Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

2018 کا یومِ پاکستان

March 22, 2018 0 1 min read
23rd March Youm E Pakistan
23rd March Youm E Pakistan
23rd March Youm E Pakistan

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
متحدہ ہندوستان کی تاریخ میں 23 مارچ 1940 تاریخ کا وہ اہم دن تھاجب ہندوستان کے سماج میں تاریخ نے ایسی کروٹ لی جس نے ساری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا تھا اور ہندو تعصب ایسا عود کر سامنے آیا کہ جس نے ماضی کے تمام تعصبات کو پسِ پشت ڈال دیا تھا۔یہ وہ دن تھا جب مملکتِ خدا داد پاکستان کی بنیاد کی پہلی اور سب سے مضبوط اینٹ ایک بنگالی مسلمان رہنما ،مولوی اے کے فضل الحق نے اپنی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد میں ان الفاظ سے رکھ دی تھی’’اس ملک(ہندوستان) میں کوئی دستوری خاکہ اُس وقت تک قابلِ قبول نہ ہو گاجب تک کہ وہ مندرجہ ذیل اُصول پر مرتب نہ کیا جائے،یعنی جغرافیائی اعتبار سے متصلہ علاقے الگ خطے بنا دیئے جائیں۔جہاں علاقائی ترمیم ضروری سمجھی جائیں کر لی جائیں۔تاکہ ہندوستان کے شمال مغرب اور شمال مشرق میں ،جن علاقوں کے میں مسلمانوں کو آبادی کے لحاظ سے اکثریت حاصل ہے انہیں یکجا کر کے ایسی آزاد مملکتیں بنا دی جایءں جن کے اجزائے ترکیبی مقتدر اور خود مختار ہوں‘‘ قرار دادِپاکستان نے ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے گویا اب ایک منزل کا تعین کر دیا تھا۔اس قرار داد کی تائید ہندوستان کے ہر مسلمان نے کی۔جن میں چوہدری خلیق الزماں، مولانا عبدالحامد بدایونی اور بیگم مولانا محمد علی جوہر نے یو پی سے۔عبدالرؤف شاہ نے سی پی سے۔مولانا ظفر علی خان اور ڈاکٹر محمد عالم نے پنجاب سے ۔قاضی محمد عیسیٰ نے بلوچستان سے۔

عبداللہ ہارون نے سندھ سے۔سرداراورنگ زیب خان نے (سرحد)خیبر پختونخوا سے۔اور آئی آئی چندریگر نے (بمبئی) ممبئی سے بھر پور تائد و حمایت کا اعلان کر دیا تھا۔ابھی اس قرار داد کو partition of india resolutionکہا گیا تھا کہ اگلے دن اس قرار داد پرہندو پریس میڈیا نے پورے ہندوستان میں ایک ہا ہا کار مچادی تھی اور کہا گیا کہ مسلمانوں نے پاکستان کا مطالبہ کر دیا ہے۔جبکہ قائد اعظم نے قیامِ پاکستان کا مقصد یہ بتایا تھا کہ ’’ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا تھا۔ہمارا مقصد ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا تھا جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آاما سکیں‘‘ مگر پاکستان کے سیاسی اور فوجی حکمرانوں نے پاکستان کو نہ تو اسلامی اصولون کو پرکھنے کا موقع دیا اور نہ ہی اسلامی جمہوری نظام کو پنپنے کا موقع دیا۔ آج کا یومِ پاکستان قوم اور جمہوریت کو لہو لہان کر کے اور سازشی ہتھ کنڈوں پر قوم کو بین کرتے ہوئے بنانے پر مجبور کر دیاگیا ہے۔سازشی عناصر پوری آب و تاب کے ساتھ جمہوریت اور جمہوریت پسندوں کا قلع قمع کرتے دیکھے جا رہے ہیں۔جمہوریت کو من مانے انداز میں چلانے کے لئے نت نئے ہتھ کنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں پوری قوم کو ایسے عناصر نے یرغمال بنا رکھا ہے۔

سینٹ الیکشن میں جو کچھ گیم چینجرز نے کیا وہ ساری دنیا نے دیکھا اور ہر جانب سے اُس پر اظہارِ حیرت اور افسوس بھی کیا جا رہا ہے۔ہم ایسے عناصر سے دست بستہ گذارش کرتے ہیں کہ خدا کے لئے پاکستان میں جمہوریت کو لڑ کھڑاتے ہوئے ہی صحیح مگر آگے بڑھنے دو…. یہ پاکستان ربِ کائنات کی عطاء ہے ۔اس پر روز روز شب کون مارنا بند کردیں اور اس پسماندگی کے جزیرے کی پسماندگی کو اور نہ بڑھائیں ۔یہ پاکستان ہم سب کی پہچان ہے،اس پہچان کو تار تار کرنے پر کسی کے بھی کچھ ہاتھ نہ آئے گا مگر ایسے سیاہ چہروں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔جو مخاصمت میں ڈوب کر اپنا اور اپنے حواریوں کا راستہ خود ہی تنگ کر رہے ہیں ۔طاقت و اقتدار تو اللہ نے فرعون کوبھی دیا تھا۔ جب ہی تو کسی نے کیا خوب کہا’’لاکھ دارا و سکندر ہو گئے ،آج بولو وہ سب کہاں کھو گئے؟آئی ہچکی موت کی اور سوگئے ‘‘ اس بگاڑ کے بڑے چُغادریوں کو بھی اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھنا چاہئے۔

ان کے اپنے اداروں میں ابتری کے جوکھیل گذشتہ ستر سالوں سے چل رہے ہیں،پہلے دیکھنے چاہئیں۔پھر کسی اور ادارے میں گھس کر اس کی خامیوں کی نشان دہی کرنی چاہئے،جو ان پر واجب بھی نہیں ہے۔ان کے اداروں میں بھی لوگ اُس سے زیادہ بلبلا ر ہے ہیں ۔سائل سالہا سال سے رُل رہے ہیں!جتنا کچھ میڈیا پر کسی اور ادارے کی کار کردگی پر لوگوں کو دکھایا جا رہا ہے،اُس سے زیادہ پریشانی لوگوں کو ان کے اداروں میں ہے۔مگر افسوس اس بات کا ہے کہ دوسرے کی طرف ایک اُنگلی اٹھانے ولا اپنی طرف اُٹھتی ہوئی چار انگلیوں کا احساس نہیں کر پا رہا ہے یہ امر بھی ا فسوس ناک ہے کہ اپنی ناک کے نیچے جو گند پھیلا ہوا ہے وہ تو ادروں کے سربرہان دیکھ کر خاموش ہیں۔جہاں اُن کا کوئی کام نہیں ہے وہاں کھڑے ہو ہو کر یہ لوگ مسحائی کے فرایض کی انجام دہی میں لگے ہوئے ہیں۔

23مارچ 1940میں جس طرح کی شیرازہ بندی ہمارے پُرکھوں نے کی تھی آہستہ آہستہ اُس شیرازہ بندی کا ایک ایک تار ہم اور ہمارے زعومی کھینچ کھینچ کر آدھی بچی ہوئی چادر کو بھی اُدھیڑ دینے کے درپہ ہیں! یہ سب کچھ قومی خدمت کے نام پر لوگ کر رہے ہیں۔لگتا یوں ہے کہ لوگوں کے اندر کا تعصب ہماری قوم کا شیرازہ بکھیرنے کا سبب بنا ہوا ہے۔عہدے اور اقتدار تو آنی جانی چیز ہیں آج تمہارے پاس کل کسی اور کے پاس ہونگے!!!مگر ترکش سے نکلا تیر اور گیا وقت کبھی واپس نہیں آتا ہے۔

افسوسناک بات یہ ہے کہ 2018 کے مارچ کو لوگ کوئیک مارچ میں تبدل کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔کیونکہ اس ملک کے کرتا دھرتا اس وقت جمہوریت کے درپہِ آزار ہیں! اب ان لوگوں نے ایسے لوگوں کو سیاسی بساط پر مسلط کروانا شروع کر دیا ہے جن کو سیاست کے حروفِ ابجد کا بھی پتہ نہیں ہے۔وجہ یہ ہے کہ یہ لوگ سیاست کے مضبوط کھلاڑی کو چِت کرکے چابی والے رُوبوٹوں کو اس قوم کی تقدیر پر مسلط کر دینا چاہتے ہیں۔اس کھیل میں سچی سیاست کرنے والے اور اداروں کے روُبوٹ، دونوں نے شامل ہو کر اپنا مُستقبل خود ہی تباہ کرنے کا راستہ محض ایک شخص کی مخاصمت میں اختیار کرلیاہے۔ایسے سیاسی دھڑوں کو وقتی فائدے سے زیادہ اپنے مستقبل کی فکر کرنی چاہئے۔کہیں ایسا نہ ہو کہ سب کچھ لُٹ جانے کے بعد ہوش آئے تو میدان سپاٹ ملے….

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

Share this:
Tags:
Balochistan demand History muslims pakistan Shabbir Ahmed بلوچستان تاریخ مسلمانوں مطالبہ یوم پاکستان
Jamaat-ud-Dawa
Previous Post ”دہشت گردی کے خلاف جماعة الدعوة کا کردار ”کتاب کی تقریب رونمائی
Next Post قراردادِ خاتمہ بدعنوانی ۲۳ مارچ ۲۰۱۸
Pakistan Day 23 March

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close