Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/2/2015

February 2, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ تعلیم کا سرکاری ٹیچر بندوق کے زور پر محکمہ جنگلات کے رقبہ پر قبضہ کرنے میں مصروف ہے سکول ٹیچر کو یہ کام زیب نہیں دیتا سکول ٹیچر ایک قوم کی تعمیر میں کردار ادا کرنے کی بجائے بندوق اٹھائے پھر رہا ہے وزیر تعلیم، وزیر مال اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکول ٹیچر کی بد معاشی کا نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار ارشد محمود آف کالی ترڑاں نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ معاشرہ کے اندر استاد کا بڑا کردار ہے استاد قوم کے مستقبل کی تعمیر کرتا اور معاشرہ میں اپنے کردار کے حوالے سے ایک بڑا مقام رکھتا ہے لیکن افسوس کہ ماسٹر محمد اصغر عر ف سونی بندوق کے زور پر نہ صرف سرکاری رقبہ پر قبضہ کر رہا ہے بلکہ قیمتی جنگلات کو بھی نقصان پہنچانے اور محکمہ جنگلات کے اہلکاران پر فائرنگ کرنے میں ملوث ہے ایک استاد کو اس طرح کی حرکات زیب نہیں دیتی تھانہ پولیس چوکی میں مقدمہ درج ہونے کے باوجود بااثر ٹیچر سر عام دندناتاپھر رہا ہے قبضہ کرنے اور فائرنگ کرنے والے ٹیچر کیخلاف محکمہ تعلیم کے ذمہ داران کی طرف سے بھی نوٹس نہ لینا قابل افسوس ہے اگر اس طرح کے استاد محکمہ تعلیم کا حصہ رہے تو مستقبل کے معمار ایک اچھے شہری بننے کی بجائے اسی استاد کی روش پر چل پڑینگے انہوں نے کہا کہ ہمارا وزیرتعلیم آزاد کشمیر ، وزیر مال چوہدری علی شان اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بھمبر سے مطالبہ کیا ہے کہ منفی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری سکول ٹیچر کو فی الفور معطل کر کے اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر چراغ تلے اندھیرا بھمبر سے 8 کلو میٹر دور موضع پیل چوہان کے باسی 21 ویں صدی کے جدید دور میں بھی سڑک ، سکول اور ڈسپنسری کی سہولت سے محروم 80 فیصد بچے اور بچیاں پرائمری کے بعد تعلیم کو خیر باد کہنے پر مجبور، بیماری کی صورت میں مریض کو ہسپتال لے جانے میں کچی اور ناہموار سڑک رکاوٹ بن گی اکثر مریض بھمبر ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی راستے میں دم توڑ جانے لگے الیکشن میں عوامی نمائندے ہر بار سڑک، ڈسپنسری اور پرائمری سکول اپ گریڈ کرنے کے سہانے خواب دکھا کر پانچ سال تک واپس لوٹ کر نہیں آتے عوام علاقہ کا شکوہ حکومت آزاد کشمیر تعمیر و ترقی کے جھوٹے دعوے کرنے کی بجائے عملاً اقدامات اٹھائے عوام علاقہ کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر سے 8 کلومیٹر کے فاصلے پر دشوار گزار پہاڑی علاقے میں واقع گائوں، موضع پہل چوہان اور ملحقہ دیہاتی علاقہ کے لوگ آج بھی پتھر کے دور کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں علاقہ میں برسوں قبل بننے والا واحد پرائمری سکول جہاں پر علاقہ کے بچے اور بچیاں اکھٹے علم کی شمع سے روشنی حاصل کر رہے ہیں لیکن پانچویں جماعت کا امتحان پاس کر لینے کے بعد 10 کلومیٹر دور رنڈیام کے ہائی سکول میں جانے سے گریزاں ہو جاتے ہیں بالخصوص علاقے کی بچیاں پرائمری تعلیم کے بعد تعلیم کو خیر باد کہہ دینے پر مجبور ہیں جبکہ علاقہ کو جانے والی کچی اور ناہموار سٹرک جس پر صرف ٹریکٹر ہی سفر کر سکتا ہے نے بھی علاقہ میں تعمیر و ترقی کی راہ میں رکاوٹ پیدا کر رکھی ہے اکثر اوقات شدید بیماری کی صورت میں علاقہ کے لوگ مریض کو گدھوں پر بٹھا کر نچلے علاقے میں پہنچاتے ہیں جہاں سے پھر مریض کو بھمبر کے ہسپتالوں میں لے جایا جاتا ہے علاقہ میں ڈسپنسری کی سہولت ناپید ہونے کے باعث علاقہ کے لوگوں کو چھوٹی چھوٹی بیماریوں کیلئے بھی دور دراز کا سفر کرنا پڑتا ہے صحافیوں کے دورہ کے موقع پر عوام علاقہ نے بتایا کہ ہمارے علاقے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا گیا ہے سیاسی عوامی نمائندے ہر پانچ سال بعد الیکشن میں عوام علاقہ کو ان کے مسائل حل کرنے کی تسلی دے کر ووٹ لے جاتے ہیں لیکن ہمارے حقیقی مسائل کے حل کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جاتے انہوں نے کہا کہ ہمارا وزیراعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ ہے کہ وہ تعمیر و ترقی صرف شہروں تک محدود نہ رکھیں دور دراز کے دیہات بھی ریاست کا حصہ ہیں اور تعمیر و ترقی پر ان کا بھی حق ہے انہیں بھی یہ حق دیا جائے اور علاقہ میں فی الفور سٹرک کی تعمیر ، پرائمری سکول کی اپ گریڈیشن اور ڈسپنسری کا قیام عمل میں لا کر علاقہ کے لوگوں کو بھی 21 ویں صدی کے جدید دور میں بھی قوم کا ہمنوا بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حلقہ برنالہ میں برادریوں کے درمیان انتقامی سیاست کو پروان چڑھا کر نفرتوں کے بیج بوئے گے رواداری اور ترقی کی سیاست کے بجائے اپنے اپنے حواریوں کو نوازا گیا آئندہ الیکشن میں برنالہ کے عوام نئی قیادت کا انتخاب کر کے حقیقی تبدیلی کا آغاز کریں ان خیالات کا اظہار برنالہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک افتخار طیب اعوان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ یونین کونسل ملوٹ سے لیکر یونین کونسل افتخار آباد، یونین کونسل تھب پتنی تک برادریوں کے نام پر نفرتوں کے بیج بوئے گے حالانکہ روئے زمین پر سب انسان برابری کا درجہ رکھتے ہیں اور برادریاں پہچان کیلئے بنائی گئی تھیں انہوں نے کہا کہ عوام علاقہ روایتی اور فرسودہ نظام سیاست کو ترک کر کے علاقہ میں تعمیر و ترقی کے حقیقی ثمرات کے بار آور کیلئے حلقہ برنالہ میں نئی قیادت کا انتخاب کریں ملک عبدالمالک اعوان برنالہ کی سیاست میں تازہ ہوا کا جھونکا ہیں وہ کسی ایک برادری کے امیدوار نہیں بلکہ برنالہ کی تمام برادریوں کے متفقہ امیدوار ہیں عوام آئندہ الیکشن میں ان کا انتخاب کر کے حلقہ کے اندر حقیقی تبدیلی کا آغاز کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق صدر ڈسٹرکٹ بار بھمبر چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ ، چوہدری محمد افضل ایڈووکیٹ، محمود الحسن منشاء ایڈووکیٹ، چوہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ اور مرزا عنائیت علی ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں منظور قادر ایڈووکیٹ کو آزاد جموں و کشمیر بار کونسل کا وائس چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موصوف اپنی قائدانہ صلاحیتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آزاد کشمیر بھر کے وکلاء برادری کے حقوق کا تحفظ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر اور گرد و نواح میں مرغی کے گوشت کے من مانے ریٹس وصول ہونے لگے ضلعی انتظامیہ خاموش مرغ فروش 150 روپے فی کلو کے بجائے 170 ، 175 اور 180 روپے فی کلو گوشت فروخت کرنے لگے تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر اور گرد و نواح میں مرغ فروشوں نے ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ ریٹ پر گوشت فروخت کرنے کے بجائے من مانے ریٹس وصول کرنے شروع کر دئیے ہیں ضلعی انتظامیہ نے 158 روپے فی کلو مرغی کے گوشت کا ریٹ مقرر کر رکھا ہے جبکہ دوکانداروں نے 158 روپے کے بجائے 175,170 اور 180 روپے فی کلو گوشت کے ریٹس وصول کرنے شروع کر دئیے ہیں جس پر بھمبر کے شہریوں اور عوام علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ من مانے ریٹ وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے تا کہ لوگوں کو سستے داموں گوشت مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل چوہدری اسماعیل خالد آف پنڈی جہونجہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال پا گئے مرحوم کی نمازہ جنازہ سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے پڑھایا مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان پنڈی جہونجہ میں مسلم کانفرنس کے جھنڈے میں لپیٹ کر سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان، چوہدری محمد اشرف امیدوار اسمبلی، ممبر بار کونسل چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ، سردار عثمان عتیق چیئرمین یوتھ ونگ، سابق وزیر مرزا محمد شفیق جرال،اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، ایڈمنسٹریٹر راجہ محمد اقبال، شیخ محمد صادق، چوہدری کمال سبحانی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر،ایم ایس ڈاکٹر اقبال حسین، سابق کونسلر چوہدری محمد اسحاق، سابق چیف آرگنائزر مسلم کانفرنس فدا کیانی، سابق پولٹیکل سیکرٹری صدر ریاست راجہ فہیم اختر بڑھنگ، ملک رضوان کوٹلی ، مرکزی راہنما یوتھ ونگ شاہد رضا، راجہ غلام ربانی، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، ضلعی صدر مسلم کانفرنس چوہدری مصطفی کسگمہ، چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ، راجہ عنصر عظیم، چوہدری جمیل سلطان ، سابق صدر پریس کلب راجہ نعیم گل، راجہ عطا المنعم، صدر ٹرانسپورٹ یونین چوہدری عارف کاکا، سابق چیئرمین چوہدری ظفر اقبال، چوہدری محمود سبحانی، ڈاکٹر محمد نواز،سمیت مسلم کانفرنس کے کارکنان، شہریوں، تاجروں، صحافیوں، عوام علاقہ اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم لیگ نون کی حکومت جعلی مینڈیٹ بھی کھو چکی ہے گیس، بجلی ، پٹرول بحران کے بعد اب حکومت کا اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں حکومت کا اپنی کرپشن اور نا اہلی کو تسلیم کرنے کی بجائے میڈیا اور عوام کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی قابل افسوس اور قابل مذمت ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف سٹی بھمبر کے صدر راجہ حامد ناصر نے چنار میڈیا سنٹر میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وقت اور حالات نے ثابت کر دیا ہے کہ مسلم لیگ نون جعلی مینڈیٹ کے ذریعہ اقتدار میں آئی تھی عوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے دعوے کرنے والوں کی اصلیت عوام کے سامنے آ چکی ہے مسلم لیگ نون کرپٹ اور نا اہل اور نالائق لوگوں پر مشتمل ٹولہ ہے جس نے پاکستان کو بحرانوں سے دو چار کر رکھا ہے حکومت اور وزراء اپنی نالائقی اور نا اہلی کو تسلیم کرنے کے بجائے میڈیا اور عوام پر الزام تراشیاں کر رہے ہیں عوام کو بھکاری کہنے والے اور اقتدار کے مزلے لے رہے ہیں انہیں اس مقام پر اسی عوام نے پہنچایا ہے انہوں نے کہا کہ جعلی مینڈیٹ والے اخلاقی جرات کا مظاہرہ کریں اور اپنی غلطی اور نا لائقی تسلیم کرتے ہوئے حکومت چھوڑ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس اینڈ یوتھ کلچر کے زیر اہتمام فٹ بال کا دوستانہ میچ کھیلا جائیگا میچ بھمبر سپورٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس اینڈ یوتھ کلچر کے زیر اہتمام 5 فروری کو فٹ بال کا دوستانہ میچ کھیلا جائیگا دوستانہ میچ بھمبر سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا دوستانہ میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیرلہ اور اصلاحی کمیٹی کے ممبران ملک عامر شہزاد، چوہدری شفقت الحق ، مرزا مبشر اقبال، عامر بٹ، ذیشان مرزا، نعمان عقیل اور ارسلان محمود نے منان فاروق بٹ آف سیرلہ کو بی ایس سی مکینکل انجینئرنگ کی ڈگری مکمل کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے اللہ تعالیٰ ان کو تعلیمی میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر پہلا احمد فراز عرف ببلو مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ایور گرین کلب نے مقبول بٹ شہید کلب سے 2 کے مقابلے میں 4گول سے جیت لیا مہمان خصوصی کی طرف سے ونر ٹیم کیلئے 15000 روپے نقد انعام جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں تفصیلات کے مطابق نوجوان طالبعلم رہنما مرزا احمد فراز عرف ببلو مرحوم کی یاد میں پہلا احمد فراز عرف ببلو مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقام کیا گیا ٹورنامنٹ میں علاقہ بھر سے 12 ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گزشتہ روز گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول گرائونڈ میں مقبول بٹ شہید کلب اور ایورگرین کلب کے درمیان کھیلا گیا مقررہ وقت میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی جسکا فیصلہ پلینٹی سٹرک پر ہوا جس میں ایور گرین نے 2کے مقابلے میں 4 گول کر کے فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا فائنل میچ کی تقریب کے مہمان خصوصی مسلم لیگ کے رہنما ٹھیکیدار اشتیاق احمد سوکاسن نے جیتنے والی ٹیم کو ونر ٹرافی اور نقد 15000 روپے کا انعام یا جبکہ وسیم احمد مرزا اور تصدق یوسف نے رنر ٹیم اور دیگر کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔

Share this:
Tags:
contractor government ishtiaq ahmed Tournaments اشتیاق احمد ٹھیکیدار ٹورنامنٹ شہید گورنمنٹ
Shahbaz Sharif
Previous Post پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف
Next Post چھوٹی غلطی پر بڑی گرفت نہیںہونی چاہیے!
Delhi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close