Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 1/7/2015

July 1, 2015 1 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) اتفاق تاجر یونین چوک پاکستان کے صدر بائو مزین حمید بٹ آف پرنس ہوٹل نے تاجر برادری اور دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف گرینڈ افطار ڈنر دیا افطار ڈنر میں آنے والے مہمانوں کا استقبال بائو مزین حمید بٹ ،التمش حمید بٹ ،روحیل عظمت بٹ ،عبدالقیوم خان اور شہزاد بشیر نے کیا شرکت کرنے والوں میں چوہدری کاشف محمود آف فتح پور،چوہدری عاصم خانیوال ،چوہدری اظہر محمود ،محمد عالمگیر بوبی پہلوان ،چوہدری واصف رشید ،انجینئر عمار بٹ ،خالد حمید ،شیخ سرفراز احمد ،صوفی محمد وسیم بٹ ،رضوان اسلم بٹ ،میر رضوان ،شاہد محمود کٹھانہ ،زاہد محمود خان ،نبیل احمد بٹ ،محمد حسنین ،بشارت بٹ ،عارف بٹ ،عبدالرحمن آف لالہ موسیٰ ،چوہدری آصف آچھی ،محمد عرفان HBLسید علمدار شاہ ،شہباز احمد ،شیخ شاہد محمود ،شیخ شیراز،قمر احمد،محمد کاظم ،محمد چاند ،عنصر ڈار،شفیق بٹ ،قمر احمد ،احمد شہزاد آف شہزاد فروٹ چاٹ والے ،دیگر دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر بائو مزین حمید بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسی تقاریب کے انعقاد کا مقصد آپس میں مل بیٹھنا ہوتا ہے آپس میں مل بیٹھنے سے ایک دوسرے کے دکھ درد کا احساس ہوتا ہے تاج برادری کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور تاجر برادری کے مسائل کو احسن انداز سے حل کروائیں گے انشااللہ ائندہ بھی ایسی تقاریب کا انعقاد کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی)جامعہ گجرات میں رمضان المبارک کے تقدس اور احترام کو بھرپور طریقہ سے ملحوظ خاطر رکھا جا رہا ہے۔ ماہ رمضان برکتوں کا پیامبر اور امن و سلامتی کا نوشتہ ہے۔ رمضان المبارک امت مسلمہ کو انفرادی اورملّی حوالہ سے تجدید ایمان کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے۔ رمضان کے مقدس مہینہ میں دراصل ہمیں اپنے اعمال و کردار کی تطہیر اور شخصیت کی تعمیر نو کے زریں لمحات میسر آتے ہیں۔ ہمیں قیام رمضان اور احترام رمضان کے لئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھنا چاہیے۔ رمضان المبارک اصلاًہمیں خدمت انسانیت کے اعلیٰ و ارفع جذبہ سے متعارف کرواتے ہوئے مخلوق خدا کی بے لوث خدمت کا سبق دیتا ہے۔ روزہ بھوکوں اور غریبوں کی امداد کی ترغیب دیتا ہے۔ میری دُعا ہے کہ ہم طلبہ کی نوجوان نسل کو اعلیٰ تعلیم سے مزین کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی و فکری تربیت کرنے میں بھی کامیاب ہوں کیونکہ تعلیم و تربیت کی اصل روح نوجوان نسل کی کردار سازی ہے۔ جامعہ گجرات کے طلبہ کو اعلیٰ اخلاقی اُصولوں سے روشناس کروانا اساتذہ کا فریضہ اوّلین ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر جامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے رمضان المبارک کے حوالہ سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر ضیاء القیوم نے مزید کہا کہ جامعہ گجرات میں احترام رمضان کے حوالہ سے تمام ضروری اقدامات کیے گئے ہیںتاکہ جامعہ گجرات کے اساتذہ، سٹاف اور طالب علم بھی رمضان المبارک کی سعادتوں اور فیوض و برکات سے اپنا دامن بھر سکیں۔ روزہ صبر و برداشت پید اکرتا ہے اور تقویٰ اختیار کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ پاکستان کو ایک خوشحال مستقبل سے روشناس کروانے کے لیے ہمیں صبر و برداشت کے پیکر اعتدال و تقویٰ کے حامل افراد ملت کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان المبارک کا حق ادا کرنے کی توفیق و ہمت دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات( جی پی آئی) لالہ زار کالونی رحمان شہدروڈ بشارت پیلس یونین کونسل نمبر1میں ملک بشارت علی آغا شیراز بشارت ملک ، ملک عامرظہیر (سابقہ جنرل کونسلر)کی طرف سے علاقہ کے عمائیدین کے اعزاز میں افطار ڈنرعوام کی بھرپور شرکت ۔متفی عبدالرحمن نعیمی نے حتم و دعا کی۔ افطار گرینڈ ڈنر کا روپ اختیار کر گیا تل دھرنے کی جگہ نہ تھی ۔ چوہدری اسلم ٹوپا ، چوہدری لال خان ٹوپا ، سید قمر عباس شاہ ، سید اعتزاز شاہ، ذیشان حیدر شاہ، نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔ چوہدری تنویر گوندل صدر پاکستان مسلم لیگ نون تحصیل گجرات ، چوہدری ظہور الہی، صفدر ممتاز سندھوسابق ناظم ، رفاقت تارڑDSP، حامد خان نیازی SDOوسم احمد انچارج نادرہ آفس گجرات ، حاجی شوکت علی ریٹائرڈ ایڈمین آفیسر محکمہ سوئی گیس ، سید نوید الحسن شاہ نادرہ آفس گجرات ، نواز چیمہ رجسٹری محرر اسلام آباد، اللہ دتہ ایگل موٹرز ، سید آصف شاہ سجادہ نشین شادیوال، خان دلاور خان ، سید سجاد شاہ آف جسوکی ، شبیر حسین ASI، ملک امجد ، ملک علی ، ثاقب بٹ، ارشد بٹ، روف بٹ، سید وجاہت حسین شاہ، سید حبیب، افضل شاہ، چوہدری محمد افضل ٹوپا، حاجی محمد رفیق بٹ، ملک نصر اقبال، سید مبشر حسین شاہ، سید امجد عباس شاہ، سید غلام عباس شاہ، راجہ محمد وسیم جرال، سید علی رضا شاہ، سید عقیل عباس شاہ، ملک نادر صوبیدرا، ملک طارق، راجہ محمد ارشد، ملک ٹیپو، ملک عدنان ، ملک وجاہت، ملک عمر شجاہ ، محمد صدیق ڈنڈے مار، چوہدری صاحب ٹوپا، راجہ محمد اصغر، راجہ اللہ دتہ، ملک ندیم نادر ، ملک محمد طحہ، کالی بٹ، عدنان عارف صراف ، ممتاز احمد صراف، راجہ شہباز الحسن ، ملک کاشف ، سید صائم حسین شاہ، محمد اعظم ، علی احمد، سید فیصل شاہ، سید شبیر حسین شاہ، چوہدری احسان ٹوپا، چوہدری محمد اقلس ٹوپا، مہر فیاض ، ندیم بٹ و صحافیوں میں مرزا منیر حسین ، ظہیر سندھو، افتحار بٹ، چوہدری سعدو دیگر ممتاز سیاسی و سماجی شحصیات نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی)اسسٹنٹ کنٹرولر/ڈی او انڈسٹریز،پرائسز ، ویٹس اینڈ میئرز گجرات اکرام الحق کی زیر قیاد ت انسپکٹر ویٹس اینڈ میئرز رضوان ڈار اور انکی ٹیم نے سبزی منڈی سرائے عالمگیر پر علی الصبح چھاپہ مارا اور تول میں کمی کرنے پر 13پھٹریوںکو رنگے ہاتھوںپکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر چیکنگ کے دوران ڈی او انڈسٹریز ، انسپکٹر ویٹس رضوان ڈار علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی سرائے عالمگیر پہنچ گئے اور منڈی میں کاروبار سے وابستہ افراد کے اوزان کی چیکنگ کی اس دوران اوزان درست نہ رکھنے والے ملزمان ساجد محمود، الیاس، طارق ، راشد، اکرا م شیخ، رضوان، امجد، اختر، سلیم، عزیز، ساجد ولد اعجاز، منیب ، ساجد ولد نذر کو رنگے ہاتھوںپکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کامیاب کاروائی پر دونوں افسران کو شاباش دی ہے اور واضع کیا ہے کہ کسی کو تول میں کمی کرکے شہریوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی)ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب ڈاکٹر انجم علی بٹر نے کہا ہے کہ صوبے میں زراعت کی ترقی کے لئے محکمہ زراعت توسیع کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے، زیادہ فصل حاصل کرنے کے لئے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے گجرات اور منڈی بہاوالدین کے دورہ کے موقع پر افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوںنے منڈی بہااولدین میں گنے کے کاشتکاروں سے بھی ملاقات کی اور دونوںاضلاع میں رمضان بازاروں کا دورہ کرکے محکمہ زراعت کے زیر اہتمام فیئرپرائس شاپس کا بھی معائنہ کیا، ای ڈی او زراعت منڈی بہاوالدین میاں عبدالرشید، ڈی او زراعت توسیع محمد خان مقصود، ڈی او چوہدری محمد رفیق تارڑ، ڈی ڈی او سید سجاد حسین بخاری، محمد اقبال، خلیل احمد، محمد اطہر لطیف، علی اسد یوسف، غلام مصطفی شاد اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی جی زراعت نے کسانوں کو یقین دلایا کہ انکے مسائل کا ترجیحی بنیادوںپر ازالہ یقینی بنایا جائیگا۔ انہوںنے افسران کو ہدایت کی کہ وہ کسانوں سے قریبی رابطہ رکھیں اور بہتر فصل کے حصول کے لئے انہیںجدید ریسرچ اور ٹیکنالوجی سے متعارف کرایا جائے۔ اجلاس میںدونوںاضلاع کے افسران نے ڈی جی کو زراعت کی بہتری کے لئے اقدامات سے آگاہ کیا اور مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈائریکٹر جنرل نے زرعی ترقی کے لئے محکمہ کے افسران کی کارکردگی کو سراہا۔

Share this:
Tags:
dinner engineer guests gujrat pakistan president RECEPTION Traders استقبال افطار انجینئر پاکستان تاجر ڈنر صدر گجرات مہمانوں
Precaution
Previous Post احتیاط، احتیاط، احتیاط
Next Post اردو کا مقدمہ
Urdu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close