Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔،، ۔۔ کار کردگی ۔۔،،۔۔

March 28, 2013 0 1 min read
Tarriq Butt
Zulfqar Ali Bhutto
Zulfqar Ali Bhutto

کسی بھی حکومت کا بنیادی مقصد عوام کی فلا ح و بہبو د کا خیال رکھنا ،امن و امان کو یقینی بنا نا اور عدل و انصاف کو قائم کرنا ہو تا ہے ۔اگر ہم مذکورہ فارمولے پر اپنے ہاں جمہوری حکومتوں کو پرکھنے کی کوشش کر یں تو تاسف کے سوا ہمارے حصے میں کچھ نہیں آتا۔یہ سچ ہے کہ آمریت کے ورثے سے خو شخا لی کے ثمرات پیدا کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو تا ہے لیکن بڑے قائدین ایسا کر کے دکھاتے ہیں۔دسمبر ١٩٧١ کو سقوطِ ڈھاکہ کے بعد کیا ذولفقار علی بھٹو نے ایک نیا پا کستان تشکیل نہیں دیا تھا؟ ایک منتشر، نڈھال اور شکستہ خور دہ قوم کو اسلام کا قلعہ نہیں بنا دیا تھا؟پی پی پی کا بنیادی فلسفہ روٹی کپڑا اور مکان ہے لیکن اس فلسفے کے ساتھ پی پی پی نے اپنے دورِ حکومت میں انصاف نہیں کیا۔

مہنگائی نے جس طرح عوام کا جینا محال کر دیا تھا وہ بیان سے باہر ہے۔ بجلی کے بحران نے صنعتی ترقی کو شدید نقصان پہنچایا جس سے بے روزگاری میں اضا فہ ہوا اور جرائم کی شرح بہت اوپر چلی گئی۔گیس اور لوڈ شیڈنگ نے گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن کر کے رکھ دی جس سے پی پی پی کے عوامی خدمت کے فلسفے کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچا ۔میں اس فلسفے اور سوچ سے بالکل متفق نہیں ہوں کہ بد ترین جمہوریت بہترین آمریت سے بہتر ہے۔ بد ترین کبھی بھی پہترین سے اعلی قرار نہیں پا سکتا۔اسلام کی تو ساری تاریخ ہی بدترین میں چلی جائے گی کیونکہ ان چودہ سو سالوں میں (خلافتِ راشدہ کے سوا) جمہوریت کا کہیں پر بھی کوئی شائبہ نہیں تھابلکہ بادشاہی جلال کی شکل میں آمریت مسلط تھی۔

چین کی مثال ہمارے سامنے ہے کیا چین میں جمہوریت ہے ؟ کیا چین میں عوامی نمائندگی کا کوئی طریقہ کار رو بعمل ہے ؟ کیا چین میں انتخابات ہوتے ہیں؟ کیا چین میں قیادت کو عوام منتخب کرتے ہیں؟ اور کیا چین میں مغربی جمہوریت کا دور دورہ ہے ؟ان تمام سوالات کے جوابات نفی میں ہیں کیونکہ چین میں یک جماعتی نظام ہے اور اس جماعت کی مرکزی کونسل ملک کے سارے فیصلے کرتی ہے۔ کیا یہ حیرانگی کی بات نہیں کہ چین میں جمہوری نظام نہیں ہے بلکہ ایک ایسا نظام ہے جو جمہوری قدروں کی نفی کرتا ہے۔ لہذا ثابت ہوا کہ ترقی کیلئے جمہورہیت کی نہیں بلکہ کسی اور چیز کی ضرورت ہے ۔چند سال پہلے کچھ من چلے طلباء نے چین میں جمہوری قدروں کے احیاء کیلئے ایک جلوس نکالا تھا لیکن چینی حکومت نے ان سب کا جو حشر کیا تھا وہ سب کے علم میں ہے جسے یہا ں پر دہرانے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔سوال جمہوریت یا آمریت کا نہیں ہے سوال اس نظام کا ہے جسے کوئی بھی ملک اختیار کرتا ہے۔

Pakistan
Pakistan

اگر نظام میں جواب دہی ،ایمانداری اور انصاف کا عنصر غالب ہو گا تو اس قوم کو ترقی سے کوئی روک نہیں سکے گا لیکن اگر یہ سارے عوامل کسی قوم کے نظامِ زندگی سے غائب ہوں گئے تو وہ قوم کبھی ترقی نہیںکر سکے گی۔ خلیجی ریاستوں میں جمہوری کلچر کا کہیں نام و نشان نہیں ہے لیکن اس کے باوجود یہ علاقے دنیا میں بہترین نظامِ حکومت کی علامت بنے ہوئے ہیں اور ر شاہراہِ حیات پر اپنی خیرہ کن ترقی کی بدولت سب کو دعوتِ فکر دے رہے ہیں۔جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے اور امن و امان کا معیار مثالی ہے۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک مخصوص ٹولے نے اپنی حکمرانی قائم کر رکھی ہے جسے وہ جمہوریت کا نام دے دیتا ہے ہر انتخاب میں یہی ٹو لہ جماعتیں بدل بدل کر پارلیمنٹ میں پہنچ جاتا ہے۔

اور پھر عوام کا جینا ھرام کر دیتا ہے۔اس ٹولے کو نظام سے زیادہ اپنے مفادات ز یا دہ عزیز ہوتے ہیں جس کی وجہ سے جمہوریت کے ثمرات سے قوم محروم رہ جاتی ہے لہذا جب تک یہ ٹولہ بر سرِ اقتدار رہے گا پاکستان میں کوئی بھی نظام کامیاب نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ ٹولہ کسی کے سا منے جواب دہی کا تصور نہیں رکھتا۔امن و امان کی صورتِ حال انتہائی مخدوش ہے جس کی وجہ سے کسی کی جان و مال محفوظ نہیں ہیں ۔ہر سو لاشیں بکھری ہوئی ہیں اور سارا ملک لہو میں ڈوبا ہوا ہے۔ ٹارگٹ کلنگ اور خود کش حملوں نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے ۔حکومت کا کام لوگوں کو امن کی ضمانت دینا ہوتی ہے لیکن یہ ضمانت کہیں پر نظر نہیں آرہی۔

ریاست بڑی طاقت ور ہوتی ہے اور کوئی گروہ چاہے جتنا مضبوط ہو ریاست کی قوت کا مقابلہ نہیں کر سکتا لیکن ایسے محسوس ہو تا ہے کہ ریاست کی رٹ دن بدن کمزور ہو تی جا رہی ہے او ر دھشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو تے جا رہے ہیں کیونکہ قانون اپنی پوری قوت سے حرکت میں نہیں آرہا۔بلوچستان،سندھ اور خیبر پختونخواہ اس معاملے میںبہت دور نکل گئے ہیں۔بلوچستان اور کراچی میں ہزارہ آبادی
کے ساتھ جو سلوک روا رکھا گیاا نسانیت اس پر ماتم کناں ہے۔پنجاب میں کسی تک حالات بہتر نظر آتے تھے لیکن وہاں پر بھی پولیس اور تھانے کے کلچر نے لوگوں کا جینا اجیرن بنا رکھا ہے۔ پنجاب کے اہم ترین شہر لاہور میں با دامی باغ کے علاقے میں مسیحی برادری کے ساتھ جس طرح کا سلوک رو ارکھا گیا۔

اس نے اسلام کے اجلے دامن کو داغدار کر کے رکھ دیا ہے۔اسلام جو کہ امن ،محبت،رواداری اور برداشت کا مذ ہب ہے اسے درندگی اور سفاکیت کا مذہب بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ بادامی باغ لاہور میں مذہب کے نام پر پوری بستی کو جلا دینا ایک ایسا شرمناک فعل ہے جس کو کسی بھی طرح سے حق بجانب قرار نہیں دیا جا سکتا۔ پاکستان میں رہنے والا ہر شہری قابلِ احترام ہے اور اس کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور حکومت کو اپنی یہ ذمہ داری ہر حال میں پوری کرنی چائیے تھی لیکن پنجاب حکومت اس ذمہ داری کو پورا کرنے میں بالکل ناکام ہو گئی ہے۔

PML-N And PPP
PML-N And PPP

رنگ، نسل اور مذہب کی بنیاد پر خون بہانا انسانیت کی تذلیل ہے لیکن ہمارے ہاں یہ تذلیل عام ہے کیونکہ ایسا کرنے والوں کو علم ہے کہ کو ئی ان سے باز پرس نہیں کر سکتا کیونکہ انھیں معاشرے کے ان با اثر افراد کی پشت پناہی حاصل ہے جن کے ہاتھوں میں امورِ سلطنت ہیں اور جو انھیں تحفظ فراہم کر سکتے ہیں۔جمہوری دور میں وعدہ خلافی کا جو نیا کلچر متعارف ہو اہے اس نے اخلاقی قدروں کا جنازہ نکال دیا ہے۔ مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ٢٠٠٨ کے نتخابات کے بعد بھوربن میں مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا جس میں ایک مہینے کے اندر اندر ججز کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

جسے بڑ ی معصومیت سے پسِ پشت ڈال دیا گیا تھا اور جب کئی ماہ گزرنے کو بعد بھی اس معاہدے پر عمل در آمد نہ ہو سکا تو عوام نے مارچ ٢٠١٠ میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کیا جس کے نتیجے میں موجودہ عدلیہ بحال ہوئی لیکن وہ معاہدہ جس کے مطابق ججز بحال ہونے تھے اس پر عمل در آمد کی نوبت نہ آسکی ۔ ادارہ منہاج القرآن کے چیرمین علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری سیاست بچائو یا ر یا ست بچائو کے نعرے کے ساتھ کینیڈا سے پاکستان لوٹے اور ٢٣ دسمبر کو لاہو ر میں ا یک تاریخی جلسہ عام کے بعد ١٣ جنوری کو لانگ مارچ کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے تو اس وقت علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری اور پی پی پی حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پا یا تھا جس میں آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ پر عمل در آمد کی یقین دہانی کروائی گئی تھی اور امیدواروں کی اہلیت کو جانچنے کیلئے ٣٠ دن کا وقت متعین کیا گیا تھا۔

اس معاہدے میں اس بات کا بھی وعدہ کیا گیا تھا کہ نگران وزیرِ اعظم کے تقرر پر علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری سے مشاورت کی جائیگی لیکن کہاں گیا وہ معاہدہ اور کہاں گئے وہ معاہدہ کرنے والے۔ جو قومیں اپنے وعدوں سے پھر جاتی ہیں وہ اخلاقی بنیادوں سے محروم ہو جاتی ہیں۔ کچھ لوگ اسے، چالاکی اور ، زیرکی کا نام بھی دے ڈالیں گئے لیکن میرے نزدیک کسی قوم کی اس سے بڑی بد قسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ اس قوم میں وعدہ شکنی ایک قدر بن جائے اور ایسا کرنے والا عز ت و احترام کا حق دار ٹھہرے۔میں تو اسے اخلاقی انحطاط سے تعبیر کروں گا کیونکہ ایک قائد پوری قوم کا نمائندہ ہوا ہے اور اس کے کردار کی پوری قوم پیروی کرتی ہے لہذا اگر قائد اپنے وعدے سے پھر جائے یا اپنے وعدے کو در خو رِ اعتنا نہ سمجھے تو سمجھ لو اس قوم میں زندہ رہنے کی بنیاد کمزور ہو گئی ہے۔

Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

پی پی پی نے ٢٠٠٨ کے انتخابات کے نتیجے میں اپنی حکومت قائم کی اور اپنے اتھادیوں کے ساتھ پورے پانچ سالوں تک حکمرانی کے مزے لوٹے۔ان انتخابات کے انعقاد سے قبل ٢٧ دسمبر ٢٠٠٧ کو پاکستان کا سب سے بڑا المیہ محترمہ بے نظیر کی شہادت تھی لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ پی پی پی کی اپنی حکومت اپنی قائد کے قاتلوں کا سراغ نہ لگا سکی اور انھیں عدالتی کٹہرے میں کھڑا نہ کر سکی ۔حکومت کی کارکردگی پر سب سے بڑا سو الیہ نشان یہ ہے کہ اسے محترمہ بے نظیر بھٹو کے لہو سے کوئی دلچسپی نہیں تھی بلکہ ا سے اپنے اقتدار کے قیام اور دوام سے زیادہ دلچسپی تھی حا لانکہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے لہو کا حسا ب لینا ہر پاکستانی کی دلی خواہش تھی۔

کسی نے جمہوریت بہترین انتقام کا نعرہ لگا یا اور کسی نے مفاہمتی سیاست کے بحرِ بے کراں میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے لہو کو بے دردی دے بہا دیا۔پی پی پی کے جیالوں کیلئے اس سے بڑا صدمہ اور کوئی نہیں ہے کہ ان کی قائد کے لہو کو فرا موش کر دیا گیا اور یہ سب کچھ اس حکومت کے دور میں ہوا ہے جو محترمہ بے نظیر بھٹو کے لہو پر قائم ہو ئی تھی۔ ظالموں کو قانون و انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا انتقام نہیں ہوا کرتا بلکہ انصاف ہوا کرتا ہے اور اسی پر انسانی معاشرے قائم ہو تے ہیں۔جہاں پر انصاف سے صرفِ نظر کیا جاتا ہے وہاں پر پورے کا پورا معاشرہ جنگل کا نقشہ پیش کرتا ہے ۔بد امنی ،فساد اور قتل و غارت گری اس معاشرے کی پہچان بن جاتی ہے کیونکہ وہاں پر قانون کی حکمرانی مفقود ہو گئی ہوتی ہے۔

ہر کوئی بندوق کے زور پر اپنا نکتہ نظر منواتا ہے کیونکہ یہی سکہ رائج ا لوقت ہو تا ہے اور بندوق کی طاقت ہی حتمی فیصلہ کرتی ہے۔ پاکستان آج لہو لہو ہے تو اس کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے کہ قاتل قانون کے شکنجے سے بچنے میں کامیاب ہو رہے ہیں اور کوئی ان سے باز پرس نہیں کر رہا۔اگر محترمہ بے نظیر بھٹو کے لہو سے آنکھیں بند کی جا
سکتی ہیں تو پھر انصاف کی قوت کے رو بعمل ہونے کے با رے میں بڑی آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے۔ اگر محترمہ بے نظیر بھٹو کے قاتل قانون سے بالا تر ہیں تو پھر دوسروں کے لہو کی کیا اہمیت ہے؟

Tarriq Butt
Tarriq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
Governance justice Performance حکومت ذولفقار علی بھٹو عدل و انصاف
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 27.03.2013
Next Post حضور نبی ِکریم صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کی ذات سے محکم تعلّق ہماری نسلِ نَو کی بقا کا ضامن ہے : پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرّحمٰن

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close