Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قراردادِ خاتمہ بدعنوانی ۲۳ مارچ ۲۰۱۸

March 22, 2018 0 1 min read
Pakistan Day 23 March
Pakistan Day 23 March
Pakistan Day 23 March

تحریر : شیخ خالد زاہد
ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ آگے بڑھتا چلا جائے اور اسے کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ جسکے لئے سب سے لازمی جز آگے بڑھنے کیلئے راستے کا تعین ہوتا ہے جو اسے طے شدہ منزل کی جانب لے جائے۔ہر انسان کی آگے بڑھنے کی جستجو کا مقصد زندگی میں ترقی ہوتی ہے ۔زندگی کو زندہ رکھنے کیلئے اسے کسی نا کسی مقصد کے حصول کی جستجو میں لگائے رکھنا بہت ضروری ہے۔بصورت دیگر یہ زندگی کسی غیر استعمال شدہ زنگ آلود مشین کی طرح خراب ہوتے ہوتے بیکار ہوجاتی ہے ۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں قدرت نے اپنی صلاحیتوں کو سمجھنے اور ان کو عملی طور پر بروئے کار لانے کا موقع فراہم کیا اور انہوں نے دنیا کو انسانوں کے رہنے کیلئے بہترین سے بہترین بنانے کیلئے اپنی زندگیاں وقف کیں یا کسی بھی طرح سے اپنا حصہ ڈالا۔

سماجی میڈیا کی مرہون منت ان معاملات تک بھی نظر پہنچ جاتی ہے جنکی دید کی خواہش نا رکھتی ہو مثلاً گزشتہ روز ایک ایسی ہی دلچسپ اور دل دکھانے والی وڈیو بھی دیکھنے کو ملی جس میں ایک میزبان پاکستان کے کسی شہر میں پاکستانیوں سے یہ پوچھتے پھر رہے تھے کہ ۲۳ مارچ کو چھٹی کیوں ہوتی ہے؟ جس پر جو جوابات ہماری سماعتوں نے سنے ان سے دکھ اور شرمندگی دونوں پوشیدہ تھیں جو پاکستان کی معصوم عوام دے رہی تھی کہنے والے نے یہاں تک کہہ دیا کہ ہم یہاں (جس جگہ وہ تھے) نئے آئے ہیں اس لئے ہمیں نہیں معلوم کے یہاں ۲۳ مارچ کو کیا ہوتا تھا، کسی نے کیا خوب کہا کہ پاکستان ۲۳ مارچ ۱۹۴۷ کو آزاد ہوا تھا، ایک صاحب فرما رہے تھے کہ پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کیا تھا اور ان سے ملتے جلتے جوابات دئیے گئے اور جہاں تک ہم نے یہ وڈیو دیکھی اس میں شائد ایک صاحب نے سہی جواب دیا تھا ورنہ دس پندرہ افراد اس تاریخ کی تاریخی حیثیت سے قطعی نا آشنا تھے اور اپنی اس کم علمی پر کسی شرمندگی میں بھی مبتلاء ہونے کو تیار نہیں تھے۔ گوکہ اس وڈیو کو پاکستانی معاشرے کی اکثریت سے وابسطہ نہیں کیا جاسکتا مگر سوچنے والی بات تو یہ ہے کہ اس وڈیو کی اکثریت نے تو پاکستان کی تاریخ پر سیاہی پھینک دی۔ اب ذرا سوچ لیجئے کہ ۲۳ مارچ کی ابھی تک چھٹی چلی جارہی ہے تو اس قوم کا یہ حال ہے اور جن اہم تاریخوں یا دنوں کے حوالے سے چھٹیاں ختم کردی گئی ہیں ان دنوں کو تو شائد آنے والے سالوں میں یکسر بھول جائیں۔ مقصد یہ نہیں ہے کہ چھٹی ہونا ضروری ہے دراصل بات اس امر کی ہے کہ ہم نے دنوں کی اہمیت کو نظر انداز کردیا ہے، اخبارات اور رسائل میں آج بھی وہ سب کو دستیاب ہے جو ہوتا تھا مگر اب لوگوں کا رجحان ان کی طرف نہیں رہا ہے اور اس رجحان کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے سماجی میڈیا تاریخ کو بدلنے میں سرگرم عمل ہے۔ ۱۴ فروری اور ۸ مارچ جتنے پرتپاک انداز سے یاد رکرایا جاتا ہے اگر اسکا ادھا بھی ان قومی دنوں کیلئے وقف کردیا جائے تو معاملہ قدرے مختلف ہوسکتا ہے۔ جوقومیں اپنی تاریخ یاد نہیں رکھتیں تو تاریخ بھی انہیں یاد رکھنا نہیں چاہتی اور تاریکی میں دفن کردیتی ہے۔

ہم بطور پاکستانی قوم ۲۳ مارچ کی چھٹی بھی کسی عام سی چھٹی کی طرح گزار دیتے ہیں صرف ۲۳ مارچ ہی نہیں ہر وہ چھٹی جو تاریخی اہمیت کی حامل ہو جبکہ ان ایام کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے بیچین رہتے ہیں جن کی واجبی سی حیثیت ہوتی ہے ۔ ہم۲۳ مارچ کی اہمیت کو فقط پریڈ تک محدود کر کے رہے گئے ہیں اور وہ بھی ان لوگوں کیلئے اہم ہوتی ہے جنہیں پریڈ گراؤنڈ جانا ہوتا ہے یا پھر کچھ ملک کی محبت کے ستائے ہوئے صبح اٹھ کر ملک کی ترقی و دوام کیلئے دعائیں مانگتے ہیں اور گھر میں ٹیلی میڈیا کے توسط سے پریڈ دیکھ کر اپنا سینہ پھلا کر ایٹمی طاقت والا پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ ہمارے حکمرانوں کو چاہئے تھا کہ ہر سال پریڈکیساتھ ساتھ ہر آنے والے سال کیلئے کوئی نا کوئی قرارداد رقم کرتے رہتے ، بلکل ویسے ہی جیسے ۱۹۴۰ میں پیش کی جانے والی قرارداد تھی اور اسکو عملی جامہ پہنانے کیلئے سب نے تن من دھن کی بازی بھی لگائی اور پاکستان کا وجود عمل میں آیا۔ پاکستان کے ایوانوں میں منتخب سیاستدانوں کو ہر ۲۳ مارچ کو قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کا اجلاس کا انعقاد اس کھلی جگہ کرنا چاہئے جہاں قراد پاکستان پیش کی گئی تھی اور کوئی ایک ایسی قرار داد پیش کی جائے جو کہ سراسر ملکی بقاء کیلئے ہو اور مفاد عامہ کیلئے ہو۔

آج ملک خداداد بری طرح سے بدعنوانی کے دلدل میں دھنسا ہوا ہے ، بدعنوانی وہ عنصر ہے جسکی وجہ سے ملک میں دہشت گردی پروان چڑھی بلکہ ہم غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے جس سے پاکستان کا خوبصورت روشن و منور چہرہ لہولہان ہوکر رہ گیا۔ پھر ہمارے صاحب اقتدار و اختیار لوگوں نے دہشت گردی کو ختم کرنے کے چکر میں اپنے ملک کو کھنڈروں میں تبدیل کرنا شروع کردیا مگر اس بنیادی عنصر پر دھیان نہیں دیا جس کی وجہ سے پاکستان اس نہج تک پہنچا تھا۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ بدعنوانی کیخلاف کسی نے آواز نہیں اٹھائی ہو ہاں مگر آواز ہر شخص نے اٹھائی جو کہ خود بدعنوان تھا ۔ ایسے نعروں کا وقت بہت قریب آچکا ہے یہ گزرتا ہوا سال انتخابات کا سال ہے اور انتخابات کی گہما گہمی میں ہر کوئی جلسے کو گرمانے کیلئے یہ کہتا سنائی دیگا کہ اس نے بدعنوانی ختم کرنے کیلئے کیا کیا قربانیاں دیں (جبکہ اصل میں بدعنوانی کرنے کیلئے کیا کیا قربانی دے چکے ہوتے ہیں اور عوام جانتے بھی ہیں)۔ ۲۰۱۳ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے وفاق میں حکومت بنانے والی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن) تھی ، اس جماعت نے جیسے تیسے انتخابات میں کامیابی ہی حاصل نہیں بلکہ میاں نواز شریف صاحب کو پاکستان کی تاریخ رقم کرتے ہوئے تیسری دفعہ وزیر اعظم بنا دیا۔ سچ اور جھوٹ میں اٹا ہوا یہ اقتدار سمندر میں کسی ہچکولے کھاتی ناؤ کی طرح چلتا رہا اب جبکہ جمہوری روایات کو سنبھالتے سنبھالتے دور اقتدار کا سورج غروب ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ یہ ایک ایسا جمہوری دور تھا کہ سارا وقت جمہوریت کو سنبھالتے سنبھالتے گزر گیا۔ اس جمہوریت کو سنبھالنے میں معاشرتی اور سیاسی اقدار کی دھجیاں اڑادی گئیں۔ عدالتی تحقیقات سے ثابت ہوا کہ ملک کا وزیر اعظم بدعنوانیوں میں ملوث ہے۔

میری اپنے قارئین سے خصوصی درخواست ہے کہ آنے والے انتخابات میں اپنی تمام تر ذاتیات کو بالائے طاق رکھ کر صرف اور صرف اس کے حق میں فیصلہ دیں جو ہمیں اس بات کا یقین دلائے کہ وہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ کر کے ہی کوئی دوسرا کام کرے گا، ایسے شخص کی اور ایسی جماعت کا تعین ہم نے آپ نے خود کرنا ہے کیوں کہ ہمیں پتہ ہے کہ ملک کے لگی جونکیں کون ہیں اور کون ملک کی رگوں میں خون ڈوڑا رہا ہے ۔ آئیں اس سال کی قرارداد بدعنوانی ختم کرنے کی پیش کرتے ہیں اور ایسی جماعت کو یا ایسے لوگوں کو ایوانوں تک پہنچانے کیلئے کمر کستے ہیں جو اس قرارداد پر قرارداد پاکستان جیسا عمل کرکے دیکھائیں گے۔ اس بدعنوانی کو جڑسے نکال کر پھینکنا ہوگا پھر کہیں جاکہ پاکستان کے چہرے پرحقیقی رعنائی آئیگی اور اسکے لئے کسی قسم کا بناؤ سنگھار نہیں کرنا پڑیگا۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
capabilities pakistan public Sh. Khalid Zahid Society پاکستان صلاحیتوں عوام معاشرے
23rd March Youm E Pakistan
Previous Post 2018 کا یومِ پاکستان
Next Post الیکشن 2018 اور ہمارے حکمران
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close