Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیپٹن فیاض احمد شہید تمغہ بسالت

December 11, 2017 0 1 min read
Captain Fayaz Ahmad
Captain Fayaz Ahmad
Captain Fayaz Ahmad

تحریر : ایمان ملک
الحمداللہ! پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار کامیابیاں سمیٹتا ہوا آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالات میں دن بدن بہتری آرہی ہے۔ جہاں 2009ء میں کوئی اس جنگ(دہشت گردی کے خلاف جنگ) کو اپنی جنگ سمجھنے کو تیار نہیں تھا آج اُسی جنگ میں شہید ہونے والے فوجی اہلکاروں کو قوم کی جانب سے سر آنکھوں پر بیٹھایا جا رہا ہے۔ اور چند گھنٹوں میں اُن کے نام ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن جاتے ہیں۔ 2009ء سے 2011ء تک کے عرصے کے دوران، اس ہولناک جنگ میں شہید ہونے والے ہزاروں کی تعداد میں نوجوان افسروں اور سپاہیوں کی لاتعداد قربانیوں اور خدمات کو کوئی بھی فراموش نہیں کرسکتا کہ جن کی بدولت آج جنگ کے آخری مرحلے میں مادرِ وطن پر جانیں نچھاور کرنے والوں کو اپنی قوم سے وہ محبت اور پذیرائی مل رہی ہے، جن پر اس جنگ کے اوائل میں شہید ہونے والے کم سن افسروں اور جوانوں کا بھی حق تھا۔ مگر بد قسمتی سے وہ حق انہیں اس وقت ملک میں رائج انسدادِ دہشت گردی کے اس ابہام انگیز بیانیے کی وجہ سے نہیں مل سکا جس نے ایک طویل عرصے تک ملک و قوم میں تقسیم کا ماحول برپا کئے رکھا۔ میری آج کی کہانی بھی سوات آپریشن میں شہید ہونے والے ایک ایسے ہی نوجوان افسر کی ہے جس کا نام شاید ہی آپ نے الیکڑانک اور سوشل میڈیا پر پہلے کبھی سنا ہو۔

وادی سوات کی تاریخی حیثیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جسے برطانیہ کی ملکہ الزبت دوئم نے (1960ء میں) اپنے سوات کے دورے کے دوران ‘ مشرق کے سویٹزرلینڈ’ کے خطاب سے نوازا تھا۔ جہاں قدرتی حسن اس وادی کی وجہ شہرت ہے وہیں 2009ء میں دہشت گردی سے متاثرہ ہونے کی وجہ سے بھی اس کا دنیا بھر میں شہرہ رہا۔ شرپسندوں نے وادی سوات کے حسن کو تو خون کی ہولی کھیل کر مسخ کیا ہی مگر وادی سوات سے نکلنے والے قیمتی پتھر زمرد/ایمرلڈ جو اپنے شفاف گہرے سبز رنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں غیر معمولی طور پر شہرت کا حامل ہے، کو بھی نہ بخشا۔ اوراس کی کانوں (مینگورہ، شموزئی اور گوجر گڑھی/ شانگلہ) پر بھی قابض ہو گئے جہاں سے پاکستان ہرماہ سات ہزار قیراط زمرد نکال کر قیمتی زرمبادلہ کماتا تھا۔

سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق تب اس شہری جنگ میں 5000طالبان کو شکست دینے کے لئےپاک فوج کے تقریباً1500 اہلکار وادی سوات میں موجود تھے۔ اور طالبان کو گھنے جنگلات اور پہاڑی علاقوں سے سوات کے جنوب کی جانب دھکیلنا ان کی بنیادی حکمت عملی میں شامل تھا تاکہ وہاں اِن کے گرد گھیرا تنگ کیا جا سکے۔ اور یوں آپریشن راہِ راست کےتقریباً ایک ماہ (5 مئی سے 15 جون) کے دوران ہی پاک فوج نےایک ہزار چالیس شر پسندوں کوجہنم واصل کیا جبکہ اس کے ایک سوچھ سپاہیوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔

جب سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے پاک فوج کے تربیت یافتہ چھاتہ بردار سپاہیوں کو طالبان کے زیرِ تسلط علاقوں میں اتارا گیا تو وادی سوات میں موجود زمرد/ایمرلڈ کی تمام کانوں کو پاک فوج کے چھاتہ بردار دستوں نے ترجیح بنیادوں پر کلئیر کروایا۔ مگر تب بھی طالبان مینگورہ شہر اور اس سے متصل تزویراتی اہمیت کے حامل پہاڑوں پر قابض تھے جہاں سے وہ پورے مینگورہ شہر پر نظر رکھ سکتے تھے۔ پاکستان نیوی کے سیلز نے بھی اس جنگ میں پاک فوج کی معاونت کی غرض سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور انہوں نے ضلع شانگلہ کے’ بنائی بابا’ کے مخفی تربیتی کیمپ( جوضلع سوات کے مشرق کی جانب واقع تھا) پر بھر پور حملہ کیا جس میں تقریباً ایک سو پچاس طالبان کی ہلاکت رپورٹ کی گئی۔

اسی دوران ملٹری نے طالبان کے مرکزی بیس کیمپ پیو چاروادی کو بھی گھیرے میں لے لیا۔ اور اسپیشل سروس گروپ( ایس ایس جی) کے چھاتہ بردار کمانڈوز کو بذریعہ ہیلی کاپٹر پیوچار وادی میں اتارا گیا تاکہ وہ ‘سرچ اور ڈسٹروئے آپریشن’ سر انجام دے سکیں۔

17 مئی2009ء کو پاک فوج نے مینگورہ کی جانب طالبان کے تعاقب میں پیش قدمی شروع کرنے کا ارادہ کیا۔ جیسے ہی پاک فوج نے مینگورہ کا رُخ کیا تو ایسا معلوم ہوتا تھا کہ طالبان پاک فوج کے چھاتہ بردار دستوں کے ساتھ ایک ‘خونریز شہری جنگ’ کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ غرض یہ کہ طالبان نے پاک فوج کے ان اہلکاروں کو مینگورہ میں سخت مزاحمت دینے کے لئے اپنا ہر حربہ بروئے کار لایا، خندقیں کھودیں، بارودی سرنگیں بچھائیں، حتیٰ کہ رُوف ٹاپس(اونچی عمارتوں کی چھتوں) پر مورچہ بند ہو گئے۔اور یوں یہ لڑائی کانجو ،کبل اور مٹہ کی گلیوں، گھروں، بازاروں، چوکوں اور چوراہوں تک پہنچ گئی۔ ضلع سوات کی تحصیل کبل جو کہ سوات سے سولہ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اورا س سے متصل کانجو کا علاقہ خطرناک پہاڑوں اور ڈھلوانوں سے بھرپور نہایت دشوار گزار علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ جس کو طالبان کے شر سے پاک کرنے کے لئے پاک فوج کی ایک مایہ ناز یونٹ 72 پنجاب سے تعلق رکھنے والے کیپٹن فیاض احمد شہید نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

میڈیکل کالج چھوڑ کر پاک فوج میں 111 پی ایم اے لانگ کورس کے ہمراہ کمیشن لینے والے اس نوجوان کو ضلع رحیم یار خان کے ایک پسماندہ گاؤں کے واحد فوجی افسر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ کیپٹن فیاض بچپن سے ہی اپنے کردار اور خوش اخلاقی کی وجہ سے اپنے دیگر ہم عمر لڑکوں سے مختلف تھے۔ اور پاک فوج میں ساڑھے 4 سال کی مختصر سروس کے دوران اُن کی شاندار پیشہ ورانہ رپورٹس اور ملٹری کورسز ان کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ علاوہ ازیں، کیپٹن فیاض نے ایسڈ ٹیسٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ پاک آرمی کے شوٹنگ مقابلوں میں بھی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مارچ 2009ء میں سوات روانہ ہونے سے قبل کیپٹن فیاض پنوں عاقل کینٹ میں تعینات تھے اور اُن کی شادی کی تیاریاں عروج پر تھیں جنہیں اُن کے اہلخانہ کو فی الوقت، اُن کی سوات سے وآپسی تک کے عرصے کے لئے مؤخر کرنا پڑا۔

اس وقت پاک فوج کے سپہ سالار جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جب کانجو کے قریب واقع کبل کا دورہ کیا تو کیپٹن فیاض احمد شہید نے ہی اُنہیں سوات آپریشن سے متعلق بریفنگ دی۔ جس سے جنرل کیانی اس نوجوان افسر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے اس قدر متاثر ہوئے کہ انہوں نے کیپٹن فیاض کو دس ہزار روپے بطور انعام پیش کرنے کے ساتھ ہی ان کے روشن مستقبل سے متعلق کچھ یوں پیشنگوئی کی کہ، “یہ نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے دیکھنا بہت آگے تک جائے گا”۔ کسی کو کیا معلوم تھا کہ جنرل کیانی کے منہ سے نکلنے والے یہ الفاظ اتنی جلدی اللہ تعالیٰ کی بارگاہِ اقدس میں مقبولیت کے شرف سے فیضیاب ہونگے اور اللہ تعالیٰ کیپٹن فیاض کواپنے چنے ہوئے چند مخصوص لوگوں کی فہرست میں شامل کرنے کی غرض سے اِنہیں شہادت کی سعادت کے لئے منتخب کر لے گا۔

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ مادروطن پر قربان ہونے والے پاکستان کے اس فرزند نے اپنی شہادت سے قبل سوات میں ایسے ملٹری آپریشنز میں بھی آگے بڑھ کر قیادت کی، جن کے نتیجے میں کالعدم تنظیم’تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدی’ کی مرکزی قیادت کی گرفتاریاں عمل میں آئیں۔ اور انہوں نے رضاکرانہ طور پر پاک فوج کی ان گاڑیوں کو بازیاب کرانے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا جنہیں طالبان نے پاک فوج کے قافلے کو گھات لگا کر قبضے میں لے لیا تھا۔

23 مئی 2009ء کو کیپٹن فیاض کو ان کے دیگر افسران سمیت کانجو، کبل اور تختہ بند پل کے ارد گرد کا علاقہ کلیئر کرانے کا ہدف سونپا گیا۔ اور اگلے کچھ ہی روز میں یہ لڑائی تختہ بند پل تک پھیل گئی جو اس علاقے( کانجو اور کبل) میں داخلے کا مرکزی راستہ ہے۔ اسی دوران بونیر کے اہم ترین قصبے کو بھی پاک فوج نے طالبان کے تسلط سے چھڑوا لیا جہاں طالبان نسبتاً زیادہ تعداد میں نفوز پزیر تھے۔ 28 مئی تک کانجو، کبل مکمل طور پر اور تختہ بند پل جزوی طور پر طالبان کے قبضے سے خالی کرا لئے گئے تھے اور اسی دوران کیپٹن فیاض کے 6 ساتھی افسران اس مشن کی تکمیل میں اپنی جانیں دفاعِ وطن کے عظیم مقصد کی راہ میں قربان کر گئے۔
6 جون 2009ء کو جب کیپٹن فیاض معمول کے مطابق کبل کے علاقے میں گزشت پر تھے تو کہیں سے اِن پر راکٹ فائر ہوا جو ان کے سینے کو چھلنی کرتا ہوا انہیں شہادت کے رتبے پر سرفراز کر گیا۔ اور یوں 24 سالہ اس نوجوان شہید کے اہلخانہ کے سپنے ہمیشہ کے لئے سپر خاک ہو گئے جو انہوں نے ان کی واپسی پر ان کی شادی سے متعلق سجا رکھے تھے۔

حکومتِ پاکستان کی جانب سےکیپٹن فیاض احمد شہید کو اُن کی اعلیٰ عسکری خدمات کے عوض تمغہ بسالت بعد از شہادت سےنوازا گیا۔ اور ضلع سوات کی انتظامیہ کی جانب سے کبل اور کانجو سے متصل تختہ بند پل کو ان کے نام سے موسوم کیا گیا۔ جہاں سے روزانہ گزرتے ہوئے وادی سوات کے لوگ کیپٹن فیاض کو نہ صرف دعائیں دیتے ہیں بلکہ آج بھی پاکستان کا یہ نوجوان افسر ان کے دلوں میں زندہ ہے اور تا ابد زندہ رہے گا۔ انشاء اللہ!

سوات آپریشن کے دوران ایک امریکی تھنک ٹینک ‘سٹریٹفار’ (جیو پولیٹکل اور غیر سرکاری انٹیلجنس ادارہ) نے پاک فوج کی ‘شہری جنگ’ لڑنے کی استعدادِ کار اور تربیت سازی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا، کہ دور جدید کے تمام حربی تقاضوں سے لیس امریکی فوج بھی اس قسم کی نازک جنگ(شہری جنگ) میں گھسنے سے پہلے دو بار سوچتی ہے۔ آج دنیا شاہد ہے کہ پاک فوج نے ایک ایسی جنگ (شہری جنگ) میں بھی گراں قدد کامیابی حاصل کی جس کا اسے پہلے کوئی تجربہ نہیں تھا اور جس کے نام سے بھی امریکہ جیسی عالمی طاقتوں کی افواج گھبراتیں ہیں۔ مگر پاک فوج نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عمدہ منصوبہ سازی کو بروئے کار لاتے ہوئے سوات کی حسین وادی کو دہشت گردی کی آگ سے بروقت نکال لیا۔ لہٰذا امریکی تھنک ٹینک ‘سٹریٹفار’ کو چاہیئے کے وہ اپنی ریاست کے جرنیلوں اور افواج کو بتائے کہ وہ پاکستان سے سیکھیں کہ جنگیں کیسے لڑی جاتیں ہیں؟ جنگیں اپنی ناکامیوں کا بوجھ دوسروں کے کندھوں پر ڈالنے سے نہیں بلکہ قربانیاں دینے سے جیتی جاتیں ہیں۔ اگر قربانی دو گے، تو ہی تم جیتو گے!!!

Eiman Malik
Eiman Malik

تحریر : ایمان ملک

Share this:
Tags:
Operation pakistan terrorism war آپریشن پاکستان جنگ دہشت گردی
Parliament
Previous Post پوری پارلیمنٹ گنہگار ہے
Next Post کوہلی اور انوشکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
Virat Kohli and Anushka Sharma Marriage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close