Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 27.03.2013

March 28, 2013March 28, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن ٹوپہ عثمان میں چودھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور یوم والدین گذشتہ روز علیگڑھ ہاؤس ٹوپہ عثمان میں منعقد ہوا

ڈنگہ ( محمد بلال احمدبٹ ) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن ٹوپہ عثمان میں چودھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور یوم والدین گذشتہ روز علیگڑھ ہاؤس ٹوپہ عثمان میں منعقد ہوا ۔ اِس تقریب میں مہمان خصوصی لیاقت چوہدری سابق ایڈوائزر وفاقی محتسب اسلام آباد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور تھے ۔ ادارہ ہذا کے ڈائریکٹر محمد امین سابق کسان کونسلر نے اِس تقریب کی صدارت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ادارہ ہذا کی ہونہار طالبات صنم بی بی گلشن یونس ثنا ایوب اور نفیس بی بی نے ادا کئے ۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید اور اس کے ترجمہ سے حافظہ وردہ مظفر اور مدیحہ مشتاق نے کیا ۔ طلباء و طالبات نے حمد درود شریف نعت ماں کی شان تعلیمی خاکے ملی نغمے کے علاوہ دیگر دلچسپ اور رنگا رنگ پروگرام پیش کئے ۔ مہمان خصوصی لیاقت علی چوہدری اور ادارہ ہذا کے ڈائریکٹر محمد امین نے طلباء و طالبات میں اول دوئم سوئم پوزیشن ہولڈرز میں شیلڈ تقسیم کیں ۔ بہترین تعلیمی کارکردگی ظاہر کرنے والے اساتذہ اکرام میں ” ٹیچر ایوارڈ 2013ء ” شیلڈ تقسیم کیں ۔ تقریب کے مہمان خصوصی کو ادارہ ہذا کے ڈائریکٹر محمد امین نے ادارہ کی طرف سے ” یادگار شیلڈ ” پیش کی اور مہمان خصوصی لیاقت علی چوہدری نے ادارہ کے ڈائریکٹر محمد مین کو ایکسیلینسی ایوارڈ شیلڈ پیش کی ۔ ادارہ کے ڈائریکٹر نے مہمان خصوصی اور دیگر معززین شرکاء تقریب کا شکریہ ادا کیا ۔ سالانہ تعلیمی رپورٹ پیش کی اور آئندہ کے تعلیمی منصوبہ جات اور پروگراموں سے معزز شرکاء کو آگاہ کیا ۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی لیاقت علی چوہدری نے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی سے متاثر ہو کر زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں ڈائریکٹر پرنسپل اور ادارہ کے اساتذہ کرام کی انتھک تعلیمی و سماجی خدمات کی کوششوں کی تعریف کی ۔ یہ ادارہ ایک روشن مسقبل کی نوید اور ایک روشن روشن ٹوپہ عثمان کی تعمیر ثابت ہو گا ۔ معزز شرکاء کی تواضع کے بعد یہ تقریب اختتام پذیر ہوئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میاں عبدالغفار آف بیکنانوالہ کے والد محترم میاں نذر محمد کی نماز جنازہ گزشتہ روز بیکنانوالہ میں ادا کی گئی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت میاں عبدالغفار آف بیکنانوالہ کے والد محترم میاں نذر محمد کی نماز جنازہ گزشتہ روز بیکنانوالہ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں میاں ادریس احمد میاں کامران ادریس میاں اسد محمود میاں اسجد شاہ قلی میاں خالد چک جانی میاں منور سعید چوہدری غلام سرور میاں فتح محمد گودوآنہ عابد حسین قریشی سید الطاف حسین شاہ پنجن شہانہ پٹھانے خان چوہدری غلام سرور آف نورجمال سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین اور کاروان فرحان کا مشن نظام کو بدلنا ہے ،صاحبزادہ عمر شہزاد سلطانی
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) مرکزی وائس چیئرمین کاروان فرحان نظام مصطفی یوتھ فورس پاکستان صاحبزادہ عمر شہزاد سلطانی نے موضع چیچیاں میں نظام مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین اور کاروان فرحان کا مشن نظام کو بدلنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نصر اقبال کی انتخابی مہم بھرپور طریقے سے چلائیں گے اور دن رات بھرپور طریقے سے ورک کر کے چوہدری نصر اقبال کو کامیاب بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمر شہزاد سلطانی نے مہر عاصم اکرم کے ہمراہ سکھ چین ہاؤس ڈنگہ کا دورہ کیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) کاروان فرحان نظام مصطفی ۖ یوتھ فورس پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین صاحبزادہ عمر شہزاد سلطانی نے وائس چیئرمین پنجاب مہر عاصم اکرم کے ہمراہ سکھ چین ہاؤس ڈنگہ کا دورہ کیا ۔ انہوں نے کافی وقت سکھ چین ہاوس میں گزارا ۔ اس دوران انہوں نے مختلف افراد سے ملاقات کی اور چوہدری نصر اقبال کی کامیابی کے لئے دعا بھی کی اور انہوں نے الیکشن مہم کے دوران انتخابی مہم میں شرکت کی بھی یقین دہانی کرائی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین سے نسبت رسول ۖ کا رشتہ ہے جو کسی بھی قیمت پر نہیں توڑیں گے ،مہر عاصم اکرم
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) کاروان فرحان نظام مصطفی ۖ یوتھ فورس صوبہ پنجاب کے سینئر وائس چیئرمین مہر عاصم اکرم نے موضع چیچیاں میں ہونے والی نظام مصطفی ۖ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین سے نسبت رسول ۖ کا رشتہ ہے جو کسی بھی قیمت پر نہیں توڑیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نصر اقبال کی حمایت میں کانفرنس کا انعقاد کیا تھا ۔ کاروان کے منشور کو مد نظر رکھتے ہوئے چوہدری نصر اقبال کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ۔ انشاء اللہ کامیابی حاصل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان تحریک انصاف یو سی ڈنگہ 2کا رزاق حیدری کو اتفاق رائے سے جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ہے
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف یو سی ڈنگہ 2کا رزاق حیدری کو اتفاق رائے سے جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ہے ۔ اس موقع پر رزاق حیدری نے کہا کہ تحریک انصاف نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے جو ذمہ داری ان پر ڈالی ہے اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا اور تحریک انصاف کی کامیابی کے لئے سخت محنت کروں گا ۔ تمام دوستوں اور ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلوں گا ۔

ڈنگہ : پوری قوم پاکستان تحریک انصاف کے پرچم تلے متحد ہے ،چوہدری محمد ارشد منج
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113کے راہنما و متوقع امیدوار چوہدری محمد ارشد منج نے کہا ہے کہ پوری قوم پاکستان تحریک انصاف کے پرچم تلے متحد ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف الیکشن میں شاندار اور ریکارڈ کامیابی حاصل کرے گی ۔ تحریک انصاف کی کامیابی سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: حلقہ این اے 108سے چوہدری اعجاز احمد کو کامیاب کرانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے،چوہدری محمد اشرف گھیلا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) ن لیگ چک خواجہ کے راہنما چوہدری محمد اشرف گھیلا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلقہ این اے 108سے چوہدری اعجاز احمد کو کامیاب کرانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔ چوہدری اعجاز احمد بے لوث خدمت کرنے والے ہیں ۔ ن لیگ کے ٹکٹ کے لئے چوہدری اعجاز احمد بہترین امیدوار ہیں ۔ پارٹی انہیں ٹکٹ جاری کرے انشاء اللہ ہم ان کی کامیابی کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے ۔ ہم ان کے جانثار ساتھی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ہر کام میرٹ پر کیا ہے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل کھاریاں کے صدر چوہدری جعفر اقبال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے قائد میاں محمد نواز شریف نے مجھے حلقہ این اے 106سے الیکشن لڑنے کا حکم دیا ہے ۔ انشاء اللہ مجھے اپنی ذات ‘ قائد کے ویژن اور اپنے ساتھیوں پر پورا اعتماد ہے کہ ہم یہاں پیپلزپارٹی کے طوفان کو روکنے میں کامیاب ہوں گے اور کامیابی حاصل کریں گے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تین ماہ پہلے ہونے والے ضمنی الیکشن میں عوام نے واضح کر دیا تھا کہ وہ میاں محمد نواز شریف کے ویژن کے ساتھ ہیں ۔ عوام نے پیپلزپارٹی اور ق لیگ کو شکست سے دوچار کیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع گجرات میں عام آدمی سیاسی ڈیروں پر جانے کے لئے مجبور ہیں ۔ لیکن آہستہ آہستہ لوگوں میں میڈیا کے ذریعے شعور آ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ہر کام میرٹ پر کیا ہے ۔ انشاء اللہ وہ وقت آ گیا ہے عوام اس بات کا بھرپور جواب دیتے ہوئے میاں نواز شریف کو حکومت میں لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سیکریالی کی معروف کاروباری شخصیت قمر اقبال مغل ایران کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ ) سیکریالی کی معروف کاروباری شخصیت قمر اقبال مغل ایران کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ قمر اقبال مغل نے ایران میں مختلف کاروباری شخصیات سے ملاقات اور مختلف اداروں کا دورہ کیا ۔ وطن واپسی پر ڈاکٹر محمد عمران سمیت کثیر تعداد دوست احباب نے ان کو خوش آمدید کہا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کی الحاج صادق بٹ کی رہائش گاہ پر آمد
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کی الحاج صادق بٹ کی رہائش گاہ پر آمد ۔ خصوصی گفتگو ۔ الیکشن کے سلسلہ میں تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ الحاج صادق بٹ نے قمر زمان کائرہ کی حلقہ کے لئے خدمات کو سراہا ۔ اس موقع پر مظہر نور ایڈووکیٹ اور دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پانچ سال اپوزیشن اور 5سال حکومت میں رہا ہوں اور میرا ضمیر مطمئن ہے،قمر زمان کائرہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے الحاج محمد صادق بٹ کی رہائش گاہ آمد پر صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈنگہ سے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔ اس سے پہلے دو دفعہ حلقہ این اے 106سے منتخب ہوا ہوں ۔ پانچ سال اپوزیشن اور 5سال حکومت میں رہا ہوں اور میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں اپنے حلقہ کے لئے جو کچھ کر سکتا تھا میں نے وہ کیا ہے ۔ اب میں حلقہ کے لوگوں سے صرف یہ کہتا ہوں کہ اگر میں نے آپ کی نمائندگی کا صحیح حق ادا کیا ہے تو آپ مجھے ووٹ دو ہم نے مشکل ترین کام کیا اور حلقہ کو سوئی گیس فراہم کی ۔ 60دیہات میں ابھی بھی سوئی گیس فراہمی کا کام جاری ہے ۔ بہت جلد امرہ میں بھی گیس فراہم کر دی جائے گی ۔ ق لیگ سے اتحاد جاری ہے اور اتحاد سے ہی الیکشن لڑیں گے ۔ تھوڑے بہت معاملات بگڑتے رہتے ہیں ایسا اکثر جگہوں پر ہوتا ہے ۔ اس کی وجہ سے اتحاد کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ چوہدری احمد مختار کے بارے یقین ہے کہ جس فارمولا کے تحت اتحاد ہوا تھا اس کے مطابق ٹکٹ احمد مختار کو ہی ملے گا ۔ ایک سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ پی پی 113میں پیپلزپارٹی کا امیدوار ہو گا یا ق لیگ کا اس کا فیصلہ قیادت ہی کرے گی اور جو قیادت نے فیصلہ کیا ہمیں وہ منظور ہو گا ۔ میاں خالد رفیق نے جذباتی ہو کر پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے دور اقتدار میں جو کام سب سے بڑا سمجھتا ہوں وہ گلگت بلتستان کو آزاد کرایا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :خالد حسین مغل کی والدہ محترمہ کا ختم قل آج 28مارچ بروز جمعرات 10بجے سے 11بجے تک جامع مسجد گلزار مدینہ میلاد چوک ڈنگہ میں پڑھا جائے گا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) نوجوان صحافی احسان اللہ مغل کی دادی محترمہ ‘ ضیاء اللہ مغل اور خالد حسین مغل کی والدہ محترمہ کا ختم قل آج 28مارچ بروز جمعرات 10بجے سے 11بجے تک جامع مسجد گلزار مدینہ میلاد چوک ڈنگہ میں پڑھا جائے گا ۔ دعا 11بجے ہو گی ۔ ممتاز علمائے کرام خطاب کریں گے اور سینکڑوں افراد شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :رابطہ آفس سکھ چین ہاؤس ڈنگہ کا باقاعدہ افتتاح 29مارچ بروز جمعة المبارک دن 3بجے ہو گا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) رابطہ آفس سکھ سین ہاؤس ڈنگہ کا باقاعدہ افتتاح 29مارچ بروز جمعة المبارک دن 3بجے ہو گا ۔ نزد سرمنی میرج ہال ڈنگہ کھاریاں روڈ پر واقع سکھ چین ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا جس
میں علاقہ بھر سے معززین علاقہ ‘ سیاسی و سماجی شخصیات بھرپور شرکت کریں گی ۔ آزاد امیدوار برائے حلقہ این اے 106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین اپنی ٹیم کے ہمراہ معزز مہمانوں کا استقبال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حلقہ میں پیپلزپارٹی کے کارکنان کی کثیر تعداد موجود ہے جو ہماری جیت میں اہم کردار ادا کرے گی،رائو ساجد جہانگیر
ڈنگہ ( محمد بلال احمدبٹ ) امیدوار صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ پی پی 113راؤ ساجد جہانگیر نے صحافیوں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خلوص دل سے عوام کی خدمت کا جذبہ لئے میدان میں آئے ہیں ۔ کائرہ برادران کے ساتھ مل کر دونوں سیٹیں جیتیں گے ۔ حلقہ میں پیپلزپارٹی کے کارکنان کی کثیر تعداد موجود ہے جو ہماری جیت میں اہم کردار ادا کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سیاست کو کاروبار سمجھ کر نہیں بلکہ عوامی خدمت کے لئے کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا اور آئندہ بھی اس سے زیادہ جذبہ کے ساتھ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

Share this:
Tags:
Community Dngh انسٹیٹیوٹ ایجوکیشن ڈنگہ سالانہ تقریب
Previous Post اضلاع کی خبریں 27.03.2013
Next Post ۔۔،، ۔۔ کار کردگی ۔۔،،۔۔
Tarriq Butt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close