Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریاستی دہشت گردی اورجمہوریت

September 1, 2014 0 1 min read
State Terrorism
State Terrorism
State Terrorism

کہتے ہیں بد ترین جمہوریت بھی اچھی آمریت سے بہتر ہوتی ہے یہ لکھنے اور کہنے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن عملی طور پہ اگر اس ایک فقرے پہ بغور غورو فکر اور مشاہدہ کیا جائے تو اس ایک فقرے میں سچائی نام کی کوئی چیزنظر نہیں آئیگی ماہ جون میں لاہور کے علاقہ ماڈل ٹائون میں جو سانحہ رونما ہوا اور اس کے بعد اب جو شہر اقتدار میں پولیس کے ہاتھوں ریاستی دہشت گردی کا واقعہ منظر عام پہ آیا کیا اسی کا نام جمہوریت ہے جمہوریت میں تو ہر شہری کو یہ سہولت فراہم کی جاتی ہے کہ وہ آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے جو چاہے کرے جہاں جمہوریت کا دور دورہ ہوتا ہے وہاں پہ ہر شہری کو پر امن احتجاج کا حق حاصل ہوتا ہے۔

چودہ اگست کو زندہ دلان شہر لاہور سے آزادی اور انقلابی مارچ کا آغاز ہوا انقلاب لانے والوں کا موقف تھا کہ سانحہ ماڈل ٹائون میں جان بحق ہونے والوں کی ایف آئی آر درج کی جائے اب دیکھیں یہ کیسی جمہوریت ہے اگر جمہوریت والے ملک میں ریاستی دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے ورثاء ہزاروں کی تعداد میں اکٹھے ہوکر شہر اقتدار میں دھرنا دیں اور بار بار ایف آئی آر درج کرانے کا مطالبہ کریں اور پھر بھی ان کی داد رسی نہ ہوتو کیا یہ لمحہ فکریہ نہیں ہے اور جو قوتیںحکومت وقت کی کرپشن کو منظر عام پہ لائیں ان کے خلاف چند لمحوں میں ایف آئی آر درج کر دی جائے جواشرافی اپنی ہی رعایا پہ ظلم ڈھائے اور نہایت سخت سیکیورٹی میں رہیں ان کے خلاف آواز اٹھانا دہشت گردی کہلائے اور ان کے خلاف دہشت گردی کی ایف آئی آر بھی درج کر دی جائے کیا اسی کا نام جمہوریت ہے جب حق آواز بلند کی جائے اور ان کی آواز کو دبا دیا جائے اسے جمہوریت کا نام دیا جائے کیا یہ ستم ظریفی نہیں صوبہ پنجاب میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اب کسی بھی عوامی مقام پر 5 یا 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد ہوگی۔ شہر میں جلسے جلوس یا ریلیاں نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میںانقلابی اور آزادی مارچ کے نہتے شرکاء پولیس کی بدترین شیلنگ، لاٹھی چارج اور پتھراؤ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 600سے زائد زخمی ہوئے ہیںجبکہ مزید ہلاکتوںکا خدشہ ہے پاکستان عوامی تحریک اور تحریکِ انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں وقفے وقفے سے جاری ہیں۔ احتجاجی مظاہرین کا ایک گروپ پارلیمنٹ کے احاطے میں موجود ہے جنہوں نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں خیمے ڈال لئے ہیں اور وہاں موجود سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں، ان لوگوں میں اکثریت خواتین اور چھوٹے بچوں کی ہے۔ شاہراہِ دستور پر پاک سیکریٹریٹ کے سامنے مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں جاری ہیں۔ ڈنڈو ں غلیلوں اور پتھروں سے لیس یہ مظاہرین ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے لگائے گئے کنٹینرز کے عقب میں چھپے ہیں جو وقفے وقفے سے باہر نکل کر پتھراؤ اور وزیراعظم ہاؤس کی جانب پیش قدمی کرتے ہیں تاہم پولیس کی جانب سے ان پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جاتی ہے جبکہ زیادہ قریب آنے پر پر ربڑ کی گولیاں بھی برسائی جاتی ہیں۔

جس کے بعد وہ پھر کنٹینرز کے پیچھے چلے جاتے ہیں مظاہریں نے ردعمل کے طور پہ کنٹینربھی جلا ڈالے۔ پمز میں229اور پولی کلینک میں 251مریض لائے گئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں مظاہرین اور پولیس کے علاوہ صحافی، میڈیا کے نمائندوں اور براہ راست کوریج سے منسلک عملے کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ معمولی زخمیوں کو طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے پمز میں زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 45 ہے جب کہ 38عورتیں اور 5بچے بھی پمز اسپتال لائے گئے ہیں زیادہ تر مریض آنسو گیس کے اثرات کے آئے ہیں جبکہ کچھ لوگ ہڈیاں ٹوٹنے کی وجہ سے بھی آئے ہیں۔ مظاہرے کے دوران 100 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جنہیں جنہیں آبپارہ، سیکریٹریٹ،سبزی منڈی اور کوہسار پولیس اسٹیشنز میں رکھا گیا ہے۔

وزیر اعظم ہائوس کی جانب بڑھنے والے لانگ مارچ کے شرکاء کی کوریج کرنے والے نیوز چینلز سوائے پی ٹی وی اور جیونیوز کے سبھی کی صحافی ٹیموں پر پنجاب پولیس نے وحشیانہ تشدد کیا گیا پولیس اہلکاروں نے کئی نیوز چینلز سے تعلق رکھنے والے رپورٹرز، کیمرہ مین اور دیگر عملے پرلاتوں، لاٹھیوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا، کئی کیمرے توڑ دیئے گئے میڈیا کا کام عوام کو اصل حقائق سے باخبر رکھنا ہوتا ہے صحافت کو چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے اور اس ستون پہ گزشتہ روز اسلام آباد میں جس طرح وحشیانہ تشدد ہوا اس کی کہیںمثال نہیں ملتی جبکہ یہ حقائق بھی سامنے آرہے ہیں کہ پولیس کے روپ ”گلو بٹوں ”نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا پولیس کی ریاستی دہشت گردی کو وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سراہا گیا۔۔

Democracy
Democracy

کیونکہ یہی تو جمہوریت ہے حکمرانوں کے نزدیک ،جہاں پنجاب پولیس کا اصل چہرہ سامنے آیا وہاں اس واقعہ سے پاکستان کا امیج بھی خراب ہوا اعلی حکام کو چاہئے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کرائیں اور اس واقعہ میں ملوث پس پردہ لوگوں کو بھی بے نقاب کیا جائے آزادی صحافت کی آواز دبانے پہ ملک بھر کی صحافتی تنظیں سراپا احتجاج بنی ہوئی ہیں وفاقی وزیر داخلہ نے صحافیوں پر پولیس تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا ہے، اس کے علاوہ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ جمہوریت اور آزادی صحافت لازم و ملزوم ہیں، حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے، صحافیوں پر تشدد کرنے والے جمہوریت اور جمہوری نظام کے خیر خواہ نہیں۔

شہر اقتدار میں سنگین اور کشیدہ صورت حال کے پیش نظرکور کمانڈرز کی ایک ہنگامی کانفرس کی گئی کور کمانڈرز کانفرنس میںموجودہ سیاسی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کو سیاسی طور پر حل کرنے توقع ظاہر کی گئی۔ عسکری قیادت کا کہنا ہے کہ پاک فوج قومی خواہشات کو پورا کرنے میں کبھی پیچھے نہیں رہے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کی ہنگامی کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس تین گھنٹے سے بھی زیادہ دیر تک جاری رہی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام سمیت پرنسپل سٹاف کے افسران نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں عسکری قیادت نے موجودہ صورتحال کا سنجیدگی سے جائزہ لیتے ہوئے سیاسی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا جبکہ اسلام آباد میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بھی افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کانفرنس میں عسکری قیادت نے موجودہ بحران کو سیاسی طور پر حل کئے جانے کی توقع ظاہر کرتے ہوئے رائے دی کہ وقت ضائع کئے بغیر مسئلے کو سیاسی طور پر حل کیا جائے جبکہ اس میں مزید کوئی طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔

کور کمانڈرز کا کہنا تھا کہ دھرنے کے شرکاء پر طاقت کا استعمال صورتحال کو مزید سنگین بنا سکتا ہے لہٰذا مسئلے کے حل کیلئے پْرتشدد ذرائع استعمال نہ کئے جائیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ عسکری قیادت نے ملک جمہوریت کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج قومی خواہشات کو پورا کرنے میں کبھی پیچھے نہیں رہے گی جبکہ پاک فوج ملکی سلامتی کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کے لئے بھی پْرعزم ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں کشیدہ صورت حال کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف نے ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے دینے شروع کر دیئے ہیں جس سے سیاسی کشیدگی میں یقینی طور پہ اضافے کا خدشہ ہے ایسے گھمبیر حالات میں ملک کی بڑی سیاسی قوت پاکستان پیپلز پارٹی کو فرینڈلی اپوزیشن کی بجائے حقیقی اپوزیشن کا رول نبھانا چاہئے حکومت کی حمایت کی بجائے وطن عزیز کی اس عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے جنہیں ریاستی دہشت گردی کانشانہ بنایاگیا حکومت وقت کو عسکری قیادت نے ایک بار پھر سیاسی کشیدگی کو احسن ، خوش اسلوبی اور عمدہ سیاسی حکمت عملی سے حل کرنے کا موقع فراہم کیاہے حکومت وقت کو نازک حالات کا ادراک کرتے ہوئے معاملات کو الجھانے کی بجائے سلجھانے کی پالیسی پہ عمل کرنا ہوگا پولیس گردی کوسراہنا اور اپنے مخالفین پہ دہشتگردی کے پرچے کٹوانے حکومت کو زیب نہیں دیتا ایسی جوابی کاروائیوں سے سیاسی کشیدگی میں اضافے کاخدشہ ہے جو وطن عزیز کے لئے کسی بھی طرح فائدہ مند نہیں ہے۔

Dr. Khurram BA
Dr. Khurram BA

تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
capital malik Protests pti rallies احتجاجی تحریک انصاف ریلیاں شہروں صورت حال کشیدہ ملک
Dr Ishrat Ul Ebad
Previous Post ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں ان کا تقدس برقرار رکھا جائے، گورنرسندھ
Next Post وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات متوقع
Nawaz Sharif Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close