
بنگوئی (جیوڈیسک) سنٹرل افریقن ریپبلک کے دارالحکومت بنگوئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 21 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مسلمان کی لاش ایک گلی سے ملنے کے بعد پیش آیا۔
گزشتہ برس مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان فسادات کے بعد فرانسیسی فوج اور اقوام متحدہ کی امن فورس کی تعیناتی کے بعد تشدد کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
