
کراچی 27 جولائی 2016 (پ ر) مرکز قرآن و سنت، جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت حجاج کرام کی تربیت کے لئے تین روزہ تربیتی پروگرام 30 جولائی تا یکم اگست (ہفتہ، اتوار، پیر)، 9:45 بجے شب، جامع مسجد قبائ، بلاک 13، فیڈرل بی ایریا میں ہوگا۔
مربی مہتم جامعة الاخوان و جامعة الاخوات، مولانا عبدالوحید ہوں گے، خواتین کے لئے پردے کا اہتمام ہے۔
