں حصہ لیا۔ اس وقت نہ لوگوں کو گمان تھا، نہ بی جے پی کو،نہ کانگریس کو اور نہ ہی خود اُس پارٹی اور اس کے نمائندوں و لیڈران کو ،کہ وہ دہلی کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی کا ذریعہ بن جائیں گے۔لہذا اُس وقت ماحول پرسکون تھا،کانگریس اپنے حصے سے زیادہ حکومت کر چکی تھی، اس لیے اسے کوئی خاص فکر نہیں تھی۔

بی جے پی اپنی باری لینے کے لیے تیار اور پر عزم تھی۔لیکن پریشانی اس وقت پیدا ہوئی،جب کانگریس کو امید سے بے انتہاکم اور بی جے پی کو اپنی باری کے آنے میں ،عام آدمی پارٹی کے کامیاب امیدواروں کی شکل میں ،مسائل کھل کر سامنے آگئے۔پھر کیا تھاراز فاش ہو گیا ۔ اہل دہلی تبدیلی کے خواہاں ہیں،وہ نہ کانگریس پر ہی اندھا یقین رکھتے ہیں اور نہ بی جے پی سے کوئی خاص تعلق ۔اور اب چونکہ حریف کھل کر سامنے آچکا ہے،تو کیوں نہ جمہوری نظام میں قوت،طاقت، دولت، وسائل اور کیڈر ،جوکچھ بھی ہو وہ سب دائو پر لگا دیا جائے!

جمہوریت کی بہت سی خوبیاں ہیںاور انہیں خوبیوں میں یہ بھی ہے کہ عوامی نمائندہ جو عوام کے ذریعہ منتخب کیے جاتے ہیں،وہ چاہے کتنے ہی داغدار کیوں نہ ہوں،عوا م ان کے حق میں اور ان کے خلاف فیصلہ کرنے کے حقدار ہیں۔لیکن تصور کریں ایک ایسی جمہوریت کی جہاں ہر سطح پر یا بڑی تعداد میں جرائم پیشہ اور داغدار امیدوار موجود ہوں۔ ایسے موقع پر عوام کس کو پسند اور کس کو ناپسند کریں گے؟ممکن ہے کبھی عوام یہ دیکھیںکہ کم داغدار کون ہے تو کبھی علاقہ اور ذات پات کی بنیادوں پر پسند و ناپسندکیے جائیں۔تو یہ بھی ممکن ہے کہ پسند کوئی ہو ہی نہیں،چندنوٹ اور چند شراب کی بوتلیں،امیدوار کی کامیابی کا ذریعہ بن جائیں۔امید وار کی کامیابی کی وجہ کوئی بھی ہو،لیکن یہ جمہوریت ہی کی خوبی ہے کہ وہ ریاست کو ایک ‘مستحکم حکومت ‘فراہم کرتی ہے۔ٹھیک اسی پس منظر آیئے دیکھیں دہلی اسمبلی انتخابات کے نمائندوں کی پروفائل کیا کہتی ہے؟

دہلی الیکشن واچ اور ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارم نے اسمبلی انتخابات میں اترے 673امیدواروں کے ذریعہ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے دوران دیئے گئے حلف ناموں کی بنیاد پر تیار رپورٹ جاری کی ہے۔جس میں امیدواروں کی مالی ،فوجداری اور دیگر تفصیلات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے کل 673امیدواروں میں سے 117ایسے ہیں جن کے خلاف الگ الگ تھانے میں مجرمانہ معاملے درج ہیں۔74امیدواروں کے خلاف سنگین مجرمانہ معاملے درج ہیں۔8امیدواروں نے اپنے اوپر خواتین پر ظلم ڈھانے سے متعلق کیس کی معلومات حلف نامہ میں دی ہے۔ایک امید وار نے اپنے اوپر قتل اور 5امیدواروں نے اپنے اوپر قتل کی کوشش سے متعلق معاملے درج ہونے کا اعلان کیا ہے۔

وہیں دوسری جانب سیاسی جماعتوں کی بات کی جائے تو، بی جے پی کے کل 69امیدواروں میں سے 27کے خلاف مجرمانہ معاملے درج ہیں۔جن میں سے 17امیدوار ایسے ہیں جن کے خلاف سنگین معاملے درج ہیں۔عام آدمی پارٹی کے کل 70امیدواروں میں سے 23کے خلاف مجرمانہ معاملے درج ہیں،جن میں سے 14امیدوار ایسے ہیں جن کے خلاف سنگین دفعات کے تحت معاملے درج ہیں۔کانگریس کے کل 70میں سے 21کے خلاف مجرمانہ معاملے درج ہیں،جن میں 11امید وار ایسے ہیں جن کے خلاف سنگین معاملات درج ہیں۔یہ وہ صورتحال ہے جس کے ہوتے ہوئے ہم اپنا نمائندہ ‘اپنی پسندسے’طے کریں گے،اور یہی خوبی جمہوریت کی بقا کیغماز بھی ہے۔

Election
Election

دہلی اسمبلی کے حالیہ الیکشن ہی کے پس منظر میں چند خبریں،جو حالیہ چند دنوں میں واقع ہوئی ہیں،ان پر بھی نظر ڈالتے چلئے،تاکہ اپنی پسند کی حکومت اور اپنی پسند کا نمائندہ طے کرتے ہوئے آسانی ہو۔پہلی خبرجو دراصل لالو پرساد یادو کی طرف سے کیا جانے والا طنز ہے۔لالو یادو اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر لکھتے ہیں:ملک کو 100روپے کی گنجی-لنگی والا لیڈر چاہیے یا 10لاکھ روپے کا سوٹ پہننے والا؟شناخت کپڑوں سے نہیں بلکہ کام سے ہوتی ہے صاحب۔اس کے ساتھ ہی لالونے وزیر اعظم مودی اور اپنی تین تصویریں بھی اپ لوڈ کی ہیں۔وزیر اعظم مودی کی تینوں تصویریں ان کے نام لکھے ہوئے سوٹ میں ہیں۔دوسری خبر مایاوتی سے متعلق ہے۔جس میں انہوں نے کہا ہے کہ نریندر مودی خواب دکھارہے ہیں

انتخابات سے قبل بدعنوانی مٹانے ،بیروں ملک سے ملک کا کالا دھن واپس لانے ،اورہر غریب خاندان کے اکائونٹ میں 15-15لاکھ روپے ڈالنے کی بات کہی تھی۔لیکن آٹھ ماہ گزرنے کے بعد بھی نہ تو کالا دھن واپس آیا، اورنہ ہی غیریبوں کو روپے ملے اور دیگر وعدے بھی پورے نہیں کیے۔تیسری خبریوم جمہوریہ کے اشتہار میں لفظ’سیکولر’اور’سوشلسٹ’کا ہے۔ساتھ ہی راجیہ سبھا کیلنڈر سے بھی ان الفاظ کے غائب ہونے کی خبر ہے۔حکومت کی جانب سے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ چونکہ یہ ہاتھ سے بنایا گیا دستاویز ہے۔جس میں یہ دونوں لفظ شامل نہیں ہیں۔ اور اسی طرح 1950ء میں بھی ،آئین میں یہ دونوں الفاظ نہیں تھے،اسے 42ترتیم کے ذریعہ ایمرجنسی کے وقت شامل کیا گیا تھا۔اور آخری خبر یہ کہ جن لوک پال بل کے لیے ملک گیر سطح پر تحریک چلانے والے بزرگ و سماجی کارکن انا ہزارے، کانگریس پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے لیڈراروند کیجریو ال کا مذاق اڑانے والا اشتہار بی جے پی کے ذریعہ شائع کیا گیا۔اشتہار میں نعرہ لکھا گیا ہے

اقتدار کے لیے بچوں کی جھوٹی قسم تک کھائونگا اور رات دن ایمانداری کا ڈنکا بجائوں گا۔اس پر عام آدمی پارٹی نے سخت اعتراض کیا ۔سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بی جے پی کے اشتہار پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ناتھو رام گوڈسے نے گاندھی جی کو مارا تھا اور بی جے پی نے انا ہزارے کو ماردیا۔دہلی کی موجودہ سیاست کے پس منظر میں یہ چند جھلکیاں ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اسمبلی انتخابات کیا نتائج دیتے ہیں۔نتائج جو بھی ہوں لیکن یہ بات طے ہے کہ دہلی کے انتخابات اوریہاں کی کامیابی و ناکامی کے اثرات آئندہ دنوں ریاست بہار اور اترپردیش کے اسمبلی انتخابات پر بھی پڑیں گے۔

یہی وجہ ہے کہ ایک طرف برسر اقتدار بی جے پی اپنی پوری طاقت لگائے ہوئے کہ کسی طرح دہلی میں وہ اکثریت حاصل کر لے تو وہیں عام آدمی پارٹی بھی اپنی سعی و جہد میں مصروف ہے۔کانگریس کو امید ہے کہ سابقہ کے مقابلے اس مرتبہ اس کی ایک دو سیٹیں بڑھ کر آئیں گی۔اس سب کے باوجود سیاسی جماعتوں کے کیڈر کے علاوہ عام شہری کنفیوژ ہیںکہ ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے کس کو اکثرت اور کس کو اقلیت میں رکھا جائے۔اس موقع پر یہ بات خوب اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ حکومت چاہے کسی کی بھی بنے لیکن اپوزیشن بھی مضبوط ہونا چاہیے۔تاکہ مفاد عامہ کے خلاف لیے جانے والے فیصلوں پر گرفت کی جا سکے۔

کہیں پارلیمانی انتخابات کی طرح اپوزیشن کا خاتمہ ہی نہ ہو جائے،کہ جس کے بعدملک انتشار میں مبتلا ہو۔وہیں دوسری طرف اگر ایسا ہو جائے کہ ایک نئی طرز حکومت کا وعدہ کرنے والے ،ریاست دہلی کی باگ دوڑ پورے پانچ سال سنبھا لیں،تو کھل کر انہیں بھی جانچنے اور پرکھنے کا موقع مل جائے گا۔کیونکہ وہ لوگ جو کل ہی سیاست میں آئے ہیں، ان کی غلطیوں پر بڑی گرفت نہیں ہونی چاہیے۔گرفت تو ان کی ہونی چاہیے جو ایک طویل عرصہ سے سیاسی میدان میں خدمات انجام دیتے ہوئے عوامی فلاح و بہبود کے کام انجام دیں یا نہ دیں،اس کے باوجود وہ کبھی بھی اپنی دنیا سنوارنے سے نہیں چوکے!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
candidates elections environment political الیکشن امیدوار سیاسی عام آدمی پارٹی کانگریس ماحول
Bhimbar
Previous Post بھمبر کی خبریں 2/2/2015
Next Post سپینش فارمولا ون، جرمن ڈرائیور سیباسٹین ویٹل کی برتری
Spanish Formula One Race

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close