Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 27/7/2016

July 27, 2016July 27, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) سپیشل ایجوکیشن سنٹر (سکول گونگے بہرے) کا اعزاز سپیشل طالب علم نے 896 نمبر حاصل کر کے میٹرک کے امتحان میں سپیشل پرسن طلبہ میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی تفصیل کے مطابق المدنی سپیشل ایجوکیشن سنٹر (سکول گونگے بہرے)، اقبال پارک روڈ،پیر محل کے ہونہار طالبعلم عبدالحنان ولدرانا محمدمصطفی رول نمبر 597234 کے تحت سالانہ میٹرک رزلٹ، فیصل آبابورڈ، 2016 میں 896 نمبر حاصل کر کے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی کامیابی کا سہرا سکول انتظامیہ و چیئر مین ڈاکٹر عابد حسین کی محنت اور والدین کی دعائوں کا ثمر ہے ۔اس عظیم الشان کامیابی پر چوہدری محمد شفیق مئیو ضلعی چیئر مین بیت المال ٹوبہ ٹیک سنگھ ، کرنل (ر)سردارمحمد ایوب گادھیMPA نے ادارہ ہذا کی انتھک محنت کو سراہا اورگونگے بہرے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دعا کی اور مزید کہا کی مدنی ویلفیئر سنٹرپیرمحل، ایدھی سنٹر کی طرح قومی سطح پر ان معذور افراد کی فلاح و بہبود ،ان کو روزگاراور ان کی مکمل نگہداشت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )سکول کا اعزاز8طلبہ نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں ایک ہزار سے اوپر نمبر حاصل کرکے ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی تفصیل کے مطابق شیراز سائنس ہائی سکول پیرمحل کے طلبہ جن میں منیبہ یاسمین رول نمبر418335نے 1062نمبر محمد احمد رول نمبر469648نے 1032نمبر جبکہ سمعیہ تنویرشریف رول نمبر418334نے 1024نمبرسمیر اکبر رول نمبر469635نے 1013نمبرجبکہ شانزہ بتول رول نمبر418338نے 1002نمبر جبکہ تابندہ مہک رول نمبر418339نے 1002نمبر جبکہ ندا امجد رول نمبر418336نے 1001نمبر حاصل کرکے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ بھر میں ریکارڈ قائم کردیا اس کارکردگی کا سہر اجملہ اساتذہ پرنسپل کی محنت اور والدین کی دعائوں کا ثمر ہے محمد صدیق پیارا سابق تحصیل نائب ناظم نے پرنسپل محمد اختر شیراز اور جملہ اساتذہ سٹاف کو بہترین کارکردگی پر نیک تمنائوں کا اظہا رکرتے ہوئے مبارکباد پیش کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجاز اکبر ، کا ایم این اے چوہدری اسدالرحمن اے سی پیرمحل حافظ محمد نجیب اے سی کمالیہ خالد گجر کے ہمراہ علی ہاکی اسٹیڈیم ، ماڈل بازار پیرمحل اور سبزمنڈی ایکسچینج روڈ کادورہ دکانیں اور کھوکھاجات بناکر لوگوں کو روزگار فراہم کیاجائے ایم این اے چوہدری اسدالرحمن تفصیل کے مطابق ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجاز اکبرنے ایم این اے چوہدری اسدالرحمن، اے سی پیرمحل حافظ محمد نجیب اے سی کمالیہ خالد گجر کے ہمراہ علی ہاکی اسٹیڈیم پیرمحل کاد ورہ کرکے فی الفور اسٹیڈیم کے اردگرد دکانیں بنانے کا حکم دیا جبکہ عقب لاری اڈا پیرمحل میں تعمیر کیے گئے ساڑھے 22لاکھ روپے سے ماڈل بازار پیرمحل کو آباد کرنے او رسٹال دکانداروں کو دینے کا حکم جاری کیا اور سبزمنڈی ایکسچینج روڈ کادورہ کرکے ایکسچینج روڈ کے ساتھ ساھ کھوکھاجات بناکر لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے پلاننگ کا عندیہ دیا ایم این اے چوہدری اسدالرحمن نے ضلعی وتحصیل انتظامیہ کو قبضہ گروپوں کے خلاف کاروائی کرکے سرکاری زمین کوواگذارکروانے سمیت پیرمحل شہر میں متاثری سٹال وکھوکھا جات کو دکانات کی الاٹ منٹ کرکے روزگار کے لیے جلد سے جلد جگہ فراہم کرنے کا کہا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )دیواروں پر وال چاکنگ پر پابندی کی خلاف ورزی پر دودکانداروں کے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق حاجی عدالت علی سب انسپکٹر تھانہ پیرمحل نے وال چاکنگ پر پابند ی کی خلاف ورزی کرنے پر وسیم ارشد ولد ارشد حسین چک نمبر319گ ب الحرم الیکٹرونکس ، محمد ارشاد ولد محمد یونس چک نمبر341گ ب زین الیکٹرک سٹور غوثیہ چوک پیرمحل کے خلاف زیر دفعہ 2پنجاب وال چاکنگ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کرلیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )غیر قانونی پٹرول فروخت کرتے ہوئے دکاندارگرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے غوثیہ آباد پیرمحل میں کھلے عام پٹرول فروخت کرتے ہوئے مجاہد پرویز ولد محمد رمضان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 14لٹرپٹرول برآمد کے زیر دفعہ 43/44ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) ناکہ پر دوران تلاشی موٹرسائیکل سوار سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر718گ ب کا رہائشی نظام دین ولد ظہور احمد جوکہ موٹرسائیکل پر سوار آرہاتھاکہ تھانہ پیرمحل پولیس کے ناکہ کے دوران پسٹل 30بور مع گولیاں برآمد ہونے پر تھانہ پیرمحل پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پیرمحل فاروق زاہد نے کہا کہ پاکستان ایک مشکل دور سے گذر رہا ہے اور مادروطن کو آج کئی ایک مسائل کا سامنا ہے مگر اساتذہ ملک کی تقدیر بدلنے اور درپیش مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار اداکرسکتے ہیں وہ نئے بھرتی ہونے والے تحصیل پیرمحل کے ایجوکیٹر کی انڈکشن ٹریننگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے انہوںنے کہا کہ اساتذہ کسی بھی ملک وقوم کے لیے سرمایہ افتخار اور معمار قوم کا درجہ رکھتے ہیں وہ ملک کے تابناک مستقبل کے لیے طلبہ تعلیم وتربیت میں کوئی کسر اٹھانہ رکھیں فاروق زاہد نے نئے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر کی تاکید کی کہ وہ ٹریننگ کے دوران سکھائی جانے والی تدریسی مہارتوں کو سکولوں میں عملی مظاہر ہ کریں تاکہ صحیح معنوں میں اس ٹریننگ کا فائدہ حاصل ہوسکے

Share this:
Tags:
care loving metric position title اعزاز امتحان پوزیشن شفیق میٹرک
Jamaat Islami
Previous Post مرکز قرآن و سنت جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت حجاج کرام کی تربیتی نشست 30 جولائی تا یکم اگست کو ہوگی
Next Post بدین شہر کی تین لاکھ سے زیادہ انسانی آبادی کو گندہ بدبو دار آلودہ پانی سپلائی کیا جا رہا ہے
Badin News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close