
سبی(جیوڈیسک)سبی نادرا کے دفترکے قریب دھماکا ہو اہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔، پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔
جبکہ دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے۔
