Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تبدیلی آ گئی ہے عوام مہنگائی میں فوری کمی چاہتے ہیں

September 17, 2018 0 1 min read
Inflation
Inflation
Inflation

تحریر : چودھری عبدالقیوم

ملک میں تبدیلی آئے ہوئے ایک ماہ ہوگیا ہے 1985ء سے برسراقتدار رہنے والی مسلم لیگ ن کی جگہ پاکستان تحریک انصاف حکمرانی کررہی ہے تین دفعہ وزیراعظم رہنے والے میاں نواز شریف جیل میں ہیں اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان وزیراعظم ہائوس میں تخت نشین ہیںانھوں نے ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرکے کرپشن فری نیا پاکستان بنانے کے وعدے پر کامیابی سمیٹی ہے الیکشن میں کامیابی کے فوری بعد اور وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد قوم سے اپنے پہلے خطاب میں عمران خان نے حکومت کے پہلے 100 دنوں کا پروگرام دیا تھا کہ وہ قومی دولت لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کریں گے اور لوٹی ہوئی دولت واپس قومی خزانے میں جمع کرائیں گے ایک کروڑ بیروزگار نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے اور غریبوں کے لیے پچاس لاکھ گھر بنائیں گیااقرباء پروری ،سفارش اور پروٹوکول کا خاتمہ کرکے سادگی کو فروغ دیں گے پہلے سو دن کی ترجیحات میں طرزحکومت میںتبدیلی، وفاق پاکستان کا استحکام،معشیت کی بحالی،زرعی ترقی اور پانی کا فقدان،سماجی سہولت میں انقلاب،پاکستان کی قومی سلامتی کا تحفظ اقدامات کاموثر نفاذ بھی شامل ہیں حکومت کی یہ ترجیحات واقعی قابل تعریف ہیں ان پر عمل ہونا چاہیے جس کے لیے پی ٹی آئی کی حکومت لازمی طور پر اقدامات بھی کرے گی اس سلسلے میں ابھی تک میٹنگز کا سلسلہ چل رہا ہے ابھی تک کوئی ٹھوس عملی اقدامات سامنے نہیں آئے جس سے یہ ظاہر ہو سکے کہ کہ ملک میں واقعی تبدیلی آگئی ہے وزرائ، سرکاری افسران کا پروٹوکول ۔ دفاترکا ماحول پہلے جیسا ہی ہے وہی بڑی گاڑیاں، کئی کئی کنال پر رمحیط سرکاری گھر،پہلے جیسا ہی ہے دفاتر میں سادگی سامنے نظر نہیں آرہی ابھی تک یہ سب کچھ نمائشی اور مصنوعی سا لگ رہا ہے۔

دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزراء غیرملکی دوروں میں خصوصی جہاز استعمال کرنے کی بجائے عام پروازوں میں بزنس کلاس سے سفر کریں گے لیکن عملی طور پر ایسا نہیں وزیراعظم نے کئی بار خصوصی جہاز استعمال کیا ہے اسی طرح ایک دو دن پہلے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی خصوصی جہاز کے ذریعے افغانستان گئے۔اسی طرح وزرا کی آمدورفت کے موقع پر پروٹوکول کیساتھ روٹ لگانے کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے وزراء کی تعداد کم رکھنے کی بجائے اس میں سابقہ حکمرانوں سے بھی زیادہ وزرا بھرتی کیے جارہے ہیں پہلے پنجاب کی کابینہ 39 ارکان پر مشتمل تھی اب صوبائی کابینہ میں پنتالیس وزیر اور مشیر ہیں حکمرانوں کی اقربا پروری بھی جاری ہے خیبر ُپختونخواہ کے ضمنی الیکشن میں پارٹی کے پرانے اہل لوگوں کی بجائے برسراقتدار لوگوں کے عزیز و اقارب کو ہی ٹکٹیں دی گئی ہیں۔وزیراعظم عمران خان یقینی طور پر ملک میں تبدیلی لانے کے لیے سنجیدہ ہیں اس کے لیے وہ اپنی صلاھیتوں کو بھی بروئے کار لائیں گے لیکن انھیں ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ تبدیلی اس وقت تک نہیں آسکتی جب تک ملک کے نظام کو تبدیل نہیں کیا جائے گا کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔

کرپشن ختم ہوسکتی ہے نہ پروٹوکول کا خاتمہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی حکومتی اخراجات میں کمی کرکے سادگی اختیار کی جاسکتی ہے کیونکہ موجودہ نظام میں کرپشن کرنے والوں کو سزا ملنا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ یہ آئین اور قوانین انھیں لوگوں کے بنائے ہوئے ہیں جو کسی نہ طور کرپشن میں ملوث ہیں اس نظام میں کرپٹ مافیا کا احتساب کرنا بہت پیچیدہ اور طویل عمل ہے جس میں کرپٹ عناصر کو سزا دینے میں بہت زیادہ تاخیرپیدا ہوتی ہے دوسری طرف دنیا کی تاریخ دیکھ لیں جہاں بھی تبدیلی یا انقلاب آیا ہے وہاں راتوں رات کاروائی ہوئی ہے کرپٹ عناصر کے ثبوت حاصل کرنا اور کرپشن ثابت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے جب تک کرپشن میں ملوث 10/20 لوگوں کو عبرتناک سزائیں نہیں ملیں گی کرپشن کا خاتمہ ناممکن نہیں تو بہت زیادہ مشکل ضرور ہے وزیراعظم کی سوچ بہت اچھی ہے اور وہ باتیں بھی بہت اچھی کرتی ہیں جسے عوام پسند کرتے ہیں لیکن وزیراعظم صاحب کرپشن فری پاکستان بنانے اور تبدیلی کے لیے باتوں سے بات نہیں بنے گی اس کے لیے فوری طور پر ٹھوس عملی اور بے رحمانہ اقدامات کرنا پڑیں گے۔

کیونکہ ماضی میں بھی حکمرانوں نے باتیں تو بہت اچھی کیں لیکن عوام کے لیے کچھ نہ کیا اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ملک بیروزگاری،مہنگائی،بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی کمی بحران سے دوچار ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کو ملک میں ڈیم بنانے کے لیے قدم اٹھانا پڑا جو ملک کی ایک اہم ضرورت تھی لیکن یہ کام ان کا نہیں تھا ان کا کام توملک کے کروڑوں عوام کو انصاف مہیا کرنا ہے جس کے لیے وہ کئی کئی دہائیوں سے عدالتوں میں دھکے کھارہے ہیں لیکن چیف جسٹس صاحب کو وہ کام کرنا پڑرہا ہے جو ان کے فرائض منصبی میں شامل نہیں جو حکمرانوں کو کرنا چاہیے تھے وہ بھی چیف جسٹس کو کرنا پڑیں تو ان کی توجہ اپنے اصل کام سے ہٹے گی جس سے ان کی کارکردگی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے جناب وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں تبدیلی عوام کے دلوں کی آواز ہے یہ آسان کام نہیںاس کے لیے ملک کا فرسودہ نظام تبدیل کرنا پڑے گا اور اس کی راہ میں بہت زیادہ مشکلات اور روکاوٹیں ہیں لیکن آپ کے پاس جذبہ ہے جنون ہے عوام کی طاقت آپ کے پاس ہے سسٹم کو تبدیل کرنے اور نیا پاکستان بنانے کے لیے آپ کو جراتمندانہ اور انقلابی اقدامات کرنا ہونگے اس کے لیے حکمرانی کے روایتی اور فرسودہ انداز دفن کرنا پڑیں گے ایک اور بات اپنے 100 دنوں کی ترجیحات پر عملدرامد کے لیے آپ کے پاس 70 دن باقی ہیں لیکن ایک کام بلاتاخیر کریں کہ ملک غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے کسی نہ کسی طور بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان کریں اس وقت عوام مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان ہیں۔

تبدیلی لائیں اور ضرور لائیں لیکن سب سے پہلے عوام کو مہنگائی سے نجات دلائیں سب سے پہلے ایسے اقدامات کریں جن سے عام آدمی کو کچھ نہ کچھ فوری ریلیف ضرور ملے اس وقت عام آدمی کو جہاں بجلی بہت مہنگی مل رہی تو ہر صارف سے بل کیساتھ کم از کم ایک ہزار روپے ماہانہ مختلف قسم کے ناجائز ظالمانہ ٹیکسز اور چارجز زبردستی وصول کیے جارہے ہیں جو غریب لوگوں کیساتھ زیادتی ہی نہیں ظلم ہے اس کے لیے فوری طور پر حکومتی اخراجات میں سختی کیساتھ کمی کی جائے چند دنوں میں حکومت ضمنی بجٹ پیش کرنے والی ہے اس میں غریب عوام کے مفادات کو مدنظر رکھا جائے۔آپ کی ترجیحات درست مگر عوام چاہتے ہیں کہ انھیں اشیائے خوردونوش خالص اور سستے داموں ملیںانھیں اپنے کام کرانے کے لیے سرکاری اداروں میں ذلیل نہ کیا جائے رشوت نہ دینی پڑے ہسپتالوں میں علاج معالجے کے دوران عزت نفس مجروح ہوئے بغیر علاج کی سہولت میسر ہو تھانوں میں شریف آدمی کو بلاوجہ بے عزت نہ کیا جائے غریب آدمی کے بچے کو بھی اچھی تعلیم کا موقع ملے۔وزیراعظم صاحب آپ پروٹوکول میں کمی کرتے ہیں یا نہیں آپ کرپشن ختم کرتے ہیں یا نہیں آپ اپنی ترجیحات اور ایجنڈے پر کام جاری رکھیں آپ کی کامیابی کے لیے قوم کی دعائیں آپ کیساتھ ہیں۔لیکن عوام فوری طور پر اتنی تبدیلی چاہتے ہیں کہ انھیں فوری طور پر مہنگائی،بیروزگاری سے چھٹکارا ملے تاکہ انھیں یقین ہوجائے کہ اب تبدیلی آگئی ہے اور حکومت صعح معنوں میں ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرے گی۔ ورنہ تو عوام ماضی میں ستر سالوں سے حکمرانوں کی میٹھی میٹھی باتیں اور تسلیاں سنتے آ رہے ہیں۔

Abdul Qayum
Abdul Qayum

تحریر : چودھری عبدالقیوم

Share this:
Tags:
Abdul Qayum change country Inflation Nawaz Sharif Prime Minister public تبدیلی عوام ملک مہنگائی نواز شریف وزیراعظم
kalsoom Nawaz
Previous Post الوداع الوداع کلثوم نواز الوداع
Next Post خودکشی
Suicide

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close