Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کُرسی ! ہنوز دلّی دور است

April 23, 2013April 23, 2013 0 1 min read
PM Pakistan
PM Pakistan

وزیراعظم کی امیدواری کا مسئلہ تو بس ایسا کہ آج نہیں تو کل اور کل نہیں تو برسوں یہ خالی سیٹ کو پُر ہونا ہی ہے بشرطیکہ مارشل لاء کی راہ درمیان میں حائل نہ ہو۔ ہمارے یہاں کے چند لیڈروں نے اس کرسی سے بہت سی امیدیں وابستہ کر لی ہیں جبکہ ابھی ”ہنوز دلّی دور است” ۔ یہ وہ چیونٹی جیسی سیٹ نہیں ہے جو ہاتھی کے سونڈھ میں گھس کر اسے زیر کر لے۔ اور نہ ہی جادوئی چھڑی سے اس کرسی تک پہنچا جا سکتا ہے۔ اب رہا سوال کہ اُس کُرسی تک کیسے پہنچا جائے تو بھائی آسان حل تو یہی ہے کہ کسی اُڑن کھٹولے پر بیٹھ جائو تو یقینا اسلام آباد کے تخت حکومت تک پہنچا دے گی۔ ورنہ تو میدان کھالی ہے اور انتخابات میں چند ہی روز رہ گئے ہیں۔

دعا کریں کہ خیر و آفیت کے ساتھ یہ الیکشن ہو جائے جو کہ بظاہر لگ نہیں رہا ہے۔ ویسے بھی شفاف الیکشن کا صرف شور ہی ہے شفافیت میں یقینا کچھ نہ کچھ کالا ہے جس کی پردہ داری ہو رہی ہے۔ اس وقت جو کشا کش جاری ہے وہ بھی کُرسی کے لئے ہے اور عوام کی اکثریت کو اس بات سے قطعی دلچسپی نہیں ہے کہ یہ کُرسی کس فرد کے نام کی ہے انہیں تو صرف اتنا پتہ ہے کہ اس کرسی پر جو بھی بُرا جمان ہو وہ دیانت دار ، امانت داراور عوامی بھلائی کرنے والا ہو۔ ایک اور نقطہ کی طرف اشارہ کرنا ضروری ہے کہ یہ کُرسی حاصل کرنے کی تگ و دُو تو ضرور کریں مگر ملک میں انصاف کا بھی بول بالا کروائیں۔

یہاں ہر ادارہ آزاد ہے ، تو پھر اس کُرسی کا کیا فائدہ! جس پر بیٹھ کر سوائے عالیشان محل میں رہنے کے اور ملکوں ملکوں دورے کرنے کے اس کرسی کا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔ پانچ سالوں تک یہی تو ہوتا آیا ہے۔ جو لوگ ملک کو ترقی کی شاہراہوں پر گامزن کرتے ہیں انہیں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں اور جو لوگ جعلی ڈگری کیس میں پکڑے جا چکے ہیں اور پانچ سال تک عوام کو اپنی شکل تک نہیں دکھایا انہیں پھر سے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی جاتی ہے۔ ہماری تو اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس ملک پر اور اس ملک کے عوام پر اپنا خاص فضل و کرم رکھیئے گا وگرنہ یہاں تو اس بے بس و لاچار عوام کی سننے والا کوئی نظر نہیں آتا۔اسی لئے اکثر و بیشتر محفلوں میں جب سیاست کا ذکر چِھر جائے تو لوگ یہی کہتے نظر آتے ہیں کہ ”نہ چھیڑ قصۂ الفت بڑی لمبی کہانی ہے۔”یوں یہ بات بہت چھوٹی لگتی ہے مگر ہے غور طلب۔

Load Shedding
Load Shedding

اس کُرسی پر بیٹھنے والے شخص کو ہر اعتبار سے صادق اور امین ہی ہونا چاہیئے نہ کہ اس کُرسی پر بُرا جمان ہوکر کرپشن، بے روزگاری، مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اوربے امن و امان جیسی لعنت کو فروغ دینا چاہیئے جس سے نہ صرف ملک بلکہ دنیا بھر میں ہمارے پاک ارضِ وطن کی رسوائی ہو۔ دنیا آج ہم پر ہنس رہی ہے کہ ہم سب آپسی لڑائیوں میں کس طرح گتھم گھتا ہوئے پڑے ہیں ۔ انہی لڑائیوں کی وجہ سے اس کُرسی پر بیٹھنے والا اگر نیک نیتی سے کوئی کام کرنا بھی چاہے تو نہیں کر سکتا کیونکہ اسے آپسی لڑائیوں کو سلجھاتے سلجھاتے وقت گزر جاتا ہے اور یوں آپ خود دیکھ رہے ہیں ملکی اداروں کا کیا حال ہے ، زیادہ تر ادارے خسارے میں ہی ہیں، اور اکثر اداروں کے پاس تو ملازمین کو تنخواہ دینے کے پیسے بھی دستیاب نہیں ہیں۔

پی آئی اے، ریلوے، اسٹیل مل ان اداروں کا تو جنازہ نکل چکا ہے مگر کسی میں اتنی جرأت نہیں ہو رہی کہ وہ ان اداروں سمیت دیگر اداروں کی داد رسی کرے۔ حتیٰ کہ اب تعلیمی اداروں میں بھی خسارے کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ یہ تمام باتیں پڑھ کر فراموش کر دینے والے نہیں ہیں بلکہ اس کے لئے ہمارے ارباب کوئی ٹھوس فیصلہ اور کوئی ٹھوس حکمتِ عملی وضع کریں تاکہ مستقبل میں اداروں کو کوئی زِک نہ پہنچے۔اب ذرا آج کے منظر نامے پر آتے ہیں تو بہت سارے بہن بھائیوں کو اس بات پر سخت تامل ہے کہ آخر یہ لوگ کس طرح ملک میں تبدیلی لانے کی باتیں کر رہے ہیں۔

میں یہاں نام کو صیغۂ راز میں رکھتے ہوئے کچھ حقائق بیان کرتا ہوں میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ فیگرز بھی مجھے ایس ایم ایس کے ذریعے ایک سیاسی جماعت کے کارکن نے دوسری سیاسی جماعت کے سربراہ کے سلسلے میں بھیجاہے لیکن کافی Interesting Figuresہیں (سچ اور جھوٹ کا علم نہیں)اُس ایس ایم ایس کے خد و خال کچھ ایسے ہیں ایک شخص 1980ء تا 1985ء فنانس منسٹر، 1985ء تا 1990ء چیف منسٹر، 1990ء تا 1993ء پرائم منسٹر آف پاکستان، 1997ء تا 1999ء پھر پرائم منسٹر آف پاکستان، اب اگر اتنے عرصے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تو اب یہ کس طرح تبدیلی لائیں گے، اس کا مطلب صاف اور واضح ہے کہ سب لولی پاپ ہے۔راقم کے خیال میں عوام سب کچھ دیکھ اور سمجھ رہے ہیں اور یقینا فیصلہ گیارہ مئی کوہی ہونا ہے ، لہٰذا میں اور آپ سب انتظار کرتے ہیں اُس وقت کا کہ جب فیصلہ آئے گا اور دیکھنا یہ ہے کہ مطلوبہ کُرسی کا قرعہ کس کے نام نکلتا ہے۔

Politicians
Politicians

میں تو یہاں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ جو بھی شخص اس کُرسی کی زینت بنے اسے کم از کم اس کُرسی کے وقار اور رُتبہ کا خیال ضرور رکھنا چاہیئے۔ سیاسی رقابت اپنی جگہ مگر احتساب کے نام پر پینڈورا بکس کھولنے کے بجائے سب کو ساتھ لے کر چلنے کا چلن اس کرسی کے مکین کو آنا چاہیئے پھر یقینا سب کچھ درست سمت میں آ سکتا ہے۔ ورنہ احتساب کا رُجحان ہمارے معاشرے اور ہماری سیاسی فضا کو نہ صرف تخریب کی طرف گامزن کرے گا بلکہ نئی نسل اپنے آپسی رشتوں کو مجروح کرنے کے در پہ آجائیں گے۔ اور جو لوگ سیاست میں نووارد ہیں وہ بھی ایک آزمودہ، پختہ اور تجربہ کار سیاست دان بننے کی کوشش کریں تاکہ ملک میں ترقی کی فضا کو فروغ مل سکے۔

عوام کے درمیان رہنا اور ان میں اپنے آپ کو بھی اُجاگر کرنا یہ اچھی بات ہے مگر ان کے مسائل کو حل کرنا بھی اس کرسی کے مکین کو اپنا ایمان بنا لینا چاہیئے۔ امن قائم کرنے کے لئے ضروری اقدامات فوری توجہ طلب ہیں تاکہ ملک کے لوگوں کو آزادی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ آمد و رفت میں کوئی دقت پیش نہ آئے جیسا کہ آج کل ہر جگہ تعصب کی وجہ سے یہی ہو رہا ہے کہ لوگ کہیں جاتے ہوئے بھی سو بار سوچتے ہیں کہ جانا چاہیئے کہ نہیں۔کُرسی کا نشہ تو ایسے بھی عقل کو اندھا کر دیتا ہے اور جب کوئی شخص اس کُرسی پر بُراجمان ہوتا ہے تو پھر وہ بھی سب کچھ بھول جاتا ہے کیونکہ اس پر بھی نشہ حاوی ہو جاتا ہے۔ اور نشہ تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ چاہے وہ کُرسی کا ہی کیوں نہ ہو انسان کو بہکا دیتی ہے۔ اور پھر بندہ اس نشے میں چور ہوکر اپنے آپ کو ہی بھولنے لگتا ہے تو پھر عوام کی خیر خبر کا اسے کہاں ہوش رہے گا۔

اللہ رب العزت ایسے نشے سے آئندہ آنے والے وزیراعظم کو محفوظ رکھے اور اس کے دل میں خوفِ خدا بھی رہے تاکہ وہ کُرسی کا بے جا استعمال نہ کرے۔ ویسے بھی کُرسی آنے جانے والی شئے ہے۔ ایک بار اگر آپ بیٹھ گئے تو آپ کو دوبارہ اس پر بیٹھنے کی خواہش ضرور ہوگی اس لئے اس کُرسی پر بیٹھ کر ایسے کام سر انجام دیں کہ عوام دوبارہ آپ کو اس کُرسی پر بٹھا دیں۔

اور یہ سب کچھ جبھی ممکن ہوگا جب آپ حلف لیتے ہی مہنگائی ، بے روزگاری، بے امن و امانی، لوڈ شیڈنگ جیسی لعنتوں پر فوری کاروائی کریں گے۔اختتامِ کلام بس اتنا کہ ہم سب کی دعا ہے کہ آنے والا وزیراعظم ملکی تقدیر بدلنے والا ہو۔ اور کُرسی کا دلداہ نہ ہو بلکہ کُرسی کا اپنے جوتے کی نوک پر رکھتا ہو۔ عوامی مسائل کے حل میں دلچسپی رکھتا ہو، جس طرح ووٹ کے لئے عوام سے ملتے ہیں اُسی طرح سیٹ پر بیٹھنے کے بعد بھی عوام کو یاد رکھنا ان کے فرائض میں شامل ہونا چاہیئے۔
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
leader Mohammad Javed Iqbal Siddiqui Prime Minister لیڈروں محمد جاوید اقبال صدیقی وزیراعظم
Sibi
Previous Post سبی میں نادرا کے دفتر کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمی
Next Post ملتان : خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا
Multan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close