Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احتیاط، احتیاط، احتیاط

July 1, 2015July 1, 2015 0 1 min read
Precaution
Precaution
Precaution

تحریر: پروفیسر مظہر
ایٹمی پاکستان کو امریکہ نے کبھی دل سے تسلیم کیا نہ بھارت اور اسرائیل نے۔ پاک چائنااکنامک کوریڈور پر بھی اِن کا نقطہ نظر ایک ۔بھارت اکنامک کوریڈورپر برملااپنے تحفظات کااظہار کرچکا لیکن امریکہ مصلحتاََ خاموش۔ اب چین کے اقتصادی تعاون اور روس سے بڑھتے دفاعی تعلقات نے امریکہ اور بھارت کو مزید پریشان کردیا۔دونوں کی شدید ترین خواہش کہ پاکستان میں افراتفری پیدا کرکے دفاعی اعتبار سے مضبوط پاکستان کو اقتصادی لحاظ سے اتنا کمزور کردیا جائے کہ وہ سرنہ اٹھاسکے۔ پاکستان اقتصادی راہداری کی صورت میں چین کو مشرقِ وسطیٰ اور یورپ جانے کا مختصر ،محفوظ اور آسان ترین راستہ فراہم کررہا ہے جو بھارت کو قبول ہے نہ امریکہ کو۔ دوسری طرف امریکہ چین کامقابلہ کرنے کے لیے بھارت کے ساتھ عسکری اورجوہری تعاون متواتر بڑھاتا چلاجا رہاہے۔

جس کی شہ پاکر بھارتی ریشہ دوانیاں شتربے مہار۔ وہ ایٹمی پاکستان پرحملہ کرنے کی جرأت تو کبھی نہیں کرے گا لیکن سرحدوں پر چھیڑچھاڑ اور اندرونِ ملک ”را” کے ذریعے افراتفری پیدا کرنے کے لیے کسی بھی حربے سے باز نہیں آئے گا۔ اندریں حالات ہمیں ہرقدم پھونک پھونک کے رکھنا ہو گا لیکن اپنی یہ حالت کہ سیاسی جماعتوں میں ”مباہلہ جاری۔ ملکی سلامتی کی ناؤ بھنور میں پھنسی ،ڈگمگاتی ،ہچکولے کھاتی ہوئی لیکن ناخداؤں کی محفل (پارلیمنٹ) میں شرم کرو ،حیا کرو ،ڈوب مروکا شور ۔آلودگیٔ زباں میں سبھی بے مثل لیکن دعویٰ یہ کہ زبان آبِ کوثرمیں دھلی ہوئی ،فصاحت وبلاغت کے موتیوں سے مزین۔ صرف اُن لمحات میں ”جوئے نغمہ خواں” جب ووٹوں کی بھیک درکار،مطلب نکل جانے کے بعد ”سیلِ تندخُو” البتہ زور آور کی چوکھٹ پہ ہمہ وقت زاتوئے تلمذ تہ۔ خبطِ عظمت میںسبھی مبتلاء لیکن اِن ارسطوانِ دہرکی ہردلیل ناقص، حکمت ودانائی نام کونہیں، فکرمیں گہرائی نہ گیرائی ،الفاظ میںحسن نہ معانی میںوسعت۔ ساری سیاست ذاتی مفادات کے گرد گھومتی ہوئی۔ زباںپہ زباںبدلنے میںمہارتِ تامہ ، ذراجھجک نہیں ،ذراشرم نہیں، ذراخجالت نہیں۔ دَھن کی دُھن میںسب ایک ،زانو بہ زانولیکن ایسے زیاںکار کہ اُسی درخت کی جڑوںپہ کلہاڑا چلانے میںمگن جس کی گھنی چھاؤں میں بیٹھے ہیں ،اُسی دھرتی ماںکی کوکھ اجاڑنے کی سعی جس نے اپنی آغوشِ محبت میںپال پوس کے بڑاکیا ۔

اب ایک ”مولوی ”پاکستان پرتیسری بارحملہ آورہونے آچکا ۔ارسطو نے کہا ”زیادہ باتیںکرنا دیوانگی کی دلیل ہے، چاہے وہ باتیں کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہوں”۔ خلیل جبران کے خیال میں”جو جتنا زیادہ بولتاہے ،وہ اتناہی کم عقل ہوتاہے ”لیکن یہ ”حضرت” گھنٹوں بلکہ پہروں بولتے ہی چلے جاتے ہیں۔ وہ کم عقل ہوںیا نہ لیکن یہ بہرحال طے ہے کہ اُن کے طویل خطبات میں سچ کی آمیزش آٹے میںنمک کے برابر۔ دس، بیس ہزارکے مجمعے کوپچیس ،تیس لاکھ ثابت کرتے وقت ذراجھجک نہیں ،ذراشرم نہیں، ذراخجالت نہیں۔اُس مسلوب الحواس کی ”صدا”ایک مخصوص حلقے کے سوا کہیں مسموع نہیں۔ وہ حلقہ مریدین اورارادتمندوںکا کہ جنہیں اُس کاجھوٹ بھی سچ لگتاہے۔ اگست 2014ء میںیہی حضرت اسلام آبادپر حملہ آورہوئے تب کپتان صاحب بھی اِن کے ہمراہ تھے اور ملکی وبیرونی مقتدر قوتوں کی پشت پناہی بھی حاصل۔ایم کیوایم کی تمام ترہمدردیاںمولاناکے ساتھ اور چودھری برادران غلامِ بے دام۔ تب پیپلزپارٹی نے جی بھرکے نواز لیگ پر طنز کے تیربرسائے جواباََبے بسی کی تصویربنی نوازلیگ ”ٹک ٹک دیدم ،دم نہ کشیدم”۔

Electronic Media
Electronic Media

سارا الیکٹرانک میڈیا دھرنوں کی پشت پر اور لمحہ بہ لمحہ لائیو کوریج ، چائے کی پیالی میںطوفان اٹھانے والے تجزیہ نگارحکومت جانے کی تاریخ پہ تاریخ دیتے ہوئے لیکن نتیجہ یہ کہ ”بڑے بے آبروہو کرتیرے کوچے سے ہم نکلے”۔ مولانابستربوریا سمیٹ کر” اپنے دیس”سدھارے اورکپتان صاحب نے نہ صرف سانحہ پشاورکی آڑمیں دھرناختم کیا بلکہ اُسی پارلیمنٹ میںواپس آ گئے جسے جعلی کہتے کہتے اُن کاحلق خشک ہو گیا۔ اب مولانا آئے تو بیرونی قوتوں کے حکم پراقتصادی راہداری منصوبے کوسبوتاژ کرنے کے لیے ہیںلیکن اب پلوںکے نیچے سے بہت ساپانی بہہ چکا ہے۔ مولانانے پاکستان کی سرزمین پرقدم رکھتے ہی کپتان صاحب کواپناسیاسی ”کزن ”تو قراردے دیالیکن اسی کزن سے مشورہ کیے بغیرمولانا دھرنوںکے دنوںمیں اُنہیں بیچ منجدھارچھوڑ کرداغِ مفارقت دے گئے تھے ۔اب پتہ نہیںکپتان صاحب اُسی ”سوراخ”سے دوبارہ ڈسے جاتے ہیںیا نہیں۔ ایم کیوایم نے بھی اپنی سیاسی آڑھت چمکانے کے لیے مولاناکا ”اخلاقی” ساتھ دیالیکن اب لندن میںبیٹھے الطاف بھائی وقفِ مصیبت اورپاکستان میں ایم کیوایم کے گرد گھیرا تنگ اِس لیے اب کی بار مولانانے جوکچھ بھی کرناہے اپنے مریدین کے زورپر ہی کرناہے البتہ بیرونی طاقتیں اُن کی کامیابی کے لیے دعاگو ضرور ہوں گی۔

پاکستان کی تاریخ میںشاید پہلی باریہ معجزہ رونماہوا کہ سیاسی اورعسکری قیادت ایک صفحے پر، ایک خاموش معاہدہ مابین ”شریفین” کہ افہام وتفہیم کی اِس فضاء کوہر حالت میںشَک کی زہرناک بادِ سموم سے پاک رکھاجائے گا ۔میاں صاحب نے بہت اچھا کیا جو ملک کے دگرگوں اندرونی معاملات کے سلجھاؤ کے لیے اسٹیبلشمنٹ کوصفِ اول پہ لے آئے کہ سیاسی جماعتوںکی کچھ مجبوریاںہوتی ہیں، یقیباََنواز لیگ کی بھی ہوںگی لیکن اسٹیبلشمنٹ کی کوئی مجبوری نہیں۔ فوج کراچی کوامن کے نورسے منورکرنے کے لیے پُرعزم ،دہشت گردی ، مذہبی انتہا پسندی ،ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری کے خاتمے کے لیے بلا امتیاز آپریشن جاری ،بلوچستان میںباغیوںکی سرکوبی کے لیے پرعزم ، بہت سے باغی ہتھیارڈال چکے اورباقی قومی دھارے میںشامل ہونے کے لیے بیقرار۔سپہ سالارنے ملک دشمنوں کے ناقابلِ تسخیرقلعوں میںاپنے عزمِ صمیم کی منجنیقوںسے دراڑیںڈال دیں۔ زیادہ عرصہ نہیںجب یہ قلعے مسخربھی ہوجائیںگے۔ دوسری طرف مرکزی حکومت وطنِ عزیزکو اقتصادی رفعتوںتک لے جانے کے لیے بیقرار ۔ہرمحبِ وطن کی خواہش کہ نوازلیگ کو”فری ہینڈ” ملناچاہیے کہ اُمیدکے سارے رشتے اسی کی ڈورسے بندھے ہوئے ۔اگرنواز لیگ قوم سے کیے گئے وعدے ایفاء نہ کرسکی توپھر وثوق سے کہاجا سکتاہے کہ پیپلزپارٹی کی طرح اِس کی بھی داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوںمیں ۔

میاںنواز شریف صاحب نے 29 جون کوکیاجانے والاکراچی کادورہ ملتوی کردیا جس کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ہماری وزارتِ خارجہ نے برطانوی حکومت سے BBC پرنشر کی جانے والی اون بینٹ جونز کی ڈاکومینٹری اور 30 مئی 2012ء کوطارق میرکے برطانوی پولیس کو دیئے جانے والے بیان کی تصدیق چاہی ہے۔ شنیدہے کہ برطانوی حکومت نے تصدیق توکر دی ہے لیکن با ضابطہ طورپر آگاہ نہیں کیا۔ ہوسکتاہے کہ وزیرِاعظم صاحب اسی کا انتظارکر رہے ہوںتاکہ جب وہ بات کریںتو پورے وثوق سے کریں۔ اِس میںکوئی شک نہیںکہ اگریہ سب کچھ درست ہے توپھر ایم کیوایم پرپابندی بھی لگنی چاہیے اوراس کے رہنماؤںکے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ بھی درج ہوناچاہیے۔ ایک خوف بہرحال دامن گیرکہ کہیںیہ سب کچھ کسی ”گریٹ گیم” کا دیباچہ تونہیں؟۔ عین اُس موقعے پرجب سیاسی اورعسکری قیادت اکنامک کوری ڈور کے لیے پرعزم، برطانوی صحافی نے دھماکہ کردیا، طارق میرکا برطانوی پولیس کودیا گیابیان اچانک سوشل میڈیاپر آگیا اور مولانا قادری بھی پاکستان پہنچ گئے ۔ آپریشن توکسی صورت بھی ختم نہیںہونا چاہیے اورنہ ہی ننگِ دیں ،ننگِ ملک ،ننگِ وطن ضمیرفروشوں کے لیے رعایت لیکن احتیاط ،بہت احتیاط کہ افراتفری نہ پھیلے۔ چال خرگوش کی نہیں کچھوے کی۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسرمظہر

Share this:
Tags:
carefully defense Professor Mazhar relations trust احتیاط اعتبار تعلقات دفاعی
Previous Post وزیراعظم کی زیرصدارت کراچی میں گرمی سے پیدا صورتحال پر اجلاس
Next Post گجرات کی خبریں 1/7/2015
Gujrat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close